یار جیسے آپ بولتی ہو جیسے آپ دکھتی ہو جیسے آپ چلتی ہو جیسے آپ ہنستی ہو جیسے آپ لوگون سے ملتی ہو جیسے آپ پرانے گانوں پہ ویڈیوز بناتی خدا کی قسم ،جس شخص کو ذرا سی بھی پہچان ہے حسن کی وہ آپکی ان سب باتوں پہ حسن کی تعریف مکمل کر سکتا ہے کی کمال کی پرسنیلٹی دی ہے قدرت نے آپکو ،الفاظ کا ذخیرہ ختم ہو جاے گا مگر عایشہ پرویز کی تعریف ختم نہیں ہو سکتی ،کبھی کبھی تو لگتا ہے کے کمار سانو کا گایا ہوا گیت " اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا" جیسے جاوید اختر نے آپکو سامنے بٹھا کر لکھا تھا ،وہی نستیں جو جاوید اختر نے دی لڑکی کے حسن کو قدرتی مناظر سے ملا کر بلکل وہی حسن قدرت نے آپکی ذات میں سمیٹ دیا ہے ، اور میں دعویٰ کرتا ہوں کے آپ چھٹی والے دن بنای گیی مخلوق ہیں کھلا وقت تھا فرشتوں کے پاس اس تخلیق کے لیے ،شاندار پروڈکٹ لانچ ہوی تھی ،کمال کمال کمال
❤❤❤🎉🎉🎉🎉
MashaAllah So Noce Vlg🎉🎉🎉
Tex...i
Kamal krti hain
❤❤❤❤ yaar looking so cute 😘
بہت پیاری لگتی ہو جانو، میں آپ کا ویڈیو دبی سے دیکھتا ہوں ❤
Great Dude .. ❤️
Ap ka screen time to bht km hai khud k vlog me... Isko zyda kryn please❤
Yeh wohi cd phasne wali ha na?
Who brother n what's the story?