بہت اچھا انٹرویو دیا ہے انہوں نے ہمیں ان کی باتیں بھی بہت پسند آئی اللہ ان کو صحت دے اور لمبی عمر دے اور جو دنیا سے چلے گئے ہیں ان سب کو اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ثم آمین
Zaheer Watch all three episodes with zareen and ghalib kemal. and enjoyed thoroughly.Is is possible to view his three daughters pictures? We know how ghalib looks.
ماشاءاللہ بہت ہی ہنس مکھ اور صاف گوہ خاتون ہیں بہت اچھا لگا زریں صاحبہ کی باتیں سن کر ان سے ہی شادی ہونی چائیے تھی کمال صاحب کی جوڑے اللّٰہ پاک بناتا ہے اور بلکل درست بناتا ہے وہ بہت دانا ہے
Aoa kamal was going to wed his cousin but just a few days before the marriage the girl pple refused..he then married to his friend's sis on the same date...his previous fiancee too married to a businessman the same date..
First-time Zareen sahiba ko suna bari Bagh o bahar shakhsiyat h inki positive minded hn Shamim ara aur Rani Ka zikr jis halke phulke Andaz m kiya Bari bat h otherwise aisi baton Ka zikr krte huwe zaban pe talkhi aa hi jati h.
Kamal sahib to lajawab the he on ke begam sahiba bhe Kamal ke aurat hain on ke baton se he lag raha tha bohat bohat dil ke ashe lagen sache aurat hain me Salam karta hon begam kamal sahiba ko (hamesha khush rahen aur muskrate rahen) .
مجھے اچھی طرح یاد ھے جب اداکار سید کمال کی شادی ھوئی تھی تو میں چھوٹا سا تھا۔ ایک اخبار (شاید مشرق) میں ان کی شادی کی پورے صفحے پر باتصویر رپورٹ( ایک تصویر میں کمال صاحب بارات کے لئے تیار ھو رھے ھیں) شائع ھوئی تھی۔جس میں ان کا ایک بیان مجھے آج بھی اچھی طرح سے یاد ھے۔انھوں نے کہا تھا۔ *"جب ھم کوئی جانور پالنا چاھتے ھیں تو اعلی نسل کے جانور کا انتخاب کرتے ھیں ھیں۔اس طرح جب انسان شریک حیات کا انتخاب کرتا ھے تو کیوں نہ اعلی خاندان اونچی ذات پات اور اچھی نسل کو ملحوظ خاطر رکھے اور میں نے بھی ایسا ھی کیا ۔"* زریں کمال کی ذھین وفطین شائستہ اور باوقار شخصت ان کے خاندانی ھونے کی مظہراور سید کمال کے بہترین انتخاب کا منہ بولتا ثبوت ھے۔
(حصہ سوم)ان پر متعدد فلمی گانے، مہدی حسن خاں، سیداحمد رشدی، مسعود رانا، مجیب عالم اوردوسرے گلوکاروں کی آواز کےفلمائے گئے جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے: () ہمیں کوئی غم نہیں تھا۔"(فلم: شب بخیر،آواز: مہدی حسن ) ()تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی"(فلم:جلتے ارمان بجھتے دیپ( افسوس یہ فلم ریلیز نہ ہوسکی) مہدی حسن ) ()میں سونچتا ہوں کہ کل (فلم: یہاں سے وہاں تک،آواز: مہدی حسن ) ()چاند کہنا تیری توہین ہے (فلم: گھر پیارا گھر،آواز: مہدی حسن ) ()تو ہے لیلیٰ نئی میں ہوں مجنون نیا ۔(نئی لیلیٰ نیا مجنوں، آواز: احمد رشدی) ()او میری محبوبہ بتلادے کیا ہوا ۔(نئی لیلیٰ نیا مجنوں، آواز: احمد رشدی) ()دیکھا جو انھیں دل نے( دوگانا،فلم:آشیانہ، آواز: احمد رشدی) ()اوہو بڑے سنگدل ہو( فلم:آشیانہ، آواز: احمد رشدی) ()تجھے اپنے دل سے میں کیسے بھلادوں(شہنائی، آواز: احمد رشدی) ()تمہارے پیار نے مجھ کو کیا ہے دیوانہ(لو ان یورپ،آواز: احمد رشدی) ()ہیلو ہیلو مسٹر عبد الغنی(بہن بھائی، آواز: احمد رشدی) ()اے شوق اے حسینہ(فلم:ایک دل دو دیوانے،آواز: احمد رشدی) ()اجنبی راستے(فلم:ایک دل دو دیوانے، آواز: احمد رشدی) ()کسی کا ساتھ مل جائے(فلم:فرض، آواز: احمد رشدی) ()جب بھی تمہارے حسن کے جلوے بکھر گئے"۔ (فلم: جلے کیوں نہ پروانہ، آواز: احمد رشدی) ()یہ ادا یہ ناز یہ انداز آپ کا(فلم: روڈ ٹو سوات، آواز: احمد رشدی) ()دیکھ کر چہرا تیرا،( فلم :گھر داماد، آواز: احمد رشدی) ()مانا کہ میں دیوانہ ہوں(فلم:گھر داماد، آواز: احمد رشدی) ()تجھ کو بسایا ہے نگاہوں میں(فلم :گھر داماد، آواز: احمد رشدی) ()آئی ہے سجنیاں بن کے دلہنیاں(فلم:انسان اور گدھا، آواز: احمد رشدی) ()آج اس شہر میں کل نئے شہر میں(فلم:جوکر، آواز: احمد رشدی) ()پیار میں ہم نے کھائی ہے ٹھوکر(فلم:جوکر، آواز: احمد رشدی) ()دو دلوں کی خوشیوں کا نام ہے ہنی مون،(فلم:ہنی مون، آواز: احمد رشدی) ()دے گا نہ کوئی سہارا(فلم:کون کسی کا،آواز: مسعود رانا) ()کہیں دل پہ نہ جادو کر جائے۔(فلم:بنجارن ،آواز: مسعود رانا) () تورے حسن کے کارن ، ہو جائے رے تکرار۔ (فلم:بنجارن ،آواز: مسعود رانا) ()میرے دل کے صنم خانے میں اک تصویر ایسی ہے۔ (فلم:شریک حیات،آواز: مسعود رانا) ()شبنمی فضائیں ہیں ، نیلمی نظارے ہیں (فلم: لو ان یورپ ،آواز: مسعود رانا) () میرا حبیب ہے تو ، میرا نصیب ہے۔ (فلم:دوباغی ، آواز: مسعود رانا) ()جٹ کمالا گئی دبئی ، بہناں لئی پردیسی ہوندے ، ایدے ورگے کئی.۔(فلم: جٹ کمالا گیا دبئی ،آواز: مسعود رانا) ()ندیا کے بیچ گوری(کون کسی کا،آواز: مسعود رانا) ()زرا تم بھی سوچو (فلم:دل دے کے دیکھو، آواز: مجیب عالم) () تو جو نہیں ہے تو،(فلم:سویرا،آواز:ایس بی (سنی بینج مانی ) جون) ()یہاں سے وہاں تک(فلم: یہاں سے وہاں تک،آواز : اے نیئر) شامل ہیں۔ راقم الحروف کو، سید کمال مرحوم کو بہت قریب سے دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ 1980 یا 1982 جنرل محمد ضیاء الحق مرحوم کے دور میں غیر جماعتی انتخابات ہوئے تھے۔ نیو کراچی۔ ایف بی ایریا ا ور نارتھ ناظم آباد پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقے سے سید کمال، عثمان رمز ، مفتی ظفر علی نعمانی اور سید سعید حسن کے مقابلے میں کھڑے ہوئے تھے۔ انتخابی نشان مٹکا تھا۔ نعرہ سید کمال کے مٹکے کو ووٹوں سے بھردو۔ امیتاب کا توڑ ریگن کا جوڑ۔ سید کمال۔ نیوکراچی سیکٹر 5 ای نزد سندھی ہوٹل کے قریب سید کمال صاحب کا الیکشن آفس تھا وہ اپنے آفس آئے ہوئے تھے میں نےانھیں 5 قدم کے فاصلے پر کھڑے ہوکر دیکھا ان دنوں ان کی پی ٹی وی پر فلم "فرض " نشر کی گئی تھی۔ سیدصاحب کی سیاست میں قسمت آزمائی کامیابی سے ہمکنارنہ ہوسکی جس کے بعد انہوں نے فلم" سیاست " بنائی تھی جو 1986 ء ریلیز ہوئی تھی۔ان کی اخری فلم۔مہندی رنگین اردو 1996 میں ریلیز ہوئی۔ نمایا فنکارو ں میں ،کمال تمنا، غالب کمال، صاحبہ، حنیف راجہ، شفقت چیمہ، ہیں راقم نے سینما پر ان کی دو فلمیں دیکھیں ان مین ایک فلم ،ندیم شبنم کی ہم دونوں (نئی) تھی جس میں انھوں نے ایک پولیس اسپیکٹر کا کردار ادا کیا تھا ایک اور فلم جو کراچی کے پرنس سینما (مورننگ شو) میں دیکھی جس کا نام "یہاں سے وہاں تک" ہے۔ سید صاحب کو اللہ رب العٰلمین نے ایک بیٹا اور تین بیٹیوں سے نوازہ تھا۔1993ء میں ان کا ایک ڈرامہ سیریل"کشکول" پی ٹی وی، سے نشر ہوا تھا۔جس میں ان کے صاحب زادے، غالب کمال نے بھی کام کیا۔ ان کے صاحب زادے غالب کمال نے چند فلموں میں کام کیا۔ پہلے پہلے وہ ناز پان مصالحہ کے اشتہار میں نظر آئے تھے۔ آج کل وہ اکثر ٹیلی وژن اسکرین پر بھی نظر آتے ہیں۔ الغرض پاکستانی فلم انڈسٹری پر ایک وقت تک راج کرنے والے بے مثال فنکار سید کمال طویل عرصے تک عارضہ قلب میں مبتلا رہنے کے بعد یکم اکتوبر 2009کو،کراچی میں ،75سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔10؎ ان کی نماز جنازہ سلطان مسجد ڈیفینس ہاؤسنگ سوسائٹی کراچی میں ادا کی گئی اور گزری قبرستان میں تدفین ہوئی۔ اللہ رب العٰلمین سید کمال مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ حوالہ جات (1)پاکستانی اداکارسید کمال کی85 ویں سالگرہ۔۔ انٹرٹینمنٹ27 اپریل ، 2019ء / (jang.com.pk/news/633461-syed-kamal-85th-birthday) (2)actor Syed Kamal Biography | Documentary in Urdu / Hindi | Complete life storyactor Syed Kamal Biography.ruclips.net/video/SOobti0s1vo/видео.html (3)Pakistani actor Syed Kamal Biography | Documentary in Urdu / Hindi | Complete life story )ruclips.net/video/v-ujtU2ta9w/видео.html (4)actor Syed Kamal Biography | Documentary in Urdu / Hindi | Complete life storyactor Syed Kamal Biography.ruclips.net/video/SOobti0s1vo/видео.html (5) اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2020ء۔ (6) پاکستانی اداکارسید کمال کی85 ویں سالگرہ۔۔ انٹرٹینمنٹ27 اپریل ، 2019ء urdu.arynews.tv/shabab-keranvi-death-anniversary(7) (8)پاکستانی اداکارسید کمال کی85 ویں سالگرہ۔۔ انٹرٹینمنٹ27 اپریل ، 2019ء (9) اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2020ء (10) پاکستانی اداکارسید کمال کی85 ویں سالگرہ۔۔ انٹرٹینمنٹ27 اپریل ، 2019ا
(حصہ اول)فلمسٹار سید کمال مرحوم فلمسٹار سید کمال کی) 27 اپریل (سالگرہ کی مناسبت سے) خصوصی تحریر از ڈاکٹر شاکرحسین خان(کراچی سے) ماضی کے معروف اور پاکستان کے پہلے مزاحیہ سورما اداکار، ڈائریکٹر اور پڈیوسر،سید کمال 27اپریل 1934ءکو برطانوی ہندوستان، کی ریاست اتر پردیش (PU) کے شہرمیرٹھ (گاؤں سردھانہ ) میں پیدا ہوئے ۔1؎ گھر میں انھیں بلال کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ ہاشمی خاندان کے چشم و چراغ تھے۔ ان کے والد سید زین العابدین زمیندار تھے۔ ان کی والدہ سرسید احمد خان کےگھرانے سے تھیں۔2؎ انھوں نے اپنابچپن کھیل کود میں گزربسرکیا،بچپن میں ڈاکو بننے کاشوق تھا۔انھوں نے کہانیاں سنی رکھی تھیں کہ ڈاکو امیروں سے مال لوٹ کرغریبوں کوبانٹ دیتے ہیں بعد میں احساس ہوا کہ ڈاکو اچھا نہیں ہوتا۔ پھربادشاہ بننے کاشوق پیدا ہوا۔اس وقت سلطنت مغلیہ کا خاتمہ ہوچکا تھا۔ پھر انھیں خیال گزرا کہ ایساشعبہ اختیار کیاجائے کہ جس میں آپ سب کچھ بن جائیں۔ پھرانھوں نے اداکاری میں اپنے جوہر دکھانے کا ارادہ کیا ۔گویا انھیں اداکاری کا شوق بچپن ہی سے تھا انھوں نے میرٹھ کالج سے گریجویشن کیاجو کہ آگرہ یو نیورسٹی سے الحاق شدہ تھا۔ والدین کہتے تھے کہ پہلے پڑھائی مکمل کرو پھر اداکاری میں جانا۔ پڑھائی مکمل کرنے کے بعد وہ بمبئی چلے گئے۔ وہاں ان کی ملاقات سگرات موتی سے ہوئی جنھوں نے انھیں مدرانڈیا میں متعارف کرایا۔ ادھر ہی ان کی ملاقات راج کپور سے ہوگئی۔ راج کپور نے انھیں ایک فلم "مٹی میں سونا'' میں کاسٹ کرنے کی پیشکش کی لیکن وہ فلم نہ بن سکی۔ اس طرح متحدہ ہندوستان میں انھوں نے4 فلموں میں کام کیا۔ قیام پاکستان کے نو سال بعد(1956ء) جب میرٹھ اورگجرات میں میں مسلم ہندو فسادات پھوٹ پڑے اوراس کی آگ بمبئی تک پھیل گئی توآپ اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آگئے۔ اورکراچی میں رہائش اختیار کی۔3؎ انھوں نے دو کتابیں بھی تصنیف کیں ان کے نام، کسبِ کمال(مجموعہ ء کلام) داستان، کمال،ہیں۔4؎ انھوں نے 1957ء میں شباب کیرانوی کی فلم ٹھنڈی سڑک سے کیرئیر کا آغازکیا۔''5؎ ایک قول یہ بھی ہے کہ"پاکستان آنے کے بعد 1958ءمیں وہ بحیثیت اداکار اپنی پہلی فلم "ٹھنڈی سڑک "میں جلوہ گر ہوئے۔6؎ اے آروائی کے مطابق"1957ء میں شباب کیرانوی کی ایک اور"فلم ٹھنڈی سڑک" ریلیز ہوئی جس میں اداکارکمال پہلی بار پردہ اسکرین پرمتعارف ہوئے۔" 7؎
ہر انسان اپنی زندگی ایسے گزارتا ہے کہ جس میں اچھائیاں اور برائیاں ایک ساتھ چلتی ہیں رحم دلُ انسان وہ ہے جو اس دنیا سے ہمیشہ کے لئے چلے جانے والوں کی اچھائیوں کو یاد رکھے اور برائیوں پر اُس کے لئے مغفرت کی دعا کرے اگر ہوسکے تو ایک دن ہم سب نے اس دنیا سے چلے جانا ہے آپکا محترمہ سے انٹر ویو میں دو اداکاراؤں کے بارے میں بار بار سوال کرنا اچھا نہیں لگا کیونکہ وہ دونوں ہستیاں بشمول محترمہ کے شوہر کے اب اس دنیا میں نہیں رہے اُنکا حساب کتاب اب الّلہ کی عدالت میں ہے
@@shaziakamil9061 آج بہت اچھا انٹرویو ہوا ظہر بھائی نے ہر بات بڑی مہارت سے پوچھی اب کل کا انتظار ہے وحید مراد جی کے بارے میں کچھ باتوں کا زکر ہونا ہے اور بہت اہم باتوں کا دیکھو کیا بنتا ہے
@@zahentertainment7365 ویسے میں نے رانی جی والی بات پہ کومینٹ کیا تھا کہ وہ زریں صاحبہ کے سلام کا جواب نہیں دیتیں تھیں اور آپ نے مجھے سلام بھیج دیا ایسا لگا جیسے میں زریں اور آپ رانی ہیں
Bhai ji ap se kaha hai program me change laen mohd Ali sb ki sari I b/w movies ki story sunaya kren aur Nigar Award 1960 se akhir tk kis kis hero heroine comedian side hero kis kis ka kiskis film ka muqabla tha ye tfseel shru kren
Baghi sipahi sudheer ki mohd Ali ki Jan pehchan naureen riwaj bees din Mr x or head constable pakiza shahi mahal soney ki chiriya waheed ki rishta hai pyar ka inki story suna dia kren apke program ko 4 chand lg jaen gy shukria
leave it Zaheer sb ap unke qisey bhi sunate hn jin ki kul do duni char films thi or unki personality as compare to Waheed,Shahid & great Mohd Ali kuch khas nhi thi bhrhal Allah bakhsay Kamal sb ko bs theek they
Ye Kia fuzul video banai hay Kamal ko filmi duniya tak nhi jaanti aap ne third class actor PAR video Banai hay M ALI Shahid hoota too video Mei jaan bi hooti ab Kamal ko koi jaanta bi nhi
Bhai ji ap se kaha hai program me change laen mohd Ali sb ki sari I b/w movies ki story sunaya kren aur Nigar Award 1960 se akhir tk kis kis hero heroine comedian side hero kis kis ka kiskis film ka muqabla tha ye tfseel shru kren
MASHAALLAH buhut achi khatoon hai
Good interview
بہت اچھا انٹرویو دیا ہے انہوں نے ہمیں ان کی باتیں بھی بہت پسند آئی اللہ ان کو صحت دے اور لمبی عمر دے اور جو دنیا سے چلے گئے ہیں ان سب کو اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ثم آمین
الہیٰ امین
بہت اچھی بات ہے مرد عورت سے بڑا ہو تو اچھی بات ہے جتنا بڑا ہو گا اتنا ہی پیار بھی بڑا ہی دے گا اور ساتھ لے کر چلے گا
ظہیر صاحب بہت دلچسپ انٹرویو تھا
مجھے تو کمال صاحب بہت پسند ہیں سچ پوچھیں تو سب سے جدا کام تھا کمال صاحب کا سب سے منفرد
کمال صاحب کمال ایکٹر کمال انسان ان کی کمال باتیں اور ظہیر احمد صاحب آپ بھی کمال ہی ہیں اور ہمیشہ کمال باتیں لے کر کمال کر دیتے ہیں بس یہی کمال ھوتا ھے
Thanx bro
Muhabbat Hai apki
بہت اعلی خاتون کمال جیسے خوبصورت اور باکمال آدمی کی بیوی ایسا خوبصورت انسان ہی ہونا چاہیے تھا بہت با کمال اور خوبصورت من کی خاتون تھیں
Thank u zaheer for such an honest interview with zareen kemal.Looking forward to the next episode.
Zaheer Watch all three episodes with zareen and ghalib kemal. and enjoyed thoroughly.Is is possible to view his three daughters pictures? We know how ghalib looks.
ماشاءاللہ بہت ہی ہنس مکھ اور صاف گوہ خاتون ہیں بہت اچھا لگا زریں صاحبہ کی باتیں سن کر ان سے ہی شادی ہونی چائیے تھی کمال صاحب کی جوڑے اللّٰہ پاک بناتا ہے اور بلکل درست بناتا ہے وہ بہت دانا ہے
Hhhhh
Hhhhhh
ظہیر صاحب بہت زبردست انٹرویو کیا آپ نے. آپ کا پروگرام ہمیشہ ہی لاجواب ہوتا ہے.
I really appreciate zah entertainment what a great news bring our knowledge about our talented personalities also good lessons in other fields ????
Aoa kamal was going to wed his cousin but just a few days before the marriage the girl pple refused..he then married to his friend's sis on the same date...his previous fiancee too married to a businessman the same date..
Thank you Mrs Kamal,I enjoyed it so much.
اگر آپ لمبی تمہید باندھنے کی بجائے ڈائریکٹ شروع کرتے تو مہربانی ھوتی
Excellent interview Dear Zahir* Keep going and all the best 🌹🌹🌹🌹 Bouth Maaza ahia Mrs Kamal ka interview Soun K 👍👍👍🌹👍
اچھا انٹرویو ھے بقیہ حصے کا انتظار ھے
First-time Zareen sahiba ko suna bari Bagh o bahar shakhsiyat h inki positive minded hn Shamim ara aur Rani Ka zikr jis halke phulke Andaz m kiya Bari bat h otherwise aisi baton Ka zikr krte huwe zaban pe talkhi aa hi jati h.
Kamal sahib to lajawab the he on ke begam sahiba bhe Kamal ke aurat hain on ke baton se he lag raha tha bohat bohat dil ke ashe lagen sache aurat hain me Salam karta hon begam kamal sahiba ko (hamesha khush rahen aur muskrate rahen) .
مجھے اچھی طرح یاد ھے جب اداکار سید کمال کی شادی ھوئی تھی تو میں چھوٹا سا تھا۔
ایک اخبار (شاید مشرق) میں ان کی شادی کی پورے صفحے پر باتصویر رپورٹ( ایک تصویر میں کمال صاحب بارات کے لئے تیار ھو رھے ھیں) شائع ھوئی تھی۔جس میں ان کا ایک بیان مجھے آج بھی اچھی طرح سے یاد ھے۔انھوں نے کہا تھا۔
*"جب ھم کوئی جانور پالنا چاھتے ھیں تو اعلی نسل کے جانور کا انتخاب کرتے ھیں ھیں۔اس طرح جب انسان شریک حیات کا انتخاب کرتا ھے تو کیوں نہ اعلی خاندان اونچی ذات پات اور اچھی نسل کو ملحوظ خاطر رکھے اور میں نے بھی ایسا ھی کیا ۔"*
زریں کمال کی ذھین وفطین شائستہ اور باوقار شخصت ان کے خاندانی ھونے کی مظہراور سید کمال کے بہترین انتخاب کا منہ بولتا ثبوت ھے۔
دلچسپ انٹرویو ،، رانی اور شمیم ارا اس دنیا میں نہیں ،اللہ انکے درجات بلند کرے دونوں بندہ بشر تھیں اب زیادہ انکی کردار کشی بھی مناسب نہیں
بلکل درست فرمایا آپ نے الہیٰ امین
👍 Nice presentation
Nice video 👍👏🥰❣️
(حصہ سوم)ان پر متعدد فلمی گانے، مہدی حسن خاں، سیداحمد رشدی، مسعود رانا، مجیب عالم اوردوسرے گلوکاروں کی آواز کےفلمائے گئے جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے: ()
ہمیں کوئی غم نہیں تھا۔"(فلم: شب بخیر،آواز: مہدی حسن
) ()تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی"(فلم:جلتے ارمان بجھتے دیپ( افسوس یہ فلم ریلیز نہ ہوسکی) مہدی حسن
) ()میں سونچتا ہوں کہ کل (فلم: یہاں سے وہاں تک،آواز: مہدی حسن
) ()چاند کہنا تیری توہین ہے (فلم: گھر پیارا گھر،آواز: مہدی حسن
) ()تو ہے لیلیٰ نئی میں ہوں مجنون نیا ۔(نئی لیلیٰ نیا مجنوں، آواز: احمد رشدی) ()او میری محبوبہ بتلادے کیا ہوا ۔(نئی لیلیٰ نیا مجنوں، آواز: احمد رشدی) ()دیکھا جو انھیں دل نے( دوگانا،فلم:آشیانہ، آواز: احمد رشدی) ()اوہو بڑے سنگدل ہو( فلم:آشیانہ، آواز: احمد رشدی) ()تجھے اپنے دل سے میں کیسے بھلادوں(شہنائی، آواز: احمد رشدی) ()تمہارے پیار نے مجھ کو کیا ہے دیوانہ(لو ان یورپ،آواز: احمد رشدی) ()ہیلو ہیلو مسٹر عبد الغنی(بہن بھائی، آواز: احمد رشدی) ()اے شوق اے حسینہ(فلم:ایک دل دو دیوانے،آواز: احمد رشدی) ()اجنبی راستے(فلم:ایک دل دو دیوانے، آواز: احمد رشدی) ()کسی کا ساتھ مل جائے(فلم:فرض، آواز: احمد رشدی) ()جب بھی تمہارے حسن کے جلوے بکھر گئے"۔ (فلم: جلے کیوں نہ پروانہ، آواز: احمد رشدی) ()یہ ادا یہ ناز یہ انداز آپ کا(فلم: روڈ ٹو سوات، آواز: احمد رشدی) ()دیکھ کر چہرا تیرا،( فلم :گھر داماد، آواز: احمد رشدی) ()مانا کہ میں دیوانہ ہوں(فلم:گھر داماد، آواز: احمد رشدی) ()تجھ کو بسایا ہے نگاہوں میں(فلم :گھر داماد، آواز: احمد رشدی) ()آئی ہے سجنیاں بن کے دلہنیاں(فلم:انسان اور گدھا، آواز: احمد رشدی) ()آج اس شہر میں کل نئے شہر میں(فلم:جوکر، آواز: احمد رشدی) ()پیار میں ہم نے کھائی ہے ٹھوکر(فلم:جوکر، آواز: احمد رشدی) ()دو دلوں کی خوشیوں کا نام ہے ہنی مون،(فلم:ہنی مون، آواز: احمد رشدی) ()دے گا نہ کوئی سہارا(فلم:کون کسی کا،آواز: مسعود رانا) ()کہیں دل پہ نہ جادو کر جائے۔(فلم:بنجارن ،آواز: مسعود رانا) () تورے حسن کے کارن ، ہو جائے رے تکرار۔ (فلم:بنجارن ،آواز: مسعود رانا) ()میرے دل کے صنم خانے میں اک تصویر ایسی ہے۔ (فلم:شریک حیات،آواز: مسعود رانا) ()شبنمی فضائیں ہیں ، نیلمی نظارے ہیں (فلم: لو ان یورپ ،آواز: مسعود رانا) () میرا حبیب ہے تو ، میرا نصیب ہے۔ (فلم:دوباغی ، آواز: مسعود رانا) ()جٹ کمالا گئی دبئی ، بہناں لئی پردیسی ہوندے ، ایدے ورگے کئی.۔(فلم: جٹ کمالا گیا دبئی ،آواز: مسعود رانا) ()ندیا کے بیچ گوری(کون کسی کا،آواز: مسعود رانا) ()زرا تم بھی سوچو (فلم:دل دے کے دیکھو، آواز: مجیب عالم) () تو جو نہیں ہے تو،(فلم:سویرا،آواز:ایس بی (سنی بینج مانی ) جون) ()یہاں سے وہاں تک(فلم: یہاں سے وہاں تک،آواز : اے نیئر) شامل ہیں۔ راقم الحروف کو، سید کمال مرحوم کو بہت قریب سے دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ 1980 یا 1982 جنرل محمد ضیاء الحق مرحوم کے دور میں غیر جماعتی انتخابات ہوئے تھے۔ نیو کراچی۔ ایف بی ایریا ا ور نارتھ ناظم آباد پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقے سے سید کمال، عثمان رمز ، مفتی ظفر علی نعمانی اور سید سعید حسن کے مقابلے میں کھڑے ہوئے تھے۔ انتخابی نشان مٹکا تھا۔ نعرہ سید کمال کے مٹکے کو ووٹوں سے بھردو۔ امیتاب کا توڑ ریگن کا جوڑ۔ سید کمال۔ نیوکراچی سیکٹر 5 ای نزد سندھی ہوٹل کے قریب سید کمال صاحب کا الیکشن آفس تھا وہ اپنے آفس آئے ہوئے تھے میں نےانھیں 5 قدم کے فاصلے پر کھڑے ہوکر دیکھا ان دنوں ان کی پی ٹی وی پر فلم "فرض " نشر کی گئی تھی۔ سیدصاحب کی سیاست میں قسمت آزمائی کامیابی سے ہمکنارنہ ہوسکی جس کے بعد انہوں نے فلم" سیاست " بنائی تھی جو 1986 ء ریلیز ہوئی تھی۔ان کی اخری فلم۔مہندی رنگین اردو 1996 میں ریلیز ہوئی۔ نمایا فنکارو ں میں ،کمال تمنا، غالب کمال، صاحبہ، حنیف راجہ، شفقت چیمہ، ہیں راقم نے سینما پر ان کی دو فلمیں دیکھیں ان مین ایک فلم ،ندیم شبنم کی ہم دونوں (نئی) تھی جس میں انھوں نے ایک پولیس اسپیکٹر کا کردار ادا کیا تھا ایک اور فلم جو کراچی کے پرنس سینما (مورننگ شو) میں دیکھی جس کا نام "یہاں سے وہاں تک" ہے۔ سید صاحب کو اللہ رب العٰلمین نے ایک بیٹا اور تین بیٹیوں سے نوازہ تھا۔1993ء میں ان کا ایک ڈرامہ سیریل"کشکول" پی ٹی وی، سے نشر ہوا تھا۔جس میں ان کے صاحب زادے، غالب کمال نے بھی کام کیا۔ ان کے صاحب زادے غالب کمال نے چند فلموں میں کام کیا۔ پہلے پہلے وہ ناز پان مصالحہ کے اشتہار میں نظر آئے تھے۔ آج کل وہ اکثر ٹیلی وژن اسکرین پر بھی نظر آتے ہیں۔ الغرض پاکستانی فلم انڈسٹری پر ایک وقت تک راج کرنے والے بے مثال فنکار سید کمال طویل عرصے تک عارضہ قلب میں مبتلا رہنے کے بعد یکم اکتوبر 2009کو،کراچی میں ،75سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔10؎
ان کی نماز جنازہ سلطان مسجد ڈیفینس ہاؤسنگ سوسائٹی کراچی میں ادا کی گئی اور گزری قبرستان میں تدفین ہوئی۔ اللہ رب العٰلمین سید کمال مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
حوالہ جات
(1)پاکستانی اداکارسید کمال کی85 ویں سالگرہ۔۔ انٹرٹینمنٹ27 اپریل ، 2019ء
/ (jang.com.pk/news/633461-syed-kamal-85th-birthday)
(2)actor Syed Kamal Biography | Documentary in Urdu / Hindi | Complete life storyactor Syed Kamal Biography.ruclips.net/video/SOobti0s1vo/видео.html (3)Pakistani actor Syed Kamal Biography | Documentary in Urdu / Hindi | Complete life story )ruclips.net/video/v-ujtU2ta9w/видео.html
(4)actor Syed Kamal Biography | Documentary in Urdu / Hindi | Complete life storyactor Syed Kamal Biography.ruclips.net/video/SOobti0s1vo/видео.html
(5) اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2020ء۔
(6) پاکستانی اداکارسید کمال کی85 ویں سالگرہ۔۔ انٹرٹینمنٹ27 اپریل ، 2019ء urdu.arynews.tv/shabab-keranvi-death-anniversary(7)
(8)پاکستانی اداکارسید کمال کی85 ویں سالگرہ۔۔ انٹرٹینمنٹ27 اپریل ، 2019ء
(9) اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2020ء
(10) پاکستانی اداکارسید کمال کی85 ویں سالگرہ۔۔ انٹرٹینمنٹ27 اپریل ، 2019ا
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Kamal was real Hero of our film.
Very good zaheer very well done
Allah bless you brother Ameen 🙏
TOP QUALITY INTERVIEW ON ZAH ENTERTAINMENT,MOHAMMAD IDREES UNITED KINGDOM.
Fantastic
(حصہ اول)فلمسٹار سید کمال مرحوم
فلمسٹار سید کمال کی) 27 اپریل (سالگرہ کی مناسبت سے)
خصوصی تحریر
از
ڈاکٹر شاکرحسین خان(کراچی سے)
ماضی کے معروف اور پاکستان کے پہلے مزاحیہ سورما اداکار، ڈائریکٹر اور پڈیوسر،سید کمال 27اپریل 1934ءکو برطانوی ہندوستان، کی ریاست اتر پردیش (PU) کے شہرمیرٹھ (گاؤں سردھانہ ) میں پیدا ہوئے ۔1؎
گھر میں انھیں بلال کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ ہاشمی خاندان کے چشم و چراغ تھے۔ ان کے والد سید زین العابدین زمیندار تھے۔ ان کی والدہ سرسید احمد خان کےگھرانے سے تھیں۔2؎
انھوں نے اپنابچپن کھیل کود میں گزربسرکیا،بچپن میں ڈاکو بننے کاشوق تھا۔انھوں نے کہانیاں سنی رکھی تھیں کہ ڈاکو امیروں سے مال لوٹ کرغریبوں کوبانٹ دیتے ہیں بعد میں احساس ہوا کہ ڈاکو اچھا نہیں ہوتا۔ پھربادشاہ بننے کاشوق پیدا ہوا۔اس وقت سلطنت مغلیہ کا خاتمہ ہوچکا تھا۔ پھر انھیں خیال گزرا کہ ایساشعبہ اختیار کیاجائے کہ جس میں آپ سب کچھ بن جائیں۔ پھرانھوں نے اداکاری میں اپنے جوہر دکھانے کا ارادہ کیا ۔گویا انھیں اداکاری کا شوق بچپن ہی سے تھا انھوں نے میرٹھ کالج سے گریجویشن کیاجو کہ آگرہ یو نیورسٹی سے الحاق شدہ تھا۔ والدین کہتے تھے کہ پہلے پڑھائی مکمل کرو پھر اداکاری میں جانا۔ پڑھائی مکمل کرنے کے بعد وہ بمبئی چلے گئے۔ وہاں ان کی ملاقات سگرات موتی سے ہوئی جنھوں نے انھیں مدرانڈیا میں متعارف کرایا۔ ادھر ہی ان کی ملاقات راج کپور سے ہوگئی۔ راج کپور نے انھیں ایک فلم "مٹی میں سونا'' میں کاسٹ کرنے کی پیشکش کی لیکن وہ فلم نہ بن سکی۔ اس طرح متحدہ ہندوستان میں انھوں نے4 فلموں میں کام کیا۔ قیام پاکستان کے نو سال بعد(1956ء) جب میرٹھ اورگجرات میں میں مسلم ہندو فسادات پھوٹ پڑے اوراس کی آگ بمبئی تک پھیل گئی توآپ اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آگئے۔ اورکراچی میں رہائش اختیار کی۔3؎ انھوں نے دو کتابیں بھی تصنیف کیں ان کے نام، کسبِ کمال(مجموعہ ء کلام) داستان، کمال،ہیں۔4؎
انھوں نے 1957ء میں شباب کیرانوی کی فلم ٹھنڈی سڑک سے کیرئیر کا آغازکیا۔''5؎
ایک قول یہ بھی ہے کہ"پاکستان آنے کے بعد 1958ءمیں وہ بحیثیت اداکار اپنی پہلی فلم "ٹھنڈی سڑک "میں جلوہ گر ہوئے۔6؎ اے آروائی کے مطابق"1957ء میں شباب کیرانوی کی ایک اور"فلم ٹھنڈی سڑک" ریلیز ہوئی جس میں اداکارکمال پہلی بار پردہ اسکرین پرمتعارف ہوئے۔" 7؎
Lovely and pure Christian talk,
God bless, and keep you safe.
ہر انسان اپنی زندگی ایسے گزارتا ہے کہ جس میں اچھائیاں اور برائیاں ایک ساتھ چلتی ہیں رحم دلُ انسان وہ ہے جو اس دنیا سے ہمیشہ کے لئے چلے جانے والوں کی اچھائیوں کو یاد رکھے اور برائیوں پر اُس کے لئے مغفرت کی دعا کرے اگر ہوسکے تو ایک دن ہم سب نے اس دنیا سے چلے جانا ہے آپکا محترمہ سے انٹر ویو میں دو اداکاراؤں کے بارے میں بار بار سوال کرنا اچھا نہیں لگا کیونکہ وہ دونوں ہستیاں بشمول محترمہ کے شوہر کے اب اس دنیا میں نہیں رہے اُنکا حساب کتاب اب الّلہ کی عدالت میں ہے
بہت ہی اچھی بات کی آپ نے
ظہیر بھائی آپ نے میسنی عورتوں کی طرح ساری باتیں اگلوا لیں ۔،😂😂😂😂😂
Lols
😁😁😁
@@shaziakamil9061 آج بہت اچھا انٹرویو ہوا ظہر بھائی نے ہر بات بڑی مہارت سے پوچھی اب کل کا انتظار ہے وحید مراد جی کے بارے میں کچھ باتوں کا زکر ہونا ہے اور بہت اہم باتوں کا دیکھو کیا بنتا ہے
@@SultanKhan-yf6ho bs ready rahain nadeem k baray main imp news
@@zahentertainment7365ok boss
جنہوں نے وڈیو دیکھی اور اسے لائق نہیں کیا بہت حیران ہوں اس میں ایسی کون سی بات تھی جو لائق نہیں کیا ڈسلائک کرنے والے رانی جی کے رشتے دار تو نہیں؟؟
کوئی سلام۔کا جواب نہیں دیتا تھا تو نہ صحیح بات تو یہ ہے کہ کمال صاحب کے دل کی رانی آپ ہی تھیں زریں صاحبہ
Walikum aslam
@@zahentertainment7365 سلامت رہئیے بھائی
@@zahentertainment7365 ویسے میں نے رانی جی والی بات پہ کومینٹ کیا تھا کہ وہ زریں صاحبہ کے سلام کا جواب نہیں دیتیں تھیں اور آپ نے مجھے سلام بھیج دیا ایسا لگا جیسے میں زریں اور آپ رانی ہیں
@@SultanKhan-yf6ho aho
@@zahentertainment7365 ،👍
Ap yqeen kren apke kitne program bn jaen gy heading den Nigar Award 1060 ici tra continuous rakhe sth aik movie ki story suna dia kren khulasa he sahe
#waheedMurad
Waiting ✋ for what she says about him
جی بلکل
Kamal ki family achi thi
Zabardast❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Thank you Sir
شازیہ کامل حاضر ہو اگر ظہیر بھائی کو سپورٹ کرنا ہے تو لائق اور کومینٹ کرو ،😤😤😤😤
Hazir 😁😁😁
@@shaziakamil9061 اور خیر ہو وے ایسے ہی تو شہزادی نہیں کہتی میں آپنی شہزادی کو ۔
Pata naheen Garey murdey ukarney ki Kia aadat hey murdey to azeeat deyna Shame
jo log dunia se chle gae unke bare men is trha bat krna acha nhi lga.
Bhai ji ap se kaha hai program me change laen mohd Ali sb ki sari I b/w movies ki story sunaya kren aur Nigar Award 1960 se akhir tk kis kis hero heroine comedian side hero kis kis ka kiskis film ka muqabla tha ye tfseel shru kren
Baghi sipahi sudheer ki mohd Ali ki Jan pehchan naureen riwaj bees din Mr x or head constable pakiza shahi mahal soney ki chiriya waheed ki rishta hai pyar ka inki story suna dia kren apke program ko 4 chand lg jaen gy shukria
leave it Zaheer sb
ap unke qisey bhi sunate hn jin ki kul do duni char films thi or unki personality as compare to Waheed,Shahid & great Mohd Ali kuch khas nhi thi bhrhal Allah bakhsay Kamal sb ko bs theek they
Doesn’t he resemble to raj kapoor
Ye Kia fuzul video banai hay Kamal ko filmi duniya tak nhi jaanti aap ne third class actor PAR video Banai hay M ALI Shahid hoota too video Mei jaan bi hooti ab Kamal ko koi jaanta bi nhi
Bhai ji ap se kaha hai program me change laen mohd Ali sb ki sari I b/w movies ki story sunaya kren aur Nigar Award 1960 se akhir tk kis kis hero heroine comedian side hero kis kis ka kiskis film ka muqabla tha ye tfseel shru kren