سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔ ماشاءاللہ مفتی صاحب نے بہت ہی خوبصورت بیان فرمایا ھے اللہ ھمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔ اللہ کریم مفتی صاحب کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
حضرت پیر شیخ الاسلام خواجہ قمر الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ خود سیاست کی صدر جمعیت علمائے پاکستان رہے ❤ تحریک لبیک یارسول اللہ زندہ باد ❤️ پاکستان کی تمام تر مشکلات کا حل قرآن کریم کا نظام ہے ✔️
Hazrat G Beshak bilkul Sahi pharmaya Aapne Tlp Zindabad Labaik Labaik Labaik Ya rasool Allah Allah Pak Aapsab KO jajba ko hamesha salamat rakhe 🇳🇵🇵🇰🇳🇵🇰🇼🇰🇼🇰🇼🇰🇼🇰🇼
اس نعرے نے امت مسلمہ کو گمراہ کیا اس سے پہلے امت مسلمہ کافی حد تک دینی تعلیمات پر عمل پیرا تھی اب صرف لبیک لبیک کے علاوہ کسی کے پاس مذہبی تعلیمات نہیں ہیں مذہبی منافرت نے امت مسلمہ میں گھر کر لیا
سب سے پہلے اسلام اسی سے ہوگا مضبوط پاکستان اور خوشحال عوام۔ "اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے دین کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدمی عطا فرمائے گا۔" قرآن 47:7
مفتی اعظم پاکستان علامہ منیب الرحمن نے زبردست گفتگو فرمائی ہے
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک یارسول اللہﷺ
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد ( تحریک لبیک پاکستان زندہ باد زندہ باد زندہ باد )
ناظرین کرام دیکھیں کےمفتی منیب الرحمان ہزاروی صاحب ❤❤❤❤ نےبہت ہی کمال گفتگوفرمائ ہےسبحان اللہ ❤ماشااللہ ❤جزاک اللہ ❤❤❤
Mashsllah kya bt hai mufti sab❤❤❤❤❤
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ❤❤ تاجدارختم نبوت زندہ بادزندہ باد❤زندہ بادلبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ وسلامتی عطاء فرمائے آمین مفتی اعظم زندہ باد
لبیک لبیک یا رسول الله صلى اللَّه عليه وسلّم
عظیم شخصیت سرمایہ اہل سنت والجماعت مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن دامت برکاتہم عالیہ ❤❤❤
میرا سب توں سوہنا پیر ( حق نصیرؓ یا نصیرؓ )
Mashallah Allah pak mufti Sahib ko salamat rakhey amin
سب آستانے زندہ باد مدارس زندہ باد مفتی منیب الرحمن صاحب زندہ باد زندہ باد اہلسنت وجماعت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
Mufti Sahib zindabad 😍
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
ماشاءاللہ مفتی صاحب نے بہت ہی خوبصورت بیان فرمایا ھے اللہ ھمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
اللہ کریم مفتی صاحب کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
Muti Azam Pakistan, hone ka HAQ adaa kr Diyya, MUFTI Mumeeb ul Rahman sb ne
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
پیر سیال لجپال لجپال
Mashallah great Bayan by great islamic honorable mufti sahib, jazakallah kheir
MAAHSHAALLAH excellent SUBHAAN ALLAH mufti sahib ZINDABAD
لبیک یارسول اللہﷺ
Mashallah great Bayan by great honorable islamic scholar mufti sahib
حضرت پیر شیخ الاسلام خواجہ قمر الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ خود سیاست کی صدر جمعیت علمائے پاکستان رہے ❤ تحریک لبیک یارسول اللہ زندہ باد ❤️ پاکستان کی تمام تر مشکلات کا حل قرآن کریم کا نظام ہے ✔️
لَبَّیْك یَارَسُوْلَ اللّٰه صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْ وَسَلِّم
masha allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی اعظم
MASHAllah very knowledgeable mufti sb k kea bat
Bahut khoob mufti e azam pakistan❤❤❤ ❤❤
Masha allha g ❤
Good speach❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah subhan Allah Ameen
MashaAllah huzoor bahot acha Laga AP ki guftgo son ker Allah AP ki hifazat fermay Ameen 🤲
Hazrat G Beshak bilkul Sahi pharmaya Aapne Tlp Zindabad Labaik Labaik Labaik Ya rasool Allah Allah Pak Aapsab KO jajba ko hamesha salamat rakhe 🇳🇵🇵🇰🇳🇵🇰🇼🇰🇼🇰🇼🇰🇼🇰🇼
Nice
جو شخص لبیک یا رسول اللہ کے نعرے کو سیا سی نعرہ کہتا ھے ۔اس کو اپنے ایمان کی تجدید کرنی چاھئے
زبردست لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ رکوا کر طویلیں دینا فضول
@@qarisahib7474
آپ کس منسب پہ فائز ہیں
دینی علوم میں کوالیفکیشن کیا ہے آپ کی ۔۔؟؟
کیا آپ مفتی اسلام ہیں۔۔؟؟
اعوان صاحب
سوچ سمجھ کر بات کیا کریں
نعروں کو ہی دین سمجھ بیٹھے ہیں آپ
اس نعرے نے امت مسلمہ کو گمراہ کیا اس سے پہلے امت مسلمہ کافی حد تک دینی تعلیمات پر عمل پیرا تھی اب صرف لبیک لبیک کے علاوہ کسی کے پاس مذہبی تعلیمات نہیں ہیں مذہبی منافرت نے امت مسلمہ میں گھر کر لیا
❤❤ استانہ عالیہ نقشبندیہ سیال شریف کروڑوں لوگوں کے دل کی دھڑکن ے
Wo chishti hn bhai 🤦🏼
آستانے پر بیٹھے پیروں کو جواب دینا چاہیے نعرے سے کیوں روکا گیا سب آستانے لبیک کے نعرے پر قربان ۔

سب سے پہلے اسلام
اسی سے ہوگا مضبوط پاکستان اور خوشحال عوام۔
"اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے دین کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدمی عطا فرمائے گا۔"
قرآن 47:7
یہ سب تب ہی ممکن ہوگا جب علم دین سیکھا جائے گا
اور
علماء دین کی عزت کی جاۓ گی
جزباتی نعروں اور کھوکھلی بڑھکوں سے اسلام نافذ نہیں ہوگا۔
Tajdary kuhtmy nubowt zinda bad ❤
کیا بات
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عصر
❤❤❤❤❤
TlP
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم