When i was in childhood . My father used to listen all this episods. It was heart touching now l am in my fifties' and now today i always listen it. What a perfect urdu language of Raza Ali Abidi and his ways of articulation. Love to Raza Ali Abidi Sir.
محترم جناب رضا علی عابدی صاحب ۔ آپ کا ہم اردو دان انسانوں پر ایک اور احسان عظیم ۔ جناب عابدی صاحب ۔ اللہ پاک آپکو سدا خوش و خرم ، شاد و آباد رکھے ۔ آمین دعا گو “ گل اسلم خان ۔ ڈیرہ اسمعیل خان ”
جناب کسی زمانے میں میں بی بی سی اردو سروس بڑے شوق سے سنتا تھا۔ اور اپ کی اواز اوردل کو چھونےوالی لب و لہجہ میں خبریں تبصرے بڑے ہی چاو سے سنا کرتے تھے۔ خدا أپ کو سلامت رکھیں
Sir aap ki awaz men mera bachpan he , meri yaaden hen mera sb kuch he ....... Allah pak aap ko hamesha khush rakhe bs mere pas aor koi alfaz naheen hen.
Sir main Bachpan see he aap ki awaz aur andaz ka dill dada hun, Aap Ke rail kahani aur Gerneli sarrak aaur aab Sher darya suun raha hun, nehayet mazy dar aur mahloomat see barpoor. Aur haan main ne Kuttub khana bee idhar hee sunee ha Bahut shukriaya Aallah aap ko sehat de aur assania Atta farmaie
RAA sb. Thanks a lot for uploading this magical travelogue. Since long time, I had been searching for it alongwith your Jarneli Sarak/Rail Kahani audio tracks. It has taken me back to the good old days of early 90s when I waited for the episodes on BBC Urdu Radio. Your oration is simply splendid. Hats off!
سر عرصہ پہلے لگ بھگ پندرہ سال کی عمر میں آپ کا پروگرام بڑے شوق سے BBC کے سیر بین کے بعد سنتا تھا اور پھر شدید تلاش بسیار کے بعد آج سنا وہی یاد تازہ ہو گئ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا اس کی سی ڈی وغیرہ مل سکتی ہے؟؟؟
Wonderfully presented. You are a great story teller. Sir, you remind me of the great CBS TV reporter Charles Kuralt who was a great story teller. I never missed any of his pieces that he presented over the years. Your presentation is great. Thanks you.
سر: آج ریل کہانی کے ساتھ ساتھ Sher Darya نکل آیا- بہت خوب، پہلی آڈیو میں آپ ہمارے پیارے شہر کالاباغ گئے- بغوچی محاذ کا ذکر کیا نعرے سنائے مگر بندہ کالاباغ جائے اور Unique عمارت بوہڑ بنگلہ نہ دیکھے اور ذکر نہ کرے اس بنگلے میں ملکہ برطانیہ بھی آ چکی ہیں-
سامع کو اپنے ساتھ لیے چلنا جو ایک ہنر ہے اور آپ کو اس ہنر میں کمال حاصل ہے۔ماشاء اللہ۔ سر میں میرے والد صاحب مجھے بتایا کہ ہم بہت پہلے بی بی سی پر اباسین کے متعلق ایک پروگرام بڑے شوق سے سنتے تھے۔یہ اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا تھا جو میں نے ان سے پوچھا تھا کہ سکندر پورے اباسین سے گھومے تھے اورجانے یہ دریاکہاں کہاں سے گھوم کرگیاہے۔توابو نے جواب دیا کہ اس پر ایک ڈاکومنٹری عرصہ ہوئے میں نے سن رکھی تھی۔تو میں نے نیٹ پر سرچ شروع کیا اور آپ مل گئے۔سر میں تاریخ کاایک طالب علم ہوں۔مردان کے ایک چھوٹے سے گاؤں ہوسئی جورستم روڈ کنارے پرواقع ہے کا باشندہ ہوں۔ابھی حالیہ دنوں میں میری ایک کتاب چھپ چکی ہے:سوانح کوترپان مولانا۔اب میں وادی سدھوم پرتاریخ لکھناچاہتاہوں۔سر آپ کی کتابیں جرنیلی سڑک اور شیردریا مجھے کیسی مل سکتی ہیں؟ از سلمان حنیف،گاوں:ہوسئی شہبازگڑھی مردان خیبر پختون خوا
کراچی اردو بازار سے بآسانی مل سکتی ہیں ۔۔ آپ گوگل میپ پر اُردو بازار کی مشہور دکان سرچ کریں ان کے دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کرکے آسان پتا منتخب کریں تاکہ انہیں بھیجنے میں اور آپ کو وصول کرنے میں دشواری نہ ہو ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے بہتر اسباب عنایت فرمائے آمین
Awesome. I am from Tarbela Ghazi and learned swimming in the sher darya. Loving every word of it.
Kia BAAT hai sir aap ki.khush ker dia aap ny.
When i was in childhood . My father used to listen all this episods. It was heart touching now l am in my fifties' and now today i always listen it. What a perfect urdu language of Raza Ali Abidi and his ways of articulation.
Love to Raza Ali Abidi Sir.
نئ نسل آپ کی احسان مند ہے اس اعلی علمی خزانے کو آڈیو بک کی شکل دینے اور رسائی آسان بنانے کے لیے شکریہ محترم
رضا علی عابدی ❤❤❤❤❤
محترم جناب رضا علی عابدی صاحب ۔ آپ کا ہم اردو دان انسانوں پر ایک اور احسان عظیم ۔
جناب عابدی صاحب ۔ اللہ پاک آپکو سدا خوش و خرم ، شاد و آباد رکھے ۔ آمین
دعا گو “ گل اسلم خان ۔ ڈیرہ اسمعیل خان ”
رضا علی عابدی صاحب آ پ کام لا جواب ہے ا
❤❤❤❤❤ ایسی جادوئ آواز سحر انگیز داستان شکریہ رضا علی عابدی صاحب
جناب کسی زمانے میں میں بی بی سی اردو سروس بڑے شوق سے سنتا تھا۔ اور اپ کی اواز اوردل کو چھونےوالی لب و لہجہ میں خبریں تبصرے بڑے ہی چاو سے سنا کرتے تھے۔ خدا أپ کو سلامت رکھیں
Sir aap ki awaz men mera bachpan he , meri yaaden hen mera sb kuch he ....... Allah pak aap ko hamesha khush rakhe bs mere pas aor koi alfaz naheen hen.
Wah Kia bat hay raza Ali abdi sb Ki ...Allah Apko sahit day Ameen
Aabidi Saab, a great journalist nd great human being.
Shayad 80 ki ya 90 ki dahai me BBC par suna tha. Aaj itne saal baad sunkar accha lag raha hai.
سر آپ کی کاوشیں انتہائی قابل قدر ہیں
آپ اپنے دوسے سلسلے جیسے "کتابیں اپنے آباء کی " بھی playlist کی صورت میں اپنے مداحوں تک پہنچائیں
Sir main Bachpan see he aap ki awaz aur andaz ka dill dada hun, Aap Ke rail kahani aur Gerneli sarrak aaur aab Sher darya suun raha hun, nehayet mazy dar aur mahloomat see barpoor. Aur haan main ne Kuttub khana bee idhar hee sunee ha Bahut shukriaya Aallah aap ko sehat de aur assania Atta farmaie
many thanks.
RAA
RAA sb. Thanks a lot for uploading this magical travelogue. Since long time, I had been searching for it alongwith your Jarneli Sarak/Rail Kahani audio tracks. It has taken me back to the good old days of early 90s when I waited for the episodes on BBC Urdu Radio. Your oration is simply splendid. Hats off!
What a wonderful way to tell the story of 'sher Darya'. Amazing voice and excellent oration.
کیا بات ھے۔رضاعلی عابدی صاحب آپ کا انداز بیاں لا جواب اور بے مثال ھے اردو سن کر دل خوش ھوا
سر عرصہ پہلے لگ بھگ پندرہ سال کی عمر میں آپ کا پروگرام بڑے شوق سے BBC کے سیر بین کے بعد سنتا تھا اور پھر شدید تلاش بسیار کے بعد آج سنا وہی یاد تازہ ہو گئ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا اس کی سی ڈی وغیرہ مل سکتی ہے؟؟؟
Wonderfully presented. You are a great story teller. Sir, you remind me of the great CBS TV reporter Charles Kuralt who was a great story teller. I never missed any of his pieces that he presented over the years. Your presentation is great. Thanks you.
سر: آج ریل کہانی کے ساتھ ساتھ Sher Darya نکل آیا- بہت خوب، پہلی آڈیو میں آپ ہمارے پیارے شہر کالاباغ گئے- بغوچی محاذ کا ذکر کیا نعرے سنائے مگر بندہ کالاباغ جائے اور Unique عمارت بوہڑ بنگلہ نہ دیکھے اور ذکر نہ کرے اس بنگلے میں ملکہ برطانیہ بھی آ چکی ہیں-
Wow... Its recalled my memories.
kia bat hA JANAB
Shandaar
بھت عمدہ
Aap ki awaz main asa sakon ha, asi mittas hai ka alfaz nai byan karnay ko aur tarz e bayaan to bas aap pe khatam hai. Mashallah
thanks a lot
Shah G the great
شائد1988/89میں یہ پروگرام نشرہوناشروع ہواتھا_وقت رکتانہیں!
سر آپ کا اپنا چینل ہے یہ آپ رضا علی عابدی آپ ہی ہیں
سامع کو اپنے ساتھ لیے چلنا جو ایک ہنر ہے اور آپ کو اس ہنر میں کمال حاصل ہے۔ماشاء اللہ۔ سر میں میرے والد صاحب مجھے بتایا کہ ہم بہت پہلے بی بی سی پر اباسین کے متعلق ایک پروگرام بڑے شوق سے سنتے تھے۔یہ اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا تھا جو میں نے ان سے پوچھا تھا کہ سکندر پورے اباسین سے گھومے تھے اورجانے یہ دریاکہاں کہاں سے گھوم کرگیاہے۔توابو نے جواب دیا کہ اس پر ایک ڈاکومنٹری عرصہ ہوئے میں نے سن رکھی تھی۔تو میں نے نیٹ پر سرچ شروع کیا اور آپ مل گئے۔سر میں تاریخ کاایک طالب علم ہوں۔مردان کے ایک چھوٹے سے گاؤں ہوسئی جورستم روڈ کنارے پرواقع ہے کا باشندہ ہوں۔ابھی حالیہ دنوں میں میری ایک کتاب چھپ چکی ہے:سوانح کوترپان مولانا۔اب
میں وادی سدھوم پرتاریخ لکھناچاہتاہوں۔سر آپ کی کتابیں جرنیلی سڑک اور شیردریا مجھے کیسی مل سکتی ہیں؟ از سلمان حنیف،گاوں:ہوسئی شہبازگڑھی مردان خیبر پختون خوا
کراچی اردو بازار سے بآسانی مل سکتی ہیں ۔۔ آپ گوگل میپ پر اُردو بازار کی مشہور دکان سرچ کریں ان کے دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کرکے آسان پتا منتخب کریں تاکہ انہیں بھیجنے میں اور آپ کو وصول کرنے میں دشواری نہ ہو ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے بہتر اسباب عنایت فرمائے آمین
Grat pleasure to me