Saray shopping malls mai vloggers nay ja ker ju videos shoot ke hain uss ka result yeh hua hai keh shop keepers nay prices buhat ziyadeh berha diyay hain. Vloggers kay samnay jhoot boltay hain. Aur customers ko prices buhat ziyadeh miltay hain. Yahan tak keh weekly bazar aur sabzi mandi ka bhi yahi haal hai. Vloggers sub jagah pohanch jatay hain aur customers ko prices berhay huay miltay hain. Darasal shop keepers kay dimagh buhay kharab ho gayay hain vloggers ki wajha se.
اور یہ ولاگرز ہی ہیں جو جگہ جگہ پر جا کے آپ لوگوں کے لیے ویڈیوز لے کر آتے ہیں آپ گھر بیٹھے اپنی اسکرین کے ذریعے ویڈیو دیکھ کر چیزوں کو سلیکٹ کر لیتے ہیں جو کہ آپ لوگوں کو کرایہ لگا کے جانا ہوتا تھا وہ آپ لوگوں کے لیے آسانی ہو گئی ہے اور رہی بات پرائس کی تو پرائزز ویڈیو میں زیادہ اچھے دیے جاتے ہیں آپ کی انفارمیشن کے لیے یہ آپ کو بتا رہی ہوں کہ یہ ویڈیو میں پرائز وہ بتائے جاتے ہیں جو کہ آخری والے ہوتے ہیں مطلب ہم ڈسکاؤنٹ د** رہے ہوتے ہیں آپ لوگوں کو اور أپ لوگ ہمیں ایسا کہہ رہے ہیں کہ کیا ہم ولاگرز نے خراب کیے ہیں دماغ کی بات ہے کہ کتنا کون ذہین ہے اور کتنا کس کی نالج میں آتا ہے حقیقت یہ ہے کہ ہم ولاگرز کے ذریعے آپ لوگ آسانی سے گھر بیٹھے ویڈیو میں چیزیں دیکھ سکتے ہیں اور اپنے بجٹ کے مطابق شاپنگ کر سکتے ہیں نہ ہمیں یہاں سے کوئی پیسہ ملتا ہے اور نہ ہی ہمیں کوئی لاکھوں روپے تنخواہ مل رہی ہوتی ہے جو ہم لوگ آپ لوگوں کی وجہ سے لے کر آ رہے ہوتے ہیں یا آپ لوگوں کی آسانی کے لیے ہوتا ہے کہ سارا دن دھکے کھا کھا کے ہم لوگ آپ کے لیے ڈیلی ایک ویڈیو ہول سیلر کی لا رہے ہوتے ہیں
Assalam u alaikum
Bht zabardas video he sister Allah pak apko khub tarakki krwae hr qadam pr ap khub tarakki kren ameen summa meen❤😊
Jazak Allah ❤️🤗
Saeeda Asif best vlogger ❤
Saeeda Asif is the best vlogger❣️🌸
Zabrdast bags h mashAllah
Very nice
Very Nice Video sister 👍
Pehle 5 u tubers bana chuke he already
That's great ❤😊
Nice very nice
Saray shopping malls mai vloggers nay ja ker ju videos shoot ke hain uss ka result yeh hua hai keh shop keepers nay prices buhat ziyadeh berha diyay hain. Vloggers kay samnay jhoot boltay hain. Aur customers ko prices buhat ziyadeh miltay hain. Yahan tak keh weekly bazar aur sabzi mandi ka bhi yahi haal hai. Vloggers sub jagah pohanch jatay hain aur customers ko prices berhay huay miltay hain.
Darasal shop keepers kay dimagh buhay kharab ho gayay hain vloggers ki wajha se.
اور یہ ولاگرز ہی ہیں جو جگہ جگہ پر جا کے آپ لوگوں کے لیے ویڈیوز لے کر آتے ہیں آپ گھر بیٹھے اپنی اسکرین کے ذریعے ویڈیو دیکھ کر چیزوں کو سلیکٹ کر لیتے ہیں جو کہ آپ لوگوں کو کرایہ لگا کے جانا ہوتا تھا وہ آپ لوگوں کے لیے آسانی ہو گئی ہے اور رہی بات پرائس کی تو پرائزز ویڈیو میں زیادہ اچھے دیے جاتے ہیں آپ کی انفارمیشن کے لیے یہ آپ کو بتا رہی ہوں کہ یہ ویڈیو میں پرائز وہ بتائے جاتے ہیں جو کہ آخری والے ہوتے ہیں مطلب ہم ڈسکاؤنٹ د** رہے ہوتے ہیں آپ لوگوں کو اور أپ لوگ ہمیں ایسا کہہ رہے ہیں کہ کیا ہم ولاگرز نے خراب کیے ہیں دماغ کی بات ہے کہ کتنا کون ذہین ہے اور کتنا کس کی نالج میں آتا ہے حقیقت یہ ہے کہ ہم ولاگرز کے ذریعے آپ لوگ آسانی سے گھر بیٹھے ویڈیو میں چیزیں دیکھ سکتے ہیں اور اپنے بجٹ کے مطابق شاپنگ کر سکتے ہیں نہ ہمیں یہاں سے کوئی پیسہ ملتا ہے اور نہ ہی ہمیں کوئی لاکھوں روپے تنخواہ مل رہی ہوتی ہے جو ہم لوگ آپ لوگوں کی وجہ سے لے کر آ رہے ہوتے ہیں یا آپ لوگوں کی آسانی کے لیے ہوتا ہے کہ سارا دن دھکے کھا کھا کے ہم لوگ آپ کے لیے ڈیلی ایک ویڈیو ہول سیلر کی لا رہے ہوتے ہیں
Ohhhh
Ahmmm Shoaib Bhai Ki Kiya Bat Hai ❤
Hydr d.c Kya hoge
Mujha ape na rs 13,50 ka sale kiatha
Bhai Karachi mei COD karen
Noted 🤗