بھائی صاحب ! یہ بدعقیدہ اور خدا کی راہ سے بھٹکے ھوئے بدقسمت اور بدنصيب لوگ ہیں ، جن سے ایمان اور خدا کا قُرب سزا کے طور پر چھین لیا گیا ھے ، اور فرشتوں نے دھکّے مار مار کر خدا کی بارگاہ سے نکال باہر کیا ھے ، کیونکہ یہ لوگ خدا کے مبعوث کئے ھوئے فریستادہ کے مُنکر ہیں . . . . . . . . اور ہمارا مرکز زمین پر کہیں بھی ھو سکتا ھے ، کیونکہ مرکز کا تعین کرنا ہمارا مسئلہ نہیں ھے ، ربّ العزت ہماری مشکلات دور کرنے کے لئے کافی ھے ۔ الحمدللہ الحمدللہ فاالحمدللّٰہ ذالک ......... @@m.afzalwains9288
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ،الحمدللہ ،سب احمدیوں کو بہت بہت مبارک ہو ،اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے حیرت انگیز نظارے ہیں یہ
Mashallah mashallah Zabardast Jazakallah ❤❤
Mashllah 💕 subhanallah 👍👍👍
Alhamdolilah
Mashallah Subhanallah
Indeed It Isa peace village
@@RajaNasimKhan جی بالکل
بہت شکریہ وینس صاحب
Alhamdulillah Allah Tera shukr
لا ھول ولا قوتہ ۔ جس کی مرکزیت ہی ختم ہو گئی اس کا کیا رہا ۔
@@masoodmirza6708 کیا مطلب