ابو صبح صبح دودھ لے کر آتے تھے میں اسکول بھی نہیں جاتی تھی تب یہ حمد ریڈیو پہ آتی تھی سماعتیں منقش ہیں اب تک ابودوسرے جہان چلے گئے الھم اغفرلہ وارحمہ زمانے لدگئے
@@asmasiddiqua2769 صحیح فرمایا، بچپن کے ان لمحات میں ذہن کے کورے کاغذ پر کیا کچھ نقش ہوتا رہا اور نہاں خانے میں محفوظ ہوتا رہا اور اب اچانک یاد ماضی کا کوئی بھی ورق پلٹ جاتا ہے تو گویا دریچۂ بچپن کھل جاتا ہے۔
بہترین نعت❤ اج ساٹھ سال کے ہو گئے آپنے بچپن میں چھوٹا ساریڈیو تھا ماں باپ کا گھر 🏠 تھا صبح اسکول جانے کی تیاری کرتے اور یہ حمد و نعت کان کو اپنے سرور میں جکڑے رہتی تھیں کیا وقت اور زمانہ تھا سب کچھ خواب لگتا ے آپ سے گزارش ہے کہ اس وقت کی سب نعتیں اور گیت جو مل جائیں ان سبھی کو ڈاؤن لوڈ کر دیں
اسلام علیکم آپ سب کو خوشآمدیدکہتا ھوں 70 اور 80 کی دہائی میں یہ خوبصورت نعتیں تخلیق ھوئں کیا خوبصورت زمانہ تھا قوالیاں بھی بہوت اچھی اچھی تیار ھوئں ریڈیو پاکستان کے تمام پروگرام بہترین ھوتے تھےریڈیوسننے والے بھی اعلی ذوق کے مالک تھے اب نہ تو وہ سننے والے ھیں اور نہ بولنے والے جب سے ایف ایم چینلز آے ھیں بیڑہ غرق ہی ھوگیا ھے کیا زمانہ تھا جب ھم ریڈیو پاکستان راولپنڈی سے ۔1۔30 سے 4بجے تک پروگرام انتخابات نشر ھوتا تھا جو ملتان اور عالمی سروس سے یورپ اور مشرق وسطہ تک سنا جاتا تھا اب وہ وقت یاد آتا ھے تو آنسو نکل پڑتے ھیں میرے پیارے وطن کو کس کی نظر بد لگ گئی ھے
@@Abdulrahman-qu4yn آپ نے بالکل صحیح کہا، اس وقت ایک ریڈیو، ایک ٹی وی کا دور دورہ ہوا کرتا تھا، تیسرا سینیما یا گیت غزلوں کی محافل ہوا کرتی تھیں، اب تو گویا کوئی فسانہ بن کر رہ گیا وہ وقت، وہ لمحے، وہ زمانہ۔۔۔ جنھوں نے گزارا وہ دور کیسے بھلا جدا رہ سکتے ہیں ان کو یاد کیئے بنا، کتنی یادیں، کتنی باتیں یک دم عیاں ہو جاتی ہیں جب کبھی بھی کوئی بھولی بسری ساعت دل و دماغ کے بند دریچوں میں سرایت کر جاتی ہے۔ آپ کے جذبات و احساسات کے اظہار کا تہہ دل سے احترام کرتا ہوں، سدا خوش و سلامت رہیں۔ آمین۔
@shahidiqbal14864 آپ نے بہت اچھا تبصرہ کیا ھے میرے پاس وہ الفاظ نہیں کہ میں آپ کا شکریہ ادا کر سکوں دل کی گہرائیوں سے شکریہ قبول فرمائیے صدا خوش رھو آمین ثم آمین
جزاک اللہ ماشااللہ سبحان اللہ
سبحان اللہ
ابو صبح صبح دودھ لے کر آتے تھے میں اسکول بھی نہیں جاتی تھی تب یہ حمد ریڈیو پہ آتی تھی سماعتیں منقش ہیں اب تک ابودوسرے جہان چلے گئے الھم اغفرلہ وارحمہ زمانے لدگئے
@@asmasiddiqua2769 صحیح فرمایا، بچپن کے ان لمحات میں ذہن کے کورے کاغذ پر کیا کچھ نقش ہوتا رہا اور نہاں خانے میں محفوظ ہوتا رہا اور اب اچانک یاد ماضی کا کوئی بھی ورق پلٹ جاتا ہے تو گویا دریچۂ بچپن کھل جاتا ہے۔
I do remember my school days in morning this was fist voice which touched our ears.
@@arifakhan729 Memories are sweet past to remember.
بہترین نعت❤
اج ساٹھ سال کے ہو گئے
آپنے بچپن میں چھوٹا ساریڈیو تھا
ماں باپ کا گھر 🏠 تھا
صبح اسکول جانے کی تیاری کرتے اور یہ حمد و نعت کان کو اپنے سرور میں جکڑے رہتی تھیں
کیا وقت اور زمانہ تھا سب کچھ خواب لگتا ے
آپ سے گزارش ہے کہ اس وقت کی سب نعتیں اور گیت جو مل جائیں ان سبھی کو ڈاؤن لوڈ کر دیں
@@NoshabaSiddiq جی بالکل، یہ حمد بہت مسحور کن ہے اور ماضی کی ایک اعلی یادگار ہے جو تاحال دل و دماغ میں رچی بسی ہوئی ہے۔
سبحان اللہ ۔ Recalling the past sweet memories ❤
@@TariqKhan-sh9oc Yes, past memories always have sweet feelings.
I also remember this Hamd of my school days.
Iam very much thankful to you for sharing.
Jazak Allah khair.❤
Please upload more and more these old 💎 gems.
Subhan Allah ❤
جی، ضرور۔
Subhan Allah
Subhan Allah.
Jazak Allah khair.
Please also upload
La ilaha ILLALAH in the voice of Mehdi HASSAN and others.
Thanks for sharing
سبحان الله
@@NiamatullahMughal JazakAllah
اسلام علیکم آپ سب کو خوشآمدیدکہتا ھوں 70 اور 80 کی دہائی میں یہ خوبصورت نعتیں تخلیق ھوئں کیا خوبصورت زمانہ تھا قوالیاں بھی بہوت اچھی اچھی تیار ھوئں ریڈیو پاکستان کے تمام پروگرام بہترین ھوتے تھےریڈیوسننے والے بھی اعلی ذوق کے مالک تھے اب نہ تو وہ سننے والے ھیں اور نہ بولنے والے جب سے ایف ایم چینلز آے ھیں بیڑہ غرق ہی ھوگیا ھے کیا زمانہ تھا جب ھم ریڈیو پاکستان راولپنڈی سے ۔1۔30 سے 4بجے تک پروگرام انتخابات نشر ھوتا تھا جو ملتان اور عالمی سروس سے یورپ اور مشرق وسطہ تک سنا جاتا تھا اب وہ وقت یاد آتا ھے تو آنسو نکل پڑتے ھیں میرے پیارے وطن کو کس کی نظر بد لگ گئی ھے
@@Abdulrahman-qu4yn آپ نے بالکل صحیح کہا، اس وقت ایک ریڈیو، ایک ٹی وی کا دور دورہ ہوا کرتا تھا، تیسرا سینیما یا گیت غزلوں کی محافل ہوا کرتی تھیں، اب تو گویا کوئی فسانہ بن کر رہ گیا وہ وقت، وہ لمحے، وہ زمانہ۔۔۔ جنھوں نے گزارا وہ دور کیسے بھلا جدا رہ سکتے ہیں ان کو یاد کیئے بنا، کتنی یادیں، کتنی باتیں یک دم عیاں ہو جاتی ہیں جب کبھی بھی کوئی بھولی بسری ساعت دل و دماغ کے بند دریچوں میں سرایت کر جاتی ہے۔ آپ کے جذبات و احساسات کے اظہار کا تہہ دل سے احترام کرتا ہوں، سدا خوش و سلامت رہیں۔ آمین۔
@shahidiqbal14864 آپ نے بہت اچھا تبصرہ کیا ھے میرے پاس وہ الفاظ نہیں کہ میں آپ کا شکریہ ادا کر سکوں دل کی گہرائیوں سے شکریہ قبول فرمائیے صدا خوش رھو آمین ثم آمین
Khobsuort
@@taimoorahmed2182 JazakAllah
☘️