Surah Rehman ki fazilat - سورۃ الرحمن | Benefits Of Listening Al-Rehman By Syed Sarfraz Shah Sb

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 13 янв 2022
  • Syed Sarfraz Shah Sb Talks About '' Surah Rehman Ki Fazilat '' Benefits Of Listening Al-Rehman
    سورۃ الرحمن کی فضیلت کیا ہے؟ تمام بیماریوں کا علاج جانیے۔
    (Surah Rahman Qari Abdul Basit & Qari Sudais) Beautiful Voice Tilawat e Quran
    کسی بھی بیماری کے لیے اپ سورہٴ الرحمن سن سکتے ہیں
    طریقہ یہ ہے.
    ١- ایک گلاس پانی کا اپنے پاسس رکھ لیں-
    ٢- اپنی آنکھوں کو بند کریں-
    ٣- اپنے آپ کو الله کے سامنے تصور کریں-
    ٤- یہ سورہٴ الرحمن سنیں-
    ٥- جب سورہٴ پوری ہو جائے تو آنکھیں کھول لیں-
    ٦- آدھا گلاس پانی کا پی لیں-
    ٧- پھر آنکھیں بند کر لیں-
    ٨- اپنے دل میں تین بارالله کہیں-
    ٩- پھر آنکھیں کھول لیں- اب جو باقی پانی ہے اس کو تین گھونٹ میں پی لیں-
    یہ عمل دن میں ٣ بار کریں اور سات دن تک کریں- اگر آپ کو کوئی بیماری نہیں ہے تو پھر بھی اک بار کر لیں بیماری آپ سے دور رہے گھی- انشا الله

Комментарии •