اہلسنت والجماعت کا متفقہ اور اٹل عقیدہ ہے کہ عالم الغیب حقیقی صرف اللہ ہے قرآن مجید کی آیات اسکی شاہد ہیں ( ان اللہ عالم الغیب والشھادہ ) کوی نبی یا رسول عالم الغیب نہیں ہے بلکہ جتنی چیزیں وحی کے ذریعے بتلائی جاتی ہیں وہ انہیں کو جانتے ہیں یہی اہل سنت والجماعت کا حقیقی عقیدہ ہے اللہ تبارک وتعالی کی صفات عالیہ میں سے ایک صفت عالم الغیب ہونا ہے اگر تم اس صفت میں کسی بھی نبی کو شامل کر دو گے تو یہ بھی شرک باالصفات میں شامل ہے جو کہ سخت گناہ کا مرتکب بنا دیتا ہے ۔ قران کریم کی آیت ہے (ان اللہ لا يغفر ان يشرك به ويغفر ما دون ذلك لمن يشاء ) نبی تو خود بتلا رہے ہیں کہ میں تمہارے جیسا بشر (انسان) ہوں تو تم کیوں اللہ کے صفات میں سے ایک صفت کو نبی کی طرف منسوب کرتے ہو ۔ پورے قران میں اور تمام ذخیرہ حدیث میں یہ بات کہیں نہیں ملے گی کہ نبی فرما رہے ہوں کہ میں عالم الغیب ہوں تو جس بات کو نبی خود نہیں فرمائے اسکو تم کیوں نبی کی طرف منسوب کرتے ہو اللہ سے ڈرو خیانت مت کرو عقائد اہل سنت والجماعت میں اللہ ہم سب کو اہل سنت والجماعت کے پختہ عقیدے کے ساتھ افراط اور تفریط کے بغیر قائم ودائم کرے آمین یارب العالمین
❤ subhan Allah ❤
❤❤❤
❤
ماشاء اللہ
Huzoor Asjad Raza Khan Qadri hafidahullah zindabaad ❤
Huzoor Qaaid E Millat Zindabaad❤
Maslake Aalahazrat salamat rahe
اہلسنت والجماعت کا متفقہ اور اٹل عقیدہ ہے کہ عالم الغیب حقیقی صرف اللہ ہے قرآن مجید کی آیات اسکی شاہد ہیں
( ان اللہ عالم الغیب والشھادہ )
کوی نبی یا رسول عالم الغیب نہیں ہے بلکہ جتنی چیزیں وحی کے ذریعے بتلائی جاتی ہیں وہ انہیں کو جانتے ہیں
یہی اہل سنت والجماعت کا حقیقی عقیدہ ہے
اللہ تبارک وتعالی کی صفات عالیہ میں سے ایک صفت عالم الغیب ہونا ہے
اگر تم اس صفت میں کسی بھی نبی کو شامل کر دو گے تو یہ بھی شرک باالصفات میں شامل ہے جو کہ سخت گناہ کا مرتکب بنا دیتا ہے ۔
قران کریم کی آیت ہے
(ان اللہ لا يغفر ان يشرك به ويغفر ما دون ذلك لمن يشاء )
نبی تو خود بتلا رہے ہیں کہ میں تمہارے جیسا بشر (انسان) ہوں
تو تم کیوں اللہ کے صفات میں سے ایک صفت کو نبی کی طرف منسوب کرتے ہو ۔
پورے قران میں اور تمام ذخیرہ حدیث میں یہ بات کہیں نہیں ملے گی کہ نبی فرما رہے ہوں کہ میں عالم الغیب ہوں تو جس بات کو نبی خود نہیں فرمائے اسکو تم کیوں نبی کی طرف منسوب کرتے ہو
اللہ سے ڈرو خیانت مت کرو عقائد اہل سنت والجماعت میں
اللہ ہم سب کو اہل سنت والجماعت کے پختہ عقیدے کے ساتھ افراط اور تفریط کے بغیر قائم ودائم کرے
آمین یارب العالمین
बेशक हक़
رضاخانی نفرت سے بھرے