السلام علیکم اس ویڈیو کو دوبارہ بنائیں اس چینل والے سے گزارش ہے استری کا پلگ لگائیں اور میٹر کے اندر پاور فیکٹر موجود ہی نہیں ہے اس کو پاور فیکٹر شو کرے ورنہ اپ کے پیسے ضائع ہوں گے اور بل بھی زیادہ ائے گا
اگر اپ کو اوور ایکٹنگ لگتی ہے تو اپ جا کے وزٹ کر لیں اگر اس ریٹ پہ نہ ملے تو پھر اپ کمنٹس کر کے بتا سکتے ہیں مجھے ٹھیک ہے ہماری ویڈیو بنانے کا مقصد فیک نہیں ہے اچھی انفارمیشن دینا ہے
Good

بھائی یہ کیسی عستری ہے جس بھی نہیں پگھلایا 😂
purani istri se nikale gi tarein wo bachein gy
dokaan Waly ko bolny do naye naye v logar bany ho
دکاندار کو بات مکمل تو کرنے دیں دل تو کر رہا تھا مکمل وڈیو دیکھنے کا مگر آپ کی بکواس باتوں کی وجہ سے وڈیو کو بند کیا ہے
Bhi ap billul says kah rhy hy ya banda fazool ma itni bak bak kr rha hy ,
Ye sub yaddi Qabellye sy hn jhoot buhaat bohllty hn😅😅😅
Istry leny ha online mil jaye ge
برائے مہربانی ویڈیو میں موجود ہول سیل کے نمبر پر رابطہ کر کے پوچھ سکتے ہیں
Ap sirf apni bat krty hain un ko bhi apni bat krny dain
او بھائی جان توسی اپ تے کٹ بولو
اوہ سر باتیں گی کرتے ھیں یہ بندہ ناں کال اٹھاتا ھے ناں واٹس ایپ پر ریپلائے کرتا ھے
Please low your voice and give chance to shopkeeper
مجھے سمجھ نہیں ا رہی اپ کیا کہہ رہے ہیں اتنا لاؤڈ تو بول رہے ہیں
Price Kisi ki bhi nhi btai sasti sasti Keh rhy
Ptaa chly 5000
اپ کو 850 والی چاہیے تو وہ بھی ملے گی اگر مارکیٹ میں پانچ ہزار والی ملتی ہے تو وہ اپ کو یہاں پہ ادھی قیمت میں ملے گی اپ ان سے رابطہ تو کریں نا ٹھیک ہے
Just over acting
اگر اپ کو اوور ایکٹنگ لگتی ہے تو اپ جا کے وزٹ کر لیں اگر اس ریٹ پہ نہ ملے تو پھر اپ کمنٹس کر کے بتا سکتے ہیں مجھے ٹھیک ہے ہماری ویڈیو بنانے کا مقصد فیک نہیں ہے اچھی انفارمیشن دینا ہے
Comedy show
کس قسم کا کامیڈی شو ہے مجھے سمجھ نہیں اتی اپ بتا سکتے ہیں مجھے
@TabdeeliTV bhai sorry
Sab comment parh lein wo b yhi baat kr rhe hain
@TabdeeliTV video dekhne ka maqsad hota he rate check krna aap rate ka time boht kam dete ho video me
Ap sirf apni bat krty hain un ko bhi apni bat krny dain