واہ واہ کیا بہترین خوبصورت و پیاری فلم ہے ۔ ایک اور خوبی کہ فلم میں مجرا وغیرہ نہیں ہے ۔ گیتوں کی شاعری بابا چشتی کا موسیقی گیتوں پر اداکاری اور رقص سب لاجواب ہیں ۔ اداکاروں کی اداکاری بہت بہترین ہے ۔ ہر ایک نے اپنا اپنا کردار خوب سے خوب تر نبھایا ہے ۔ صبیحہ بیگم کا بہت بہترین کام ہے ۔ ان پر فلمایا گیا گیت متعدد بار فلم میں دکھایا گیا ہے ۔ لیکن علاؤالدین کا تو کوئ جواب ہی نہیں ۔ اس کے جذباتی مکالمے تو ہر ایک کے دل پر اثر کرتے ہیں ۔ خلیفہ نزیر کی کامیڈی ننھا اور علی اعجاز سے بہتر ہے مگر رضیہ کا جتنا کام تھا اچھا تھا ۔ ایک لاجواب لازوال سدا بہار انمول فلم ہے ۔ بہت بہت شکریہ سر ۔ بہت بہت نوازش سر ۔ سجاد احمد بٹ فرام مونٹریال گنیڈا 🇨🇦🇨🇦🇨🇦 ۔
اپنے وقت کی بےمثال، نہایت خوبصورت فِلم۔ فِلم کے شروع میں بالخصوص اور بعد کے تمام ڈائلاگ بالعموم لاجواب ہیں۔ اتنے شاندار الفاظ ڈائلاگ میں شامل تھے کہ لُطف آ گیا۔ فلم میں چن کے بچپن کا کردار جس لڑکے نے ادا کِیا، وہ بہت زبردست تھا، اُس بچے اور میڈم صبیحہ خانم کے ڈائلاگ اور اداکاری عروج پر نظر آئی۔ ماں بیٹے کی جذباتی اور دُکھی اداکاری نے اشکبار کر دیا تھا۔ فلم کے گانے بھی بہت عُمدہ ہیں، خاص کر "تک چن پیا جاندا ای". یہ گانا سدا بہار گانا ہے
This film was exhibited at Novelty Cinema Rawalpindi during my college days. We did not know, who sung the song with Noor Jahan? After some time, we knew that he was Pervez Mehdi Memories are revived.Thanks for uploading this movie.
نغمہ ۔ فردوس ۔ اسیہ۔سلونی ۔زمرد ۔عالیہ جی نے بطور ہیروئن ' یوسف خان ۔ اقبال حسن ۔ حبیب ۔ اعجاز نے بطور ہیرو پنجابی فلموں کو عروج پر پہنچایا۔ نغمہ نگاری میں احمد راہی۔ خزیں قادری ۔ خواجہ پرویز ۔ وارث لدھیانوی کی کمال گیت نگاری کو ںورجہان۔ زبیدہ جی ۔ نسیم بیگم ۔ روناجی ۔ ناہید اختذ۔ ۔ عنایت بھٹی ۔مسعود رانا کی مدھر اوازوں نے چار چاند لگائے۔ موسیقاروں اور فلمسازوں و ہدائیتکاروں کو بھی خراج تحسین۔ اج نہ وہ عظیم فنکار رہے اور نہ گلوکار ۔ سب کو خراج عقیدت و تحسین۔
ان فلمز میں مظہرشاہ اسدبخاری اور الیاس کاشمیری کوکبھی بھی بطور ولن بھلایا نہیں جاسکتا اوران پرانی فلمزکو چارچاند لگانے والے منور ظریف رنگیلا اورخلیفہ نذیر کی کامیڈی کا انکار کون کرسکتاھے❤
واہ واہ کیا بہترین خوبصورت و پیاری فلم ہے ۔
ایک اور خوبی کہ فلم میں مجرا وغیرہ نہیں ہے ۔
گیتوں کی شاعری بابا چشتی کا موسیقی گیتوں پر اداکاری اور رقص سب لاجواب ہیں ۔
اداکاروں کی اداکاری بہت بہترین ہے ۔ ہر ایک نے اپنا اپنا کردار خوب سے خوب تر نبھایا ہے ۔
صبیحہ بیگم کا بہت بہترین کام ہے ۔ ان پر فلمایا گیا گیت متعدد بار فلم میں دکھایا گیا ہے ۔
لیکن علاؤالدین کا تو کوئ جواب ہی نہیں ۔ اس کے جذباتی مکالمے تو ہر ایک کے دل پر اثر کرتے ہیں ۔
خلیفہ نزیر کی کامیڈی ننھا اور علی اعجاز سے بہتر ہے مگر رضیہ کا جتنا کام تھا اچھا تھا ۔
ایک لاجواب لازوال سدا بہار انمول فلم ہے ۔
بہت بہت شکریہ سر ۔ بہت بہت نوازش سر ۔
سجاد احمد بٹ فرام مونٹریال گنیڈا 🇨🇦🇨🇦🇨🇦 ۔
Purani films upload karnay ka shukria plz film sohna mukhra te akh mustani upload kar dian
Nice movie
اپنے وقت کی بےمثال، نہایت خوبصورت فِلم۔ فِلم کے شروع میں بالخصوص اور بعد کے تمام ڈائلاگ بالعموم لاجواب ہیں۔ اتنے شاندار الفاظ ڈائلاگ میں شامل تھے کہ لُطف آ گیا۔ فلم میں چن کے بچپن کا کردار جس لڑکے نے ادا کِیا، وہ بہت زبردست تھا، اُس بچے اور میڈم صبیحہ خانم کے ڈائلاگ اور اداکاری عروج پر نظر آئی۔ ماں بیٹے کی جذباتی اور دُکھی اداکاری نے اشکبار کر دیا تھا۔ فلم کے گانے بھی بہت عُمدہ ہیں، خاص کر "تک چن پیا جاندا ای". یہ گانا سدا بہار گانا ہے
کاش alaudin آور حبیب جیسے ادا کار کوئی پھر پیدا ہوجاتے
بہترین فلم شکریہ
آن فلم اپلوڈ کریں پاکستان کی
This film was exhibited at Novelty Cinema Rawalpindi during my college days. We did not know, who sung the song with Noor Jahan? After some time, we knew that he was Pervez Mehdi Memories are revived.Thanks for uploading this movie.
When was that? I was in college in 1978. FYJC(Sci.). I miss those days so much that I become nostalgic۔
مینوں اوہ دن یاد سن
ہن او زمانہ کدی وی نئ آسی.
@@bijoydasudiya That was year 1972-73, when we were in first year.
L
@arshadrizvi kindly tell the name of that duet song if u can.
@@dawarhashmi1294 tak chan paya janda ei.تک چن پیا جاندا ای
Yar excellent movie.naghma begum I kiss your adakari and awami adakar alludin sb so much great in this story❤❤❤🎉
Please chan putter punjabi movie up load karean shukria
Very Very perfect and fantastic film. must watch
Tor chalian qol na qarar kita e.... Tak chan peya jandaee...very hit songs of old times still sound fresh to ears when hear..
Good movie upload ki hae shukria
Bhai jaan please film yaar da sehra ik doli do kahaar up load Karin bahot shukria
lajwab film suparstar habib ki har film lajwab filmsar habib ki films min asal sqafat nazar aati hy
بہت ہی خوبصورت یادیں شئیر کرنے کا شکریہ
Thanks for uploading this movie 🎥
Margatiya e nghma ranian nalay habir super star diay jwanian
Very nice Bhai
Please upload old Punjabi movies donain sawaly ek Dolly do kahar Shana Mukhra tay akh mastani
Watched this movie in1973 in AK Regiment, Mansar camp garrison cinema.
Old is gold ❤❤
Please sultan rahi neli ki film Mula bux upload Karin Shukria
Habib aur naghma lajwab lazwal
Badal Aur Bijli 1973 Nadeem Shabnam....
بہت اعلی فلم۔ خوبیوں سے بھری ھوئ۔ صبیحہ بیگم پر فلمایے ھوے گیت کا جواب نہیں۔
نغمہ ۔ فردوس ۔ اسیہ۔سلونی ۔زمرد ۔عالیہ جی نے بطور ہیروئن ' یوسف خان ۔ اقبال حسن ۔ حبیب ۔ اعجاز نے بطور ہیرو پنجابی فلموں کو عروج پر پہنچایا۔ نغمہ نگاری میں احمد راہی۔ خزیں قادری ۔ خواجہ پرویز ۔ وارث لدھیانوی کی کمال گیت نگاری کو ںورجہان۔ زبیدہ جی ۔ نسیم بیگم ۔ روناجی ۔ ناہید اختذ۔ ۔ عنایت بھٹی ۔مسعود رانا کی مدھر اوازوں نے چار چاند لگائے۔ موسیقاروں اور فلمسازوں و ہدائیتکاروں کو بھی خراج تحسین۔ اج نہ وہ عظیم فنکار رہے اور نہ گلوکار ۔ سب کو خراج عقیدت و تحسین۔
ان فلمز میں مظہرشاہ اسدبخاری اور الیاس کاشمیری کوکبھی بھی بطور ولن بھلایا نہیں جاسکتا اوران پرانی فلمزکو چارچاند لگانے والے منور ظریف رنگیلا اورخلیفہ نذیر کی کامیڈی کا انکار کون کرسکتاھے❤
بھائی جان
یوسف خان کی فلم خونی ۔ رنگی ۔ آخری میدان ۔ دس نمبری ۔ سر اچے سردارں دے اور دو نین سوالی ۔ دو غلا ریلیز کریں
❤❤❤best❤❤❤
vote for anas ali😎😎😎
❤❤❤❤❤
Babar Ali ki film jivva send me plz 🥺
Hi
Mi
Please upload 2 nain sawali jutt da kual yar da sehra pind dalran da
Sharan di jori . Dil da jani. Tere ishq nachya yousif khan ki 😫🙏🙏💓pleases upload krden
zaheer don lioe
🗼🗼🗼🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑
🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄
جرم میں کیتا سی اور دس نمبری فلم ریلیز کریں
Pleas upload old pujabi film dildajani neelo habib black white
سلطان راہی کی فلم طوفان پیش کریں ہدائت کار حسن عسکری
Upttryrututyqopqpqoqoqtqooyowouoyyyyooyotqtoyropwtoeoyqeeeoypeuriorre9r9roiyqtupeeor9wetpeetiettpwrtyerqrueyorruprppitp
@@amaaggg6941 .⍵ℎ⍺⍑
@@amaaggg6941
pppp
یہ سُلطان راہی مرحوم کی فلم "طوفان" کا لِنک ہے بھائی۔ یوٹیوب پر یہ فلم موجود ہے
لاجواب بےمثال