بیج کے حساب سے مشین کی سیٹنگ کرنی ہوتی ہے. آپ ہماری اس موضع پر بنی وڈیو دیکھ لیں. آگر پھر بھی کوئی مسلہ در پیش ہو تو ہمارے دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کر کے رہنمائی لے لیں.
محترم بھائ صاحب ہمارے ہاں جب گندم کی کٹائی ہوتی ہے اسوقت چارے والی مکئی کی اچھی قیمت ہوتی ہے میرا اردہ ہے مارچ یا مئ کی مہینے میں مکئ لگانے کا چارے والی اسکیلئے آپ مکئ کا بیج بتائیں کونسا ہو اور ہاتھ سے لگانی ہے کپاس والی کھیل پر تو پودے سے پودے کا فاصلہ کتنا ہو اور کھاد پلان پانی کی ترتیب؟ ایک اور ویڈیو آپکی دیکھی ہے جس میں آپ سائلج والی مکئ کی کھاد پوٹاش اور یوریا ہر چھٹے دن بتارہے ہیں اور اس میں آپ نے کہا اگر چھے بوری یوریا دے دیں اور زمین کو خشک نہ ہونے دیں تو پیداور 1000 من سائلج کی آسکتی ہے ؟ کیا واقعی ایسا ہے ؟ مکمل تفصیل سے آگاہ فرمادیں آپکا بہت بہت شکریہ والسلام محمد عثمان احمد پور شرقیہ
Brother good work n effort. Bleesing with u
Thanks a lot
Bahout awla
Thank you so much!
very good sir g
Thank you so much!
Sir aguest kay end tak laga sakty hain
Just janoobi punjab me
Knsa seed lgaya bhai
Pioneer p4040
ma na machine sa 30 acer machine sa lagwaya os na bohat ziyada double or triple seed lagaya
بیج کے حساب سے مشین کی سیٹنگ کرنی ہوتی ہے. آپ ہماری اس موضع پر بنی وڈیو دیکھ لیں. آگر پھر بھی کوئی مسلہ در پیش ہو تو ہمارے دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کر کے رہنمائی لے لیں.
Lala dap ko shi trha kasy dy ak video mkai ma
آلو والی زمین پر کتنی اور کون سی کھاد ڈالنی چاہیے
Ok dear
کیا یہ ناغے تو نہیں کرتی ؟
ناغوں سے بچنے کے لئے اس سے اگلی وڈیو بنائی ہے وہ دیکھ لیں.
محترم بھائ صاحب
ہمارے ہاں جب گندم کی کٹائی ہوتی ہے اسوقت چارے والی مکئی کی اچھی قیمت ہوتی ہے میرا اردہ ہے مارچ یا مئ کی مہینے میں مکئ لگانے کا چارے والی
اسکیلئے آپ مکئ کا بیج بتائیں کونسا ہو
اور ہاتھ سے لگانی ہے کپاس والی کھیل پر تو پودے سے پودے کا فاصلہ کتنا ہو
اور کھاد پلان پانی کی ترتیب؟
ایک اور ویڈیو آپکی دیکھی ہے جس میں آپ سائلج والی مکئ کی کھاد پوٹاش اور یوریا ہر چھٹے دن بتارہے ہیں اور اس میں آپ نے کہا اگر چھے بوری یوریا دے دیں اور زمین کو خشک نہ ہونے دیں تو پیداور 1000 من سائلج کی آسکتی ہے ؟ کیا واقعی ایسا ہے ؟
مکمل تفصیل سے آگاہ فرمادیں
آپکا بہت بہت شکریہ
والسلام
محمد عثمان احمد پور شرقیہ
@@MusmanMusman-b8q 03000845098