دس گرام اجوائین پانچ گرام کالا اور سفید پانچ گرام چھوہارا پانچ گرا م گری پانچ گرام گڑ پانچ سوگی کشمش پانچ گرام دار چینی پانچ گرام لونگ سفید زیرہ ایک لیٹر پانی جوش دینا ہے ایک بچنے پر پر جانور کو شام کے وقت نیم گرم دینا ہے
ماشا اللہ بہت خوب شاہ صاحب و استاد محترم میری بکری بھی تین دن پہلے ہی بیاہی ہے اب کل سے یہی کاڑھا دونگا اللہ تعالیٰ آپ کو اور استاد محترم کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
بھائی ایک ہفتہ پہلے بکری نے ایک پھل دیا ہے مگر ابھی تک کچا دودھ دے رہی ہے اس کا کیا حل ہے۔دودھ تھنوں میں سے بلکل صاف آ رہا ہے مگر ابالتے ہوئے خراب ہو جاتا ہے
دس گرام اجوائین پانچ گرام کالا اور سفید پانچ گرام چھوہارا پانچ گرا م گری پانچ گرام گڑ پانچ سوگی کشمش پانچ گرام دار چینی پانچ گرام لونگ سفید زیرہ ایک لیٹر پانی جوش دینا ہے ایک بچنے پر پر جانور کو شام کے وقت نیم گرم دینا ہے
gurr.......50 gram
Jaza ka Allah shah Sab and Farhan Ilyas gujjar Sab Apko salam t rakhy aur lambi umar Ata farmay ameen
Ww
زبردست
Bahut bahut shukriya Shah Sahab and Farhan bhai Allah rabbul izzat aap ko salamat rakhy aur aapke karobar mein barkat ata farmaye Ameen
Best goat farming channel
ماشااللہ بہت خوب جناب اللہ برکت عطا فرمائے اللہ میرے اساتذہ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثما آمین
bht informative video bnai hy shah g Allah pak ap ko es ka ajjer dy ameeen
Jazaak Allah sir, buhat buhat nawazish buhat achay tareeqay se samajhaya hay ustad ji ne. ALLAH khush rakhay
سدا خوش رہیں گوٹ لینڈ فارم ٹیم اللہ رب العزت آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ❤🌹🌹🌹
bhai in ka num mil skta hai
03346474113
ماشا اللہ بہت خوب شاہ صاحب و استاد محترم میری بکری بھی تین دن پہلے ہی بیاہی ہے اب کل سے یہی کاڑھا دونگا
اللہ تعالیٰ آپ کو اور استاد محترم کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
بہت بہت شکریہ شاہ صاحب اللہ پاک مزید برکت دے۔ آمین
Bout zabardast
الله تعالا آپ ڪو سلامت رکہے
کيا سردي گرمي دونو موسم مين يڪسان دے سکتے ہیں
جی
Masha Allah Masha Allah Masha Allah
میرے دل کی بات میری بکری ری کا بھی مسلا میں سوچ رہاتھ کسے پوچھو بہت شکریاء
Mashallah mashallah 👍👌
Good
10 grm ajven 5 gram namk gud 50 gram 5 gram chuary 5 gram giri 5 gram dar chini 5 gram long
Farhan Bhai. Til konsy Waly kalay til ya sufaid til. R til Wala karha kis dino me Dena hota he.
0334-6474113
Sir agR sheep Soo na Rii ho pechaa nikaltii ho tu kia krnna chaiyee
0334-6474113
🌹🌹
♥️
Can we give to the goats who have given birth 1 month or 2 month ago. At delivery time it was not given
03346474113
👍💗
محترم _
یہ کاڑہ ساون بھادوں میں بھی دیا جاسکتا ہے_____؟؟؟؟
نا دیں تو اچھا ہے
Bkri delivery k kitny din tk gund nikalti rehti hy
چالیس دن تک
بھائی ایک ہفتہ پہلے بکری نے ایک پھل دیا ہے مگر ابھی تک کچا دودھ دے رہی ہے اس کا کیا حل ہے۔دودھ تھنوں میں سے بلکل صاف آ رہا ہے مگر ابالتے ہوئے خراب ہو جاتا ہے
Inj Axe Clave 5 Ml
ساتھ فیبرومی سیرپ پلائے
@@GoatLandFarms شکریہ جناب اس سے دودھ سوکھ تو نہیں جائے گا
Sir goat milk pr mukmal video banao
اس میں کیا معلومات درکار ہیں آپ کو ؟
Pir g tilon ka oil ka garmi me masla to nahi
نہی
shah g jo bakri delvery k bad doodh ni otarti us ko kya dena pry ga
خوراک کیا دے رہے ہیں اور بچے کرنے دئیے ہیں ؟
@@GoatLandFarms shah g TMR k sat green losan hy
lakin kuch kha b ni rhi
Shah g hay feeder available ha?
فلحال نہی
Sir sogi Kia hote hy
کشمش
گڑ کے بعد کیا چیز بتای ہے سمجھ نہیں آرہی مہربانی کرکے بتا دیں
☹️
ایک سوال ہے.
اگر بکرے کا قد بڑھنا رک جائے تو اس کا کیا حل ہے؟
مکمل تفصیل بتائے
03346474113
میری بکری کے حوانے کا مسئلہ تھا ابھی ٹھیک یے کیا یہ پانی دیے سکتا ھوں
ھا جی