ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔اصغر بھائی ان مشینوں پر کام کرنے والوں کو ما سک پہننے کا بتائیں ۔اور آپ بھی ایسی جگہوں پر ماسک استعمال کیا کریں ۔۔اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین
بہت اچھی ویڈیو ہے چوہدری بھائی میں بڑے شوق سے دیکھتی ہوں لندن سے اور بہت مزا آیا ہم چھوٹے ہوتے تھے اپنی نانی امں کے ساتھ اس مشین پہ جاتے تھے بچپن یاد کر وا دیا نانی ماں خود کمرے میں جاکر روئی اکٹھی کرتی تھیں اور ہمیں کہتی ادھر ن آو بہت ڈسٹ ہے
aj ki video bilkol mejic show lgi kabi ye sub kuch nhi dekha tha kia bat h good video ❤
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
وعلیکم السلام ماشاء اللہ آج کی ویڈیو زبردست ھے اۂلہ تعالک آسانیان فرماۓ اور آپکو دونوں جہان کی خوشیاں نصیب فرماۓ آمین
MashaAllah
Mashallah nice vlog ❤❤❤
MashaAllah nice video Allah aap kay liye aasaniyan farmaye aur aap kay rizq mein barkat de Ameen
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔اصغر بھائی ان مشینوں پر کام کرنے والوں کو ما سک پہننے کا بتائیں ۔اور آپ بھی ایسی جگہوں پر ماسک استعمال کیا کریں ۔۔اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین
بہت اچھی ویڈیو ہے چوہدری بھائی
میں بڑے شوق سے دیکھتی ہوں لندن سے اور بہت مزا آیا ہم چھوٹے ہوتے تھے اپنی نانی امں کے ساتھ اس مشین پہ جاتے تھے بچپن یاد کر وا دیا نانی ماں خود کمرے میں جاکر روئی اکٹھی کرتی تھیں اور ہمیں کہتی ادھر ن آو بہت ڈسٹ ہے
Very nice video 👍
Good job ❤
❤❤❤❤❤
cotton ka seed yani banola nhi dekhaya wo b dekha detay acha lgta