Baba gee you are the greatest personality in Pakistan ❤❤❤❤❤so nice of you. because you are not angry with me on my comments thanks baba ge 💕💕💕💕😘😘😘😘 you and take care 💅💅💅😘😘😘
سب سے اچھی بات گفتگو کے دوران نماز کی مثال دی لیکن ایک بھای نے فرمایا کہ اسلامی مثالیں نہ دیا کریں وجہ مجھے نہیں معلوم لیکن کسی فضول مثال سے تو بہتر ھے بطور مسلمان اسلامی مثال اپنانی چاہیے
السلام علیکم! ورمی کمپوسٹ ڈالنے کے چند اہم فوائد جو کہ ہر قسم کی فصل، سبزیوں، باغات، پودوں کے لیے یکساں مفید ہے۔ ورمی کمپوسٹ ڈالنے سے آپ کو علیحدہ سے آرگینک میٹر نہیں ڈالنا پڑتا، کیونکہ گندم چاول یا کسی بھی فصل میں اپ جب پانی لگاتے ہیں پہلا دوسرا تیسرا چوتھا پانی کسی بھی پانی کے ساتھ اپ اس کو چھٹا کروا سکتے ہیں ۔یہ ورمی کمپوسٹ آرگینک میٹر ہی ہے۔ اگر آپ اس کے 6 بیگ ڈالتے ہیں تو آپ DAP کا ایک بیگ نہیں ڈالیں گے، اس کی ضرورت یہ پورا کر دے گی۔ اگر آپ 3 بیگ استمال کرتے ہیں 1/2 بیگ DAP کم کر دیں یا ایک بیگ یوریا کا کم کردیں۔ اگر آپ 4 یا 5 بیگ استعمال کرتے ہیں تو ایک بیگ نایٹروفاس کا کم کردیں اس طرح آپ کی زمین میں آرگینک میٹر بھی پورا ہوتا جائے گا اور کیمیکل کھاد بھی کم ڈلے گی۔ آپ اسی مقدار کی ریشو سے اے جی ورمی کمپوسٹ ڈال کر مکمل کیمیکل کھاد ختم کر سکتے ہیں۔ اور آہستہ آہستہ بھی کیمیکل کھاد کم کر سکتے ہیں، یہ آپ کے کم یا زیادہ ورمی کمپوسٹ استعمال کرنے پر منحصر ہے۔ اے جی ورمی کمپوسٹ کے استعمال سے آپ کو N, P, K, Ca, Mg, S, Zn, Cu, Fe, Mn, B, Mo, Na, Cl, Si, Al ملتے ہیں اور اس کے علاوہ وٹامنز، فائبر، کاربوہائیڈریٹ، اور مزید ایلیمنٹس elements بھی مل جاتے ہیں جس سے فصلوں میں بیماری کا حملہ کم ہوتا ہے۔ جو آپ کو ورمی کمپوسٹ کے پہلی دفعہ استعمال سے ہی واضح ہو جائے گا۔ اور جب آپ مکمل طور پر ورمی کمپوسٹ استعمال کرنا شروع کردیں گے تو 4-6 فصلوں کے بعد آپ پھر ہر فصل پر 1 سے 2 بیگ کم کرتے جائیں گے اور اپنی فصل کی پیداوار کے حساب سے ڈالیں گے۔ جبکہ اگر آپ ایکسٹرا OWDC وغیرہ ڈالتے ہیں وہ بھی زیادہ فائدہ مند رہے گا کیونکہ زمین میں ورمی کمپوسٹ موجود ہونے کی وجہ سے مائیکروبز اور بیکٹریا زیادہ بڑھوتری کرتے ہیں۔ جب آپ ورمی کمپوسٹ کا ریگولر استعمال کرتے ہیں اور کیمیکل استعمال نہیں کرتے تو ورمی کمپوسٹ میں موجود تمام مائیکروبز اور بکٹیریا کی بڑی تیزی سے بڑھوتری ہوتی ہے۔ جو فصلوں کی ضرورت کے تمام نیوٹریئنٹس کو بڑی مقدار میں خود پیدا کرتے ہیں، جس سے فصلوں، سبزیوں، باغات میں پیداوار بڑھتی ہے اور تمام پھلوں، سبزیوں، اجناس میں قدرتی طور پر چمک کے ساتھ ساتھ ذائقہ، رس اور گودہ بڑھ جاتا ہے اور فصلوں کے تنے مضبوط ہونے کی وجہ سے کوئی بھی فصل ہو، گرتی نہیں۔ اگر آپ ورمی کمپوسٹ اور زمین میں آرگینک میٹر ڈالنے پر بھی انداذہ لگائیں تو زمین میں جنتر کرش کرنے، پولٹری مینور یا گوبر ڈالنے سے یہ سستی پڑتی ہے اور فائدہ زیادہ حاصل ہوتا ہے۔ کل کی بجائے آج ہی اے جی ورمی کمپوسٹ کا استعمال شروع کریں، جو کہ پاکستان کی نمبر 1 کوالٹی ہے۔ جب آپ اس کا رزلٹ لے کر مطمئن ہوں تو پھر اس کو خود بنانا شروع کریں۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ ہمارا مقصد آرگینک کی بڑھوتری کروانا ہے جس سے زمیندار بھائیوں کا کھاد کا خرچہ کم ہوگا، اور فصل زیادہ حاصل ہوگی، انشاءاللّٰہ۔ اور ہماری آنے والی نسلیں زہر آلود خوراک سے بچ سکیں گی اور کینسر جیسی موذی امراض سے محفوظ ہو جائیں۔ ورمی کمپوسٹ کا رزلٹ انشاءاللّٰہ آپ کو بہت ہی بہتر ملے گا، اس سے آپ کو مایوسی نہیں ہوگی۔ پروردگار ہمیں یکجہتی سے ایک دوسرے مسلمان کیلیے بہتر سوچنے اور کچھ اچھا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ آپ کیلئے ہر وقت دعا گو۔ اے-جی ورمی کمپوسٹ
ڈاکٹر صاحب بلکل کلراٹھے رقبے میں زمین تیار کر کے 2گٹو ایس ایس پی سپر دانے دار چھٹا کر کے 10 لیٹر ہیومک ایسڈ اور 12,5 کلوگرام نائٹروفاس فلڈ کر دیتا ہوں پھر گندم کا بیج پانی میں چھٹا کر دیا جاتا ھے 40 من اوسط آ جاتی ھے@@CropReformer
السلام علیکم جناب عاشق الٰہی صاحب آپ جناب سے گزارش ہے کہ اپنے لیکچرر کے اندر اسلامی مثالیں پیش نہ کیا جائے تو بہتر ہوگی کیونکہ اپ کی مثالوں میں فرشتوں کو مکوڑوں سے تشبیہ دیتے ہو وغیرہ فرشتے اللہ تعالیٰ کے نورانی مخلوق ہے اور ان پر ایمان لانا فرض ہے ایسا نہ کہ خدا نخواستہ انجانے میں کفریہ کلمات منہ سے نکل نہ جائے ماشاءاللہ آپ دیندار اور باشرح لگتے ہے آپ کا خیر خواہ گل محمد دالبندین بلوچستان
Baba gee you are the greatest personality in Pakistan ❤❤❤❤❤so nice of you. because you are not angry with me on my comments thanks baba ge 💕💕💕💕😘😘😘😘 you and take care 💅💅💅😘😘😘
ہمارے بڑوں نے آج تک گندم کی کور پر ایک بوری ڈی اے پی ساتھ ایک بوری یوریا ڈال کر پانی لگا دیتے ہیں اب بھی ایسا ہی ہوتا ہے
سب سے اچھی بات گفتگو کے دوران نماز کی مثال دی لیکن ایک بھای نے فرمایا کہ اسلامی مثالیں نہ دیا کریں وجہ مجھے نہیں معلوم لیکن کسی فضول مثال سے تو بہتر ھے بطور مسلمان اسلامی مثال اپنانی چاہیے
2بوری نایٹروفاس اور2بوری ایس ایس استعمال کرنے سے پہلے 20 سے 40 دن تک نایٹروفاس سے اور 40دن کے بعد ایس ایس بھی کام شروع کرے گا کیا یہ پلان صحیح ہے؟
السلام علیکم! ورمی کمپوسٹ ڈالنے کے چند اہم فوائد جو کہ ہر قسم کی فصل، سبزیوں، باغات، پودوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
ورمی کمپوسٹ ڈالنے سے آپ کو علیحدہ سے آرگینک میٹر نہیں ڈالنا پڑتا، کیونکہ گندم چاول یا کسی بھی فصل میں اپ جب پانی لگاتے ہیں پہلا دوسرا تیسرا چوتھا پانی کسی بھی پانی کے ساتھ اپ اس کو چھٹا کروا سکتے ہیں ۔یہ ورمی کمپوسٹ آرگینک میٹر ہی ہے۔
اگر آپ اس کے 6 بیگ ڈالتے ہیں تو آپ DAP کا ایک بیگ نہیں ڈالیں گے، اس کی ضرورت یہ پورا کر دے گی۔
اگر آپ 3 بیگ استمال کرتے ہیں 1/2 بیگ DAP کم کر دیں یا ایک بیگ یوریا کا کم کردیں۔
اگر آپ 4 یا 5 بیگ استعمال کرتے ہیں تو ایک بیگ نایٹروفاس کا کم کردیں اس طرح آپ کی زمین میں آرگینک میٹر بھی پورا ہوتا جائے گا اور کیمیکل کھاد بھی کم ڈلے گی۔
آپ اسی مقدار کی ریشو سے اے جی ورمی کمپوسٹ ڈال کر مکمل کیمیکل کھاد ختم کر سکتے ہیں۔ اور آہستہ آہستہ بھی کیمیکل کھاد کم کر سکتے ہیں، یہ آپ کے کم یا زیادہ ورمی کمپوسٹ استعمال کرنے پر منحصر ہے۔
اے جی ورمی کمپوسٹ کے استعمال سے آپ کو N, P, K, Ca, Mg, S, Zn, Cu, Fe, Mn, B, Mo, Na, Cl, Si, Al ملتے ہیں اور اس کے علاوہ وٹامنز، فائبر، کاربوہائیڈریٹ، اور مزید ایلیمنٹس elements بھی مل جاتے ہیں جس سے فصلوں میں بیماری کا حملہ کم ہوتا ہے۔ جو آپ کو ورمی کمپوسٹ کے پہلی دفعہ استعمال سے ہی واضح ہو جائے گا۔
اور جب آپ مکمل طور پر ورمی کمپوسٹ استعمال کرنا شروع کردیں گے تو 4-6 فصلوں کے بعد آپ پھر ہر فصل پر 1 سے 2 بیگ کم کرتے جائیں گے اور اپنی فصل کی پیداوار کے حساب سے ڈالیں گے۔ جبکہ اگر آپ ایکسٹرا OWDC وغیرہ ڈالتے ہیں وہ بھی زیادہ فائدہ مند رہے گا کیونکہ زمین میں ورمی کمپوسٹ موجود ہونے کی وجہ سے مائیکروبز اور بیکٹریا زیادہ بڑھوتری کرتے ہیں۔
جب آپ ورمی کمپوسٹ کا ریگولر استعمال کرتے ہیں اور کیمیکل استعمال نہیں کرتے تو ورمی کمپوسٹ میں موجود تمام مائیکروبز اور بکٹیریا کی بڑی تیزی سے بڑھوتری ہوتی ہے۔ جو فصلوں کی ضرورت کے تمام نیوٹریئنٹس کو بڑی مقدار میں خود پیدا کرتے ہیں، جس سے فصلوں، سبزیوں، باغات میں پیداوار بڑھتی ہے اور تمام پھلوں، سبزیوں، اجناس میں قدرتی طور پر چمک کے ساتھ ساتھ ذائقہ، رس اور گودہ بڑھ جاتا ہے اور فصلوں کے تنے مضبوط ہونے کی وجہ سے کوئی بھی فصل ہو، گرتی نہیں۔ اگر آپ ورمی کمپوسٹ اور زمین میں آرگینک میٹر ڈالنے پر بھی انداذہ لگائیں تو زمین میں جنتر کرش کرنے، پولٹری مینور یا گوبر ڈالنے سے یہ سستی پڑتی ہے اور فائدہ زیادہ حاصل ہوتا ہے۔ کل کی بجائے آج ہی اے جی ورمی کمپوسٹ کا استعمال شروع کریں، جو کہ پاکستان کی نمبر 1 کوالٹی ہے۔ جب آپ اس کا رزلٹ لے کر مطمئن ہوں تو پھر اس کو خود بنانا شروع کریں۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ ہمارا مقصد آرگینک کی بڑھوتری کروانا ہے جس سے زمیندار بھائیوں کا کھاد کا خرچہ کم ہوگا، اور فصل زیادہ حاصل ہوگی، انشاءاللّٰہ۔ اور ہماری آنے والی نسلیں زہر آلود خوراک سے بچ سکیں گی اور کینسر جیسی موذی امراض سے محفوظ ہو جائیں۔ ورمی کمپوسٹ کا رزلٹ انشاءاللّٰہ آپ کو بہت ہی بہتر ملے گا، اس سے آپ کو مایوسی نہیں ہوگی۔
پروردگار ہمیں یکجہتی سے ایک دوسرے مسلمان کیلیے بہتر سوچنے اور کچھ اچھا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
آپ کیلئے ہر وقت دعا گو۔
اے-جی ورمی کمپوسٹ
مکئی والی جگہ پر گندم کاشت کریں گرنے سے محفوظ کیسے کریں
DAP ki PH zyda ha zameen ki pH phele hi 8+ ha ab kn si fertiliser use kre wheat k lye
اگر پی ایچ آٹھ ہے تو بھی ڈی اے پی استعمال کرسکتے
اگر زمین زیادہ کلراٹحی ہے تو یوریافاسفیٹ بہتر ہے
Masha Allah❤
❤❤❤
Sir kaler wali zman ko palah Pani pr zoria deala ya phr ya natrofast deala
نائٹرو کے رزلٹ زیادہ ہیں
Aoa sir Zmeen ki tyari k wqt ssp dall kr opr sy gup chata k treqy sy gndm kasht kr de jy to best ha ??
ٹھیک ہے
ڈاکٹر صاحب بلکل کلراٹھے رقبے میں زمین تیار کر کے 2گٹو ایس ایس پی سپر دانے دار چھٹا کر کے 10 لیٹر ہیومک ایسڈ اور 12,5 کلوگرام نائٹروفاس فلڈ کر دیتا ہوں پھر گندم کا بیج پانی میں چھٹا کر دیا جاتا ھے 40 من اوسط آ جاتی ھے@@CropReformer
Reply me plz barani elaqy Jo sirf barish pe depend Hy no tubewell no canal only rain us elaqy MN khaad plan btayn Meera, ar chikni zameen k ly
Sir harnoli k bary roshni dalen
Very thanks sir g.
SIR 2 BORI SSP HALF BORI UREA BASIL DOZE KELEYE KAISI RAHE GEY. REPLY KARNA.
سر جی
ایک سوال ہے
ایک آدمی نے آپ کے مشوروں پر عمل کیا یوریا ڈالی لیکن جرمنیشن بہت کم ہوئی
کیوں ؟
آپ رہنمائی فرمائیں
سر جی یوریا کیوں جرمینیشن کو کیوں متاثر کرتی ہے
یوریا تو اگائو پچاس فیصد تک متاثر کرتی ہے
میں نے کب کہا کہ بیج کے ساتھ یوریا ڈرل کی جائے
فون کر کے تفصیل بتائین03007657249
میرے محترم ، اور قابلِ قدر ، عاشق صاحب ، کندم کی فصل میں ( ایس او پی ) بجائ کے وقت ( ڈی اے پی ) کیساتھ مکس کرنا بہتر ھے،، یا اس وقت جب دانے نکلتے ہیں
سر نا ئٹرو فاس کو گوبھ کی حالت میں بھی ڈال سکتے ہیں؟
اسلام وعلیکم سر جی سرسوں کے کھاد ہلان پر بھی روشنی ڈالیں شکریہ
Sir g nitrophos ko flood na kr skein toh چٹھ kr skty hn
کرسکتے ہیں
Up hoga December men rate onion ka
Baba g palk khtm ni hti wheat saw??????
سر یہ کن گوارا بجائ کے ٹائم پر ڈال سکتے ہیں؟؟؟
No
Rate Kaisa rahe ga next December tk please guide
امید قحر سے امید نہیں رکھنی چاہئے۔ ابھی بھی مال پڑا ہے۔
Uncle piyaz ke bare men video bnain ya reply kr den please
سر کیا ڈی اے پی کی بجائے سر سبز کی زرخیز پلس ڈالیں تو کیا یہ ٹھیک ھے
گزارا چل جائے گا
چیا سیڈ کے بارے ویڈیوز بنائیں میں چیا لگانا چاہتا ھوں شکریہ ❤❤❤
❤
Gup chata sy gandm k ley ssp kysy dalni chahy
ایس ایس پی چھٹہ کرکے روٹا ویٹر اور پھر پانی لگاکر گندم کا بیج چھٹہ
کھارے پانی والی زمین میں رایا اور گندم کے لئے کھاد پلان دیں؟ سلفر دینے سے کھارے پانی کا علاج کا جا سکتا ؟ رہنمائی کریں
repl???
Maybe
بابا جی کچا دودھ زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔توجہ سے کام لیا کریں
کیا گندم کو ریجر کی وٹو پر کاشت کی جا سکتی ہے جیسے رایا کی کا شت کی جاتی ہے
اس کے کیا نقصان ہے مہربانی فرما کر اس پر ایک نظر ڈال دیں
Sirf apne liye 1/2 acre ugao bs Boycott wheat 💪
کاشتکار کا یہ حشر کردیا گیا ہے توجن پر واجب ہے ان پر
لکھ دی لعنت لکھ دا ڈونٹ لکھ دی لعنت لکھ دا ڈونٹ
Aoa sir number please
Salfer
السلام علیکم جناب عاشق الٰہی صاحب آپ جناب سے گزارش ہے کہ اپنے لیکچرر کے اندر اسلامی مثالیں پیش نہ کیا جائے تو بہتر ہوگی کیونکہ اپ کی مثالوں میں فرشتوں کو مکوڑوں سے تشبیہ دیتے ہو وغیرہ فرشتے اللہ تعالیٰ کے نورانی مخلوق ہے اور ان پر ایمان لانا فرض ہے ایسا نہ کہ خدا نخواستہ انجانے میں کفریہ کلمات منہ سے نکل نہ جائے ماشاءاللہ آپ دیندار اور باشرح لگتے ہے آپ کا خیر خواہ گل محمد دالبندین بلوچستان
آپ کی بات درست ہے
میں آئندہ سے احتیاط کروں گا۔
@CropReformer جزاک اللہ خیرا
@CropReformer جزاک اللہ خیرا
Allah ap ko maithaa maithaa madaanai dakhiay@@CropReformer
عاشق بھائ
پھر بات ادھوری چھوڑ گئے
آپ نے پھر نیا شوشا چھوڑ دیا ۔کمپنیوں والا سیڈ ٹریٹ منٹ کس طرح لگائں
اور کتنا ضروری ھے۔؟
فون پر بات کر لیں
Baba ji aapko iske elava aur koi Kam Nahin hai?
Nahi hai😆🤣
آپ ھی بتا دیں کوئی کام 😂😂😂😂😂
@@CropReformerSir Badsha ka phosphorus kahan milay ga koe number hay tu batao please.
So sweet ❤️❤️❤️❤️🎂🎂🎂
@@CropReformerso sweet ❤️❤️❤️🎂🎂🎂
میرے محترم ، اور قابلِ قدر ، عاشق صاحب ، کندم کی فصل میں ( ایس او پی ) بجائ کے وقت ( ڈی اے پی ) کیساتھ مکس کرنا بہتر ھے،، یا اس وقت جب دانے نکلتے ہیں