امران نیازی کو آپ لوگ کو بلکل کوی فرشثہ سمجھ رہے تھے ان تمام سے ریکارڈ اس بارے میں بہت ہی گندہ ہیں کیونکہ کوئی کاروبار نہیں اور بادشاہوں کی طرح زندگی۔ گزار رہا ہے باقی تو ابا اجداد امیر کبیر تھے
آج کی بات پیر محمد اعظم عظیم چشتی صبر و تحمل برداشت نکل گئی انسان کے دل سے اکیسویں صدی کی ہائبرڈ خوراکیں ہمیں ذہنی طور پر اشتعال انگیزی پر ابھارتی ہیں خوراک سے سوچ بنتی ہے میں نے ایک عالم دین سے اس مسلے پر بات کی وہ فوری مشتعل ہو گئے ایسے لگ رہا تھا جیسے یہ ابھی کے ابھی سب کچھ ٹھیک کر دیں گے وہ مرغی کی طرح مشتعل ہوئے اور ٹھیک 3منٹ بعد جناب کا غصہ ٹھنڈا پڑگیا اور انہوں نے اپنی علمی صلاحیتوں کا قصیدہ شروع کر دیا اور چلتے بنے میرا سوال جوں کا توں برقرار رہا سوال یہ ہے کہ بطور خوراک ہم جو کچھ بھی کھا رہے ہیں اس میں ایسی کون سی غذا شامل نہیں جو سن عیسوی 2000سے پہلے عام تھی لیکن اب میسر نہیں جو اب میسر ہے 1999سے پہلے اس کا نام و نشان تک نہیں تھا 1کیا آپ نے کبھی غور فرمایا ؟ آج بچوں میں اتنا غصہ کیوں ہے جو کبھی ہمارے بزرگوں میں بھی نہیں ہوتا تھا آج بچوں کے مذاج پیٹرول کی طرح بھڑکیلے کیوں ہیں ؟ آج ہر دوسرا شخص دھوکہ دینے کو اپنی ذہانت کیوں سمجھتا ہے ؟ کیوں انسان جھوٹ اور ہٹ دھرمی سے غلبہ حاصل کرنے کی کوشش میں ہر حد پار کر جاتا ہے ؟ کبھی آپ نے سوچا ہے ہمارے معاشرے میں بر یہ عدم برداشت کا رویہ کیوں پروان چڑھ رہا ہے ؟ کیوں ہم تنہا ہوتے جا رہے ہیں ؟ کیوں ہم خاندان سے کٹ کر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں ؟ آج کیوں ہمیں خاندانی رسم و رواج زہر لگتے ہیں ؟ کیوں ہم اپنی خوشی کے لیے رسم و رواج کو توڑنا اپنا حق سمجھتے ہیں کیوں آج مقدس رشتے ہمارے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتے ؟ آخر ہمیں ہو کیا گیا ہے ؟ ہم مسلمان معاشرے کے شہری ہیں ؟ سوال تو بنتا ہے ؟ جواب ڈھونڈیں پلیز کمنٹ کریں
حفیظ صاحب اس کرپشن کے ثبوت کہاں ہیں جس کی کرپشن کی بات کر رہے ہو وہ تو پریس کانفنس کر کے دودھ میں نہا گیا اور کیس چل رہے ہیں عدت کے کرپشن پہ بات کرتے ہوئے لوگوں کو شرم نہیں آتی؟؟؟
Nai, niazi sb is not extremist muslim, let me rephrase it, he is a fundamentalist. Not only in islamic pov but politics and life in general as well. So he is a courageous fundamentalist and an empath. Bless u both.
ماضی سے نکل کر حال میں آئیں اب جنہیں موقع ملا ھے وہ کام کریں سانپ نکلنے کے بعد لکیر نہ پیٹو ۔سانپ کے کاٹے کا ماھرین سے علاج کرواو مل کر پالیسی بناو ملک کو بچاو ھر کسی نے اللہ کے سامنے پیش ھونا ھے۔عوام کے دکھ دور کرو ۔عوام کی امانتوں کو مقدس سمجھ کر حفاظت کرو اگر سب نے وھی کچھ کرنا ھے تو بولنا بھی چھوڑ دو
محترم المقام افتخار احمد مدظلہ العالی آپ پروگرام بہت محنت سے کرتے ہیں میں دو جوابدہ اکثر سنتا ہوں ایک جنرل راحت لطیف صاحب والا اور دوسرا جنرل ضیاء الدین صاحب والا سلامت رہیں آپ کے لئے بہت زیادہ دعائیں ۔۔۔ عرفان جعفر خان
hafeezullah " sour grapes". If this man has an iota of conscience (zameer) let him compare his charitable work against IMRAN Khan . " No corruption in Pakistan" is this guy in his right mind. masses are screaming while the rulers are living in ultra luxuries. shame on this guy. ,,, sour grapes .
don't underestimate the power of 2,5 FEET STICK WAS IS & WILL REMAIN POWERFUL &THE STRONGEST , if this is the attitude of the political leadership, being a holder of the top constitutional position ZARDARI meeting with MOLANA ,for self benefits Hafeez Niazi plz don't expect from these present political leaders ??
Zaburdust Shandaar interview with Hafeezullah Niazi , Hafeezullah Niazi sb Aik enteha pasand musalman hi , ye toh achi Baat hi , Apna deen mazboothi se thamna chahye , no hate for other religions peaple
Sorry to say,😔it's just Hasad (jealousy ) nothing else, just pray and thanks ❤to Almighty Creater of the universe , don't judge anyone by his s face but by his/her heart & good deeds
عمران خان KPK اور 30٪ تک پاپولر تو ہو سکتا تھا لیکن سندھ اور بلوچستان میں تو پاپولر کبھی نہیں ہوا۔ کیا یہ غلط ہے۔؟ قائداعظم تو پورے ہندوستان میں پاپولر تھا۔کیا یہ حقیقت نہیں؟
utter nonsense, jo channe Aleem khan ki malkiyat ha wo kese nhi imran khan pr bhonky ga. Jo mrzi kr lo ye sari mehnat jo khan ka image khrab krny k liye kr rhy ho INSHALLAH zaya hi jaye gi. Khan hmary dilo main ha aur INSHALLAH rhy ga
خاں صاحب ورکر کے ساتھ نہیں کرپشن کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ۔ اربوں روپیہ لوٹ کر دبئ بھاگ جانے والی فرح شہزادی ہی کی مثال دیکھ لیجے کہ خاں صاحب نے پریس کانفرنس کرکے اس کی صفائی پیش کی تھی ۔ 🎉🎉🎉
En k alawa imran khan nay 20wazir karaption per nikalay thay jin ki karaption 600arab say sainkrruon arab hay ab un per naib kiuon mukadmay banati samjh say baher hay jis ki kimat awam 271per liter patrol dollar 300 aur mehngai ki suorat bughat rahi hay
Aap ka yeh pochhna haferz sahb se keh aap kya cheiz ho buht pasand aya hafeez sahb ne inteha pasand musalman keha apne aap ko lakin asal me yeh neutral hi aor neutral ko imran ne define ker dya hi aor hehi aek bat imran ne drudt kahi hi baqi sab khoot hi
اپنی عمر کا لحاظ کرو خدا کو بھی جواب دینا ہے ڈرو خدا کی ذات سے عمران خان صاحب قرآن کریم کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں اور تم اس عمر میں بھی کیسی باتیں عمران خان کو نفسیاتی سمجھتے ہو تو بہ
Shameless fellow .I know you since you became my joint secretary in T 4 ( Tutorial group ) in Government Degree college Mianwali .Have some self respect for yourself
نیازی کا دعویٰ ہے کہ کے پی کے اور پنجاب میں پی ٹی آئی حکومتوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی۔ پھر پی ڈی ایم حکومت میں محمود خان، بزدار اور پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جا رہی؟ اگر کارروائی نہیں ہوتی تو ان کا دعویٰ بے بنیاد نظر آتا ہے۔
RESPECTED IFFTIKHAR SAHAB, PAKISTAN AND PAKISTANI'S ARE NO. 1 IN WORLD IN EVERY FIELD & HAS THIS CERTIFICATION FROM WORLD'S ONLY AUTHENTICATED TRIBE CALLED PAKISTAN 🇵🇰. THIS IS DIAGNOSED AS SEVERE MENTAL DECADENCE BY THE WHOLE WORLD & PAKISTANI TRIBE NEEDS SINCERE TREATMENT FOR THIS UNIQUE DISEASE.
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 19 صفر۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊
Imran Khan zindabad ❤
حفیظ نیازی صاحب نواز شریف، شہباز شریف اور زرداری کی کرپشن کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے؟
آپ بہت معصوم ہیں
سمجھ تو آگئ ھو
امران نیازی کو آپ لوگ کو بلکل کوی فرشثہ سمجھ رہے تھے ان تمام سے ریکارڈ اس بارے میں بہت ہی گندہ ہیں کیونکہ کوئی کاروبار نہیں اور بادشاہوں کی طرح زندگی۔ گزار رہا ہے باقی تو ابا اجداد امیر کبیر تھے
سر سوال یہ ہے پھر آج تک عثمان بزدار اور محمود خان کو کیوں نہیں پکڑا گیا ؟؟؟
یہ ھوئ نا بات،،؟
2 Joth bakwas karr rehe ho
Imraan khaan zindabad
Both are munafic
Certified
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤
HAFEEZ ullah jails hy sharam hone chaya
Really nice conversation, lots to learn.... Please now and onwards support JI for prosperous and stable Pakistan 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
عمران خان زندہ باد
حفیظ اللّہ نیازی صاحب عظیم سچا صحافی
Imran khan zinda bad . ❤❤❤❤ Free Imran khan now .
IFTIKHAR badbu dar lifafa chap clous
خدا کے لئے دونوں اپنی عمریں دیکھیں اور سچ بولیں آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ملک اور قوم کی یہ حالت ھے
ان کا بیٹا اندر بند ھے۔ ان کی ڈیوٹی ھے کہ یہ عمران پر الزام لگائیں
عمرآن ایک فتنہ ہے جو ملک میں فساد برپا کررہا ہے وہ قابل گردن ذنی ہے۔
نیازی صاحب آپ کی یہ بات سچ ہے کہ عمران خان کے دور میں کرپشن ہوئی لیکن نواز شریف اور زرداری کی کرپشن نظر نہیں آتی
Hafeez sb ek sacha niddar admi he jo us ne kaha wohi aj horaha he zindabad
"میں تو چینج کر دیتا ہوں ۔ کبھی کبھی باجوہ کو مجرم کہہ دیتا ہوں" واہ بھئی واہ
Pakistan Zinda bad
بے ایمان کو ایماندار واقعی ایسا ھی نظر آتا ھے
آج کی بات
پیر محمد اعظم عظیم چشتی
صبر و تحمل برداشت نکل گئی انسان کے دل سے
اکیسویں صدی کی ہائبرڈ خوراکیں ہمیں ذہنی طور پر اشتعال انگیزی پر ابھارتی ہیں
خوراک سے سوچ بنتی ہے
میں نے ایک عالم دین سے اس مسلے پر بات کی
وہ فوری مشتعل ہو گئے
ایسے لگ رہا تھا جیسے یہ ابھی کے ابھی سب کچھ ٹھیک کر دیں گے
وہ مرغی کی طرح مشتعل ہوئے اور
ٹھیک 3منٹ بعد جناب کا غصہ ٹھنڈا پڑگیا اور انہوں نے
اپنی علمی صلاحیتوں کا قصیدہ شروع کر دیا اور چلتے بنے
میرا سوال جوں کا توں برقرار رہا
سوال یہ ہے کہ بطور خوراک ہم جو کچھ بھی کھا رہے ہیں اس میں ایسی کون سی غذا شامل نہیں جو سن عیسوی 2000سے پہلے عام تھی لیکن اب میسر نہیں
جو اب میسر ہے 1999سے پہلے اس کا نام
و نشان تک نہیں تھا
1کیا آپ نے کبھی غور فرمایا ؟
آج بچوں میں اتنا غصہ کیوں ہے جو کبھی ہمارے بزرگوں میں بھی نہیں ہوتا تھا
آج بچوں کے مذاج پیٹرول کی طرح بھڑکیلے کیوں ہیں ؟
آج ہر دوسرا شخص دھوکہ دینے کو اپنی ذہانت کیوں سمجھتا ہے ؟
کیوں انسان جھوٹ اور ہٹ دھرمی سے غلبہ حاصل کرنے کی کوشش میں ہر حد پار کر جاتا ہے ؟
کبھی آپ نے سوچا ہے
ہمارے معاشرے میں بر یہ عدم برداشت کا رویہ کیوں پروان چڑھ رہا ہے ؟
کیوں ہم تنہا ہوتے جا رہے ہیں ؟
کیوں ہم خاندان سے کٹ کر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں ؟
آج کیوں ہمیں خاندانی رسم و رواج زہر لگتے ہیں ؟
کیوں ہم اپنی خوشی کے لیے رسم و رواج کو توڑنا اپنا حق سمجھتے ہیں
کیوں آج مقدس رشتے ہمارے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتے ؟
آخر ہمیں ہو کیا گیا ہے ؟
ہم مسلمان معاشرے کے شہری ہیں ؟
سوال تو بنتا ہے ؟
جواب ڈھونڈیں پلیز کمنٹ کریں
IFTIKHAR 👢👢👢👢👢👢👢
Its the strength and himat of IK that he tolerated this AH as his brother in laws
IK will be remembered as the biggest AH of Pakistan who led all ahs of Pakistan to mirchitail destiny.
حفیظ صاحب اس کرپشن کے ثبوت کہاں ہیں جس کی کرپشن کی بات کر رہے ہو وہ تو پریس کانفنس کر کے دودھ میں نہا گیا اور کیس چل رہے ہیں عدت کے
کرپشن پہ بات کرتے ہوئے لوگوں کو شرم نہیں آتی؟؟؟
حاسد!
Nai, niazi sb is not extremist muslim, let me rephrase it, he is a fundamentalist. Not only in islamic pov but politics and life in general as well. So he is a courageous fundamentalist and an empath. Bless u both.
THIS IS THE DIFFERENCE BETWEEN AND COMPROMISED POLITICIANS....
ایک ایکسٹینشن کی خاطر سارہ ملک داو پر لگا دیا😢
Outstanding janab great genius ustada mohitram iftikhar Ahmed sahib and janab hafiz ullha naizi sahib
ماضی سے نکل کر حال میں آئیں اب جنہیں موقع ملا ھے وہ کام کریں سانپ نکلنے کے بعد لکیر نہ پیٹو ۔سانپ کے کاٹے کا ماھرین سے علاج کرواو مل کر پالیسی بناو ملک کو بچاو ھر کسی نے اللہ کے سامنے پیش ھونا ھے۔عوام کے دکھ دور کرو ۔عوام کی امانتوں کو مقدس سمجھ کر حفاظت کرو اگر سب نے وھی کچھ کرنا ھے تو بولنا بھی چھوڑ دو
Imran Khan zindabad
محترم المقام افتخار احمد مدظلہ العالی آپ پروگرام بہت محنت سے کرتے ہیں میں دو جوابدہ اکثر سنتا ہوں ایک جنرل راحت لطیف صاحب والا اور دوسرا جنرل ضیاء الدین صاحب والا سلامت رہیں آپ کے لئے بہت زیادہ دعائیں ۔۔۔ عرفان جعفر خان
اگر عمران پروجیکٹ فساد فی الارض ہے تو اس کا اہتمام 2011 میں کس کس نے کیا اور پھر کس کس نے پروان چڑھایا؟۔ وہ قوم سے معافی کب مانگیں گے۔
Hafeezullah Khan Niazi is many times better looking and we'll mannered compared to his cousin IK.
Jaleous Budday
hafeezullah " sour grapes". If this man has an iota of conscience (zameer) let him compare his charitable work against IMRAN Khan . " No corruption in Pakistan" is this guy in his right mind. masses are screaming while the rulers are living in ultra luxuries. shame on this guy. ,,, sour grapes .
I can pray for u guys nothing else
Pakistan KE Azeem Quaid newaz sharif
Very nice and brave answer niazi saab Allha ap ki muskalain asan karay intha passed muslman zinda baad
باقی پارٹیوں کی کرپشن پر بھی بات کرو
Something is burning😂😂😂😂
Gpshp Mubarak shukriya
don't underestimate the power of 2,5 FEET STICK WAS IS & WILL REMAIN POWERFUL &THE STRONGEST , if this is the attitude of the political leadership, being a holder of the top constitutional position
ZARDARI meeting with MOLANA ,for self benefits
Hafeez Niazi plz don't expect from these present political leaders ??
Zaburdust
Shandaar interview with Hafeezullah Niazi ,
Hafeezullah Niazi sb Aik enteha pasand musalman hi , ye toh achi Baat hi , Apna deen mazboothi se thamna chahye , no hate for other religions peaple
Sorry to say,😔it's just Hasad (jealousy ) nothing else, just pray and thanks ❤to Almighty Creater of the universe , don't judge anyone by his s face but by his/her heart & good deeds
Bughz e imran Mey maggal ho gaey hein dunno.
Imran project k baad establishment ke toba paki hai
عمران خان KPK اور 30٪ تک پاپولر تو ہو سکتا تھا لیکن سندھ اور بلوچستان میں تو پاپولر کبھی نہیں ہوا۔ کیا یہ غلط ہے۔؟ قائداعظم تو پورے ہندوستان میں پاپولر تھا۔کیا یہ حقیقت نہیں؟
He is staunch critic of IK! So this type of absurdity!
Nahunjaar jo apna muqabila Nabi pak se kare (naoozobillah) Allahtaala us ko naist O nabood nahi kr dega
Planted program karty rahty ho sharam karo
utter nonsense, jo channe Aleem khan ki malkiyat ha wo kese nhi imran khan pr bhonky ga. Jo mrzi kr lo ye sari mehnat jo khan ka image khrab krny k liye kr rhy ho INSHALLAH zaya hi jaye gi. Khan hmary dilo main ha aur INSHALLAH rhy ga
Wonderful and interesting analysis.
خاں صاحب ورکر کے ساتھ نہیں کرپشن کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ۔ اربوں روپیہ لوٹ کر دبئ بھاگ جانے والی فرح شہزادی ہی کی مثال دیکھ لیجے کہ خاں صاحب نے پریس کانفرنس کرکے اس کی صفائی پیش کی تھی ۔ 🎉🎉🎉
What is your opinion regarding. Others political person your opinion must be impartia
One word for you guys (fity mounh)
PAK fouj zinda bad
Fantastic
Instant Karma - Is Shaukat Khanum transparent ?
Iftikhar sb biased personality. I will not watch him again.
Intehai bekar program...
Ye Khan se hasad kerta he.
Both of them are horrible hafeezullah n this istikhara Arif sickening
App dunno great admi hein🎉❤❤🎉
We need the ‘Big Idea’ the way strategists define
Eska beta reha krdy hafiz bai daily kuch na kuch bkwas kra ha
Best
En k alawa imran khan nay 20wazir karaption per nikalay thay jin ki karaption 600arab say sainkrruon arab hay ab un per naib kiuon mukadmay banati samjh say baher hay jis ki kimat awam 271per liter patrol dollar 300 aur mehngai ki suorat bughat rahi hay
Iftkhar is not a journalist but Darbri
Niazi shahb jin ki favor ma baat karta han wo jamber laga kr baat nahi sonna daty
Aap ka yeh pochhna haferz sahb se keh aap kya cheiz ho buht pasand aya hafeez sahb ne inteha pasand musalman keha apne aap ko lakin asal me yeh neutral hi aor neutral ko imran ne define ker dya hi aor hehi aek bat imran ne drudt kahi hi baqi sab khoot hi
Delusions not Hallucinstions sir
Brilliant HU Naizi ❤❤❤❤
K
Nice ❤🎉 okay
قابل افسوس ہوگا۔کسی کے پاس دوسرے کیلے کچھ نہیں ۔
Jese bhi halat rahen ge Mian tere Sath rahen ge
Asalamoalikum
Sir man lain kay ap budha party nain 90s say mulk tabah kia hay
صرف اور صرف عمران خان کا بغض۔جس بندے کی فیور کرتا ھے اسکا کوئی کارنامہ بتا دے۔
Hafeez like journalist are brookers technically dallal of Pakistan politics
دونوں بغض عمران خان صاحب کے مارے ہوئے لوگ ہیں-
Tum donon ko pta ni Khuda k easy muaaf kre ga
علیم خان کیا کیا کروا رھا ھے مگر پھر بھی عوام عمران خان کے سحر میں جکڑی ھوئی ھے
Han ek dosry ko bolten raho Tum bary tajziya kaar ho our wo Tum ko Bolta rahy
Nawaz shreef ky tattoo
SALOOO SARA MULK LUT GIA HA OUR LOOT RAHA HAA OUR APP LOOD DOOD PATTA PER LAGA HOWA HA.
Tum dono ko na sarm hai na haya hai .......zameer fhrosh
OMG bass betha do or bakwas krwa lo
😂
اپنی عمر کا لحاظ کرو خدا کو بھی جواب دینا ہے ڈرو خدا کی ذات سے عمران خان صاحب قرآن کریم کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں اور تم اس عمر میں بھی کیسی باتیں عمران خان کو نفسیاتی سمجھتے ہو تو بہ
Tum donon ko agr koi lift ni krwata is Liye bk bk kiye ja rahy ho
عمران خان کی حکومت میں پاکستان نے" کیا کھویا کیا پایا" پر وی لاگ کریں۔
Shameless fellow .I know you since you became my joint secretary in T 4 ( Tutorial group ) in Government Degree college Mianwali .Have some self respect for yourself
نیازی کا دعویٰ ہے کہ کے پی کے اور پنجاب میں پی ٹی آئی حکومتوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی۔ پھر پی ڈی ایم حکومت میں محمود خان، بزدار اور پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جا رہی؟ اگر کارروائی نہیں ہوتی تو ان کا دعویٰ بے بنیاد نظر آتا ہے۔
LIARS
Bkwas
Pakistan KE beti Maryam newaz sharif Pakistan ka mustaqbil HY
Bakwaaaaaaaas
Yeh person Imran Kay bughzay main mubtala hai
RESPECTED IFFTIKHAR SAHAB,
PAKISTAN AND PAKISTANI'S ARE NO. 1 IN WORLD IN EVERY FIELD & HAS THIS CERTIFICATION FROM WORLD'S ONLY AUTHENTICATED TRIBE CALLED PAKISTAN 🇵🇰.
THIS IS DIAGNOSED AS SEVERE MENTAL DECADENCE BY THE WHOLE WORLD & PAKISTANI TRIBE NEEDS SINCERE TREATMENT FOR THIS UNIQUE DISEASE.
As KO abi tak takleef hai party SE nakalne ka.bughaz Imran Kai Kai karta hai