This vehicle is good addition in Pakistani automobile industry. I daily drive this car almost 35km. It's drive ac heater stability is awesome. especially it's ac is very chilled. Compare it with Suzuki bolan dabba.its far far far better than Dabba.
O bhai seat open kro ya bonet awaz tu aey gi engine ki . Jb apny seat wapis rakhi tu ye mote krain insolation kafi bhtr hai ghari ki. Ab ap esmein b turbo engine mango wo tu nahi ho skta 20 mein.
Acha bhai ap ki gari ka jb AC on hota tu front bonat sy kuch awaz ati ha ac chalny py or kya gari ka AC on oty e gari zoor kiu ni marti jasy ac ky bagar...kindly video bna kr bta dain.... sukryia
It’s engine sound resembles with the sound of Diesel engine which is two much which is really strange because the engines of Toyata and Honda are much more soundless
Negative propaganda!!!! It's seems very old model Changan moter vehicle! Why not showing complete view of vehicle from inner and outside! Why not he told complete description and power and model year of vehicle! Plz don't put negative propaganda!!!!!
سر میں نے چنگان کاروں کراچی یزدانی شروم سے 11 تاریخ مہینہ جون سال 2021 میں بک کروائی تھی ۔ اب 2022 فروری 18 ہوگی ہے لیکن ابھی تک گاڑی نہی ملی ہے ۔ کیا ایسا سب کے ساتھ ہورہا ہے یا صرف میرے ساتھ ہوا ہے 8 مھینے گزر گئے ہیں
@@karvankapakistan4203 سر ڈیلر کھتا ہے اذر 70 ھزار بک ہوچکے ہیں جبکہ گنجائش 30 ھزار کی تھی اب اتنی گاڑیاں کمپنی کے پاس نہی ہیں نمبروائیز ارہی ہیں اب اس مہینے کا اسرہ دیا ہے ۔
@@karvankapakistan4203 سر ڈیلر کھتا ہے اذر 70 ھزار بک ہوچکے ہیں جبکہ گنجائش 30 ھزار کی تھی اب اتنی گاڑیاں کمپنی کے پاس نہی ہیں نمبروائیز ارہی ہیں اب اس مہینے کا اسرہ دیا ہے ۔
میرے خیال سے انجن کا شور بہت ہی ذیادہ ہے۔ اج کل یہ 22 لاکھ سے ذیادہ قیمت کی گاڑی ہے اور ایسا شور والا انجن نہیں ہونا چاہیے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ چائنہ کی کمپنی اور پاکستانی شراکتدار کمپنی کو کوئی پروا نہیں اس خامی کی اور نہ اس کا کوئی حل نکالا گیا ہے۔ باقی آپ نے گاڑی رکھی ہے ، آپ اس سلسلے میں کیا کہتے ہیں؟
بھائی گاڑی کو باہر والی سائیڈ سے ساونڈ پروو بنایا گیا ہے اس لئے اندر کی آواز زیادہ محسوس ہوتی ہے اور انجن بھی سیٹوں کے نیچے ہے کچھ یہ وجہ بھی ہے مگر میں گاڑی کی سیٹوں کے نیچے صرف 1200 میں کارپیٹ نمدہ لگوایا جس کی وجہ سے گاڑی بلکل بے آواز ہو گی اور انجن کی ہیٹ بھی بہت کم ہوئی جس کی وجہ سے اے سی کی مزید کولنگ اچھی محسوس ہوئی گرمیوں میں.. گاڑی اچھی ہے میں چھ ماہ سے استعمال کر رہا ہوں اور آپ سوزوکی کی گاڑیوں کے انجنوں کی آوازیں بھی سنیں تو لگ سمجھ جاۓ گی.. ان سے تو نا انجن کی آواز کم ہوئی 35 سال سے نا ہی باہر کی آواز..
This vehicle is good addition in Pakistani automobile industry. I daily drive this car almost 35km. It's drive ac heater stability is awesome. especially it's ac is very chilled. Compare it with Suzuki bolan dabba.its far far far better than Dabba.
جو بھی ہے کمال کی گاڑی ہے اور اے سی تو شائد اتنا اچھا کسی گاڑی میں ہو.... اور منفی پروپیگنڈہ کرنے والے بھی بہت ہیں اور ہونا بھی چاہیئے
O bhai seat open kro ya bonet awaz tu aey gi engine ki . Jb apny seat wapis rakhi tu ye mote krain insolation kafi bhtr hai ghari ki.
Ab ap esmein b turbo engine mango wo tu nahi ho skta 20 mein.
Acha bhai ap ki gari ka jb AC on hota tu front bonat sy kuch awaz ati ha ac chalny py or kya gari ka AC on oty e gari zoor kiu ni marti jasy ac ky bagar...kindly video bna kr bta dain.... sukryia
BAI G YA ABI NEW CAR HY CHL KR SATE HOJY GE HAM TO PHLY HE JAPAN SY UOZE CAR LYTY HYN WO CHLY HOY HOTY HYN
It’s engine sound resembles with the sound of Diesel engine which is two much which is really strange because the engines of Toyata and Honda are much more soundless
Changan is better than another
Sir iska Engine AC per kia performance deta hai plz is bary mai video bna dain i am waiting
G zaroor janab ab mosam change hu raha hay j say he gari me ac chalay me detail video zaror banaoon ga INSHALLAH
Negative propaganda!!!!
It's seems very old model Changan moter vehicle!
Why not showing complete view of vehicle from inner and outside!
Why not he told complete description and power and model year of vehicle!
Plz don't put negative propaganda!!!!!
Wah kia awaz hay
اینجن۔کا مونٹین۔چیسی۔کے ساتھ ویلڈ کر دیا ہوا ہے یہ کیسا کام چائنہ کا اگر ٹوٹ۔جائے تو
Is s achi Suzuki fx h...itni purani Gari h wo or itni sun Gari h..
بہت اچھی گاری ہنے 20 تق جا چکی ہنے
Ki sabit kr rhy o bro etny paiso mn yehi mily ga etny mn achi cheez ha ye
boss apki koi new videos nai arhi or gari ki performance kesi jarhi h .
Gari aj kall use nahi ho rahi wesay thek chall rahi hay
We want quick demonstration
سر میں نے چنگان کاروں کراچی یزدانی شروم سے 11 تاریخ مہینہ جون سال 2021 میں بک کروائی تھی ۔ اب 2022 فروری 18 ہوگی ہے لیکن ابھی تک گاڑی نہی ملی ہے ۔ کیا ایسا سب کے ساتھ ہورہا ہے یا صرف میرے ساتھ ہوا ہے 8 مھینے گزر گئے ہیں
Ye time piriod ziada ho gaya turabi sahb ap nay pata kia dealer ship say kia kehtay hain woh
@@karvankapakistan4203 سر ڈیلر کھتا ہے اذر 70 ھزار بک ہوچکے ہیں جبکہ گنجائش 30 ھزار کی تھی اب اتنی گاڑیاں کمپنی کے پاس نہی ہیں نمبروائیز ارہی ہیں اب اس مہینے کا اسرہ دیا ہے ۔
@@karvankapakistan4203 سر ڈیلر کھتا ہے اذر 70 ھزار بک ہوچکے ہیں جبکہ گنجائش 30 ھزار کی تھی اب اتنی گاڑیاں کمپنی کے پاس نہی ہیں نمبروائیز ارہی ہیں اب اس مہینے کا اسرہ دیا ہے ۔
Matlab itni demand hay iss product ki
@@molanaimdadaliturabi MASHALLAH bohat bohat mubarak ho ap ko gari ki ye ab itna ziada time nahi gari any wali hay ap ki
میرے خیال سے انجن کا شور بہت ہی ذیادہ ہے۔ اج کل یہ 22 لاکھ سے ذیادہ قیمت کی گاڑی ہے اور ایسا شور والا انجن نہیں ہونا چاہیے۔
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ چائنہ کی کمپنی اور پاکستانی شراکتدار کمپنی کو کوئی پروا نہیں اس خامی کی اور نہ اس کا کوئی حل نکالا گیا ہے۔
باقی آپ نے گاڑی رکھی ہے ، آپ اس سلسلے میں کیا کہتے ہیں؟
Ap thek kah rhay hain
Koshish kra k kum bola or Thora speed ma bola,
بیکار گاڑی ہے جب 80 کیلومیٹر سے اوپر جاؤ تو وائبریشن کی آواز سے کان پٹ جاتے ہیں ۔
suzuki nhi.karti vibration ?
Good
kya 2 saal baad ye kam as kam 10 lakh me mil jaegha dost
فل حال دن با دن مہنگی ہوتی جارہی ہے میں 16.55 کی لی اب 19.25 کی ہے شاید اور مجھے نہیں امید کہ یہ دو سال بعد بھی 15 سے نیچے ملے آپکو کوئی..
Good sir g
Thanks BRO
بھائی اس کی headlight کے اندر کون سے Led light لگتی ے
Bro karvaan ki head light me (H7) model ka bulb lagta hay chahay woh LED ho ya HALOGEN
Bhai ye van bhi to he
بھائی مجھے بھی سفید لائٹیں لگوانی ہیں کونسی لگیں گی ؟؟
@@moqadasumer2032 h7
شکریہ بھائی جان
Yeah Jo aap na lcd install ki
Ha is ma USB ka option ha
G bhai iss me dual usb ports hain
Ghatia bolan carry dabbay say to achi hy yeah
20 lac ki gari hehe train ka engine
اب 22 لاکھ سے ذیادہ کی ہے
mare gare a gai ha ma 2150000/-ma sale karna chata ho
ye gari is ki drive nahe hai farg hai
کہنا کیا چاھتے ھووووو
اواز بھت زیادہ ہے مزا نہی ایا اواز سنکر
Akhir Chinese product hay
بھائی گاڑی کو باہر والی سائیڈ سے ساونڈ پروو بنایا گیا ہے اس لئے اندر کی آواز زیادہ محسوس ہوتی ہے اور انجن بھی سیٹوں کے نیچے ہے کچھ یہ وجہ بھی ہے مگر میں گاڑی کی سیٹوں کے نیچے صرف 1200 میں کارپیٹ نمدہ لگوایا جس کی وجہ سے گاڑی بلکل بے آواز ہو گی اور انجن کی ہیٹ بھی بہت کم ہوئی جس کی وجہ سے اے سی کی مزید کولنگ اچھی محسوس ہوئی گرمیوں میں.. گاڑی اچھی ہے میں چھ ماہ سے استعمال کر رہا ہوں اور آپ سوزوکی کی گاڑیوں کے انجنوں کی آوازیں بھی سنیں تو لگ سمجھ جاۓ گی.. ان سے تو نا انجن کی آواز کم ہوئی 35 سال سے نا ہی باہر کی آواز..
Ap ne seat tapa khol k chalani hai?
اس دنیا کی گھٹیا ترین گاڑی
Fazol