1) عقیدہ امامت قرآن و دیگر الہامی کتب سے پارٹ 1 سورہ بقرہ ۱۲۴۔ اور ( وہ وقت یاد رکھو)جب ابراہیم کو ان کے رب نے چند کلمات سے آزمایا اور انہوں نے انہیں پورا کر دکھایا، ارشاد ہوا : میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں، انہوں نے کہا: اور میری اولاد سے بھی؟ ارشاد ہوا: میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا___ جب اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابرہیم ع کو تمام انسانوں کے لئے امام بنایا تو انہوں اپنے اولا میں بھی امامت کی دعا کی "___ ،! "دعائے ابراہیم ع محمد ص و آل محمد ع " قال رسول اللّٰہ (ص): انا دعوۃ ابراھیم۔ قلنا: یا رسول اللّٰہ (ص) کیف صرت دعوۃ ابیک ابراھیم؟رسول اللہؐ نے فرمایا: میں دعائے ابراھیمؑ ہوں۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہؐ ! آپ دعائے ابراھیم کیسے ہوئے؟ قال: اوحی اللہ عز و جل الی ابراھیم اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ فاستخف ابراھیم الفرح۔ فقال: یا رب! وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ائمۃ مثلی؟فرمایا: اللہ نے ابراھیمؑ کی طرف وحی کی: اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ میں تجھے لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔ ابراھیم ؑبہت خوش ہوئے اور عرض کیا: اے ربْ! کیا میری ذریت میں بھی مجھ جیسے امام ہوں گے؟ فاوحی اللہ عز و جل الیہ: ان یا ابراھیم انی لا اعطیک عھداً لا افی لک بہ۔اللہ نے وحی کی: اے ابراھیم میں آپ سے ایسا عہد نہیں کروں گا جسے میں پورا کرنے والا نہیں ہوں۔ قال: یا رب و ما العھد الذی لا تفی لی بہ؟ابراھیمؑ نے عرض کیا: اے ربْ! وہ عہد کیا ہے جسے آپ پورا نہیں کریں گے؟ قال: لا اعطیک لظالم من ذریتک۔فرمایا: آپ کی اولاد میں سے ظالم کو یہ عہد نہیں دوں گا۔ قال: یا رب! و من الظالم من ولدی الذی لا ینالہ عھدک؟عرض کیا: میری اولاد میں ظالم کون ہے جس تک آپ کا عہد نہیں پہنچ سکتا؟ قال: من سجد لصنم دونی لا اجعلہ اماماً ابداً و لا یصلح ان یکون اماما۔فرمایا: جس نے مجھے چھوڑ کر بت کو سجدہ کیا ہو میں اسے امام نہیں بناؤں گا۔ وہ امام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ قال ابراھیم عندھا: وَّ اجۡنُبۡنِیۡ وَ بَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿﴾ رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ قال النبی (ص) فانتھت الدعوۃ الیّ و الی اخی علی (ع) لم یسجد احد منا لصنم قط فاتخذنی اللّٰہ نبیّاً و علیا وصیّاً۔اس پر ابراھیمؑ نے کہا: مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ اے ربْ! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ پھر نبیؐ نے نے فرمایا: یہ دعوت مجھ تک اور میرے بھائی علی تک پہنچی۔ ہم میں سے کسی نے کبھی کسی بت کو سجدہ نہیں کیا۔ پھر اللہ نے مجھے نبی اور علی کو وصی بنایا۔ ملاحظہ ہو: مناقب مغازلی شافعی صفحہ ۲۷۶۔ شواھد التنزیل ذیل آیہ۔ امالی طوسی۱: ۳۸۸۔ توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے آیت 20 میں حضرت اسماعیل ع کے نسل سے بارہ سرداروں کا زکر ہے" اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا__ [ دعائے ابراہیم ع قرآن مجید میں سورہ بقرہ 125 سورہ ابراہیم ﴿ؕ۳۵﴾۳۵۔ ] ) ..
Allah swt Jazrat Tounsvi Ki qabar mubarik per 10000000000000 rahmatain atta farlay. aamin
Ye arab o ajam k sb se baray manazir thy Allah Pak in ki qabar mubarak pr qaroron rehmaten nazil farmaye ameen
اللہ تعالیٰ مولانا کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
Tounsvi sb zindabad
اللہ تعالی علامہ عبدالستارتونسوی صاحب کے علم عمل جیسا مجھے اور میری اولاد کوعلم عمل نصیب کرے..... آمین.
آمین
Allah Pak Darjat buland farmy...
اللّٰہ پاک حضرت مولانا عبد الستار تونسوی رحمہ اللہ کی قبر کو جنت کہ باغوں میں 1 بنائے آمین
Lun
Allah pak apky darajat boland kary🤲🤲🤲🤲🤲
کیسے کیسے گوہر چلے گئے۔ یا اللہ حضرت کی قبر کو جنت کا باغ بنا
Nice ❤️👍
جزاک اللہ خیرا۔
MashaAllah
MashALLAH
تنویر احمد
1) عقیدہ امامت قرآن و دیگر الہامی کتب سے
پارٹ 1
سورہ بقرہ ۱۲۴۔ اور ( وہ وقت یاد رکھو)جب ابراہیم کو ان کے رب نے چند کلمات سے آزمایا اور انہوں نے انہیں پورا کر دکھایا، ارشاد ہوا : میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں، انہوں نے کہا: اور میری اولاد سے بھی؟ ارشاد ہوا: میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچے گا___
جب اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابرہیم ع کو تمام انسانوں کے لئے امام بنایا تو انہوں اپنے اولا میں بھی امامت کی دعا کی "___ ،!
"دعائے ابراہیم ع محمد ص و آل محمد ع "
قال رسول اللّٰہ (ص): انا دعوۃ ابراھیم۔ قلنا: یا رسول اللّٰہ (ص) کیف صرت دعوۃ ابیک ابراھیم؟رسول اللہؐ نے فرمایا: میں دعائے ابراھیمؑ ہوں۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہؐ ! آپ دعائے ابراھیم کیسے ہوئے؟
قال: اوحی اللہ عز و جل الی ابراھیم اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ فاستخف ابراھیم الفرح۔ فقال: یا رب! وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ائمۃ مثلی؟فرمایا: اللہ نے ابراھیمؑ کی طرف وحی کی: اِنِّیۡ جَاعِلُکَ لِلنَّاسِ اِمَامًا۔ میں تجھے لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔ ابراھیم ؑبہت خوش ہوئے اور عرض کیا: اے ربْ! کیا میری ذریت میں بھی مجھ جیسے امام ہوں گے؟
فاوحی اللہ عز و جل الیہ: ان یا ابراھیم انی لا اعطیک عھداً لا افی لک بہ۔اللہ نے وحی کی: اے ابراھیم میں آپ سے ایسا عہد نہیں کروں گا جسے میں پورا کرنے والا نہیں ہوں۔
قال: یا رب و ما العھد الذی لا تفی لی بہ؟ابراھیمؑ نے عرض کیا: اے ربْ! وہ عہد کیا ہے جسے آپ پورا نہیں کریں گے؟
قال: لا اعطیک لظالم من ذریتک۔فرمایا: آپ کی اولاد میں سے ظالم کو یہ عہد نہیں دوں گا۔
قال: یا رب! و من الظالم من ولدی الذی لا ینالہ عھدک؟عرض کیا: میری اولاد میں ظالم کون ہے جس تک آپ کا عہد نہیں پہنچ سکتا؟
قال: من سجد لصنم دونی لا اجعلہ اماماً ابداً و لا یصلح ان یکون اماما۔فرمایا: جس نے مجھے چھوڑ کر بت کو سجدہ کیا ہو میں اسے امام نہیں بناؤں گا۔ وہ امام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
قال ابراھیم عندھا: وَّ اجۡنُبۡنِیۡ وَ بَنِیَّ اَنۡ نَّعۡبُدَ الۡاَصۡنَامَ ﴿﴾ رَبِّ اِنَّہُنَّ اَضۡلَلۡنَ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ قال النبی (ص) فانتھت الدعوۃ الیّ و الی اخی علی (ع) لم یسجد احد منا لصنم قط فاتخذنی اللّٰہ نبیّاً و علیا وصیّاً۔اس پر ابراھیمؑ نے کہا: مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ اے ربْ! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔
پھر نبیؐ نے نے فرمایا: یہ دعوت مجھ تک اور میرے بھائی علی تک پہنچی۔ ہم میں سے کسی نے کبھی کسی بت کو سجدہ نہیں کیا۔ پھر اللہ نے مجھے نبی اور علی کو وصی بنایا۔
ملاحظہ ہو: مناقب مغازلی شافعی صفحہ ۲۷۶۔ شواھد التنزیل ذیل آیہ۔ امالی طوسی۱: ۳۸۸۔
توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے آیت 20 میں حضرت اسماعیل ع کے نسل سے بارہ سرداروں کا زکر ہے" اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا__
[ دعائے ابراہیم ع قرآن مجید میں سورہ بقرہ 125
سورہ ابراہیم ﴿ؕ۳۵﴾۳۵۔ ]
) ..
shabir masmi nay to nia Quran bhi dhond nikala angrazon say tusdeq kerwata pherta hay
محترم مولانا کون سی کتاب سے بتا رہے ہیں اگر کتاب کا معلوم ہوتو بتانا جزاک اللہ خیرا 💖
Hazrat Allama Moulana Abdul Sattar Tonssvi Lanat ul Allah Alay Kharji Jahnumi Lanat Ta Qayamt
Muballigh e Azam Maulana Ismael sy kitni bar bhaaga ye laeen
یہ مولوی جو تفسیر منھج الصادقین کتاب کا حوالہ دے رہا ھے یہ غلط حے نیٹ پر یہ کتاب موجود ھے کھول کر چیک کر لو اس صفحہ پر یہ عبارت ہے ہی نہیں۔
arbi wali dhykho
farsi
MashaAllah