As salam alekum.men apki buhat shukar guzar hon.ye wo taleem he jis k liyey ham Kai sal Se khuahish mand they.Allah apko ajar Azeem de.men apki videos Se buhat ilm hasil karahi hon.Allah apki is Koshish ko Apke liyey sadqa jaria bane ameen. Mrs.rana asim.raheem.yar khan
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ نتے اپنی قلم اور کمپیوٹر بنایا اللہ تو اللہ ھے اور انسان اشرف مخلوق ھے اور انسان کو اللہ نے بھت سی اپنی خوبیاں دی ھیں وہ ان خوبیوں سے اعلی بن جائے یا پتال میں گر جائے اور اپنی قلم سے لوح پر جو لکھ لے یہ ھی اخرت ھے اس کی اور انجام 🤲😪🤔🕋💦🇵🇰🇨🇦
السلام علیکم ۰۰۰ بہت خوب سر جی۰۰۰ کی محمد سے وفا تو ہم تیرے ہیں ۰۰۰ یہ جہاں چیز ہی کیا یہ لوح وقلم تیرے ہیں علامہ اقبال بہت شکریہ سر جی ۰۰۰ اظہار کے لئیے ۰۰۰بے شمار معلومات کے لئیے ۰۰۰ اقرار کے لئیے ۰۰۰ احتیاط کے لئیے ۰۰۰ بہت بہت مبروک اللہ آپ نوازے ۰۰۰ بے بہانوازئے آمین ثم آمین یارب العالمین
Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Nigaah Muzaffarpur fantastic 🌞explanation of language meaning Blessing for you your family friends and all your viewers 🤲Aameen May Allah accept your hard work 😓 for Dunya and Akhaiyra❤ LoH means my understanding Like 🍎 Tablet Qalam Pen ❤❤❤❤❤infinity blessings for you ❤Jazak Allah khair Best video for learning 😊
Aapka zauq aur saadagi khalish hai , is wajah se mujhe aapse mohabbat hai sir Allah aapke dil me bhi mohabbat paida kare mere liye Bahut shukriya mere ilm ne be-shumaar izafa farmane ke liye ❤
السلام وعلیکم اردو زبان کے لیئے آپ کی کاوش بلا شبہ قابل ستائش ہے اللہ پاک آپ کے لیئے زندگی میں ہر طرح کی آسانی فرمائے گزارش یہ ہے کہ دینی معاملات میں یا نعت میں اگر لوح و قلم کی بات ہوگی تو بالواسطہ یا بلا واسطہ بات لوح محفوظ کی ہو گی لیکن شاعری میں شعر پر منحصر ہے زیادہ تر اشعار میں لوح و قلم دنیاوی طور پر تختی اور قلم کے لیئے ہی استعمال ہوا ہے
Assalamualaikum sir Es baar mera BPSC Teacher me High school (11&12) mai selection hua hai. Aap ko ye khuskhabri esliye diye ki aap ko dekh k teaching me jane ka Mann kya hai. Mera ghar Bhagalpur mai hai
Ji janab ista'ara ke qayeda se dekha jaye to Faiz Ahmad Faiz ne ye jumla Qur'an-o-Sunnat se musta'ar liya hai maqsad motakallim ka kalam zahir karta hai_ Guzarish hai ke josh malihabadi ki Ghazal "fitna-e-khanqah" ki tashreeh pesh karen
بہت خوب ، آپ میں خوف خدا بھی ہے ورنہ آج بھی شخصیت پرستی کے مت والے لوگ خدا کی خلاف ورزی سے ڈرتے نہیں ہیں بس وہ صرف شہرت کے طالب ہوتے ہیں ۔ اس دل پہ خدا کی رحمت ہوتی ہے جس دل کی یہ حالت ہوتی ہے اک بار خطا ہوجاتی ہے سو بار ندامت ہوتی ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ چند ماہ قبل میں نے آپ سے درخواست کی تھی کہ ۔ ایک حرفی لفظ پر ویڈیو بنایٔیں۔ جیسے ا ب ت ن م و اس ویڈیو میں بھی ' و ' کا استعمال ہوا ہے ان حرفوں کو کیا کہتے ہیں ؟
سلام مسنون ۔اپ کی ویڈیو اکثر دیکھتا رہتا یوں ۔۔اچھی معلومات ہوتی ہے ۔۔اج کل ہمارے یہاں ہندوستان میں پنوتی لفظ کا ٹرینڈ بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے ۔۔اس لفظ کا استعمال کب کیوں کیا جاتا ہے اور اس لفظ کی کب شروعات ہوئی تھی
YE LOH E AASMANI PER KHUDA KA QALAM TU HEY MEHSHAR MAI JO SAJEGA HAMD KA ALAM TU HEY DUNIYA KI ZINDAGANI KA AHWAL SUB HEY AUR KIYA KHUSHK TAR NARAM YE SUB GARAM TU HEY
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہین
یہ جہان چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
علامہ محمد اقبال
As salam alekum.men apki buhat shukar guzar hon.ye wo taleem he jis k liyey ham Kai sal Se khuahish mand they.Allah apko ajar Azeem de.men apki videos Se buhat ilm hasil karahi hon.Allah apki is Koshish ko Apke liyey sadqa jaria bane ameen.
Mrs.rana asim.raheem.yar khan
ماشاءاللہ آپ نے لوح وقلم سمجھنے کا ایک نیا زاویہ دیا ہے
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
زبردست سرجی بہت زبردست اور معلوماتی ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت عمدہ معلوماتی ویڈیو
Best knowledge
ماشاءاللہ بہت بہترین ویڈیو رہی
بہت کچھ سیکھنے کو ملا
بہت بہت شکریہ محترم جزاک اللہ خیراً کثیرا
اللہ تعالی آپکے علم میں برکت فرمائے آمین
Behtreen Maloomat Kay Liay bohat Shukria
जी बहुत ख़ूब जानकारी दी जनाब
اللہ نتے اپنی قلم اور کمپیوٹر بنایا اللہ تو اللہ ھے اور انسان اشرف مخلوق ھے اور انسان کو اللہ نے بھت سی اپنی خوبیاں دی ھیں وہ ان خوبیوں سے اعلی بن جائے یا پتال میں گر جائے اور اپنی قلم سے لوح پر جو لکھ لے یہ ھی اخرت ھے اس کی اور انجام 🤲😪🤔🕋💦🇵🇰🇨🇦
Zabrdst
Bahut khub sir 🎉🎉🎉🎉🎉
MashaAllah
Jeeoo
بہت خوب! اللہ پاک آپ کی عمر صحت اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔
کی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا سب لوح و قلم تیرے ہیں
علامہ اقبال
Masa Allah keya bat hay aap ka andaz bahut kub hay samjane ka
THe best way, u explained
Mashallah Sir jiii
پاکستان سے وعلیکم سلام سر
Excellent عمدہ بہترین
Barah karam naseeb e dushmanan ki tashreeh karen
Beshak
Hamesha Allah par mukamal bharosa karain
جزاک اللہ خیرا
Bhagalpur Bihar se
السلام علیکم ۰۰۰ بہت خوب سر جی۰۰۰ کی محمد سے وفا تو ہم تیرے ہیں ۰۰۰ یہ جہاں چیز ہی کیا یہ لوح وقلم تیرے ہیں علامہ اقبال
بہت شکریہ سر جی ۰۰۰ اظہار کے لئیے ۰۰۰بے شمار معلومات کے لئیے ۰۰۰ اقرار کے لئیے ۰۰۰ احتیاط کے لئیے ۰۰۰ بہت بہت مبروک اللہ
آپ نوازے ۰۰۰ بے بہانوازئے آمین ثم آمین یارب العالمین
جناب عالی لائق صد احترام اللہ کی سلامتی ہو آپ پر آپ بہت ہی مدلل اور جامع انداز میں کسی بھی الفاظ کے بارے میں روشنی ڈالتے ہیں بہت بہت شکریہ جناب
😅
😅0❤❤4
ہر دن ،ہر روز اور روزانہ میں کوئی فرق ھے
मुझे आप जैसे ओस्ताद की ज़रूरत थी /मुझे लफ्ज़ के मायने समझ न की बहुत कहिस रहती है
Mashaa Allah
Assalam o alaikum wa Rehmatullahi wa Barakatuhu 💐Nigaah Muzaffarpur fantastic 🌞explanation of language meaning Blessing for you your family friends and all your viewers 🤲Aameen May Allah accept your hard work 😓 for Dunya and Akhaiyra❤ LoH means my understanding Like 🍎 Tablet Qalam Pen ❤❤❤❤❤infinity blessings for you ❤Jazak Allah khair Best video for learning 😊
Allah aap ko ajar de Ameen
Prayers and nice wishes for you from Jhelum Pakistan
زبردست جناب ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سر جی۔۔(ذرا گورکھ دھندا )،کی بھی وضاحت کی جئے
Good..... Sir
Tamaam
Aapka zauq aur saadagi khalish hai , is wajah se mujhe aapse mohabbat hai sir
Allah aapke dil me bhi mohabbat paida kare mere liye
Bahut shukriya mere ilm ne be-shumaar izafa farmane ke liye ❤
Subhanallah...
❤❤
سر ۔۔۔ سایہ دیوار کی وڈیو بنائیں ۔ شکریہ
لفظ " عاقدین " کے معنی پر ویڈیو بنایے ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام وعلیکم
اردو زبان کے لیئے آپ کی کاوش بلا شبہ قابل ستائش ہے اللہ پاک آپ کے لیئے زندگی میں ہر طرح کی آسانی فرمائے
گزارش یہ ہے کہ دینی معاملات میں یا نعت میں اگر لوح و قلم کی بات ہوگی تو بالواسطہ یا بلا واسطہ بات لوح محفوظ کی ہو گی لیکن شاعری میں شعر پر منحصر ہے
زیادہ تر اشعار میں لوح و قلم دنیاوی طور پر تختی اور قلم کے لیئے ہی استعمال ہوا ہے
Aap Bihar muzaffar pur se hay
Jee
گویا تختی لوح ہے. ؟
حضرت محترم جناب صاحب
اسلام علیکم
'' دھوکہ دہی ،،
پر ویڈیو بنائے گا۔
مدعیہ لفظ کا جمع کیا ہے سر؟
Assalamualaikum sir
Es baar mera BPSC Teacher me High school (11&12) mai selection hua hai.
Aap ko ye khuskhabri esliye diye ki aap ko dekh k teaching me jane ka Mann kya hai.
Mera ghar Bhagalpur mai hai
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشاء اللہ
بہت بہت مبارک
अस्सलामु अलैकुम
जनाब ये जो लफ़्ज़ (लौह ) है ये किस ज़बान का है
عربی
@@nigaah बहुत बहुत शुक्रिया जनाब
Ji janab ista'ara ke qayeda se dekha jaye to Faiz Ahmad Faiz ne ye jumla Qur'an-o-Sunnat se musta'ar liya hai maqsad motakallim ka kalam zahir karta hai_
Guzarish hai ke josh malihabadi ki Ghazal "fitna-e-khanqah" ki tashreeh pesh karen
Sir, what is meaning of Mubaash(bekar mubash)
مباش..... مت ٹھہر، مت رہ، مت ہو
السلام علیکم
حضرت آپ سے چھٹہ جو پیسوں کا چھوٹا عدد ہے کے بارے میں دریافت کیا تھا کہ اسے اردو یا فارسی میں کیا کہتے ہیں
ریزگاری کہتے ہیں
شکریہ
Loh kalam kursi hai aur wo alag hai
Alama Iqbal ne jo Kaha ye jahan chij kiya loh qalam tere hain uska mafhom?
بہت خوب ،
آپ میں خوف خدا بھی ہے ورنہ آج بھی شخصیت پرستی کے مت والے لوگ خدا کی خلاف ورزی سے ڈرتے نہیں ہیں بس وہ صرف شہرت کے طالب ہوتے ہیں ۔
اس دل پہ خدا کی رحمت ہوتی ہے
جس دل کی یہ حالت ہوتی ہے
اک بار خطا ہوجاتی ہے
سو بار ندامت ہوتی ہے
Bhai mujhe sharm ka sentence nahi aata meri exams hain is par video banao
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
چند ماہ قبل میں نے آپ سے درخواست کی تھی کہ ۔
ایک حرفی لفظ پر ویڈیو بنایٔیں۔
جیسے
ا
ب
ت
ن
م
و
اس ویڈیو میں بھی ' و ' کا استعمال ہوا ہے
ان حرفوں کو کیا کہتے ہیں ؟
GARAM SE MURAD ZINDAGI AUR LIWAYIL HAMD KA TARJUMA = HAMD KA ALAM . AB MISRE MULAHIZA FARMAYEN ,
سلام مسنون ۔اپ کی ویڈیو اکثر دیکھتا رہتا یوں ۔۔اچھی معلومات ہوتی ہے ۔۔اج کل ہمارے یہاں ہندوستان میں پنوتی لفظ کا ٹرینڈ بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے ۔۔اس لفظ کا استعمال کب کیوں کیا جاتا ہے اور اس لفظ کی کب شروعات ہوئی تھی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
جی آج ہی بناتا ہوں
Please explain love from baramulla kashmir
Qalm sy muraad ZHN ,
Loh sy muraad PROGRAM,
aisa program Jo takhleeq krny wale k Zhn mn mojud ho,
Ab wo Allah k Zhn ka program he to lojo qalm khlaya.
Why you scared from mullah
You are going out of context. Linguistics is separate from religion. It's useless to bring religion into literally discussions. Please avoid this.
YE LOH E AASMANI PER KHUDA KA QALAM TU HEY MEHSHAR MAI JO SAJEGA HAMD KA ALAM TU HEY DUNIYA KI ZINDAGANI KA AHWAL SUB HEY AUR KIYA KHUSHK TAR NARAM YE SUB GARAM TU HEY
❤❤❤
ہر دن ،ہر روز اور روزانہ میں کوئی فرق ھے
گویا تختی لوح ہے. ؟
گویا تختی لوح ہے. ؟
گویا تختی لوح ہے. ؟