@@badshahbhai709 wo Islam tab accept krega ..pehle tum wo Islam pesh kro jo hamare nabi laye the......direct mat bola kro...ye to wahi baat hogayi kisi se bolo gulab jamun kha lo....aur tumne aaj tak khaya na ho( muslam ghar mai paida hona...same as mithai ki dukan par mithai dekhna aur pocket mai paisa na ho)..pehle tum khao ...phir bolo bhai aap bhi khao bohot meetha hai
ALLAH kre k hum log bhi ALLAH ka dia hua nizam apni ankhon se dekh len. ALLAH hum se bht pyaar krta hy aur hamen bakhsh dena chahta hy. Hum ko koshish krni chahye is nizam k lye. ALLAH ne Muslims ko bht azeem tahaaif apne pyaare Nabi ko aasman pe bula k dye magar hum us ki qadar hi nhi kr rhe. ALLAH hamen hidayat de!!!!!!
afsos Pakistan ne app Ki kadar nahi ki main khud hindustan main rehta hoon lekin app se jitni mohabbat thi autte kisi aur aalim se nahi hui Allah app ki maghfirat farmaye ameen
Be shaq me bhi Hindustan Me rehta hu. Or bhot se olma e qaram ko barahe rast suna he lekin hazrat ke jese mtaqlllim alim nahi dekhe .apni baat ko khulkar or kholkar kehne me hazrat ka koi Saani nahi Allah hazrat ko jannat ul firdous ala se ala maqam ata farmae aameen
Allah d.r israr Ahmad ko jantul firdos me aala mukamata Kate our har Ghar me Allah aysesacche ALiM paisa Kate to Muslim kom me bhi mere Rab acvhe din ajayge our Puri duniya me insanoko bahut fayda Hoga Insha allah
اللہ مولاناصاحب کو اخرت میں اسکا صلہ ضرور دیا ہے ہمارا ایمان ہے اللہ قیامت سروخ رو ہونگے امین امین امین اللہ ہمارے ملک کےادروں کو اسلام کی حقیقت سمجھا دے اللھ ان سب کو جس جس نے اس پروگرام میں حصہ ڈالا اللہ اس اجرعظیم دے عمران خان کو بھی اور اس کی طرح آواز اٹھانے کا ساتھ دے اگر مولاناصاحب کی کرڑوں کی باتیں نافد کردیں تو ہم سب جان و مال کے ساتھ انکا ساتھ دیں گیں پاکستان کی عزت وقار سربلندی اسلام کی عظمت کی خاطر اللہ عمران کو توفیق عطا فرمائے اور خوشحالی دے صحیح اسلامی نظام لانے میں اللہ ہماری فریاد قبول کر ے امیں امین امین
Gajab ke allama he ya Allah dr israr ehamad shab rahmtulaalay Mohammad mulla Umar sahid rahmtulaalay ko janntul firdos me aaala mkam sahido ke sat aaala mkam aata farma aamin olama e Haq zindabad Islam zindabad otman embayar kilafat e Islamiya imarat Afghanistan zindabad Islam zindabad
But the reality is very different now, not like as expected by dr Israr Ahmed, The Pakistani people are not even thinking about Khilafat, They are busy in living luxurious life as same as Western countries...
آپ سے ایک درخواست ہے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا سے وفاتبھائی تھی اس وقت. تدفین کے متعلق اختلافات ہو گئے تھے. اس موقع پر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے خطبہ دیا جو کہ بخاری شریف میں بھی ہے. اس پر ایک ویڈیو بنا دیں بہت بہت مہربانی میاں زین العابدین لاہور.
@@sadadul_haq5061 کاش تم میں بھی اسلام ھوتا انسان کو کتا کتے کو انسان کہنے سے جنس نہی بدل سکتی مگر یہ ضرور پتہ چل جاتا ھے انسانیت نہی ھے جس برتن میں جو ھو وہی باھر گرتا ھے
@@sadadul_haq5061 میں تو سیالکوٹ کا ھُوں مگرقادیانی نہی ھو ں لیکن یہ پتہ چل گیا تم جس خاندان کے ھو میں نے علمی بات کی مگر آ پ نے اپنی علمی اور تربیتی قابلیت ظاھر کر دی
رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ عالم انسانیت کے لیے آخری کتاب ہدایت رمضان المبارک کو قرآن مجید سے ایک خاص نسبت ہے ۔ قرآن کریم کی اس ماہ مبارک سے نسبت کا ذکر خود قرآن میں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے : إنا انزلناه في ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o ہم نے اس کو (قرآن ) نازل کیا شب قدر میں جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے "۔ قرآن پاک کی اس ماہ مبارک سے نسبت خود قرآن میں آیا ہے ۔ اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت کا ذکر ہے اور اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے قرآن کی عظمت کی طرف اشارے کیے گئے ہیں : " رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں " دوسری خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کی آیات میں ہدایت کی واضح نشانیاں اور دلائل ہیں ۔ یہ ڈر حقیقت ایک کتاب ہدایت ہے ابتداء آفرینش سے اللہ جل شانہ کے پیش نظر نوع انسانی کی ہدایت رہی ہے ۔ اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے : قلنا اهبطوا منها جميعا ، فإما يأتيكم منى هدى فمن تبع هداى فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون o ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے اترجاؤ ، پھر میری طرف سے جو ہدایت تمہارے پہنچے تو جو لوگ میری اس ہدایت کی پیروی کریں گے تو ان کو کوئی خوف اور حزن نہ ہوگا ۔ اگلی آیہ میں فرمایا : والذين كفروا و كذبوا باياتنا أولئك أصحاب النار هم فيها خالدون o اور جو لوگ اس کو قبول کرنے سے انکار کریں گے اور ہماری آیات کو جھٹلائین گے ، وہ آگ میں رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ رمضان المبارک کو قرآن مجید سے ایک خاص نسبت ہے ۔ قرآن کریم کی اس ماہ مبارک سے نسبت کا ذکر خود قرآن میں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے : إنا انزلناه في ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o ہم نے اس کو (قرآن ) نازل کیا شب قدر میں جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے "۔ قرآن پاک کی اس ماہ مبارک سے نسبت خود قرآن میں آیا ہے ۔ اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت کا ذکر ہے اور اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے قرآن کی عظمت کی طرف اشارے کیے گئے ہیں : " رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں " دوسری خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کی آیات میں ہدایت کی واضح نشانیاں اور دلائل ہیں ۔ یہ ڈر حقیقت ایک کتاب ہدایت ہے ابتداء آفرینش سے اللہ جل شانہ کے پیش نظر نوع انسانی کی ہدایت رہی ہے ۔ اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے : قلنا اهبطوا منها جميعا ، فإما يأتيكم منى هدى فمن تبع هداى فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون o ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے اترجاؤ ، پھر میری طرف سے جو ہدایت تمہارے پہنچے تو جو لوگ میری اس ہدایت کی پیروی کریں گے تو ان کو کوئی خوف اور حزن نہ ہوگا ۔ آدم علیہ السلام کو کرہ ارض پر بھیجتے وقت جو بات کہی گئی کہ زمین پر تم کو یونہی نہیں چھوڑ دیا جائے گا بلکہ تم تک ( سے بنی نوع انسان ) میرا پیغام ہدایت پہنچتا رہے گا اور تم کو ان ہدایات کے مطابق زندگی بسر کرتے رہنا ہے ۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اپنی زندگی میں خوف و حزن سے محفوظ رہوگے ۔ اس کے مقابلے میں انسانوں کا دوسرا گروہ وہ ہے جو اللہ جل شانہ کی بھیجی ہوئی ہدایت کے مطابق زندگی گزارنے سے انکار کردے گا ۔ وہ لوگ گمراہی کے مختلف راستوں پر چلنے والے ہوں گے ۔ ان کا انجام جہنم کی آگ ہے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ اللہ جل شانہ کی یہ ہدایت انبیاء علیہم السلام لے کر آتے رہے ۔ اللہ کی یہ ہدایت انسانی تاریخ کے مختلف ادوار سے گزرتے ہوئے رمضان المبارک میں نزول قرآن پر مکمل کردیا گیا اور اب پوری عالم انسانیت کے لیے صرف قرآن ہی آخری کتاب ہدایت ہے ۔ یہ نسل انسانی کے لیے ابتدائے آفرینش سے قیامت تک کے لیے اللہ کا مستقل فرمان ہے اور اسی کو " عہد " تعبیر کیا گیا ہے ۔ انسان کا کام خود اپنے لیے کوئی راستہ اختیار کرنا نہیں ہے ، بلکہ بندہ اور خلیفہ ہونے کی دو گونہ حیثیتوں کے لحاظ سے وہ اس پر مامور ہے کہ اللہ کی بھیجی ہوئی آخری کتاب ہدایت کی مکمل پیروی کرے اس کے علاوہ ہر صورت غلط ہی نہیں سراسر بغاوت ہے جس کی سزا دائمی جہنم کے عذاب کے سوا اور کچھ نہیں ۔ جاری
سقوط خلافت کے بعد امہ مسلمہ کی حالت زار آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے پیش گوئی کی تھی کہ " عنقریب قومیں تم پر ٹوٹ پڑیں گی جس طرح بھوکے کھانے پڑتے ہیں "۔ اس پیش گوئی کا آغاز صلیبی جنگوں( ١٠٩٥-- ١٢٩١) سے ہوا ۔ یہ عالم عیسائیت کا امت مسلمہ پر پہلا اور زبردست حملہ تھا ۔ اس کے پیچھے یہودی سازش کام کر رہی تھی ۔ یہ پہلی صلیبی جنگ تھی جس میں جس عیسائی بیت المقدس قابض ہوگئے ۔ ١٤٩٣ میں جنوبی اسپین میں اموی حکومت کو ختم کردیا گیا ۔ اس کے بعد یوروپ میں عثمانی سلطنت کے خلاف صلیبی جنگ کی آواز بلند ہونے لگی ۔ ان کے خلاف در پردہ گہری ، طویل المدت اور منصوبہ بند سازش کے تحت عمل ہوتا رہا ۔ ١٦٨٣ میں ویانا میں قرہ مصطفی پاشا کو یوروپی ممالک کے مقابلہ میں ایک بڑی شکست ہوئی ۔ سلطنت عثمانیہ کی اس شکست پر پورے یوروپ میں بہت خوشی منائی گئی ۔ آسٹریا ، بولونیا ، وینس ، سلطنت روس ، رہبان مالٹا اور پاپائے روم نے مل کر " مقدس عہد" کیا کہ یوروپ سے عثمانیوں کو نکال کر دم لیں گے تاکہ اسلام یوروپ میں عیسائیت کا حریف نہ بن سکے اور اس کے اثرات بالکل ختم ہوجائیں ۔ ١٦٩٩ میں معاہدہ کرلووٹز( Treaty of Korlowitz) ہوا ۔ اس کے تحت بہت سے یوروپی مفتوحہ علاقوں کو اسے چھوڑ نا پڑا اس کے بعد عثمانی سلطنت کمزور ہوتی چلی گئی ۔ عثمانی فوج کا یوروپی ممالک اور ان کے افواج پر جو رعب و دبدبہ تھا وہ بھی کمزور ہوگیا ۔ حقیقی خلافت تو ٦٦١ ھ ہی میں ختم کردی گئی تھی ۔ اس کی وجہ صرف داخلی نہیں بلکہ خارجی بھی تھی لیکن روئے ارض پر اس کی اعتباری حیثیت باقی رہی ۔ مرور زمانہ کے ساتھ وہ بھی شکست و ریخت کا شکار ہونے لگی اور اس کا جاہ و جلال اور تب و تاب بھی ختم ہوگیا ۔ سلطنت عثمانیہ کے آخری زمانہ میں صیہونی صلیبی منصوبہ بند سازشوں نے زور پکڑا ۔ خلافت اور اسلامی تعلیمات کو بیکار اور فرسودہ قرار دے کر یوروپ کے جمہوری نظام اور ملحدانہ نظریات کے لیے راہ ہموار کی جانے لگی ۔ مصطفی کمال اتاترک ایک مسلم نما یہودی فوجی کمانڈر کو ہیرو بناکر پیش کیا گیا اور اسی کے ہاتھوں خلافت کی قبا چاک کردی گئی ۔ چاک کردی ترک ناداں نے خلافت کی قبا میں سادگی مسلم کی دیکھ اوروں کی عیاری بھی دیکھ سلطنت عثمانیہ ہی عالم اسلام اور امہ مسلمہ کی مرکزی طاقت اور جائے پناہ تھی جس نے سارے عالم اسلام كو متحد کر رکھا تھا ۔ عثمانیوں نے اسلام اور مسلمانوں کی وہ خدمات کیں جن سے عباسی خلافت اپنی شکستہ حالت اور ناتوانی کی وجہ سے بالکل قاصر ہوچکی تھی ۔ چھ سو سال تک وہی صلیبی حملوں سے اسلام اور مسلمانوں کے لیے سینہ سپر اور شمشیر بکف رہے ۔ جسد اسلامی کو انہوں نے ہی صیہونی اور صلیبی حملوں سے بچاکر رکھا تھا ۔ اس لیے اعداء اسلام کی غاضبانہ نظر انہیں پر مرکوز رہی کہ اگر عثمانی سلطنت کو ختم کردیا جائے تو سارا عالم اسلام ان کے قبضہ میں آجائے گا اور دنیا کی حکمرانی اور قیادت ان کے ہاتھوں میں آجائے گی ۔ بالآخر صدیوں کی مسلسل سازشوں اور منصوبہ بند عمل اور کوششوں سے وہ اپنے ناپاک اور شیطانی منصوبہ میں کامیاب ہوگئے ۔ سلطنت عثمانیہ کے خاتمہ کے بعد امہ مسلمہ بے یار و مددگار ہوگئی اور اس کا کوئی پرسان حال نہ رہا ! وہ اعداء اسلام کے نرغے میں آگئی انہوں نے جسد اسلامی کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے عالم اسلام کا شیرازہ بکھیر کر ان پر غاصبانہ قبضے کرلیا ۔ اس کے بعد جدید ابلیسی عالمی نظام کے تحت ان کو طرح طرح کے شکنجوں میں اس طرح جکڑ دیا کہ وہ لاچار ، بے بس اور بالکل مجبور گئی ۔ 1948 میں فلسطین میں اسرائیل کی ناجائز ریاست قائم کردی گئی ۔ ایک عالمی منصوبہ بند سازش کے تحت نامہ مسلمہ کو دین اسلام سے متنفر اور دور کیا جانے لگا ۔ مسلم ملکوں کی طاقت کو توڑ کر خود اس کے خلاف استعمال کیا جانے لگا ۔ ان وجوہات سے امہ مسلمہ مخلتف قسم کی ذہنی اور نفسیاتی اضطراب میں مبتلا ہوگئی ۔ اس صورت حال نے امہ مسلمہ پر بہت خراب منفی اثرات مرتب کیے ہیں اور وہ ذہنی جمود اور تعطل کا شکار ہوگئی ۔ خلافت کے خاتمہ کے بعد مسلسل اس کی حمیت ، دہنی غیرت اور اسلامی تشخص پر ہونے والے حملوں سے اس کی ملی آرزوؤں اور امنگوں کا خون ہوتا رہا ۔ ان تمام تکلیف دہ حالات کا سبب سقوط خلافت کے بعد مسلم ممالک میں بٹھائی ہوئی نام نہاد مسلم قیادت ہے ۔ وہ فریب خوردہ ، شکست خوردہ ، بے نشاط اور بزدل ہوکر منافق ہوگئی ہے ۔ وہ اسلامی فکر و نظر سے محروم اور لادین ہوچکی ۔ آج امہ مسلمہ کو یہی شکایت ہے اور وہ اسی زبون حال قیادت کی منافقت اور بزدلی کا شکار ہے ۔ انہیں اگر فکر ہے تو صرف اس کی کہ ان کے سرپرست اور مغربی آقا کہیں ناراض نہ ہوجائیں اور ان کی نظر عنایت سے محروم نہ ہوجائیں ۔ سید قطب شہید رحمہ کے برادر خورد محمد قطب رحمہ نے 1990 میں ایک کتاب ' واقعنا المعاصر ' لکھی تھی ۔ اس انہوں نے امہ مسلمہ کی اب تک کی سرگزشت اور عناصر تاریخ کو بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے ۔ یہ کتاب سعودی عرب سے شائع ہوئی تھی ۔ یہ ایک مختصر تحریر ہے جسے مسلمانوں کے سامنے پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی nadvilaeeque@gmail.com
الحمداللہ ❤❤ اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر کیا کہنا ہیں ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی اللّٰہ تعالٰی مغفرت فرمائے آمین بہت اعلیٰ ❤ ہیرا تھا ہیرا رہے گا
अल्लाह ताला डॉ इसरार अहमद के दाराजात को बुलंद फरमाए अल्लाह ताला इन की कोशिश और जद्दोजहद को कामयाबी अता फरमाए
Mashallsh broski speak english!!!!
And not japanise
Allah merhoom per aalim e arwah ki tamam manazil asan farmay Ameen ❤
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔
Ameen sm ameen
سبحان اللہ۔ - اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو اپنے جوار رحمت میں رکھے۔آمین
Aye malikul mulk aye haqeeqi Badsha aye Allah israr ahmed sahib ki magfirat farma zannatul fidous atta farma amen
Beshiq
Jazakumullahu khair to Zia record channel
Allah pak ap ke Darjaat Buland Kary you are the one of my Famous Hero.i salute you Dear sir
Mujhe Hazrat se din ba din Muhabbat badhti jaa rahi...hazrar bilkul har ek bat on point bata rahe hai...bilkul aham chizon ka bayan karte hai
Bhai aap Kahan se
Respect For Dr Israr Ahmad May Allah Bless him Highest Place in Jannah! you are in my Best Teachers.
Sukriya zia writes appka bht bht app assi informative vedioes shire krty hain
I am hindu and i think this is the only person who gives right direction to the muslim
So why you not accept islam
@@badshahbhai709 wo Islam tab accept krega ..pehle tum wo Islam pesh kro jo hamare nabi laye the......direct mat bola kro...ye to wahi baat hogayi kisi se bolo gulab jamun kha lo....aur tumne aaj tak khaya na ho( muslam ghar mai paida hona...same as mithai ki dukan par mithai dekhna aur pocket mai paisa na ho)..pehle tum khao ...phir bolo bhai aap bhi khao bohot meetha hai
abdul waseem ham kud hi rukavat bane huve he ham asal Islam ko pes nhi Kar sake
wah
@@badshahbhai709 he is waiting for Hidayat from Allah subhanatala....
بہترین اسکالر
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
He is just stupendous....salute to this great brave man....May Allah bless his soul and reward him with Jannatul Firdous.
tttt you g tttotood a It was and then d tttt Tony you want
Ameen Suma Ameen
Aameen Summa Aameen
ALLAH kre k hum log bhi ALLAH ka dia hua nizam apni ankhon se dekh len. ALLAH hum se bht pyaar krta hy aur hamen bakhsh dena chahta hy. Hum ko koshish krni chahye is nizam k lye. ALLAH ne Muslims ko bht azeem tahaaif apne pyaare Nabi ko aasman pe bula k dye magar hum us ki qadar hi nhi kr rhe. ALLAH hamen hidayat de!!!!!!
afsos Pakistan ne app Ki kadar nahi ki main khud hindustan main rehta hoon lekin app se jitni mohabbat thi autte kisi aur aalim se nahi hui Allah app ki maghfirat farmaye ameen
same
Rafiq Shah poor poorthe aaj I am going out for for a a few openings k
Be shaq me bhi Hindustan Me rehta hu. Or bhot se olma e qaram ko barahe rast suna he lekin hazrat ke jese mtaqlllim alim nahi dekhe .apni baat ko khulkar or kholkar kehne me hazrat ka koi Saani nahi Allah hazrat ko jannat ul firdous ala se ala maqam ata farmae aameen
Sahee bat
Rafiq Shah u r grt
Dr israr saab ❤️❤️❤️ I don't know how to express my respect and love for you.. May Allah provide ease for you at the day of judgement.. .
Dr. Israr Sb was a great scholar of Islam. Allah may place his soul in Jannat ul Firdos.
Very very True jazakallah filAkhira
What a coincidence , 😊 I m desperately searching for this video on official account and got this here 😁... Masha Allah
Bilqul sahab
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
اللہ پاک ہم مسلمانوں کو ایک امت بنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
May Allah rest his soul in janatul firdos.Ameen
Aameen Summa Aameen
Aameen
غیرت کا کوہ ہمالیہ ہے یہ اللہ تعالی کا بندہ ۔۔۔۔۔علم کا طوفان ہے۔۔۔۔۔آتش فشاں ہے طاغوت اور باطل کیلئے۔۔۔۔۔۔کیا بات ہے
Allah app ko Jannah me Ullha Moqaam dein Aameen.
Ameen
May Allah rest his soul in janatulfirdus.Ameen
Thank u so much brother is video ko badey deer se dhond raha tha ye 3 minutes ki clip official website par thi, Allah aap ko ajar se aameen
Speechless, what a brilliant speech. Aj kal k molvi to bus kissay kahaniyan han.
Subhan Allah bahut behtarin bayan hai masaallah
Allah d.r israr Ahmad ko jantul firdos me aala mukamata Kate our har Ghar me Allah aysesacche ALiM paisa Kate to Muslim kom me bhi mere Rab acvhe din ajayge our Puri duniya me insanoko bahut fayda Hoga Insha allah
Allah app ko janat me alla darjat buland kare aur apki al aulad ko dunia aur akhrat me surkhro kare
MashAllah...I learnt alot from his lectures. May Allah grant him jannat ul firdows!!!
Ameen
AllahuAkbar..the Victory belongs to the believers...inshaAllah
Jazak Allah kher ye sub sadqa jariya he Allah ap Ko apne jhoareherehemat me jaga aata farmae ( Ameen suma ameen )
Allah tala dr sahib ko jannat ul firdous main alla maqam atta farmae Ameen
AllahuAkbar! Allah apko jannat me ala makaam naseeb farmae aur hume hidayat ata farmae ameen
Great man Allah apko alaa makaam de ameen
Zia bhy jazahkallah khair
Great person hai ye..Allah pak enko jannat mein jaga de amin.
excellent lecture must listen
سبحان اللہ ❤
Masha ALLAH bahoot khoob
Allah Dr israr ko jannat ma ala Makam ata farmay ameen ❣️❤️
Allah pak Dr sahib ko jannat min ala mqam de aamen
mashallah
jzk khair
bht se daught clear hue
allah swt aapko jannatul firdose nasib kre
ameen
Doubt clear
Brilliant Ideas.....
اللہ مولاناصاحب کو اخرت میں اسکا صلہ ضرور دیا ہے ہمارا ایمان ہے اللہ قیامت سروخ رو ہونگے امین امین امین اللہ ہمارے ملک کےادروں کو اسلام کی حقیقت سمجھا دے اللھ ان سب کو جس جس نے اس پروگرام میں حصہ ڈالا اللہ اس اجرعظیم دے عمران خان کو بھی اور اس کی طرح آواز اٹھانے کا ساتھ دے اگر مولاناصاحب کی کرڑوں کی باتیں نافد کردیں تو ہم سب جان و مال کے ساتھ انکا ساتھ دیں گیں پاکستان کی عزت وقار سربلندی اسلام کی عظمت کی خاطر اللہ عمران کو توفیق عطا فرمائے اور خوشحالی دے صحیح اسلامی نظام لانے میں اللہ ہماری فریاد قبول کر ے امیں امین امین
Masha Allah subahan Allah
Allhumdullha 😎😍⚔️👍🌹
Gajab ke allama he ya Allah dr israr ehamad shab rahmtulaalay Mohammad mulla Umar sahid rahmtulaalay ko janntul firdos me aaala mkam sahido ke sat aaala mkam aata farma aamin olama e Haq zindabad Islam zindabad otman embayar kilafat e Islamiya imarat Afghanistan zindabad Islam zindabad
37:15 begins the real speech. But I would prefer that you listen to the previous part as well.
ase ulma ke hamare deean mai zarurt hai..
allha ise.. vhe apne saye ma rakhe
یقین جانو جب بھی سنتا ہوں ایسے ہی لگتا ہے کہ ڈاکٹر رح مجھی سے مخاطب ہیں
Allah. Kerwat. Kareat. Jannat. Ata. Kery. Ameen.
ماشاء الله تبارك الله
great scholar in urdu
Maen shaekh se ittefaq karta hun Kuch iktelaf BHI h
Allah shaek ki maghfirat farmaey yaa Rabbul aalameen
maa shaa allah bayan
Allah Pak jannt ul firdos me Jaga day
Allah app ko jannat ul firdos me Jaga dy Ameen
JazakALLAH
Masha Allah.
True path for muslim ummah
ماشااللہ
الله يرحمه 😢😢
Great scholar of umma
Dr. Sahab Bahut Badi Hasti Ghuzre Hai
....Allah Aap Ko Jannt Ata FbarmYe
bht aalaaa message
Labbaik Al Khilafat
Very effective speech
clear cut.
❤️
Great very Deeply hr cheez ko peash Kia ha
We need more such Ulma
Ameen SummaAmeen
786
مرشد دے بول ترازو پر تول شاہ جہان محمد منور حسین باد شاہ اللہ باد شاہ حیدر صفدر سکندر بہادر شاہ
muje 22 karode ke abadi mn sirf 10 log dr sahib ke soch or azam waley mil jaen to INSHA ALALAH kam az kam sadarti nizam to ajaye ga
masaha.allha
Allah ho Akbar
Very Impressive! We want to finish Banking system (Riba/Sood) and Stock Market (Juwa).
Read economic system in Islam by Shaikh Taqiuddin an Nabhani
good
mashallaha
Mashallah
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barkaatuh
allah de janatulferdos neseeb ka
aameen
01:37:00 lajawab
Mashallah subhanallah
But the reality is very different now, not like as expected by dr Israr Ahmed, The Pakistani people are not even thinking about Khilafat, They are busy in living luxurious life as same as Western countries...
Allah huakbar
آپ سے ایک درخواست ہے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا سے وفاتبھائی تھی اس وقت. تدفین کے متعلق اختلافات ہو گئے تھے. اس موقع پر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے خطبہ دیا جو کہ بخاری شریف میں بھی ہے. اس پر ایک ویڈیو بنا دیں بہت بہت مہربانی میاں زین العابدین لاہور.
Ya Allah Dr Israr Ahmaid ko janat e firdos ata farma ameen ya Rabelilalamen
mashallah
خلیفہ جب منتخب کر لیا جاتا ھے تو پھر اس کو ہٹایا نہی جا سکتا اور نہ ہی اس کے سال مقرر کیے جا سکتے ھیں
@@sadadul_haq5061 کاش تم میں بھی اسلام ھوتا انسان کو کتا کتے کو انسان کہنے سے جنس نہی بدل سکتی
مگر یہ ضرور پتہ چل جاتا ھے انسانیت نہی ھے جس برتن میں جو ھو وہی باھر گرتا ھے
@@sadadul_haq5061 میں تو سیالکوٹ کا ھُوں
مگرقادیانی نہی ھو ں لیکن یہ پتہ چل گیا تم جس خاندان کے ھو میں نے علمی بات کی مگر آ پ نے اپنی علمی اور تربیتی قابلیت ظاھر کر دی
رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ
عالم انسانیت کے لیے آخری کتاب ہدایت
رمضان المبارک کو قرآن مجید سے ایک خاص نسبت ہے ۔ قرآن کریم کی اس ماہ مبارک سے نسبت کا ذکر خود قرآن میں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے :
إنا انزلناه في ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o
ہم نے اس کو (قرآن ) نازل کیا شب قدر میں جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے "۔
قرآن پاک کی اس ماہ مبارک سے نسبت خود قرآن میں آیا ہے ۔ اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت کا ذکر ہے اور اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے قرآن کی عظمت کی طرف اشارے کیے گئے ہیں :
" رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں "
دوسری خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کی آیات میں ہدایت کی واضح نشانیاں اور دلائل ہیں ۔ یہ ڈر حقیقت ایک کتاب ہدایت ہے
ابتداء آفرینش سے اللہ جل شانہ کے پیش نظر نوع انسانی کی ہدایت رہی ہے ۔
اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے :
قلنا اهبطوا منها جميعا ، فإما يأتيكم منى هدى فمن تبع هداى فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون o
ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے اترجاؤ ، پھر میری طرف سے جو ہدایت تمہارے پہنچے
تو جو لوگ میری اس ہدایت کی پیروی کریں گے تو ان کو کوئی خوف اور حزن نہ ہوگا ۔
اگلی آیہ میں فرمایا :
والذين كفروا و كذبوا باياتنا أولئك أصحاب النار هم فيها خالدون o
اور جو لوگ اس کو قبول کرنے سے انکار کریں گے اور ہماری آیات کو جھٹلائین گے ، وہ آگ میں رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ
رمضان المبارک کو قرآن مجید سے ایک خاص نسبت ہے ۔ قرآن کریم کی اس ماہ مبارک سے نسبت کا ذکر خود قرآن میں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے :
إنا انزلناه في ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o
ہم نے اس کو (قرآن ) نازل کیا شب قدر میں جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے "۔
قرآن پاک کی اس ماہ مبارک سے نسبت خود قرآن میں آیا ہے ۔ اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت کا ذکر ہے اور اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے قرآن کی عظمت کی طرف اشارے کیے گئے ہیں :
" رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں "
دوسری خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کی آیات میں ہدایت کی واضح نشانیاں اور دلائل ہیں ۔ یہ ڈر حقیقت ایک کتاب ہدایت ہے
ابتداء آفرینش سے اللہ جل شانہ کے پیش نظر نوع انسانی کی ہدایت رہی ہے ۔
اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے :
قلنا اهبطوا منها جميعا ، فإما يأتيكم منى هدى فمن تبع هداى فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون o
ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے اترجاؤ ، پھر میری طرف سے جو ہدایت تمہارے پہنچے
تو جو لوگ میری اس ہدایت کی پیروی کریں گے تو ان کو کوئی خوف اور حزن نہ ہوگا ۔
آدم علیہ السلام کو کرہ ارض پر بھیجتے وقت جو بات کہی گئی کہ زمین پر تم کو یونہی نہیں چھوڑ دیا جائے گا بلکہ تم تک ( سے بنی نوع انسان ) میرا پیغام ہدایت پہنچتا رہے گا
اور تم کو ان ہدایات کے مطابق زندگی بسر کرتے رہنا ہے ۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اپنی زندگی میں خوف و حزن سے محفوظ رہوگے ۔
اس کے مقابلے میں انسانوں کا دوسرا گروہ وہ ہے جو اللہ جل شانہ کی بھیجی ہوئی ہدایت کے مطابق زندگی گزارنے سے انکار کردے گا ۔
وہ لوگ گمراہی کے مختلف راستوں پر چلنے والے ہوں گے ۔ ان کا انجام جہنم کی آگ ہے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔
اللہ جل شانہ کی یہ ہدایت انبیاء علیہم السلام لے کر آتے رہے ۔ اللہ کی یہ ہدایت انسانی تاریخ کے مختلف ادوار سے گزرتے ہوئے رمضان المبارک میں نزول قرآن پر مکمل کردیا گیا
اور اب پوری عالم انسانیت کے لیے صرف قرآن ہی آخری کتاب ہدایت ہے ۔ یہ نسل انسانی کے لیے ابتدائے آفرینش سے قیامت تک کے لیے اللہ کا مستقل فرمان ہے اور اسی کو " عہد " تعبیر کیا گیا ہے ۔ انسان کا کام خود اپنے لیے کوئی راستہ اختیار کرنا نہیں ہے ، بلکہ بندہ اور خلیفہ ہونے کی دو گونہ حیثیتوں کے لحاظ سے وہ اس پر مامور ہے کہ اللہ کی بھیجی ہوئی آخری کتاب ہدایت کی مکمل پیروی کرے
اس کے علاوہ ہر صورت غلط ہی نہیں سراسر بغاوت ہے جس کی سزا دائمی جہنم کے عذاب کے سوا اور کچھ نہیں ۔
جاری
We agree with you
👌👌
ڈیر خکولے ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ دے ھر ھڈوکے پہ جنت کہ آمین ثمہ آمین
Nice video
👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Kash Pakistani awam himat ker lay qismat Nadal hai gee Pakistan kee.
🌷🌷🌷👍
سقوط خلافت کے بعد امہ مسلمہ
کی حالت زار
آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے پیش گوئی کی تھی کہ " عنقریب قومیں تم پر ٹوٹ پڑیں گی جس طرح بھوکے کھانے پڑتے ہیں "۔
اس پیش گوئی کا آغاز صلیبی جنگوں( ١٠٩٥-- ١٢٩١) سے ہوا ۔ یہ عالم عیسائیت کا امت مسلمہ پر پہلا اور زبردست حملہ تھا ۔ اس کے پیچھے یہودی سازش کام کر رہی تھی ۔ یہ پہلی صلیبی جنگ تھی جس میں جس عیسائی بیت المقدس قابض ہوگئے ۔
١٤٩٣ میں جنوبی اسپین میں اموی حکومت کو ختم کردیا گیا ۔ اس کے بعد یوروپ میں عثمانی سلطنت کے خلاف صلیبی جنگ کی آواز بلند ہونے لگی ۔ ان کے خلاف در پردہ گہری ، طویل المدت اور منصوبہ بند سازش کے تحت عمل ہوتا رہا ۔
١٦٨٣ میں ویانا میں قرہ مصطفی پاشا کو یوروپی ممالک کے مقابلہ میں ایک بڑی شکست ہوئی ۔ سلطنت عثمانیہ کی اس شکست پر پورے یوروپ میں بہت خوشی منائی گئی ۔
آسٹریا ، بولونیا ، وینس ، سلطنت روس ، رہبان مالٹا اور پاپائے روم نے مل کر " مقدس عہد" کیا کہ یوروپ سے عثمانیوں کو نکال کر دم لیں گے تاکہ اسلام یوروپ میں عیسائیت کا حریف نہ بن سکے اور اس کے اثرات بالکل ختم ہوجائیں ۔
١٦٩٩ میں معاہدہ کرلووٹز( Treaty of Korlowitz) ہوا ۔ اس کے تحت بہت سے یوروپی مفتوحہ علاقوں کو اسے چھوڑ نا پڑا اس کے بعد عثمانی سلطنت کمزور ہوتی چلی گئی ۔ عثمانی فوج کا یوروپی ممالک اور ان کے افواج پر جو رعب و دبدبہ تھا وہ بھی کمزور ہوگیا ۔
حقیقی خلافت تو ٦٦١ ھ ہی میں ختم کردی گئی تھی ۔ اس کی وجہ صرف داخلی نہیں بلکہ خارجی بھی تھی لیکن روئے ارض پر اس کی اعتباری حیثیت باقی رہی ۔ مرور زمانہ کے ساتھ وہ بھی شکست و ریخت کا شکار ہونے لگی اور اس کا جاہ و جلال اور تب و تاب بھی ختم ہوگیا ۔ سلطنت عثمانیہ کے آخری زمانہ میں صیہونی صلیبی منصوبہ بند سازشوں نے زور پکڑا ۔ خلافت اور اسلامی تعلیمات کو بیکار اور فرسودہ قرار دے کر یوروپ کے جمہوری نظام اور ملحدانہ نظریات کے لیے راہ ہموار کی جانے لگی ۔ مصطفی کمال اتاترک ایک مسلم نما یہودی فوجی کمانڈر کو ہیرو بناکر پیش کیا گیا اور اسی کے ہاتھوں خلافت کی قبا چاک کردی گئی ۔
چاک کردی ترک ناداں نے خلافت کی قبا میں
سادگی مسلم کی دیکھ اوروں کی عیاری بھی دیکھ
سلطنت عثمانیہ ہی عالم اسلام اور امہ مسلمہ کی مرکزی طاقت اور جائے پناہ تھی جس نے سارے عالم اسلام كو متحد کر رکھا تھا ۔
عثمانیوں نے اسلام اور مسلمانوں کی وہ خدمات کیں جن سے عباسی خلافت اپنی شکستہ حالت اور ناتوانی کی وجہ سے بالکل قاصر ہوچکی تھی ۔ چھ سو سال تک وہی صلیبی حملوں سے اسلام اور مسلمانوں کے لیے سینہ سپر اور شمشیر بکف رہے ۔ جسد اسلامی کو انہوں نے ہی صیہونی اور صلیبی حملوں سے بچاکر رکھا تھا ۔ اس لیے اعداء اسلام کی غاضبانہ نظر انہیں پر مرکوز رہی کہ اگر عثمانی سلطنت کو ختم کردیا جائے تو سارا عالم اسلام ان کے قبضہ میں آجائے گا اور
دنیا کی حکمرانی اور قیادت ان کے ہاتھوں میں آجائے گی ۔
بالآخر صدیوں کی مسلسل سازشوں اور منصوبہ بند عمل اور کوششوں سے وہ اپنے ناپاک اور شیطانی منصوبہ میں کامیاب ہوگئے ۔
سلطنت عثمانیہ کے خاتمہ کے بعد امہ مسلمہ بے یار و مددگار ہوگئی اور اس کا کوئی پرسان حال نہ رہا ! وہ اعداء اسلام کے نرغے میں آگئی
انہوں نے جسد اسلامی کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے
عالم اسلام کا شیرازہ بکھیر کر ان پر غاصبانہ قبضے کرلیا ۔
اس کے بعد جدید ابلیسی عالمی نظام کے تحت ان کو طرح طرح کے شکنجوں میں اس طرح جکڑ دیا کہ وہ لاچار ، بے بس اور بالکل مجبور گئی ۔ 1948 میں فلسطین میں اسرائیل کی ناجائز ریاست قائم کردی گئی ۔
ایک عالمی منصوبہ بند سازش کے تحت
نامہ مسلمہ کو دین اسلام سے متنفر اور دور کیا جانے لگا ۔ مسلم ملکوں کی طاقت کو توڑ کر خود اس کے خلاف استعمال کیا جانے لگا ۔
ان وجوہات سے امہ مسلمہ مخلتف قسم کی ذہنی اور نفسیاتی اضطراب میں مبتلا ہوگئی ۔ اس صورت حال نے امہ مسلمہ پر بہت خراب منفی اثرات مرتب کیے ہیں اور وہ ذہنی جمود اور تعطل کا شکار ہوگئی ۔
خلافت کے خاتمہ کے بعد مسلسل اس کی حمیت ، دہنی غیرت اور اسلامی تشخص پر ہونے والے حملوں سے اس کی ملی آرزوؤں اور امنگوں کا خون ہوتا رہا ۔ ان تمام تکلیف دہ حالات کا سبب سقوط خلافت کے بعد مسلم ممالک میں بٹھائی ہوئی نام نہاد مسلم قیادت ہے ۔ وہ فریب خوردہ ، شکست خوردہ ، بے نشاط اور بزدل ہوکر منافق ہوگئی ہے ۔ وہ اسلامی فکر و نظر سے محروم اور لادین ہوچکی ۔ آج امہ مسلمہ کو یہی شکایت ہے اور وہ اسی زبون حال قیادت کی منافقت اور بزدلی کا شکار ہے ۔ انہیں اگر فکر ہے تو صرف اس کی کہ ان کے سرپرست اور مغربی آقا کہیں ناراض نہ ہوجائیں اور ان کی نظر عنایت سے محروم نہ ہوجائیں ۔ سید قطب شہید رحمہ کے برادر خورد محمد قطب رحمہ نے 1990 میں ایک کتاب ' واقعنا المعاصر ' لکھی تھی ۔ اس انہوں نے امہ مسلمہ کی اب تک کی سرگزشت اور عناصر تاریخ کو بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے ۔ یہ کتاب سعودی عرب سے شائع ہوئی تھی ۔
یہ ایک مختصر تحریر ہے جسے مسلمانوں کے سامنے پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
nadvilaeeque@gmail.com
ACCHI AGAHI DI AAP NE