بہت خوب کمال واہ واہ۔ہر مصرعہ ہر شعر حسن فن میں رچا ہوا ہے اور درد مندی اور احساس کا عصرِ حاضر انسانیت کی بے بسی اور بے حسی کا تذکره خوب ہے۔سلامت رہو❤❤❤❤❤
ان کی مراد ہے یہی ختم نہ ہویہ تیرگی جس نے ذرا بڑھائی لو اس کو بجھا دیا گیا کے شعر نے کرنل گدافی سدام حسین حسن نصراللہ یحیی یحیی سنوار اس صدی میں جو قربان کر دیے گئے شہید کر دیے گئے اس پس منظر میں خوبصورت
بہت خوب کمال واہ واہ۔ہر مصرعہ ہر شعر حسن فن میں رچا ہوا ہے اور درد مندی اور احساس کا
عصرِ حاضر انسانیت کی بے بسی اور بے حسی کا تذکره خوب ہے۔سلامت رہو❤❤❤❤❤
Masha Allah bahut hi umdaa khoobsurat peshkash ❤️ zindabad zindabad
Rizwan Ali Rao Haridwar
ہائے ہائے ایک ایک شعر کا جواب نہیں
منکر کربلا ہووے درد میں مبتلا ہوئے
ہم کو بھی ایک یزید کا دور دکھا دیا گیا
ہائے ہائے اقبال بھائی کمال کا کلام ہے
بہت ہی خوب۔۔۔۔۔۔واہ۔۔۔۔واہ۔۔۔۔۔۔۔
Bahot Achhcha hai Subhanallah Bilkul Pirzada Qasim ka Andaz hai
Lajawab ..applause adab zindabad
بھائی شھزادے جاں بر لب 👄🫦 آ گئی کیوٹ سویٹ غزل سماعت فرما کر آپکی 🌷زندہ باد 🌷
ائے ہائے ہائے ہائے
اہلیہ ستم کو رات پھر دعوت رقص دی گئی
اور برائے روشنی شہر جلا دیا گیا
2019 دلی دنگاا یاد تازہ کر دی
کمال ہےبھائی۔۔۔۔۔آج بھی ایسے تاریخ سازشعرکہےجاتےہیں۔۔۔۔۔۔۔ہرشعرایک طویل پس منظررکھتاہے
کیا ہی زبردست شاعری ہے ۔ ہر شعر اپنی جگہ ایک الگ داستان سنا رہا ہے۔ واہ واہ ❤
Zindabad hamko bhi aik Yazeed ka dour dikha diya gya
ان کی مراد ہے یہی، ختم نہ ہو یہ تیرگی
جس نے ذرا بڑھائی لو اس کو بجھا دیا گیا
بہت ہی خوب ۔۔ کمال شعر اقبال صاحب
بہت بہترین اشعار واہ واہ❤
کلام ہی کیاترنم بھی لاجواب ہے
Iqbal bhai mujhe aapki har ghazal pasand aati Hai hamesha Shahpur se sunta hun
گآڈ آلویز بلس یو 🩷
Wah... lajawab
جیندا وسدہ رہ بھائی شھزادے تم ویدن یور بیوٹیفل سٹائیل آف غزل 🌷
ان کی مراد ہے یہی ختم نہ ہویہ تیرگی
جس نے ذرا بڑھائی لو اس کو بجھا دیا گیا
کے شعر نے کرنل گدافی سدام حسین حسن نصراللہ یحیی یحیی سنوار اس صدی میں جو قربان کر دیے گئے شہید کر دیے گئے اس پس منظر میں خوبصورت
اہل ستم کورات پھر دعوت رقص دی گئی
اور برائے روشنی شہرجلا دیا گیا
😢😢😢😢😢
😢😢
V nice maljohn Australia 🌏 india
This is pure theatre stuff....
Kuchh naya bhi keh lo hazrat