اللھ پاک میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت کرے تندرستی لمبی زندگی دے جلد باحفاظت یزیروں کی قید سے آزاد کرے 😢بہن جی ہم غریب لوگ ہیں پر اپنے لیڈر کو سچے دل سے سپورٹ کرتے ہیں 😢ہم کاہنہ جلسہ میں گئے لاہور منار پاکستان احتجاج میں گئے اوکاڑہ اپنے شہر میں گئے پر ہمیں وہاں قیادت کا ایک بندہ بھی نظر نے آیا😢 ہم صبح چاربجے نکلے اور صبح پانج بجے گھر پہنچے سارے راستے بند تھے بڑی مشکل پہنچے لیکن وہاں احتجاج بھی نہیں ہوا جب ہم وہاں پہنچے وہاں کچھ امیر لوگ کھڑے تھے وہ بھی احتجاج پر آئے تھے😢 ہم نے کہا ہم احتجاج کرنے آئے ہیں وہ آگے سے کہتے جاؤ پولیس کو جاکر بتاؤ ہم احتجاج پر آئے ہیں وہ ایسی جگہ لےجاکر کر پھینکیں گے تم لوگوں کو کوئی بھی نہیں پوچھے گا😢 پھر کچھ اور عورتوں سے کہا وہ کہتی آپ کہاں سے آئے ہیں کس کے ساتھ آئے ہیں😢 ہم نے کہا ہم اوکاڑہ سے آئے ہیں اور خود آئے ہیں وہ کہتے ہم سے کرایہ لے لو 😢 500روپے لےلو اور واپس چلے جاؤ ہم بہت مایوس ہوگئے کیا غریبی اتنا بڑا جرم ہے 😢😢
خدارا خان کی بہنوں کو کوئ بتاۓ کہ وہ فورا آگے آئیں سیاست میں آنا الگ بات ہے لیکن کم از کم اپنے بھائ کو باہر لانے کے لئے ان تینوں کو خود قیادت سنبھالنا ھو گی عوام کو تو پارٹی میں سے کسی پر اعتبار نہیں رہا
Good 👍👍 Good 💯💯
Great Sami Ibrahim,
آپ سچ کہتے نتائج وہ کیوں نہیں نکلے جو نکلنے چاہیے تھے ۔
Ab koi be nai nikalay ga
pti ki compromised qayadat jalsa jalsa khelna bund karain, final call a chuki IK ki, dharna dain bus bht ho gya
اب تو ان حضرات کو کوئ کچھ کہہ بھی نہیں سکتا برا مان جاتے ہیں
ان کو کون بتاۓ عوام خان کے پیچھے ہے ،ان میں سے کسی کو کوئ جانتا ہے تو صرف خان کی وجہ سے
Sami Sir hum to kab Sy kah rahy Hai K sub milay howAy hai
اللھ پاک میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت کرے تندرستی لمبی زندگی دے جلد باحفاظت یزیروں کی قید سے آزاد کرے 😢بہن جی ہم غریب لوگ ہیں پر اپنے لیڈر کو سچے دل سے سپورٹ کرتے ہیں 😢ہم کاہنہ جلسہ میں گئے لاہور منار پاکستان احتجاج میں گئے اوکاڑہ اپنے شہر میں گئے پر ہمیں وہاں قیادت کا ایک بندہ بھی نظر نے آیا😢 ہم صبح چاربجے نکلے اور صبح پانج بجے گھر پہنچے سارے راستے بند تھے بڑی مشکل پہنچے لیکن وہاں احتجاج بھی نہیں ہوا جب ہم وہاں پہنچے وہاں کچھ امیر لوگ کھڑے تھے وہ بھی احتجاج پر آئے تھے😢 ہم نے کہا ہم احتجاج کرنے آئے ہیں وہ آگے سے کہتے جاؤ پولیس کو جاکر بتاؤ ہم احتجاج پر آئے ہیں وہ ایسی جگہ لےجاکر کر پھینکیں گے تم لوگوں کو کوئی بھی نہیں پوچھے گا😢 پھر کچھ اور عورتوں سے کہا وہ کہتی آپ کہاں سے آئے ہیں کس کے ساتھ آئے ہیں😢 ہم نے کہا ہم اوکاڑہ سے آئے ہیں اور خود آئے ہیں وہ کہتے ہم سے کرایہ لے لو 😢 500روپے لےلو اور واپس چلے جاؤ ہم بہت مایوس ہوگئے کیا غریبی اتنا بڑا جرم ہے 😢😢
خدارا خان کی بہنوں کو کوئ بتاۓ کہ وہ فورا آگے آئیں سیاست میں آنا الگ بات ہے لیکن کم از کم اپنے بھائ کو باہر لانے کے لئے ان تینوں کو خود قیادت سنبھالنا ھو گی عوام کو تو پارٹی میں سے کسی پر اعتبار نہیں رہا
سب چوری کھانے والے ہیں
سر یہ صوابی میں یہ یہ جلسہ ہو رہا تھا تقریبا اس کو جاری رکھنا چاہیے تھا جب تک عمران خان دوبارہ کوئی رد عمل نہیں دے دیتے یہ عوام کو مایوس کر رہے ہیں
جناب ساری پی ٹی آئی کی قیادت بک چکی ہے ۔اللہ ہی عمران خان کو قید سے نکالے گا
Where is link?
I didn’t find the link