جزاک اللہ,, ,, یوں کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان بنانے والے کون کون سے ,قدآور لوگ,, تھے,, اور پھر " بونے ",, کیسے پیدا ہوئے,, دراصل ایک طرح سے,, مردم شناسی ,, بارے بہت اہم کتاب,, اور رجال/رجل,,( نر , باوصف, شخصیات) کیسے پیدا ہوتی ہیں,,, ڈاکٹر صاحب بہت زبردست بہت شکریہ
Wah! I read this book long time ago, and yes, again and again! Thank you doctor Sb for enlightening our people, espcially the youth. God bless you, Ameen!
Asa....i am from Patna, India. We watch your all videos regularly. This books channel is really interesting..try to provide the links also to purchase these books. Thank you for all your efforts for a better society.🎉❤
مختار مسعود کی لوحِ قلم ، آوازِ دوست ، سفرِ نصیب اور آخری کتاب حرفِ شوق سب ہی انتہائی اہم کتابیں ہیں۔ ۔ ۔ ۔ موضوع کے اعتبار سے قابل توجہ ، تاریخی حقائق کا منظر نامہ، دل نشیں اسلوب ، فکر کو چھو دینے والے جملے اور ادبی چاشنی سے مزین تحریر مگر افسوس کہ جو شہاب نامہ میں تلخ حقائق پیش کیے گئے ہیں ۔ وہ ان کتب میں شاید ہی نظر آئیں ۔۔۔۔ ایک رائے ۔۔۔۔۔۔
Salam. Good to hear about " awaz a dost; i read this book 35 years ago and i still have this book. I agree with you that anyone who have a taste for literature he must read this book
Thanks a Lot . Very touching incidents. On one hand I love to hear in Urdu and at the same time I too don’t understand quite a few words. Just requesting if English translation alongside your speech can be read on subtitles. Many Thanks these incidents and books definitely helps in bringing out beauty of character of a human being which is all that matters.
جاوید صاحب,, سہیل میاں نے مجھے اس ویڈیو کالنک بھیجا۔ آپ کی کاوش اچھی ہے۔ مجھے اور میرے کزن کو آواز دوست تقریبا“ حفظ۔ ہے۔ میرے مختار مسعود صاحب اور عذررا بہن سے قلبی تعلقات تھے۔ میں نے ان پر کٸی مضامین لکھے۔ میری بیوی فہمیدہ نے نیویارک میں ان سے آواز دوست کی تحریر کے بارے میں پچھا تو مختار مسعود صاحب نے بتایا کہ اس کتاب کا ایک ایک لفظ انہوں نے با وضو لکھا ہے۔ میں امریکہ میں اپنے PhD کے امتحان سے قبل سکون قلب کے لیے آواز دوست پڑھ کر گیا تھا۔ اس کتاب میں میرے بہنوٸی جو ان کے ہمجاعت تھے اور میرے والد کا ذکر مینار پاکستان میں ہے۔ چاروں کتابیں شہکار ہیں۔ آپ اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں میں اپنے مضامین کی pdf بھیج دوں گا۔ نوازش جما
سلام۔۔۔۔۔ سر بعض علم گہرائی میں نہیں جاتا سطحی رہتا ہے جبکہ بعض علم بقول آپ کے, کایا کلپ کردیتاہے سر کایا کلپ کرنے سے اور اندر سے تبدیل کرنے کا مطلب کیا ہے؟؟؟
جزاک اللہ,, ,, یوں کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان بنانے والے کون کون سے ,قدآور لوگ,, تھے,, اور پھر " بونے ",, کیسے پیدا ہوئے,, دراصل ایک طرح سے,, مردم شناسی ,, بارے بہت اہم کتاب,, اور رجال/رجل,,( نر , باوصف, شخصیات) کیسے پیدا ہوتی ہیں,,, ڈاکٹر صاحب بہت زبردست بہت شکریہ
بہت شکریہ,,, باعث سعادت ہے میرے لیے ,, , اللہ آپ کی یہ کاوشیں قبول فرمائے,, , والسلام
Wah! I read this book long time ago, and yes, again and again! Thank you doctor Sb for enlightening our people, espcially the youth. God bless you, Ameen!
بہترین کاوش ۔۔ اللّه آپ کو سلامت رکھے ۔
شاندار. میں نے کئی بار سمجھ کر پڑھ نے کی کوشش کی ہے
واہ واہ واہ سر بہت عمدہ اور شاندار
میں یہ کتاب لوں گا اور پڑھوں گا بھی
آپ یہ سلسلہ ضرور جاری رکھیے گا ❤
Asa....i am from Patna, India. We watch your all videos regularly. This books channel is really interesting..try to provide the links also to purchase these books. Thank you for all your efforts for a better society.🎉❤
Very nice introduction 🎉
مختار مسعود کی لوحِ قلم ، آوازِ دوست ، سفرِ نصیب اور آخری کتاب حرفِ شوق سب ہی انتہائی اہم کتابیں ہیں۔ ۔ ۔ ۔ موضوع کے اعتبار سے قابل توجہ ، تاریخی حقائق کا منظر نامہ، دل نشیں اسلوب ، فکر کو چھو دینے والے جملے اور ادبی چاشنی سے مزین تحریر مگر افسوس کہ جو شہاب نامہ میں تلخ حقائق پیش کیے گئے ہیں ۔ وہ ان کتب میں شاید ہی نظر آئیں ۔۔۔۔
ایک رائے ۔۔۔۔۔۔
urdu nasr ki behtreen kitabon mein se aik, awaz e dost
بہت خوشی ہوئی ہے سن کر
Dr Saab Apka Ye initiative Buht Qabil e Qadar Hai ❤ (Afaq Shah)
This Chanel is dedicated for books and what books say
@@BooksandJavedIqbal Shukriya Dr Saab buht kuch Sekhne ko milta hai apke dono Channels se, ALLAH PAK ap ki Umar mein Barkat de.
i request that all the books mentioned by Dr. Javed iqbal Saheb should be given a link in the description. Thank You ❤
Salam. Good to hear about " awaz a dost; i read this book 35 years ago and i still have this book. I agree with you that anyone who have a taste for literature he must read this book
This was already in my personal library, but I could not read it.
Now I added it at the top of reading list.
w.salam sir Javed Iqbal
Achi kavish h jnb sir ki....
Nice...
Jazak Allah sir g
بہت عمدہ ۔۔
Books are best friends, & one who introduces with best friends is better than best.
Deep words by 6:59 maukhtar masood sb
Very nice, a book added to my reading list❤
Thanks a Lot . Very touching incidents.
On one hand I love to hear in Urdu and at the same time I too don’t understand quite a few words. Just requesting if English translation alongside your speech can be read on subtitles.
Many Thanks these incidents and books definitely helps in bringing out beauty of character of a human being which is all that matters.
Thanks
Great
Thank you sir
Punjab shaandar jabardust zindabad
helpful channel
Please share the link of the channel with friends
Team Dr Javed Iqbal
youtube.com/@booksandjavediqbal?si=lEcfRyY_uzTOWL3M
❤
Sir please guide about books to create reading habit in children from class 4 to onward 6 and 7 etc e
Specially Urdu medium and remote area school
U Thant was from Burma i.e. Myanmar .
Assalamualaikum sir i am from India 🙋,
جاوید صاحب,, سہیل میاں نے مجھے اس ویڈیو کالنک بھیجا۔ آپ کی کاوش اچھی ہے۔ مجھے اور میرے کزن کو آواز دوست تقریبا“ حفظ۔ ہے۔ میرے مختار مسعود صاحب اور عذررا بہن سے قلبی تعلقات تھے۔ میں نے ان پر کٸی مضامین لکھے۔ میری بیوی فہمیدہ نے نیویارک میں ان سے آواز دوست کی تحریر کے بارے میں پچھا تو مختار مسعود صاحب نے بتایا کہ اس کتاب کا ایک ایک لفظ انہوں نے با وضو لکھا ہے۔ میں امریکہ میں اپنے PhD کے امتحان سے قبل سکون قلب کے لیے آواز دوست پڑھ کر گیا تھا۔ اس کتاب میں میرے بہنوٸی جو ان کے ہمجاعت تھے اور میرے والد کا ذکر مینار پاکستان میں ہے۔ چاروں کتابیں شہکار ہیں۔ آپ اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں میں اپنے مضامین کی pdf بھیج دوں گا۔ نوازش جما
surgeonjaved@gmail.com
آپ کے اس پیغام کا شکریہ
سلام۔۔۔۔۔
سر بعض علم گہرائی میں نہیں جاتا سطحی رہتا ہے جبکہ بعض علم بقول آپ کے, کایا کلپ کردیتاہے
سر کایا کلپ کرنے سے اور اندر سے تبدیل کرنے کا مطلب کیا ہے؟؟؟
U Thant was a Burmese.
خشک مغز خشک تار و خشک پوست
از کجا می آید ایں آواز دوست
❤