𝑨𝒚𝒂𝒕 𝒆 𝑺𝒂𝒌𝒊𝒏𝒂𝒉 | آیات سکینہ |𝐀𝐲𝐚𝐭 𝐨𝐟 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐪𝐮𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲| 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐔𝐫𝐝𝐮 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
HTML-код
- Опубликовано: 4 окт 2024
- PLEASE DO NOT COPY AND REPUBLISH THIS VIDEO ...JAZAKUMULLAH KHAIRAN KASEERAH
PLEASE IS VIDEO KO COPY AUR REPUBLISH NA KAREN.... JAZAKUMULLAH KHAIRAN KASEERAH
Ayat e Sakina with English Translation : • 𝑨𝒚𝒂𝒕 𝒆 𝑺𝒂𝒌𝒊𝒏𝒂𝒉 | آیا...
𝐀𝐲𝐚𝐭 𝐞 𝐒𝐚𝐤𝐢𝐧𝐚 آیات سکینہ,
سکینت والی آیات، جو غم، کم زوری اور بے قراری دور کرتی ہیں:
Effective for sadness, melancholy, anxiety, fear...
Reciter:Omar Hisham Al Arabi
ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:جب کبھی شیخ الاسلام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ پر معاملات شدت اختیار کر لیتے (مشکلات آتیں) تو وہ آیاتِ سکینہ کی تلاوت فرماتے۔ ایک بار انہیں ایک حیرت انگیز اورناقابلِ فہم واقعہ ان کی بیماری میں پیش آیا، جب شیطانی ارواح کم زوری کی حالت میں ان پر غالب آئیں، میں نے انہیں کہتےسنا، وہ فرماتے ہیں، "جب یہ معاملہ زیادہ زور پکڑ گیا تو میں نے اپنے رشتے داروں اور ارد گرد کے لوگوں سے کہا، "آیاتِ سکینہ پڑھو"۔ کہتے ہیں، "پھر میری یہ کیفیت ختم ہو گئی، اور میں اٹھ کر بیٹھ گیا ( ٹھیک ہو گیا) اور مجھے کوئی بیماری باقی نہ رہی"۔ اسی طرح، میں نے بھی اضطرابِ قلب دور کرنے کے لیے ان آیات کی تلاوت کا تجربہ کیا۔ اور حقیقتاً اس میں سکون اور اطمینان کے حوالے سے بڑی تاثیر پائی۔ سکینت اصل میں وہ اطمینان، وقار اور سکون ہے جو اللہ اپنے بندے کے دل پر اس وقت اُتارتا ہے جب وہ شدتِ خوف کی وجہ سے لاحق اضطراب کے باوجود اس سے خفا نہیں ہوتا۔ اور اِس سے اُس کے ایمان، قوتِ یقین اور مثبت سوچ میں اضافہ ہوتا ہے۔ تهذیب مدارج السالکین لابن القیّم رحِمهُ اللّٰه (باب: منزلة السکینة، ج: 2،
آیات سکینۃ یہ ہیں:
الأولى : قوله تعالى : ( وَقَالَ لَهُمْ نَبِيُّهُمْ إِنَّ آيَةَ مُلْكِهِ أَنْ يَأْتِيَكُمُ التَّابُوتُ فِيهِ سَكِينَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ) البقرة/248.
الثاني : قوله تعالى : ( ثُمَّ أَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَى رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ) التوبة/26.
الثالث : قوله تعالى : ( إِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا فَأَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَمْ تَرَوْهَا) التوبة/40.
الرابع : قوله تعالى : ( هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ السَّكِينَةَ فِي قُلُوبِ الْمُؤْمِنِينَ لِيَزْدَادُوا إِيمَانًا مَعَ إِيمَانِهِمْ) الفتح/4.
الخامس : قوله تعالى : ( لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنْزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا ) الفتح/18.
السادس : قوله تعالى : ( إِذْ جَعَلَ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْحَمِيَّةَ حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَى رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ ) الفتح/26
#pearlsofimaan
#poi
#ayatsakina #poi #pearlsofimaan
Jazaki Allah KhairA
ماشاءاللہ لاقوہ آلا باللہ سکون قلب نصیب ہوتاہے۔ الحمدللہ
Subhan Allah
Jazak Allah khair Ms shaa Allah peace full voice
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت پیاری تلاوت ھے❤❤❤😊😊😊🎉🎉
0000⁰00⁰⁰⁰0000⁰00000000000⁰⁰0000000⁰0
Jazakallahu kairan kaseera duniya wo aqeerah
Wowo
السلام وعلیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
دنیا و آخرت میں جزائے خیر دے
شوگر کی وجہ سے میرے گھٹنے میں زخم ہو گیا تھا۔ اللہ تعالٰی کے حکم سے علاج بھی چل رہا تھا۔ زخم کی وجہ شدید اذیت سے دوچار تھی۔خود تو ہلانا دور کی بات کوئی پاس سے بھی گزرتا میری چیخیں نکل جاتی
ساری ساری رات رو رو کر گزتی تھیں۔
اللہ آپ کا بھلا کرے۔آیات سکینہ کا پتہ چلا
میرا معمول ہو گیا خاص طور پر رات کو لگاتی اللہ تعالٰی کے حکم سے سو جاتی تھی آرام اور سکون ملتا ہے۔
معمول تھا قرآن سننے کا اللہ تعالٰی کے کلام ہی میں شفاء کاملہ و عاجلہ ہے۔
Sis also make a routine to listen to Shariah Ruqhya
Allah pak apko صحت کاملہ عطا فرمائے
Allah pak sehat de
Ameen
❤Subhan Allah Mashaa Allah Alhumdulillah Allah Astaghfirullah Allah Inshaa Allah Ameen
Ma sha Allah
❤🕋🤲suobhan allah jaza allah khyrin kaseyrà
سبحان اللہ ، سبحان اللہ ۔۔۔۔ما شاء اللہ ۔۔۔👍👍🌺🌺
MashaaAllah best
AAMEEN
jazakalla
جزاک اللہ۔ اللہ اپ سے راضی ھو
Jazak Allah khaira Allah aap se razi ho Ameen sum Ameeen
Masha Allah nice sharing।।।।।।।
Ya Allah YA HAMEEDU YA HAFIZU YA AR HAMER RAHIMEEN YA RASEEDO
Jazak. Allah
ماشااللہ سبحان اللہ
بہت با اثر اواز ھے اللہ تعالی بہترین اجر دے
درمیان می ایڈ نہی ھونے چاھیے
Masha Allah Masha Allah jazza khallah khir ❤❤
[اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ]~ آمین
[اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ]~ آمین
ماشاءاللہ 😊
Bohat zyada sunti hu main, nice sharing
۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔
۔۔۔لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔۔
سبحان اللہ بےشک
SubhaanAllah!
Subhan Allah. Masha Allah ❤
ماشا اللہ ماشااللہ❤
Mashallah mashallah
جزاک اللہ خیر
اسکی جزا اللہ ہی اپ کو دے سکتا ہے
تلاوت سننے کے دوران ہی دل سکون محسوس کرتا ہے
رقت طاری ہو جاتی ہے
Mashallah❤❤
Ma. Aha. Alla❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Ma sha Allah asy likhty hain
ماشآءالله جزاكِ الله خيرا
Mashallah subhanallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
MashaAllah bht skoon ha Allah pak ka kllam ma
MashaAllah MashaAllah.
Azeem Quran pak ...dilon ke taskeen
aise tilawat jo dil ko sakoon dati hay.subhan Allah
ALLAHUMA AMIIIIN...DUA QABUL YA ALLAH ...AMIIIIN.
❤
Subhan Allah jazak Allah kharean kaseera
mashAllah
Jazak Allah- Allah ap ko bhi is tarah hi sakoon e qalb de jis tarah humain yeh sun k mil raha ha (Ameen)
ameen sumameen
Mash allah
Alhamdulilah
MashaAllah...❤..Allah Hu Akbar...
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤😊😊😊😊
Mashallah Mashallah ❤❤❤❤
Best,masha Allah
اسلام عليكم ❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ بہت اچھی تلاوت ھے❤❤❤😊😊😊
MashAllah
سبحان اللہ, ماشااللہ خوبصورت ترین قرات.
Itna sukoon jiski koi had nhi itna itmina mila masha allah
Sukooooon heart touching ayat...really sakina in haert....❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Really skoon hai MashaAllah 💕💕
Subhanallah mashallah so nice voice reading subhanallah Allah hu akbar brother alhmd
Mashaallan subhanallah ye sunkay dil ko sukoon mila
Ya Allah ap ko lambi Umar de Ameen❤❤❤❤😊🥰
جزاک اللہ الخیر کثیرا. اللہ تعالی ھم سب سے راضی ہو. آمین یا ربالحآلمین.
Aamen
❤@@psychologyandsufisim
Subhaan Allah👍 ❤🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😊😊😊❤❤
اسلام علیکم جزاک اللہ خیرا ماشاءاللہ
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین وإياكم علی آمین ثم آمین 😊😊🎉🎉😊😊😊❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😊😊😊❤❤❤
Assalamu alaikum bhot sukun milta hai sunne se
MaashAllah ❤❤
Mash Allah very nice vices 💚💚💚💚💚
Mashallah
Ya.Allah.hammaray.hall.pay.rhem.farma..
masha allah❤
alhamdulillah🧡
subhanalla 💜
MashAllah ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا ترجمہ کے ساتھ آپ لوڈ کرنے کا اللہ آپ سے راضی ہو
Juzaak Allah khair
0
00
00000
90
Mashallah mashallah ❤❤❤😮😢😊
I like myself 😢😢
Mashallh subhanallah
MashaALLAH. ♥️Jazak ALLAH Khaira.😘💐 Talib e Duaa:🙏 Azmat ullah Wazir. 🇵🇰
اللہ تعالیٰ آپ پر بے شمار نعمتیں عطا فرمائے آمین thanks for sharing
🎉
Allah paak hmko sakun de meri zindg asan kre Aameen
Subhan Allah ❤MaashaaAAllah
Masha Allah jazakhallu khairan kaseera main 6 months se sunrahi hoon mere dil ko bahut sukoon miltha hai bahut achi ayat hai subhan Allah
Mashallah.beautiful peace full voice .Quran pak main hi dil ka sakoon hy.
mashaAllah 💞 Dil ko skoon aagya ❤
Subhanallah
Mashallha
شاید قاری عمر ھشام ھیں ماشاء اللہ
MashaAllah very nyce Excellent
Masshalah beautiful voice
mashallah
YA Allah
AAP ki KHUSHI HAI MUJHE BANTE HO
MERI Madad HE
MO IQBAL HEENA
AAP Ki MAHERBANI SUKRIYA
Allah pak app ko Khush rakhy ameeen
اسلام علیکم ورحمتہ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ کمرشلز نہ ڈال کے آپ نے احسان کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمت سے نوازے۔ آمین یارب العالمین
JazakAllah
Jazakallah ameen
Aaaaaaaqaamaaaqqamaaaaaamaaamaaaaamaaqaaaaaaaamaaaammm@@ehtishamnazir1699amaaaaaaaaaaa
😂
❤ Jazak. ❤ qum..❤ Allah ❤
قاری عمر ھِشام العربی کی خوبصورت پُرسوز تلاوت
❤
V impressive voice
Ma shah Allah
Subhan Allah Very soothing voice Masha Allah ❤
Maa sha allah
Hamare raste k sare kaante allah ne hitadiya hai.
ماشاءالله الصوت الجميل👍
جزاک اللہہ
JAZAKALLAH.MASHA ALLAH .
SubhanAllah Beautiful telawat
Nice voice God blessyousir
SUBHAN ALLAH🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💐💖👌
Masha Allah