افغان بازار تو ایک بہت بڑی مارکیٹ لگتی ہے. لیکن یہاں کچھ خاص رونق نہیں کیا وجہ ہے؟ گاون میں بھی لوگ دکھائی نہیں دے رہے تھے .سفر نامے کے اشتراک کا .بہت شکریہ جناب. بہت خوب
@ 7:47 میں اس بات کا انتظار کرتا رہا کہ آپ بولیں گے میں پاکستان سے ہوں۔ لیکن لگتا ہے ہم پاکستانیوں کوکچھ سمجھا ہی نہیں جاتا کہ ہم کھل کر کسی کو بتا بھی نہیں سکتے کہ بھائی میں پاکستانی ہوں۔ اور ہمیں اس حال تک پہنچانے والے ہمارے حکمران ہی ہیں جنہوں نے قوم کے بجائے ایک ہجوم پیدا کیا تاکہ حکمرانوں کے اپنے خرچے پورے ہوتے رہیں۔
Thanks for your comments and for closely watching my video. He was joking with me. It was not a serious conversation. It wasn't anything like what you may have perceived after watching the video.
Pakistan Tajikistan Brothers
Indeed, Pakistan and Tajikistan share a strong bond of friendship and brotherhood. 🇵🇰🤝🇹🇯
افغان 🎉❤
❤️
Great!!!
thank you
افغان بازار تو ایک بہت بڑی مارکیٹ لگتی ہے. لیکن یہاں کچھ خاص رونق نہیں کیا وجہ ہے؟ گاون میں بھی لوگ دکھائی نہیں دے رہے تھے .سفر نامے کے اشتراک کا .بہت شکریہ جناب. بہت خوب
تاجکستان کی آبادی کم ہے اور تاجکستان میں زیادہ سیاحت بھی نہیں ہوتی۔ اس لیے شہروں میں ہجوم نہیں ہوتا۔
بھائی جی. بازار یامارکیٹ کا لوکیشن ایڈریس کیا ھے ؟؟
دوشنبہ پیچیدہ یا بہت بڑا نہیں ہے۔ یہ بازار آسانی سے مل جاتے ہیں۔
How much is guide fees?
There is no fix fee. Depends on negotiations
تاجکستان کہ لوگوں کی پاکستانیوں کہ بارے میں کیا راۓ ھے ؟
میرے تجربے کے مطابق وہ ہمارے ساتھ اچھا محسوس کرتے ہیں۔
@@ednanDT
جان کر خوشی ھوئی.
ورنہ ایک پاکستانی ٹریولر نے vlog میں کہا تھا کہ پاکستانی پاسپورٹ پر تو تاجکستان میں موبائل سم بھی نہیں ملتی
Market name pls ???
It is Afghan bazar
@EdnanVlogs
Are you sure it is in Dushanbe???
I cannot see this Afghan Bazar on Google Maps.
@@ednanDT
Are you referring to Rynok R.sino ???
@@bilalejazaziz1733 This name was told by my local guide.
@@bilalejazaziz1733 Yes right. I just saw the pictures and this one is Afghan Bazar.
@ 7:47
میں اس بات کا انتظار کرتا رہا کہ آپ بولیں گے میں پاکستان سے ہوں۔ لیکن لگتا ہے ہم پاکستانیوں کوکچھ سمجھا ہی نہیں جاتا کہ ہم کھل کر کسی کو بتا بھی نہیں سکتے کہ بھائی میں پاکستانی ہوں۔
اور ہمیں اس حال تک پہنچانے والے ہمارے حکمران ہی ہیں جنہوں نے قوم کے بجائے ایک ہجوم پیدا کیا تاکہ حکمرانوں کے اپنے خرچے پورے ہوتے رہیں۔
Thanks for your comments and for closely watching my video. He was joking with me. It was not a serious conversation. It wasn't anything like what you may have perceived after watching the video.
I always enjoy when people try to guess things.
@@ednanDT Yes you are right bro. But some times this kind of emotional moment shocks for a sudden. Sorry for that.