خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے آمین ❤️سبحان اللہ سبحان اللہ آمین ثم آمین ❤️
ماشاءاللہ عزوجل بہت خوب اللہ عزوجل ہر سال صحت و عافیت کے ساتھ حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبین و خاتم المعصومین صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ والصحابہ وازواجہ وبارک وسلم
بہت عمدہ ویڈیو ہے ۔ ویسے بھی آجکل ڈرائی گروپس بہت سستے ہیں ۔ چھ آنے سیر اخروٹ ۔ بادام اور پستے دو دو آنے سیر ۔ ۔ تین آنے کا ایک سیر چلغوزہ چار دن چل ہی جاتا ہے ۔۔۔ اتنے سستے میں صرف یوٹیوب کے مفت کی کمائی کھانے والوں کی " صحت " بن سکتی ہے ۔
آپ کب ڈرائی فروٹس کو اپنی خوراک کا لازمی حصہ بنارہے ہیں ۔ پتہ نہیں یوٹیوبرز کونسا نشہ کرتے ہیں ۔ ان کو ڈرائی فروٹس کی قیمتیں پتہ بھی ہیں ۔ مذاق کرنے کے لیے ہم ہی ملے تھے ان لوگوں کو ۔۔ لگتا ہے ۔ یہ لوگ ڈپٹی نزیر احمد کے زمانے میں پیدا ہوئے تھے جب خوانچہ فروش ٹکے سیر چلغوزے بیچا کرتے تھے ۔۔
اے خدا میرے عطار کو شاد رکھ ان کے سارے گھرانے کو آباد رکھ آل عطار پر رحم کر فضل کر دو جہاں میں خدا ان کو آباد رکھ آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا بھائی دعاؤں میں یاد رکھنا
السلام علیکم سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک اپ کو برکتیں عطا فرمائے اپ اتنی اچھی اچھی ایڈوائز اتنی اچھی اچھی پوسٹ ا ہمارے لیے بناتے ہیں اللہ اپ کو دونوں جہاں کی برکتیں عطا فرمائے اور جتنے میرے بھائی مسلمان عاشقان رسول میرا یہ میسج پڑھ رہے ہیں اللہ پاک ہم سب کو بارہا بارہا خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے
Pehli baar kisi mazhabi banday ko itna khushi khushi or active dekha ha otherwise ye log just dari ko hilatay or tension dete he nazar atay hain, stay blessed brother i wish all are like you my brother MashAllah
Beshak Namaz ke zariye problems ko solve kiya jasakta hai lakin sirf Namaz/Salaat padne se har problem ko solve nahi karsakte. Problem ke solution ke liye khud mehnat karni padegi aur phr Namaz aur Dua ke zariye uske liye madaad Allah Taala se maangni hogi mere bhai. For example ek badmash ko chori se rokne ke liye apko apne haath se usko rokna hoga warna aap namaaz me rahoge aur chor sab loot kar chalajayeha
ماشاءاللہ جی مولانا صاحب اللہ اپ کو صحت تندرستی دے اپ جو بھی بتا رہے ہیں ماشاء اللہ یہ سب کھانے سے ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے اللہ پاک اپ کو بھی دیر سے تندرستی دے اور ہمیں بھی دے امین ثم امین
Allah ki sub naimeton k liye jitna bhi shukr ada kren, kem hai. Allah Pak ! Aap k lakhon kroron arbon kherbon times shukr, shukr, shukr. Subhan Allah. Alhamdulillah. Masha Allah.
بہت اعلی اس میں بہت فائدے ہیں اس کے ساتھ خالص شہد 🍯 ان سب چیزوں پر بھاری ہے خوراک میں استعمال ہونا لازم ہے ہر گھر میں ہونا چاہیے پاکستانیوں خوراک میں شہد کو ترجیح دی جائے
بہت عمدہ ویڈیو ہے ۔ ویسے بھی آجکل ڈرائی گروپس بہت سستے ہیں ۔ چھ آنے سے سیر اخروٹ ۔ بادام اور پستے دو دو آنے سیر ۔ ۔ ایک سیر چلغوزہ چار دن چل ہی جاتا ہے ۔۔۔ اتنے سستے میں صرف یوٹیوب کے مفت کی کمائی کھانے والوں کی " صحت " بن سکتی ہے ۔
مجھے بھی افغانستان سے پیار ہے لیکن ایک شکوہ ہے کہ اس کے باسی اکثر نہ تو وفادار اور نہ ہی دل دار ۔ اور احسان فراموش کیوں ہوتے ہیں۔۔۔۔اپنے مسلمان بھائیوں سے بیزار ۔۔۔۔ ۔ ان کے لئے اھل پاکستان نے کتنی قربانی دی اقوام عالم اس پر گواہ ہے۔۔۔۔ لیکن پھر بھی پاکستان انہیں دشمن اور ہندو بہی خواہ نظر آتے ہیں۔ اللہ کرے میرا تجزیہ غلط ہو۔
Meethe meethe madani attari sahab apki ziyarat karne se pehle advertizement men ek khoobsoorat si dosheza ki bhi ziyarat naseeb hojati he. Umid he sawab mile ga. Apki taraf se allowance jo he. Esi khoobsoorat larkiyan dikhane men waseela banne ke liye ham apke mashkoor hen.
خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے آمین
❤️سبحان اللہ سبحان اللہ آمین ثم آمین ❤️
Ameeeeeen summa Ameeeeeen zarur insha Allah 😊
Ameen summa ameen ❤❤❤
آمین❤
Amin
Allah ka shukar h 3dfa bosa dia h hajre asvat
شکر اللہ تعالی کا جس نے ہمیں اتنے نعمتوں سے نوازا ہیں
❤
شکر الحمد للّٰہ ربّ العالمین ۔
ماشاءاللہ عزوجل
بہت خوب
اللہ عزوجل ہر سال صحت و عافیت کے ساتھ حج کی سعادت نصیب فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبین و خاتم المعصومین صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ والصحابہ وازواجہ وبارک وسلم
ماشاء اللہ میرے رب نے کتنی نعمتوں سے نوازا ہے ہمیں ❤❤❤❤❤❤
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (سورة الرحمن)
اور تم اپنی پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
Beshk
Subhan Allah
❤❤
❤ SUBHANALLAH ❤️
اپ کا انداز بیاں کھانے کی رغبت پیدا کرتا ھے۔ ماشاءاللہ بہت خوب۔
اللہ اکبر❤
آپکی بتائی ہوئی باتیں درست ہیں مگر یہ پانچوں خشک میوے،مڈل طبقے اور خاص کر غریب کی دسترس سے باہر ہیں۔
بہت عمدہ ویڈیو ہے ۔ ویسے بھی آجکل ڈرائی گروپس بہت سستے ہیں ۔ چھ آنے سیر اخروٹ ۔ بادام اور پستے دو دو آنے سیر ۔ ۔ تین آنے کا ایک سیر چلغوزہ چار دن چل ہی جاتا ہے ۔۔۔ اتنے سستے میں صرف یوٹیوب کے مفت کی کمائی کھانے والوں کی " صحت " بن سکتی ہے ۔
آپ کب ڈرائی فروٹس کو اپنی خوراک کا لازمی حصہ بنارہے ہیں ۔
پتہ نہیں یوٹیوبرز کونسا نشہ کرتے ہیں ۔ ان کو ڈرائی فروٹس کی قیمتیں پتہ بھی ہیں ۔
مذاق کرنے کے لیے ہم ہی ملے تھے ان لوگوں کو ۔۔
لگتا ہے ۔ یہ لوگ ڈپٹی نزیر احمد کے زمانے میں پیدا ہوئے تھے جب خوانچہ فروش ٹکے سیر چلغوزے بیچا کرتے تھے ۔۔
❤
Correct 💯
1. Badam (almond)
2. Akhrot (walnut)
3. Injeer (fig)
4.Kajur (dates)
5. Pista (pistachio)
6. kishmish (raisin)
Hit like to remind me
❤very
Nice 👍
Siracceptbestwishesfrommeforexplainingbenefitsofdryfruits❤❤❤❤❤
2:41
اے خدا میرے عطار کو شاد رکھ ان کے سارے گھرانے کو آباد رکھ آل عطار پر رحم کر فضل کر دو جہاں میں خدا ان کو آباد رکھ آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا بھائی دعاؤں میں یاد رکھنا
Ameen
آپ کا کلپ بہت فائدہ مند ہوتے ہیں اللہ اپکو خوش رکھے
السلام علیکم سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک اپ کو برکتیں عطا فرمائے اپ اتنی اچھی اچھی ایڈوائز اتنی اچھی اچھی پوسٹ ا ہمارے لیے بناتے ہیں اللہ اپ کو دونوں جہاں کی برکتیں عطا فرمائے اور جتنے میرے بھائی مسلمان عاشقان رسول میرا یہ میسج پڑھ رہے ہیں اللہ پاک ہم سب کو بارہا بارہا خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے
ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ۔ جزاک اللّٰہ خیرا
Pehli baar kisi mazhabi banday ko itna khushi khushi or active dekha ha otherwise ye log just dari ko hilatay or tension dete he nazar atay hain, stay blessed brother i wish all are like you my brother MashAllah
بهت اچهی.اور مفید.ویڈیو مولانا حکیم صاحب
اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
اور ہم سب کو اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشااللہ اللہ نے ہمیں کیا کیا نعمتو سے نوازہ ہے
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ❤❤❤❤
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (سورة الرحمن)
اور تم اپنی پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
میرے رب کی کیا شان ہے ❤❤❤
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (سورة الرحمن)
اور تم اپنی پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ خوبصورت وضاحت فرمائی الللہ تعالی کی نععمتوں کی جزاك اللهُ
اللہ پاک آپ کو لمبی عمر اچھی صحت اور رزق میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
ماشاءاللہ بڑی محنت کرتے ہیں آپ ❤
ماشاءاللہ ۔اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین
آپ بھی کمال کرتے ہیں ۔۔۔۔
انداز بیاں ایسا کہ بندہ سنتے سنتے بازار چلا جائے اور سب کچھ کے آئے 😊
Nimaz is permanent Solution Of All Problems💯
Who Agree With Me🫰👍
Yes your words will behundred and one percent right yes I agree with you
quraan m bata kaha zikr hai namaz ka?
sirf salat ka zikra hai... salat qayam karo... salaat bhi qayam karo... na ki padho.... sabit kar namaz kya hai.
Agreed well spoken
Beshak Namaz ke zariye problems ko solve kiya jasakta hai lakin sirf Namaz/Salaat padne se har problem ko solve nahi karsakte. Problem ke solution ke liye khud mehnat karni padegi aur phr Namaz aur Dua ke zariye uske liye madaad Allah Taala se maangni hogi mere bhai. For example ek badmash ko chori se rokne ke liye apko apne haath se usko rokna hoga warna aap namaaz me rahoge aur chor sab loot kar chalajayeha
ماشاءاللہ مولانا صاحب بہت خوب یقین جانئے میرا ❤️ چاہرےکہ میں ڈرائی فروٹس کا کاروبار شروع کر دوں جتنی خوبصورتی سے آپ نے تعریف کی ہیں ❤❤❤
ماشاء اللہ عزوجل
اللہ عزوجل آپکو دونوں جہان کی بھلائیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم
Ameen
Sare attaryon par noor ki barsaat ho🌹🥀🌷🌺🌸
Kyun sirf Attaryon he Muslim hai? Aap ko kahna chahye ke sab Muslims pe noor he hidayath ki barsaat ho
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ جناب ❤
ماشاءاللہ جی مولانا صاحب اللہ اپ کو صحت تندرستی دے اپ جو بھی بتا رہے ہیں ماشاء اللہ یہ سب کھانے سے ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے اللہ پاک اپ کو بھی دیر سے تندرستی دے اور ہمیں بھی دے امین ثم امین
Subhan Allah MashAllah Allah ka shukar ha Alhumdlilah Allah Pak ney Alhumdlilah itni Nemato sey Nawaza ha Allah sab ko Nawazey Ameen suma Ameen
عظیم نعمتیں ہیں منجانب اللہ
اللہ تعالیٰ نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین
Humsha ki tarh bhot achi information. JazkAllah 🤲
Allah pak sb ko khilaye yeh nematain ameen
آمین
Allah ki sub naimeton k liye jitna bhi shukr ada kren, kem hai. Allah Pak ! Aap k lakhon kroron arbon kherbon times shukr, shukr, shukr. Subhan Allah. Alhamdulillah. Masha Allah.
🌹🥀🍁💐🌺🌸🌷آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔🌿☘️🍀🌴🌳🌲🎄
پڑھیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمدُ لِلّٰہِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰہُ اَکْبَر* 🌳
*سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰہُ اَکْبَر* 🌳
*سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰہُ اَکْبَر* 🌳
ماشاءاللہ بڑے کمال کے ادمی ہیں أپ۔۔۔🎉
Assalam alaikum warahmatullahi wabrkatahu Allah ham sabko gajayat bhari chij kany ki toufiq atta farmaye ameen
Mashallah Allah pak Molana Sahib AP ko AP ki Umr Ap k RizQ or Umr my Barkt Day.
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے
بہت اعلی اس میں بہت فائدے ہیں
اس کے ساتھ خالص شہد 🍯 ان سب چیزوں پر بھاری ہے
خوراک میں استعمال ہونا لازم ہے ہر گھر میں ہونا چاہیے پاکستانیوں خوراک میں شہد کو ترجیح دی جائے
اللّٰہ تبارک و تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
بہت خوب کہا ہے
Ma sha ALLAH, Boht Munfrid Andaaz hai apka.. Aur Mza aya video dekhne ka aur INFORMATIVE b hai video.
ایک بہترین معلومات فراہم کرنے کا شکریہ جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ شکر الحمدللہ رب العالمین کا کیا نعمتیں عطا کی ہیں ❤
Kamal h janab salaam h ap ki zahant ko . Ma sha allah ap ko Kitna acha explain kia h
Apka video b watch kr raha hu r sath sath almonds and pistachio b kha raha
بہت عمدہ ویڈیو ہے ۔ ویسے بھی آجکل ڈرائی گروپس بہت سستے ہیں ۔ چھ آنے سے سیر اخروٹ ۔ بادام اور پستے دو دو آنے سیر ۔ ۔ ایک سیر چلغوزہ چار دن چل ہی جاتا ہے ۔۔۔ اتنے سستے میں صرف یوٹیوب کے مفت کی کمائی کھانے والوں کی " صحت " بن سکتی ہے ۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
بلکل صحیح فرمایا
عطاری بھائی کچھ ایسی غذائیں بھی بتائیں جو غرباء کے لیے فائدہ مند ہوں ۔ یہ جو آپ بتا رہے ہیں یہ غذائیں امیروں کی ہیں
😂😂😂😂
Ragi flour , corn , soya product ,bean etc etc
Mere khayaal me ager ek waqt Thora Kam kha k pese bacha k ager 2 se 4 badam bhi kha lye jain to bht he
Ais tarha ki videos ameer he dekhtay hain gareebo k liye yeh video ain sahab n ni banaye ,hum garebo k liye sirf sabar ka phal hai
😂😂
سبحان اللّٰہ ❤ ماشاءاللہ ❤ سبحان اللّٰہ ❤
ماشاءاللہ very informative video hy
ماشاءاللہ ❤️ ماشاءاللہ ❤️
Masha Allah hmsha Khush rhein suban Bhai ma apki videos dekh kr hi Khush Hoti hn hosla barh jata h bhot acha smjhaty❤
ماشاءالله ❤ سبحان اللّه ❤ صوبن بھائی ❤💝😇
Mashallah ❤ Allah Pak app ki shet aur tandursti ka sath kamiyabi atta farmaya ameen summa aameen
Appreciate the way of presentation. Full of information and energy, thanks Young man ❤
Itny pyare andazz mai btaea ap ny k chezn khany ka dil kr gya
MASHA ALLAH SUBHAAN ALLAH ALHAMDULILLAH JAZAAK ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH KHAIR 🕋🕋🕋🕋
Assalamualaikum bhaiya mashallah jazakallah kharim for information Allah pak humsub ki hifazat karay ameen summa ameen 🤲🕋🤲☝️
ماشاءاللہ مُفید معلومات ہیں
Masha Allah very informative video. Andaz e bayan boht khub h 👍👍
MashaAllah zabrdast sharing thanks for sharing
اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Hum zyadater aapko vidioes dekhte h bahot achche hote h aapke videos sir india
آپ کے ہر چیز بتانے کا طریقہ مدینہ مدینہ ❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ
Masha Allah beautiful style of Presentation ❤
Mashallah Allah pak pko SADA slamat rakhy
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤
Masha Allah. Aap k andaaz e bayan zaberdest hai.
ان سب ڈرائی فروٹ سے افغانستان مالامال ہے زندہ باد میرا پیارا افغانستان❤
مجھے بھی افغانستان سے پیار ہے لیکن ایک شکوہ ہے کہ اس کے باسی اکثر نہ تو وفادار اور نہ ہی دل دار ۔
اور احسان فراموش کیوں ہوتے ہیں۔۔۔۔اپنے مسلمان بھائیوں سے بیزار ۔۔۔۔ ۔
ان کے لئے اھل پاکستان نے کتنی قربانی دی اقوام عالم اس پر گواہ ہے۔۔۔۔
لیکن پھر بھی پاکستان انہیں دشمن اور ہندو بہی خواہ نظر آتے ہیں۔
اللہ کرے میرا تجزیہ غلط ہو۔
Mashalla very informative vedio and beautiful andaz , May Allah bless you Aameen
❤❤
ماشاءاللہ کیا بات ہے
MashaAllah. Stare sahib. Boht khob. Naleg. Wale. Video. Hi. Ap ke
سب لوگ لائک بھی کریں
❤ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت ہی زبردست
باتیں اچھی بتاعی مال کھاں سے لاعیں خریدنے کے لیعے
Hahaha 🤣
Jii...
Janab yeh politician naheen jou apka hamara paisa kha gaey. Aap apna sawal apnay hukumranoun sey kijiye
@@Dr.AteeqBhutta kisi me itna dum nhi hai
Sab k sab lalich mand hai
دو دو نوکریاں کریں۔۔۔۔۔۔ یا تجارت کیجیے۔۔۔۔۔ سخت محنت کریں۔۔۔۔۔ خدا سے مانگیں
MashaAllah May Allah Bless Ameen summa Ameen
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
شکریہ۔ بتانے کا طریقہ اور انفرمیشن بہت اعلی ہے۔ جزاک اللّہ
I LOVE DAWAT E ISLAMI FROM BHAVNAGAR (GUJARAT) INDIA
Allah ka sukar h Allah paak ne itni acchi acchi nihmamto se nawaja
فبای الاء ربّکما تکذبان ❤
Masha Allah boht hi zabardast boht hi hailthy foot oht hi achi maloomat di hai Apne boht boht jazak Allah 👌👌👌😋😋😋💖💖💖💖💖💖🤗🤗🎉🎉🎉
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Ap ki piyari batain aor itny khush ikhlaq ❤❤❤❤ Allah pak ap ko salamat rakhy. Ameen
ما شاء الله 💚
سبحان الله 💚
Meethe meethe madani attari sahab apki ziyarat karne se pehle advertizement men ek khoobsoorat si dosheza ki bhi ziyarat naseeb hojati he. Umid he sawab mile ga. Apki taraf se allowance jo he. Esi khoobsoorat larkiyan dikhane men waseela banne ke liye ham apke mashkoor hen.
سبحان اللہ
Weldon & Very Excellencies Sir' H.R.Babar 💖 (UK) مشااللہ زبردست ------ جی!
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤❤
❤❤❤ mashallah Allah Tala hamen apni nematon shukar Ada karne ki taufik de Ameen
ماشاءاللّٰه
یا اللہ عطار کو شرک سے بیزار اور پکا سچا موحد بنادے۔۔۔
اپ سے میرے مولی اج میں یہی مانگتا ہوں
Great knowledge as always.
ماشاء اللہ بہت خوب حضرت
First comment
Masha Allah Beshak badam tho Mera feveret dry fruits hai mei weekly 100 giram khata hun. ❤❤❤❤
Subah Allah.jazak Allah.
زبردست بہت شکریہ اتنی اچھی معلومات کے لیے
Subhan’Allah