اللہ تعالی حضرت طاہربلال چشتی صاحب کی قبرکونور سےبھردے مسلک دیوبند نے ایک قیمتی جوہرکھویاہے اللہ تعالی انکی تمام منازل آسان فرمائےاور ہماری شفاعت حضرت کےحق میں قبول فرمائےاتنی خوبصورت آواز ہمیشہ کیلئےدفن ہوگئی اللہ تعالی انکے لواحقین اور چاہنےوالوں کوصبرجمیل عطافرمائے 😭😭😭😭
اللہھم صل وسلم علی نبینا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
بہت خوب
اللہ تعالیٰ تیری پاکیزہ روح کو جنت کے باغوں کی سیر کروائے،آمین!
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے حافظ طاہر بلال چشتی صاحب کی
Koi Bata sakta ha Kai ha kai Hoya Bilal sb ko 😢😢😢😢😢😢
@@ArslanAfzal-h3vheart attack 😭😭😭😭😭
Allah ko piara ho gaya Tahir Bilal chishti 😭😭😭😭😭
Aameen
Ameen Ameen
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ یا اللّٰہ پاک مدینہ پاک کے صدقے مجھے صحت دے
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ماشاءاللہ۔اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے(آمین)
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت یااللہ چشتی صاحب کی کا مل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ اللہ پاک حافظ صاحب کی کامل مغفرت فرماۓ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ ❤❤❤❤
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ بے شک
اللہ تعالٰی بلال چشتی رحمہ اللہ تعالٰی کی بے حساب مغفرت فرمائے
سبحان اللہ سبحان اللہ اے اللہ صدقہ مدینہ کے واسطے ہمیں بھی صحت والی زندگی عطا فرما امین ثم امین یارب العالمین 🤲🤲🤲
اللہ پاک حضرت کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے
Masha Allah bohat Acha kalam ❤❤❤❤
Allah pak Tahir bhai ki mgfrt frmay ameen
😢😢 اللّٰہ تعالیٰ مغفرت عطا فرمائے
حافظ صاحب کی خوبصورت آواز اور خوبصورت آواز مفتی سعید ارشد الحسینی کے خوبصورت کلام
اللہ کریم دونوں کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ ❤❤❤
اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل بخشش فرمائیں
آمین ثم آمین یا رب العالمین 😊
زبردست ماشاءاللہ بہت خوب ♥️🌹💐♥️ ہے
اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مکمل مغفرت فرمائے آمین ثم امین
😢 اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Masha Allah sanwily rang man nooraniyyat chamak rahi h.
اللہ۔تعالی۔جنت۔الفردوس۔میں۔اعلی۔مقام۔عطا۔فرماوے۔آمین۔ثم۔آمین۔یاربلعمین
ماشاءاللہ
اللّہ تعالیٰ آپ کو نظر سے محفوظ فرمائیں
آپ کا پڑھنا اور ہماری سماعتوں کو اللّہ تعالیٰ آپ کی ہماری نجات کا ذریعہ فرمائیں آمین یارب العالمین
❤❤آہ طاھر چشتی نوراللہ مرقدہ❤❤
Allah pak maghfieat fermay ameen
Allah maghfirt naseeb farmai Aamin
اللہ تعالیٰ تیری پاکیزہ روح کو جنت کے باغوں کی سیر کروائے،آمین
اللّٰہ تعالیٰ
مغفرت فرمائے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
خاندان والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
مفتی سعید ارشد صاحب زندہ باد کیا ہی خوب کلام لکھا مرشد نے
سلمان گیلانی صاحب کا کلام ہے
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اللہ تعالی حضرت طاہربلال چشتی صاحب کی قبرکونور سےبھردے مسلک دیوبند نے ایک قیمتی جوہرکھویاہے اللہ تعالی انکی تمام منازل آسان فرمائےاور ہماری شفاعت حضرت کےحق میں قبول فرمائےاتنی خوبصورت آواز ہمیشہ کیلئےدفن ہوگئی اللہ تعالی انکے لواحقین اور چاہنےوالوں کوصبرجمیل عطافرمائے 😭😭😭😭
ﷲکامل مغفرت فرمائے آمین😢
اللہ تعالیٰ حافظ طاہر بلال چشتی کی مغفرت فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ مغفرت کاملہ فرمائیں😢
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے بھائی حافظ طاہر بلال چشتی صاحب کی قبر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲😂😂😂😂
Ameen
Kiya awaz thi Mulana ky Allah ik ko jannat ma Ala muqam dein Ameen summa Ameen jannati haij 😭
Allah jnt m Alla mukaam ata frmae Ameen😞🩷
بیشک. . . 💔💔
Allah magfirat farmaiy
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤
مرحوم
اللہ تعالی مغفرت فرمائے
اللّٰہ تعالیٰ دراجات بلند فرمائے
Nice
❤T
اللّٰہ پاک کامل مغفرت فرمائے 😂😂
😢
😢😢😢😢
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
Koi Bata sakta ha Kai hoya ha Bilal sb ko 😢😢😢
Attek hua hai dil ka masla tha pehle bhi
@qariishfaq5587 Allah pak janat main jagha atta kry Ameen suma Ameen
یار مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب کا کلام پڑھا لیکن انکے نام والا شعر نہیں پڑھا زیادتی ہے
حضرت ایسا نہ کہیں اب یہ ہستی دنیا میں نہیں رہی 😭😭😭😭😭😭
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
Allah pak maghfrt farmai Ameen
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ ❤❤❤