سر اتنا انتظار کروایا آپ نے ہم تو آپ کے لیے دعا کرتے رہے اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آپ اپنا کام جاری رکھیں ہم تو آپ کی ہر ویڈیو پوری دیکھتے ہیں اگلی ویڈیو ٹنڈی پر بنا دیں ❤❤❤
ٹنڈی بیسٹ ورائٹی کون سی ہےنومبر کاشت کے لئے ارلی ہو اور بمپر پیدوار کا طریقہ اور اس کی بیماریاں کا حل بتا دیں پھل کا گلنا پودے اؤر پتوں کا گلنا اور بہت کچھ تفصیلی ولوگ ہو
سر جی بہت خوشی ہوئی آپ کو اللّٰہ صدا سلامت رکھے ۔اپ لازمی ویڈیوز بنائیں ہم جیسے لوگ بہت سیکھتے ہیں ۔ اب یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے گا
@@tunnelfarmingandmajorcrops اوپن میں لگانا ہے فروری میں بھائی اور ان دنوں ٹمپریچر کافی کم ہے اسی لیے لو ٹنل میں پنیری لگانی ہے کیا کل سے لگا دیں پنیری شاپر تلے
اسلام علیکم عبدالسلام بھائ کیسے ہیں آپ کی ویڈیو تقریباً دکھی ہیں اچھی معلوماتی اور راہنمائ والی ویڈیو بناتے ہیں ۔۔۔ میں ایک نیا فارمر ہوں۔۔۔ اس دفعہ ایک کنال بھنڈی شاپر کے نیچے لگا رہا ہوں اسی ہفتے انشاء اللہ
Sir Meri Tindi Lage hoi hy Rasheed Ki Boss F1, production achi hy Masha Allah Lakin Abi oski fruiting jaldi tyar ni ho rhe neechy fertilizer plan b acha hy Lakin phall tyar ni ho rha 2 din chor K chunai ker rha hu oper Amino acid K or fungicide spray b ker rha hu Npk b ker rha hu.
A.o.A bhai Bhai jn tanel m bhindi ki kasht m seeds or shaper p kitna expnse aye ga per accr... Seeds knse use krin 2025 m Jwb lazmi dain plzzz Allah pak salamat rakhy apko
آپ بھائی جب ویڈیو ڈلیںگئےتوہم دیکھیں گے آپ ساتھ میٹیریل کی کاسٹ بھی بتانا شروع کریں ، آپ جب بھی ویڈیو بنائیں تسلی سے مکمل ویڈیو بنانے کیکوشش کریں پھر ویوزآتے دیکھیں۔ آپ کی ویڈیو دیکھ کر اور کسی کی ویڈیو دیکھنے کی ضرورت نہ رہے ۔
MashAllah Allah Pak hm SB kly asaniyan bhtry barkatn slamti raht sukn ata farmaen Hmri faslon karobar Rozi rizq rozgar mn barkatn ata farmaen naseb krn Ameen ❤️
Ameen
Wellcome back ❤love you❤ awasn tunnel farming
Thanks
Mashallah sir g Allah ap ko khush rkhe
Ameen
Masha Allah
شکریہ بھائی
Welcome back awan sb. Allah bless you ❤️
شکریہ بھائی دعا کیلئے مشکور ہوں
Welcome welcome sir
Thanks bhai
❤❤
MashAllah bhye..welcome/.bohut miss kiya apki videos ko
@@muhammadarslan9597 تھینکس
Good
شکریہ بھائی
Allah bless u..stay bless.ameen
@@muhammadarslan9597 آمین
شکریہ بھائی
thanks
شکریہ بھائی
Welcome back
Thanks
❤🎉
شکریہ خان جی
Good work brother
Thanks
Sir nice to see after long time
جی ہاں بھائی
سر اتنا انتظار کروایا آپ نے ہم تو آپ کے لیے دعا کرتے رہے اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
آپ اپنا کام جاری رکھیں ہم تو آپ کی ہر ویڈیو پوری دیکھتے ہیں اگلی
ویڈیو ٹنڈی پر بنا دیں ❤❤❤
ٹینڈی کت کیا مسائل درپیش ہیں میں اس پر ہی ویلاک بنا دوں
ٹنڈی بیسٹ ورائٹی کون سی ہےنومبر کاشت کے لئے ارلی ہو اور بمپر پیدوار کا طریقہ اور اس کی بیماریاں کا حل بتا دیں پھل کا گلنا پودے اؤر پتوں کا گلنا اور بہت کچھ تفصیلی ولوگ ہو
سر جی بہت خوشی ہوئی آپ کو اللّٰہ صدا سلامت رکھے ۔اپ لازمی ویڈیوز بنائیں ہم جیسے لوگ بہت سیکھتے ہیں ۔
اب یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے
اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے گا
دعاؤں کے لیے مشکور ہوں
Welcome back dear
Thank you 😊
سر گرمی کے ٹماٹر کی پنیری لگانے کا وقت اور طریقہ بتائیں پلیز جلدی
اس کی ڈاریکٹ سوئینگ جاری ہے بھائی
@@tunnelfarmingandmajorcrops اوپن میں لگانا ہے فروری میں بھائی اور ان دنوں ٹمپریچر کافی کم ہے اسی لیے لو ٹنل میں پنیری لگانی ہے کیا کل سے لگا دیں پنیری شاپر تلے
@alikumail9585 جی لگا سکتے ہیں
اور ڈاریکٹ بھی لگا سکتے ہیں
@@tunnelfarmingandmajorcrops Bundle of thanks dear 🥰
Bhindi.tindi.kadu.toori..mirch.karela new nd latest videos bnaye plz
نیکسٹ انشااللہ
اسلام علیکم
عبدالسلام بھائ کیسے ہیں آپ کی ویڈیو تقریباً دکھی ہیں اچھی معلوماتی اور راہنمائ والی ویڈیو بناتے ہیں ۔۔۔ میں ایک نیا فارمر ہوں۔۔۔ اس دفعہ ایک کنال بھنڈی شاپر کے نیچے لگا رہا ہوں اسی ہفتے انشاء اللہ
بھائی اپلوڈ ہو گیا ویلاگ
بھائی اپکی فرمائش پوری کی
Shukria brother.... Allah jazay khair atta frmay amin@@tunnelfarmingandmajorcrops
میں تابعدار بھائی کا
Bohat dino bad apko daikha hy farm per, sir vlog bnaya kren plzzzz
جی انشااللہ جیسے ٹائم ملے گا ضرور
@tunnelfarmingandmajorcrops Bohat shukriyaa Awan Sahab❣️
Sir Meri Tindi Lage hoi hy Rasheed Ki Boss F1, production achi hy Masha Allah Lakin Abi oski fruiting jaldi tyar ni ho rhe neechy fertilizer plan b acha hy Lakin phall tyar ni ho rha 2 din chor K chunai ker rha hu oper Amino acid K or fungicide spray b ker rha hu Npk b ker rha hu.
@ShahidKhan-fv8ew بھائی شام کو شاپر سے اچھی طرح کرہں بیلنس فرٹیلائزرز دیں
@@tunnelfarmingandmajorcrops ok sir
Dear Awan sahib, what is your area, with best wishes Khalil Awan Islamabad
جی ملک جی اوچشریف ضلع بہاولپور
white aur black mulch mai ka firq hai aur piyaz ki konsi varities kasht ki hai aur plant to plant distance kia hai
وائیٹ اور بلیک ملچ کا فرق پر نیکسٹ ویلاگ بنا دوں گا
اور بقیہ باتیں اسی ویڈیو میں ڈس کس ہو چکی ہیں
A.o.A bhai
Bhai jn tanel m bhindi ki kasht m seeds or shaper p kitna expnse aye ga per accr...
Seeds knse use krin 2025 m
Jwb lazmi dain plzzz
Allah pak salamat rakhy apko
بھائی تفصیلی ویلاگ اپلوڈ کر دیا
اپکی فرمائش پوری کی
@@tunnelfarmingandmajorcrops
❤
Cameraman ko tbdel krain ,aik hi jgh tik kr krha ho gata hy, video qreb sy dkhaiya kejiy. Thanks.
How many plants population in black mulching plot
کبھی گنے تو نہیں
Ratoon sugarcane me kon se sabzi lg sakty hy
بھنڈی پیاز
@tunnelfarmingandmajorcrops peyaz darect sowing sowing kr le ya paneeri tayyar kre kataye 15 Feb ko hugi ganay ki march me laga saktey hey area kp
@muhammadidrees3878 پیاز کی پنیری ہی لگتی ہے کماد کیساتھ کاشت ہو جائت گا
Hybrid pyaz ktny din bd harvest hoga
ایک سو بیس دن
آپ بھائی جب ویڈیو ڈلیںگئےتوہم دیکھیں گے آپ ساتھ میٹیریل کی کاسٹ بھی بتانا شروع کریں ، آپ جب بھی ویڈیو بنائیں تسلی سے مکمل ویڈیو بنانے کیکوشش کریں پھر ویوزآتے دیکھیں۔ آپ کی ویڈیو دیکھ کر اور کسی کی ویڈیو دیکھنے کی ضرورت نہ رہے ۔
@@rajashaheen8478 بھائی ویلاگ بناؤ مکمل تفصیل والا تو لوگ پسند نہیں کرتے لمبی ویڈیو
Awaz kat rhii thii beech main
بیچ میں وائرلیس کا تھوڑا مسلہ بنا ہے
نیکسٹ ایسا نہیں ہو گا
بھائ بڑے دنوں بعد
جی جناب
Welcome back
تھینکس