الا انا اولیاء الله لا خوف علیہم ولا ھم یحزنون بے شک الله کے ولی وہی ھیں جنہیں نہ کوئی خوف( دنیا )ھوتا ھے نہ کوئی غم (دنیا) آپ لوگوں کو ایسی رنگ رلیوں والی محافل سے کوئی سروکار نہیں رکھنا چاہئیے۔ بلکہ آپ کو خود ایسے کردار رکھنے چاہئیں کہ لوگوں کو اپنے طور سے جذب کرلیں۔ فقر الہی "جذبات "پر کنٹرول کا نام ھے۔ یہ ناچ گانے کا اگر تعلق فقر سے ھونا ھوتا تو آج دنیا کے سب ڈانسر فقیر ھوتے اگر سر یا لے یا گلوکاری یا فنکاری میں فقر ھوتا تو آج پوری دنیا ایک الله کو ماننے والی ھوتی ایک نبی سردار انبیاء صلی الله علیه وآله وسلم کی ذات والا صفات کو ماننے والی ھوتی، جبکہ ایسا نہی ھوا نہ پہلے کبھی ھوا نبی و انکے وصی بلافصل و انکے گیارہ فرزند ائمۂ اھل البیت علیہم السلام کے زمانہ میں بلکہ انکی (ناچ ،گانے، غیر محارم سے پردہ کرنے اور غیر محارم کا اپنے غیر محارم مردوں کے نسبت پردے کی روایات و آحادیث کتب آحادیث و کتب روایات شیعہ میں مذمت والی کثرت سے بیان ھوئیں ھیں۔ اس سلسلے میں ایک اچھے شیعہ مومن کا فریضہ الہی یہ بنتا ھے کہ وہ غیبت کبریٰ حجت خدا وارث آسمان و زمین (جس کی زندگی کی وجہ سے نہ زمین ابھی تک تباہ ھوئی ھے اور نہ ھی آسمان گرتا ھے) کی معرفت تک پہنچنے کی کوشش کرے انکے فرامین پر عامل ھو کر، اسکے علاوہ گمراہی ھی گمراہی ھے اور کوئی راستہ نہی نبی مکرم محمد مصطفیٰ صلی الله عليه وآله وسلم کی اطاعت تک پہنچنے کا۔ بس اسی طور اتباع و اطاعت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی اطاعت ھو سکتی ھے کہ ھم واجب طور سے نبی صلی الله عليه وآله وسلم کے چھوڑے ھوئے نامزد انکے بارہ جانشینوں کی پیروی کا دامن قرآن کے تعلیمات کو اپنے سامنے رکھتے ھوئے مضبوطی سے پکڑ لیں، بس وہی بندہ۔ یا بندی قیام قیامت کے بغیر کسی خوف و خطر میں رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے پاس حوض کوثر تک پہنچایا جانے کا اھل تصور کیا جائے گا۔ اور وہی پئی کر سیدھا جنت جائے گا۔۔ باقیوں کی طرح بھٹکے گا نہیں اس لیے اس کےلیے ضرورت اس امر کی ھے کہ دنیا کی مختصر زندگی میں اھل البیت علیہم السلام کے مشن کی مخالفت ترک کر کے دنیا سے مجذوب/کٹے ھوئے صوفیاء فکر لوگوں سے دوری اختیار کرکے ائمہ معصومین علیہم الصلوٰۃ والسلام کے حقیقی شیعہ بنیں۔ کہ جنہیں ائمۂ اھل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام اپنا شیعہ مانتے ھیں۔ اور انہوں نے باقاعدہ طور اپنے شیعہ کی نشاندہی مختلف اوقات /ادوار میں مختلف نشانیوں سے واضح کیں ھیں اور وہ کتب شیعہ میں درج ھیں آپ انہیں معرفت امام زمانہ عجل الله فرجھ الشریف کی کتب میں ملاحظہ کرسکتے ھیں۔ اور ایسے فقراء کی پیروی سے ائمہ اھل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام نے اس لیے منع کیا ھے اور اپنا دشمن کہا ھے کیونکہ یہ دنیا سے بالکل کنارہ کش ھوتے ھیں جبکہ نہ انبیاء کرام علیہم السلام کی یہ سیرت و سنت رھی نہ ھی انکے وارثین ائمہ اھل البیت جنہیں قرآن ویطہرکم تطہیرا کہتا ھے کی یہ سیرت سنت تھی۔ اسلیے آج کے دور میں ھر وہ شخص اھل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام کا واضح دشمن ھے جو منہ سے تو انکے قصیدے پڑھتا ھو لیکن اسکے اعمال اھل البیت علیہم السلام اجمعین کی تعلیمات سے بیزاری کا ثبوت دیں۔ تو وہ شخص دشمن دین دشمن قرآن و اھل البیت علیہم السلام ھے😢اللھم صل علیٰ محمد وآل محمد ❤الله پہلے مجھے اور پھر جو جو یہ تحریر پڑھے مجھ حقیر و ادنیٰ ترین غلام در اھل البیت علیہم السلام سمیت تمام لوگوں کو سچی معرفت و حب اھل البیت علیہم السلام نصیب فرمائے اور جنت میں انکی غلامی نصیب فرمائے جماعت بزرگوں کے تمام غلطیاں، کوتاہیاں جنکا ازالہ دوبارہ اس دنیا میں واپس پلٹ کر وہ کرنے سے قاصر ھیں۔ ھماری دعاؤں کی وجہ سے انکی غلطیوں گناہوں کا آزالہ فرما دے آمین وہ بھی ھماری طرح کے انسان تھے اور بدن رکھتے تھے برحمتک یا ارحم الراحمین الله انکے جسموں پر رحم فرما انکی روحوں پر رحم فرما😢
یہ کیسے اللہ والے ھیں جو الله کی دی ھوئی سب سے بڑی نعمتوں آنکھوں اور کانوں کی ناشکری کرتے ھیں ، اللہ کے اولیاء تو الله کے شکر گزار رھتے ھیں، الله کی نعمتوں کی درست طور سے اس کا شکریہ ادا کرنے کی کوشش میں لگے رھتے ھیں نہ کہ دنیا پرست لوگوں کو اپنا غلام بنانے میں۔۔۔ تاکہ دنیا کے بد کردار لوگوں میں وہ اپنی سرداریاں قائم کرکے انکے دیکھنے والوں سے اپنی ذاتی تجوریاں بھرواتے رھیں نذرانوں نیازوں کے نام پر، جبکہ حقیقی اولیاء الله کو انسانی بخشش کی طلب ھی نہیں ھوتی۔ چہ جائیکہ خود پیر کسی کی نظر ون کا طالب ھو، بلکہ خود پیر میں اتنی جاذبیت و کشش انکے اچھے اخلاق و کرداروں کی بدولت ھو کہ دنیا دار پیروں کی پیروی میں الله کا نیک سچے راستے اختیار کرلیں ھمیشہ ھمیشہ کی برائیاں چھوڑ کر ❤اللھم صل علیٰ محمد وآلہ وسلم❤
@MehdiMurtaza313-de9gm تیری عقل پر قربان تجھے بغیر جانچے صرف ظاھر پر بد گمانی کرتے شرم نہین اتی کیا تو نے قران پاک کی وہ ایت نہین سنی اور پڑھی اے مومنوں بد گمانی سے بچو بہت ساری بد گمانیاں گناہ ھوتی ہیں اھل اللہ کے دل حرص دنیا سے ازاد ھوتے ہین پیسے کی لالچ اور حرص سے بلکل کلیتہ ” ازاد ولا یت کبرا عطا ھی اسے ھوتی ھے جو نفس کی ہر الاٸش سے پاک ھو پیسے بھی ان استانوں پر وھی دیتے ہیں جن کے پیسے حق حلال اور دل سچے ھوتے ہین
کیوں جناب اگر ظاہر پر نا جائیں تو کس پر جائیں جناب الله نے جب اپنا قرآن تک ظاہر رکھا ھوا ھے کیا قبر و حشر میں اسکا کوئی جواب نہیں لے گا انسان سے؟؟ جسکو اپنی پاک کتاب دے رکھی ھے یہ خالی رٹے مار کے یاد کرنے کےلیے تو نہیں ھے بلکہ سمجھ کر عمل کےلیے ھے
@@KingMacbeth-x5kbhaee Jan ishaq ki namaz aik ruhani or qalbi amal hay jo Allah or us k banday ka aapsi muamla hay mere mutabaq tau ye khatoon kisi ruhani muqam pe ponch chuki hay
💜❤💚گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا💜❤💚 💜❤💚ناقصاراں پیر کامل کاملاں را رہنما💜❤💚 سید ہجویر مخدوم اُمم مرقد اُو پیر سنجر را حرم خاک پنجاب از دم اُو زندہ گشت صبح ما ازمہراُو تابندہ گشت تمام عالم انسانیت کو حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ عُرس مُبارک ھو🌹
Though word can not express feelings but I do not have any other mean to convey a thank you message for uploading this interview series of Safdar Ali Bukhari. He himself gave answers to almost all burning questions and told in black and white that what the essence is and why does he chose this way.
Ye log haqeqat ma hum se ziada baparda aur shareef lag rai han itne ache se dopata lia ha aur kapre b jb k aj kal dekh lyn tange b nangi kapre b fit aur see through .Allah muaf kare hum sub ko
یہ کیسے اللہ والے ھیں جو الله کی دی ھوئی سب سے بڑی نعمتوں آنکھوں اور کانوں کی ناشکری کرتے ھیں ، اللہ کے اولیاء تو الله کے شکر گزار رھتے ھیں، الله کی نعمتوں کی درست طور سے اس کا شکریہ ادا کرنے کی کوشش میں لگے رھتے ھیں نہ کہ دنیا پرست لوگوں کو اپنا غلام بنانے میں۔۔۔ تاکہ دنیا کے بد کردار لوگوں میں وہ اپنی سرداریاں قائم کرکے انکے دیکھنے والوں سے اپنی ذاتی تجوریاں بھرواتے رھیں نذرانوں نیازوں کے نام پر، جبکہ حقیقی اولیاء الله کو انسانی بخشش کی طلب ھی نہیں ھوتی۔ چہ جائیکہ خود پیر کسی کی نظر ون کا طالب ھو، بلکہ خود پیر میں اتنی جاذبیت و کشش انکے اچھے اخلاق و کرداروں کی بدولت ھو کہ دنیا دار پیروں کی پیروی میں الله کا نیک سچے راستے اختیار کرلیں ھمیشہ ھمیشہ کی برائیاں چھوڑ کر ❤اللھم صل علیٰ محمد وآلہ وسلم❤
Please please sab log Mary duwa kry Allah pak mujy or muj jasy beualad joro ko sahiby ulad kry amen 40 amen pr Allah pak duwa kbol krta h please sb ameen bol dy😢😢
Dar Shariyat k Akhari seerri Tassawaf ke pehli seerari shuro hotti Saliq sadiq ke samajh her kissi ko ni atti ...yeh aaisa hay jaisay Muossa A S ko Khizar A S kay Illam ke samjh ni the❤❤❤
Ye first performance k kia bol hain Cheti bori ve tabiba nhi ty mai Mar gayi aan tera ishq nachaya kr thayian ye samajh aya h agli lines ya lyrics kia hain
May ALLAH shower HIS mercy & very best blessings on to this afflicted, grieved, suffering lady. May she soon get released from her doleful life. Aameen.
@@bhatzuhabhat8209method yeh hy: Apny dil sy sab ko muaaf ker k dil saaf ker k 7 days surah rehman suni h qari abdul basit ki voice mein closed eyes k sath 3 times( Subah, Dopehr, Shaam) aur 7 days tk isi trh bilanagha suni h. Har bar suny k baad ankhein band krni h aur adha glass paani lena h aur ankhein bnd ker k ALLAH ALLAH ALLAH kerna h aur wo pani pee lein
Shaitaan apnay rastay ka naam Jannat he rakhay ga, yehi parakh karni hay humain, yehi pehchan karni hay. In sub say bach k jo rasta Sunnat say sabit hay wohi haq hay aur such hay.
Yeh baba bharwa hai aur is ka islaam sy door tak koi taluq nhi kia Hazoor S.A.W ny yeh talimaat di hain? Yeh lanti log hain yeh islaam k khilaf sazish hai. Kash k aaj Umar bin khatab R.A hoty tu in ko sare aam phansi hoti
Dhamal e ishq ke tashree wo he log kr skte hen Jo dunyadari se alag rehte hen ....hum log to molvi ke de hue taleem k mutabil in ko shyad sahi na samjte hon .. Allah batter Janta hy wo jse ata kre...
الا انا اولیاء الله لا خوف علیہم ولا ھم یحزنون بے شک الله کے ولی وہی ھیں جنہیں نہ کوئی خوف( دنیا )ھوتا ھے نہ کوئی غم (دنیا) آپ لوگوں کو ایسی رنگ رلیوں والی محافل سے کوئی سروکار نہیں رکھنا چاہئیے۔ بلکہ آپ کو خود ایسے کردار رکھنے چاہئیں کہ لوگوں کو اپنے طور سے جذب کرلیں۔ فقر الہی "جذبات "پر کنٹرول کا نام ھے۔ یہ ناچ گانے کا اگر تعلق فقر سے ھونا ھوتا تو آج دنیا کے سب ڈانسر فقیر ھوتے اگر سر یا لے یا گلوکاری یا فنکاری میں فقر ھوتا تو آج پوری دنیا ایک الله کو ماننے والی ھوتی ایک نبی سردار انبیاء صلی الله علیه وآله وسلم کی ذات والا صفات کو ماننے والی ھوتی، جبکہ ایسا نہی ھوا نہ پہلے کبھی ھوا نبی و انکے وصی بلافصل و انکے گیارہ فرزند ائمۂ اھل البیت علیہم السلام کے زمانہ میں بلکہ انکی (ناچ ،گانے، غیر محارم سے پردہ کرنے اور غیر محارم کا اپنے غیر محارم مردوں کے نسبت پردے کی روایات و آحادیث کتب آحادیث و کتب روایات شیعہ میں مذمت والی کثرت سے بیان ھوئیں ھیں۔ اس سلسلے میں ایک اچھے شیعہ مومن کا فریضہ الہی یہ بنتا ھے کہ وہ غیبت کبریٰ حجت خدا وارث آسمان و زمین (جس کی زندگی کی وجہ سے نہ زمین ابھی تک تباہ ھوئی ھے اور نہ ھی آسمان گرتا ھے) کی معرفت تک پہنچنے کی کوشش کرے انکے فرامین پر عامل ھو کر، اسکے علاوہ گمراہی ھی گمراہی ھے اور کوئی راستہ نہی نبی مکرم محمد مصطفیٰ صلی الله عليه وآله وسلم کی اطاعت تک پہنچنے کا۔ بس اسی طور اتباع و اطاعت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی اطاعت ھو سکتی ھے کہ ھم واجب طور سے نبی صلی الله عليه وآله وسلم کے چھوڑے ھوئے نامزد انکے بارہ جانشینوں کی پیروی کا دامن قرآن کے تعلیمات کو اپنے سامنے رکھتے ھوئے مضبوطی سے پکڑ لیں، بس وہی بندہ۔ یا بندی قیام قیامت کے بغیر کسی خوف و خطر میں رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے پاس حوض کوثر تک پہنچایا جانے کا اھل تصور کیا جائے گا۔ اور وہی پئی کر سیدھا جنت جائے گا۔۔ باقیوں کی طرح بھٹکے گا نہیں اس لیے اس کےلیے ضرورت اس امر کی ھے کہ دنیا کی مختصر زندگی میں اھل البیت علیہم السلام کے مشن کی مخالفت ترک کر کے دنیا سے مجذوب/کٹے ھوئے صوفیاء فکر لوگوں سے دوری اختیار کرکے ائمہ معصومین علیہم الصلوٰۃ والسلام کے حقیقی شیعہ بنیں۔ کہ جنہیں ائمۂ اھل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام اپنا شیعہ مانتے ھیں۔ اور انہوں نے باقاعدہ طور اپنے شیعہ کی نشاندہی مختلف اوقات /ادوار میں مختلف نشانیوں سے واضح کیں ھیں اور وہ کتب شیعہ میں درج ھیں آپ انہیں معرفت امام زمانہ عجل الله فرجھ الشریف کی کتب میں ملاحظہ کرسکتے ھیں۔ اور ایسے فقراء کی پیروی سے ائمہ اھل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام نے اس لیے منع کیا ھے اور اپنا دشمن کہا ھے کیونکہ یہ دنیا سے بالکل کنارہ کش ھوتے ھیں جبکہ نہ انبیاء کرام علیہم السلام کی یہ سیرت و سنت رھی نہ ھی انکے وارثین ائمہ اھل البیت جنہیں قرآن ویطہرکم تطہیرا کہتا ھے کی یہ سیرت سنت تھی۔ اسلیے آج کے دور میں ھر وہ شخص اھل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام کا واضح دشمن ھے جو منہ سے تو انکے قصیدے پڑھتا ھو لیکن اسکے اعمال اھل البیت علیہم السلام اجمعین کی تعلیمات سے بیزاری کا ثبوت دیں۔ تو وہ شخص دشمن دین دشمن قرآن و اھل البیت علیہم السلام ھے😢اللھم صل علیٰ محمد وآل محمد ❤الله پہلے مجھے اور پھر جو جو یہ تحریر پڑھے مجھ حقیر و ادنیٰ ترین غلام در اھل البیت علیہم السلام سمیت تمام لوگوں کو سچی معرفت و حب اھل البیت علیہم السلام نصیب فرمائے اور جنت میں انکی غلامی نصیب فرمائے جماعت بزرگوں کے تمام غلطیاں، کوتاہیاں جنکا ازالہ دوبارہ اس دنیا میں واپس پلٹ کر وہ کرنے سے قاصر ھیں۔ ھماری دعاؤں کی وجہ سے انکی غلطیوں گناہوں کا آزالہ فرما دے آمین وہ بھی ھماری طرح کے انسان تھے اور بدن رکھتے تھے برحمتک یا ارحم الراحمین الله انکے جسموں پر رحم فرما انکی روحوں پر رحم فرما😢
quran main aik jumla hai Allah ka.jus ka trjuma kuch ic trah hai. "or tum jis trf b daikho gay her trf mera hi jmaal (chera ,beauty,) hai."aik or jgah Allah ne quran main farmaya shaid sura rehman main hai. k (batni mafhoom ) Allah k deedar k bghair (withou ) her cheez murdah (dead )hai. yani jis ne b Allah ka deedar na kiya wo muda hai ne shak wo lha p or chal rahi hai. phir aik jgah farmaya "'jo log dunya main undhe (blind )hai wo aakhrat main b undhe uthye jayen gay. batni mafoom hai k jo log dunya Allah ka deedar na kren gay aakhrat main b wo naa ker saken gay.aik jgah farmaya k jin logo ne (muslim ya non muslim ,) meri nishaniyon ka inkar kiya (yani Allah k deedar ko na samgha ) sun lo yehi kafar hain.phir aik jgah farmaya k qyamat ka din hoga saaq (hijab )utayen jayen gay (jo dimagho p pre the dunya main ) sajdah ka hukam hoga jin logo ne dunya main Allah ka deedar ma kiya hoga wo rab ko pehchan na saken gay phir rab us trah un k samne aaye gaa jese un ka guman hoga lekin tab tak un ki kamar akar chuki hogi or sagdah na ker saken gay. (ye batni mafhoom hai tarjuma kuch or trah hai. ) 37:57
جو لوگ اللّٰہ تعالیٰ کے دین اور کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کو سمجھتے ہیں وہ تیرے اس ڈونگی بابے کو خوب جانتے ہیں تم اور تیرے گمراہ بابا نے اللّٰہ تعالیٰ کے ولیوں کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی دعا ھے اللہ تعالیٰ تم کو ہدایت دے اگر تم ہدایت کے قابل ہو آگر نہیں تو اللہ تعالیٰ تمہارے اس فتنے سے اپنی مخلوق کو محفوظ فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین اصلتووسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ژندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ پاک امت نبی پر رحم فرمائیں آپ ساری ساری رات رو رو کے دعائیں فرمائیں اس کی بخشش کی رب سے عشق یہ کیسا اللّٰہ ھو اکبر گھنگھور آوز عورت پے حرام ہے اسے سجدے میں لے جاتے نا کہ مجرے میں
عجب ہی منزل تھی اس درویش بابا کی بہت ہی مشکل منزل تھی کہ کہ کس طرح کے بدنام لوگوں کے اندر رہ کر بہت زیادہ لوگوں کو خاص کر مجبور اور بےسہارا لڑکیوں کو اس دلدل سے نکالتے رہے
سلام ھو اللہ والوں پر جو اپنی محبت اپنے اخلاص سے دلوں کو بارگاہ الہی
کی جانب کھینچ لیتے ہیں ❤❤❤❤❤
الا انا اولیاء الله لا خوف علیہم ولا ھم یحزنون
بے شک الله کے ولی وہی ھیں جنہیں نہ کوئی خوف( دنیا )ھوتا ھے نہ کوئی غم (دنیا)
آپ لوگوں کو ایسی رنگ رلیوں والی محافل سے کوئی سروکار نہیں رکھنا چاہئیے۔ بلکہ آپ کو خود ایسے کردار رکھنے چاہئیں کہ لوگوں کو اپنے طور سے جذب کرلیں۔ فقر الہی "جذبات "پر کنٹرول کا نام ھے۔ یہ ناچ گانے کا اگر تعلق فقر سے ھونا ھوتا تو آج دنیا کے سب ڈانسر فقیر ھوتے اگر سر یا لے یا گلوکاری یا فنکاری میں فقر ھوتا تو آج پوری دنیا ایک الله کو ماننے والی ھوتی ایک نبی سردار انبیاء صلی الله علیه وآله وسلم کی ذات والا صفات کو ماننے والی ھوتی، جبکہ ایسا نہی ھوا نہ پہلے کبھی ھوا نبی و انکے وصی بلافصل و انکے گیارہ فرزند ائمۂ اھل البیت علیہم السلام کے زمانہ میں بلکہ انکی (ناچ ،گانے، غیر محارم سے پردہ کرنے اور غیر محارم کا اپنے غیر محارم مردوں کے نسبت پردے کی روایات و آحادیث کتب آحادیث و کتب روایات شیعہ میں مذمت والی کثرت سے بیان ھوئیں ھیں۔ اس سلسلے میں ایک اچھے شیعہ مومن کا فریضہ الہی یہ بنتا ھے کہ وہ غیبت کبریٰ حجت خدا وارث آسمان و زمین (جس کی زندگی کی وجہ سے نہ زمین ابھی تک تباہ ھوئی ھے اور نہ ھی آسمان گرتا ھے) کی معرفت تک پہنچنے کی کوشش کرے انکے فرامین پر عامل ھو کر، اسکے علاوہ گمراہی ھی گمراہی ھے اور کوئی راستہ نہی نبی مکرم محمد مصطفیٰ صلی الله عليه وآله وسلم کی اطاعت تک پہنچنے کا۔ بس اسی طور اتباع و اطاعت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی اطاعت ھو سکتی ھے کہ ھم واجب طور سے نبی صلی الله عليه وآله وسلم کے چھوڑے ھوئے نامزد انکے بارہ جانشینوں کی پیروی کا دامن قرآن کے تعلیمات کو اپنے سامنے رکھتے ھوئے مضبوطی سے پکڑ لیں، بس وہی بندہ۔ یا بندی قیام قیامت کے بغیر کسی خوف و خطر میں رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے پاس حوض کوثر تک پہنچایا جانے کا اھل تصور کیا جائے گا۔ اور وہی پئی کر سیدھا جنت جائے گا۔۔ باقیوں کی طرح بھٹکے گا نہیں اس لیے اس کےلیے ضرورت اس امر کی ھے کہ دنیا کی مختصر زندگی میں اھل البیت علیہم السلام کے مشن کی مخالفت ترک کر کے دنیا سے مجذوب/کٹے ھوئے صوفیاء فکر لوگوں سے دوری اختیار کرکے ائمہ معصومین علیہم الصلوٰۃ والسلام کے حقیقی شیعہ بنیں۔ کہ جنہیں ائمۂ اھل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام اپنا شیعہ مانتے ھیں۔ اور انہوں نے باقاعدہ طور اپنے شیعہ کی نشاندہی مختلف اوقات /ادوار میں مختلف نشانیوں سے واضح کیں ھیں اور وہ کتب شیعہ میں درج ھیں آپ انہیں معرفت امام زمانہ عجل الله فرجھ الشریف کی کتب میں ملاحظہ کرسکتے ھیں۔
اور ایسے فقراء کی پیروی سے ائمہ اھل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام نے اس لیے منع کیا ھے اور اپنا دشمن کہا ھے کیونکہ یہ دنیا سے بالکل کنارہ کش ھوتے ھیں جبکہ نہ انبیاء کرام علیہم السلام کی یہ سیرت و سنت رھی نہ ھی انکے وارثین ائمہ اھل البیت جنہیں قرآن ویطہرکم تطہیرا کہتا ھے کی یہ سیرت سنت تھی۔ اسلیے آج کے دور میں ھر وہ شخص اھل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام کا واضح دشمن ھے جو منہ سے تو انکے قصیدے پڑھتا ھو لیکن اسکے اعمال اھل البیت علیہم السلام اجمعین کی تعلیمات سے بیزاری کا ثبوت دیں۔ تو وہ شخص دشمن دین دشمن قرآن و اھل البیت علیہم السلام ھے😢اللھم صل علیٰ محمد وآل محمد ❤الله پہلے مجھے اور پھر جو جو یہ تحریر پڑھے مجھ حقیر و ادنیٰ ترین غلام در اھل البیت علیہم السلام سمیت تمام لوگوں کو سچی معرفت و حب اھل البیت علیہم السلام نصیب فرمائے اور جنت میں انکی غلامی نصیب فرمائے جماعت بزرگوں کے تمام غلطیاں، کوتاہیاں جنکا ازالہ دوبارہ اس دنیا میں واپس پلٹ کر وہ کرنے سے قاصر ھیں۔ ھماری دعاؤں کی وجہ سے انکی غلطیوں گناہوں کا آزالہ فرما دے آمین وہ بھی ھماری طرح کے انسان تھے اور بدن رکھتے تھے برحمتک یا ارحم الراحمین الله انکے جسموں پر رحم فرما انکی روحوں پر رحم فرما😢
یہ کیسے اللہ والے ھیں جو الله کی دی ھوئی سب سے بڑی نعمتوں آنکھوں اور کانوں کی ناشکری کرتے ھیں ، اللہ کے اولیاء تو الله کے شکر گزار رھتے ھیں، الله کی نعمتوں کی درست طور سے اس کا شکریہ ادا کرنے کی کوشش میں لگے رھتے ھیں نہ کہ دنیا پرست لوگوں کو اپنا غلام بنانے میں۔۔۔ تاکہ دنیا کے بد کردار لوگوں میں وہ اپنی سرداریاں قائم کرکے انکے دیکھنے والوں سے اپنی ذاتی تجوریاں بھرواتے رھیں نذرانوں نیازوں کے نام پر، جبکہ حقیقی اولیاء الله کو انسانی بخشش کی طلب ھی نہیں ھوتی۔ چہ جائیکہ خود پیر کسی کی نظر ون کا طالب ھو، بلکہ خود پیر میں اتنی جاذبیت و کشش انکے اچھے اخلاق و کرداروں کی بدولت ھو کہ دنیا دار پیروں کی پیروی میں الله کا نیک سچے راستے اختیار کرلیں ھمیشہ ھمیشہ کی برائیاں چھوڑ کر ❤اللھم صل علیٰ محمد وآلہ وسلم❤
@MehdiMurtaza313-de9gm
تیری عقل پر قربان تجھے بغیر جانچے صرف ظاھر پر بد گمانی کرتے شرم نہین اتی کیا تو نے قران پاک کی وہ ایت نہین سنی اور پڑھی
اے مومنوں بد گمانی سے بچو بہت ساری بد گمانیاں گناہ ھوتی ہیں
اھل اللہ کے دل حرص دنیا سے ازاد ھوتے ہین
پیسے کی لالچ اور حرص سے بلکل کلیتہ ” ازاد
ولا یت کبرا عطا ھی اسے ھوتی ھے
جو نفس کی ہر الاٸش سے پاک ھو
پیسے بھی ان استانوں پر وھی دیتے ہیں جن کے پیسے حق حلال اور دل سچے ھوتے ہین
میرا دل گواہی دیتا ہے کہ یہ قلندر دوراں تھا۔ سچا تھا، پاک تھا، میرے اور آپ جیسا نہی تھا۔ اسکے ظاہر پر مت جاو۔
No doubt 👍
کیوں جناب اگر ظاہر پر نا جائیں تو کس پر جائیں جناب الله نے جب اپنا قرآن تک ظاہر رکھا ھوا ھے کیا قبر و حشر میں اسکا کوئی جواب نہیں لے گا انسان سے؟؟ جسکو اپنی پاک کتاب دے رکھی ھے یہ خالی رٹے مار کے یاد کرنے کےلیے تو نہیں ھے بلکہ سمجھ کر عمل کےلیے ھے
Allah pak sub k liy asania farmay.Ameen❤
بہلی بار کسی کو عشق کی نماز پڑھتے دیکھا عشق تیری نماز قبول کرے
Wah janab.ishq ke nemaz.shabash
نماز با وضو ہو کے پڑھی جاتی ہے۔مرا اللہ پاک ہے اس کی اس طرح توہین نہ کریں
@@KingMacbeth-x5kbhaee Jan ishaq ki namaz aik ruhani or qalbi amal hay jo Allah or us k banday ka aapsi muamla hay mere mutabaq tau ye khatoon kisi ruhani muqam pe ponch chuki hay
Ye hay masti ki kefiat dunya ko paon ki thokar pe rakh kar hazri de rahi hay is khatoon se tau dua leni chahiay
صدقے ❤
💜❤💚گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا💜❤💚
💜❤💚ناقصاراں پیر کامل کاملاں را رہنما💜❤💚
سید ہجویر مخدوم اُمم
مرقد اُو پیر سنجر را حرم
خاک پنجاب از دم اُو زندہ گشت
صبح ما ازمہراُو تابندہ گشت
تمام عالم انسانیت کو حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ عُرس مُبارک ھو🌹
Allah ye kia raz hen
To he jane malik.😮
Be shak
Though word can not express feelings but I do not have any other mean to convey a thank you message for uploading this interview series of Safdar Ali Bukhari. He himself gave answers to almost all burning questions and told in black and white that what the essence is and why does he chose this way.
Ye log haqeqat ma hum se ziada baparda aur shareef lag rai han itne ache se dopata lia ha aur kapre b jb k aj kal dekh lyn tange b nangi kapre b fit aur see through .Allah muaf kare hum sub ko
یہ وہ دنیا ہے جسے سمجھنا عام بندے کے بسکی بات نہیں یہ ڈیوٹی والے لوگ ہیں
یہ کیسے اللہ والے ھیں جو الله کی دی ھوئی سب سے بڑی نعمتوں آنکھوں اور کانوں کی ناشکری کرتے ھیں ، اللہ کے اولیاء تو الله کے شکر گزار رھتے ھیں، الله کی نعمتوں کی درست طور سے اس کا شکریہ ادا کرنے کی کوشش میں لگے رھتے ھیں نہ کہ دنیا پرست لوگوں کو اپنا غلام بنانے میں۔۔۔ تاکہ دنیا کے بد کردار لوگوں میں وہ اپنی سرداریاں قائم کرکے انکے دیکھنے والوں سے اپنی ذاتی تجوریاں بھرواتے رھیں نذرانوں نیازوں کے نام پر، جبکہ حقیقی اولیاء الله کو انسانی بخشش کی طلب ھی نہیں ھوتی۔ چہ جائیکہ خود پیر کسی کی نظر ون کا طالب ھو، بلکہ خود پیر میں اتنی جاذبیت و کشش انکے اچھے اخلاق و کرداروں کی بدولت ھو کہ دنیا دار پیروں کی پیروی میں الله کا نیک سچے راستے اختیار کرلیں ھمیشہ ھمیشہ کی برائیاں چھوڑ کر ❤اللھم صل علیٰ محمد وآلہ وسلم❤
جیویں سید سردار بابا بادشاہ بخاری
Agar Baba G Sarkar ki koi aur video mil Jai to bari mentbani ho gi
Bhut bhut Shukria Uxi Mufti Sahib !
Allah aappko khush rakhe. Peer Sahib Sarkar ki nayab video dikhane par
Allah Allah Allah
Ali Haq Ali Haq
Ali Haq Ali Haq
Ali Haq ❤❤❤
کوئی دوست پیر صاحب کی گفتگو کو حرف بہ حرف اردو میں ٹرانسکرائب کر سکتا ھے؟ پلیز کر دے یہاں کمنٹ سیکشن میں 🙏🏻🌹💖
دیگر دوستوں کا بہت بھلا ہو گا 🙏🏻
Kon Allah k qreeb hei ap kisi ko nei pehchan sakty hein
Lekin Allah waly pehchan sakty hein
Please please sab log Mary duwa kry Allah pak mujy or muj jasy beualad joro ko sahiby ulad kry amen 40 amen pr Allah pak duwa kbol krta h please sb ameen bol dy😢😢
آمین۔
Aameen
اللہ جانے کون بشر ہے 🌹🌹🌹🌹
Ap ke Pass Ager aur bhi Video hain tw zaroor share kejiye plz.
@@saminaraza3504 channel par upload ho chuki hn ap dekh skti hn
بابا مخدوم سید صفدر علی بخاری رحمت اللہ تعالٰی علیہ ❤❤❤❤❤
please upload more videos of Baba ji. Thanks
@@MuhammadSaqibKhanCn uploaded on channel you can search
Ye boby sultan khatoon ab kahan hoti hen
My babajan had the special faculty to know the kaki thar sb & his position on the victory stand
Dar Shariyat k Akhari seerri Tassawaf ke pehli seerari shuro hotti Saliq sadiq ke samajh her kissi ko ni atti ...yeh aaisa hay jaisay Muossa A S ko Khizar A S kay Illam ke samjh ni the❤❤❤
Ye first performance k kia bol hain
Cheti bori ve tabiba nhi ty mai Mar gayi aan tera ishq nachaya kr thayian ye samajh aya h agli lines ya lyrics kia hain
Kakiji ko blur kerna chahiye tha..
معرفت کے ہزاروں رخ اور راز ۔۔۔۔ سلام از وادی ہنزہ
Allah ka kahan farman hai kaise naachna ki jaaye
Thanks uxi mufti sb❤❤❤
Jeo Peer jee😍🙏
May ALLAH shower HIS mercy & very best blessings on to this afflicted, grieved, suffering lady. May she soon get released from her doleful life. Aameen.
Artist name please
Baba G - Allah ka Raaz hain
Dr prescribed me cancer medicines
I got cured from autoimmune disease by the grace of Surah Rehman- the method baba g told
ماشاءاللہ
What disease you have? RF factor? Plz share method
Aapne kaise pada tha surah rehman plz reply
@@bhatzuhabhat8209 inhon ny surah rehman parhi nahi hogi blky jo method baba g ny btaya h wo follow kia hoga
@@bhatzuhabhat8209method yeh hy:
Apny dil sy sab ko muaaf ker k dil saaf ker k 7 days surah rehman suni h qari abdul basit ki voice mein closed eyes k sath 3 times( Subah, Dopehr, Shaam) aur 7 days tk isi trh bilanagha suni h. Har bar suny k baad ankhein band krni h aur adha glass paani lena h aur ankhein bnd ker k ALLAH ALLAH ALLAH kerna h aur wo pani pee lein
Shaitaan apnay rastay ka naam Jannat he rakhay ga, yehi parakh karni hay humain, yehi pehchan karni hay.
In sub say bach k jo rasta Sunnat say sabit hay wohi haq hay aur such hay.
subhanallah dhmal ki mazeed videos b dal dain
شریعت ان چیزوں کی اجازت نہیں دیتی یہ نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نہیں۔۔
Where is Bobi Sultan nowadays and what is her opinion about her mentor now?
Can you get her short interview about that phase of her connection with peer sb?
Did she left dancing (dhamal) treatment ?
@@FarooqBhatti.I also have the same question... Please take her interview
اللہ ہدایت دے
AP ko
@@alimuddasar6861 ap ko b. Sab ko.
آمیـــــــــــــن یارب العالمین @@alimuddasar6861
Allah ap ko beena kre .
اللہ تعالیٰ آپ کو سچی ہدایت نصیب فرمائے
ملامتی صوفی ❤
استغفراللہ
یہ لاہور ptv سٹوڈیو ون کی رکارڈنگ لگ رھی ھے۔ ان کے آرکائیو سے unedited فوٹیج نکالی گئی ھے۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Phir b shukrya hamny baba g daikhny ko mily❤❤❤
Qalandar kreem baba ko by hid Salam ha
Singer name?
Damadam mast qalander baba bukhari sarkar
آج کل بوبی سلطان کہاں ھے اور اب وہ اپنے پیر بارے کیا رائے رکھتی ھے؟ کوئی بتا سکتا ھے تو یہاں لکھے۔
Yeh deen kay naam pay kya ho rha hy koi koch btaye ga kya aur yeh baba kn hy ?
Yeh baba bharwa hai aur is ka islaam sy door tak koi taluq nhi kia Hazoor S.A.W ny yeh talimaat di hain? Yeh lanti log hain yeh islaam k khilaf sazish hai. Kash k aaj Umar bin khatab R.A hoty tu in ko sare aam phansi hoti
Dhamal e ishq ke tashree wo he log kr skte hen Jo dunyadari se alag rehte hen ....hum log to molvi ke de hue taleem k mutabil in ko shyad sahi na samjte hon .. Allah batter Janta hy wo jse ata kre...
Ye yaqinan faqir khatoon hay dunya dari se bohat ooper ja kar dhamal pesh kar rahi hay
Allah behter jaane is dhamal
mei kya Raaz chchupe hain jo bazahir gair sharai lagta hai magar
Mutlaqan haram nahi keh sakte 😢😢😢
فقیر حق کبھی چھپتا نہیں وقت کے ساتھ ساتھ مزید ظاہر ہوگا
آڈیو کوالٹی کتنی بری ہے
Ali haq Ali Laal Ali Lajpaal Ali haq Ali haq Ali haq
Now this girl is a mother and living happy life with husband
Do you know her?
Mujy mlna hye insy plz kuch sekhna hye plz mujy mlva dye
What's her name?
@@salman.3699 apni janty keya
@@salman.3699 bobby daughter of pehlean
At this time she is Mrs of a gujar guy and living happy married life
Kash baba g men ap ko dekh sakty mill sakty🥲😭😭😭😭😭😭
کیا بات ھے اس محفل کی اللہ اللہ
kia ye wo Deen hay jo hamy Nabi Pak nay hmay sikhaya ?
musa ki aankh wala hi samghe tera jalwa yaa-rabb.
Ali Haq Ali Haq Ali Haq Ali Haq Ali Haq Ali Haq Ali Haq Ali Haq
❤ Bismilla Subhan Allah Saww Bismilla ❤
Qalandar mast Qalandar SAWW Bismilla ❤
❤
❤❤😓دل دا جانی🌿💐
Astaghfiruallah😢
Baa adab baa murad
یہ لڑکی کون ہے
subhanallah
Distracted People!
May ALLAH show them right path.
❤❤❤
❤❤❤❤
Thanks uxi mufti
😢😮
Ali Haq
Islam mein yah naachna gana kahan per hai astaghfirullah
حضرت قلندر بابا اولیاء کا فیضان جاری رہے ۔۔۔۔۔
Mashallah qalander baba musical concert ma faiz luta rhy hyn or ahle tarikat ko khoob badnam kr rhy hyn😂
Details
Firqa mulamtia kya hay? Firqa mulamtia main logon ki nazron main khud ko gira kar malike haqiqi ki khushnudi hasal ki jati hay@@Xexarib895Konican
ما شاء اللہ
Baba g qalandar pak ko hzarno salam
Very good
Bahut khoob, dhamal
الا انا اولیاء الله لا خوف علیہم ولا ھم یحزنون
بے شک الله کے ولی وہی ھیں جنہیں نہ کوئی خوف( دنیا )ھوتا ھے نہ کوئی غم (دنیا)
آپ لوگوں کو ایسی رنگ رلیوں والی محافل سے کوئی سروکار نہیں رکھنا چاہئیے۔ بلکہ آپ کو خود ایسے کردار رکھنے چاہئیں کہ لوگوں کو اپنے طور سے جذب کرلیں۔ فقر الہی "جذبات "پر کنٹرول کا نام ھے۔ یہ ناچ گانے کا اگر تعلق فقر سے ھونا ھوتا تو آج دنیا کے سب ڈانسر فقیر ھوتے اگر سر یا لے یا گلوکاری یا فنکاری میں فقر ھوتا تو آج پوری دنیا ایک الله کو ماننے والی ھوتی ایک نبی سردار انبیاء صلی الله علیه وآله وسلم کی ذات والا صفات کو ماننے والی ھوتی، جبکہ ایسا نہی ھوا نہ پہلے کبھی ھوا نبی و انکے وصی بلافصل و انکے گیارہ فرزند ائمۂ اھل البیت علیہم السلام کے زمانہ میں بلکہ انکی (ناچ ،گانے، غیر محارم سے پردہ کرنے اور غیر محارم کا اپنے غیر محارم مردوں کے نسبت پردے کی روایات و آحادیث کتب آحادیث و کتب روایات شیعہ میں مذمت والی کثرت سے بیان ھوئیں ھیں۔ اس سلسلے میں ایک اچھے شیعہ مومن کا فریضہ الہی یہ بنتا ھے کہ وہ غیبت کبریٰ حجت خدا وارث آسمان و زمین (جس کی زندگی کی وجہ سے نہ زمین ابھی تک تباہ ھوئی ھے اور نہ ھی آسمان گرتا ھے) کی معرفت تک پہنچنے کی کوشش کرے انکے فرامین پر عامل ھو کر، اسکے علاوہ گمراہی ھی گمراہی ھے اور کوئی راستہ نہی نبی مکرم محمد مصطفیٰ صلی الله عليه وآله وسلم کی اطاعت تک پہنچنے کا۔ بس اسی طور اتباع و اطاعت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی اطاعت ھو سکتی ھے کہ ھم واجب طور سے نبی صلی الله عليه وآله وسلم کے چھوڑے ھوئے نامزد انکے بارہ جانشینوں کی پیروی کا دامن قرآن کے تعلیمات کو اپنے سامنے رکھتے ھوئے مضبوطی سے پکڑ لیں، بس وہی بندہ۔ یا بندی قیام قیامت کے بغیر کسی خوف و خطر میں رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے پاس حوض کوثر تک پہنچایا جانے کا اھل تصور کیا جائے گا۔ اور وہی پئی کر سیدھا جنت جائے گا۔۔ باقیوں کی طرح بھٹکے گا نہیں اس لیے اس کےلیے ضرورت اس امر کی ھے کہ دنیا کی مختصر زندگی میں اھل البیت علیہم السلام کے مشن کی مخالفت ترک کر کے دنیا سے مجذوب/کٹے ھوئے صوفیاء فکر لوگوں سے دوری اختیار کرکے ائمہ معصومین علیہم الصلوٰۃ والسلام کے حقیقی شیعہ بنیں۔ کہ جنہیں ائمۂ اھل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام اپنا شیعہ مانتے ھیں۔ اور انہوں نے باقاعدہ طور اپنے شیعہ کی نشاندہی مختلف اوقات /ادوار میں مختلف نشانیوں سے واضح کیں ھیں اور وہ کتب شیعہ میں درج ھیں آپ انہیں معرفت امام زمانہ عجل الله فرجھ الشریف کی کتب میں ملاحظہ کرسکتے ھیں۔
اور ایسے فقراء کی پیروی سے ائمہ اھل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام نے اس لیے منع کیا ھے اور اپنا دشمن کہا ھے کیونکہ یہ دنیا سے بالکل کنارہ کش ھوتے ھیں جبکہ نہ انبیاء کرام علیہم السلام کی یہ سیرت و سنت رھی نہ ھی انکے وارثین ائمہ اھل البیت جنہیں قرآن ویطہرکم تطہیرا کہتا ھے کی یہ سیرت سنت تھی۔ اسلیے آج کے دور میں ھر وہ شخص اھل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام کا واضح دشمن ھے جو منہ سے تو انکے قصیدے پڑھتا ھو لیکن اسکے اعمال اھل البیت علیہم السلام اجمعین کی تعلیمات سے بیزاری کا ثبوت دیں۔ تو وہ شخص دشمن دین دشمن قرآن و اھل البیت علیہم السلام ھے😢اللھم صل علیٰ محمد وآل محمد ❤الله پہلے مجھے اور پھر جو جو یہ تحریر پڑھے مجھ حقیر و ادنیٰ ترین غلام در اھل البیت علیہم السلام سمیت تمام لوگوں کو سچی معرفت و حب اھل البیت علیہم السلام نصیب فرمائے اور جنت میں انکی غلامی نصیب فرمائے جماعت بزرگوں کے تمام غلطیاں، کوتاہیاں جنکا ازالہ دوبارہ اس دنیا میں واپس پلٹ کر وہ کرنے سے قاصر ھیں۔ ھماری دعاؤں کی وجہ سے انکی غلطیوں گناہوں کا آزالہ فرما دے آمین وہ بھی ھماری طرح کے انسان تھے اور بدن رکھتے تھے برحمتک یا ارحم الراحمین الله انکے جسموں پر رحم فرما انکی روحوں پر رحم فرما😢
Beautiful Mashalla ❤❤❤
Koe battaiy ga. Ye kon sa islam hy
Tariqat ky raaz Qalander hi jany
Bus Aik Nazar e karam.
Bhai g Shariat sy bhar kr koi tarikat nhi jis tarikat ma noor e shariat na ho wo kisi kaam nhi
Allah Allah Allah
Haider haider haider
quran main aik jumla hai Allah ka.jus ka trjuma kuch ic trah hai. "or tum jis trf b daikho gay her trf mera hi jmaal (chera ,beauty,) hai."aik or jgah Allah ne quran main farmaya shaid sura rehman main hai. k (batni mafhoom ) Allah k deedar k bghair (withou ) her cheez murdah (dead )hai. yani jis ne b Allah ka deedar na kiya wo muda hai ne shak wo lha p or chal rahi hai. phir aik jgah farmaya "'jo log dunya main undhe (blind )hai wo aakhrat main b undhe uthye jayen gay. batni mafoom hai k jo log dunya Allah ka deedar na kren gay aakhrat main b wo naa ker saken gay.aik jgah farmaya k jin logo ne (muslim ya non muslim ,) meri nishaniyon ka inkar kiya (yani Allah k deedar ko na samgha ) sun lo yehi kafar hain.phir aik jgah farmaya k qyamat ka din hoga saaq (hijab )utayen jayen gay (jo dimagho p pre the dunya main ) sajdah ka hukam hoga jin logo ne dunya main Allah ka deedar ma kiya hoga wo rab ko pehchan na saken gay phir rab us trah un k samne aaye gaa jese un ka guman hoga lekin tab tak un ki kamar akar chuki hogi or sagdah na ker saken gay. (ye batni mafhoom hai tarjuma kuch or trah hai. ) 37:57
واہ کیا نبی اکرم کی معرفت حاصل ہو رہی ہے۔ سارے انبیاء اسی طرز پر محنت کرتے تھے۔ نماز کو درست طریقہ یہی ہے جس سے رب سے ملاقات ہو جاتی ہے۔
Ap ko b hidayat dy Jin ka channel ha.
Ap baba ki kaki ka face blur kr do.
Ghugru ki awaaz me bhi Allah huuu hy please feel evry one😢.
Nice bohat qub
apne hussan per ap hi aashaq.
Peer Kaki Taar Sarkar
Ankh wala teri qudrat ka nizara dekhy
Dida e kour ko kya aey nzr kya dekhy
Rare people
جو لوگ اللّٰہ تعالیٰ کے دین اور کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کو سمجھتے ہیں وہ تیرے اس ڈونگی بابے کو خوب جانتے ہیں تم اور تیرے گمراہ بابا نے اللّٰہ تعالیٰ کے ولیوں کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی دعا ھے اللہ تعالیٰ تم کو ہدایت دے اگر تم ہدایت کے قابل ہو آگر نہیں تو اللہ تعالیٰ تمہارے اس فتنے سے اپنی مخلوق کو محفوظ فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین اصلتووسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ژندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
buzargon k shan buzarg he jane
Mehfil idhar kar rahi hain lekin in ki aankhain kisi or dunya ko dekh rahi hain is ko kehtay hain ruhani kefiat
اللّٰہ پاک امت نبی پر رحم فرمائیں آپ ساری ساری رات رو رو کے دعائیں فرمائیں اس کی بخشش کی رب سے عشق یہ کیسا اللّٰہ ھو اکبر گھنگھور آوز عورت پے حرام ہے اسے سجدے میں لے جاتے نا کہ مجرے میں
علی حق
عجب ہی منزل تھی اس درویش بابا کی بہت ہی مشکل منزل تھی کہ کہ کس طرح کے بدنام لوگوں کے اندر رہ کر بہت زیادہ لوگوں کو خاص کر مجبور اور بےسہارا لڑکیوں کو اس دلدل سے نکالتے رہے
He cleaned the red light area. Married the girls so they stop life of sin.