اس کی خوبصورتی میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ یہ بنی ہے کہ موجودہ حکومت نے بجلی کا سارا نظام زمین دروز یعنی انڈر گراؤنڈ کر دیا ہے جس سے سڑکیں کشادہ ہو گئی ہیں۔
بسم الله الرحمن الرحيم وَعَلَيْكُمُ ٱلسَّلَامُ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمين يا رب العالمين جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
VRY VRY HAPPY TO SEE MY OLD CITY ALTHOUGH MY HOME WAS IN CITY ON LIAQUAT ROAD N NOW IN WAH CANTT BUT MY SCHOOLING N CHOLEGE LIFE WAS IN RAWALPIDI DEN WENT TO KARACHI FR FURTHER EDUCATION 👌👌👌👌👋👋👋💐💐💐🏵️🏵️🏵️💥💥💥🌹🌹🌹👍👍👍👍
Chlan ab SB parking fee b dyea kran gan. Roads PR parking free the or rush b bot tha. Government ko chyea k hr jaga parkings ka system better kran or logun se parking fee lan lakin traffic flow km se km ho bze places PR
بنک روڈ شروع میں کافی اچھا نیا اور تبدیل سا لگ رہا تھا۔ آگے گکھکڑ پلازہ کیطرف تو وہی حال ہے میرا بچپن بھی راولپنڈی میں گزرا اور کیپٹل سینما وہ واحد تفریح گاہ تھی جسکی وجہ سے ہم نے سکول سے پھٹنا اور آوارگی سیکھی کیونکہ یہاں تقریبا ہر روز سپیشل شو ہوا کرتا تھا اور ہم سکول جانے کے بجاے سینما کو ترجیح دیتے بہرحال زندگی گزر گیی اؤر بہت ہی اچھی گزری ہم کسی قابل تو نہ تھے لیکن وہ جو اوپر بیٹھا ہے وہ بڑا ہی مہربان ہے اسکا کروڑ کروڑ شکر ہے
امید ہے غریب لوگوں کی مارکیٹس بھی کبھی ایسے ہی صاف ستھری اور نیو ہونگی، جو لوگ صفائی کی بربادی کرتے ہیں ان کا بھی داخلہ بند کریں یعنی کچرہ پھینکنے والے
پنڈی میں پارکنگ پلازہ ہونا چاہیئے جہاں پر لوگ اپنی گاڑیاں اور بائیک پارک سکیں اور پھر پیدل شاپبنگ کریں۔ لیکن یہ پارکنگ یر تین سو میٹر کے فاصلے میں ہوں تاکہ بہت زیادہ نہ چلنا پڑے۔ جو روڈ تنگ ہیں انہیں ون وے کر دیں اور خلاف ورزی کرنے والے کا بائیک بند کر دیں اور بھاری جرمانے کے بعد چھوڑیں۔ تاکہ سزا کے ڈر سے لوگ الٹا چلنا چھوڑ دیں۔
Aoa bhot achi video ha ap sy request ha satellite town rawalpindi k A block ka v log bnain A block no 1 jhan dafry waly peer rhty hn onk sat hn ny zindgi k 40 sal guzary hn aj to os jga ka naqsha hi badl gya ha
Kirpa Ram building was there where now National Bank Building stand. The compound was called Kirpa Ram Compound.KRBwas gutted in 1959 or 1960. Bank road was Edward road Kashmir road was Delhousi road Haider road was Lawrence road Hospital road was Harding road.
Assalam walekum main aapki har video dekhta hun mujhe bahut pasand aati hai mujhe aapse ek baat puchni hai mujhe December ki pahli tarikh ko Azad Kashmir jana hai mulk ki halat ke hisab se mujhe Jana chahie ki Nahin
میرے والد ۱۹۴۰ کی دہائی میں مری روڈ پہ ایک مشہور اسلامیہ ہائی سکول میں انگریزی کے استاد رہے- تقسیم ہند کے بعد پھر حسن ابدال آگئے تو پنڈی سے پھر رابطہ ہوگیا جو آج تک قائم ہے- بہت شہروں میں رہا ہوں مگر پنڈی پنڈی ہے- لاجواب شہر ہے
Sab roads block ker diya giya ha koi plan nai ab saddar jany ky liya insaan das dafa sochta ha kyon k roads jam ki waja sy boht muskil pash a rhi logoo k.sirf bank road khali kerny sy kuch nai ho gy koi plan b hona chayhe
میرے بھائی آپ کو کئی بار یاد دہانی کرائی ہے کہ آپ جو درود شریف پڑھتے ہیں اس کی ادائیگی میں تجوید کی واضح بڑی غلطیاں ہیں گذارش ہے کہ آپ اس کی کسی بہترین استاد سے رہنمائی حاصل کریں آپ سمجھتے ہیں کہ آپ ثواب حاصل کررہے ہیں جبکہ یہ الٹ ہو رہا ہے مطلب سیدھا سادہ آپ جو پڑھتے ہیں اس کے معنیٰ ہی بدل جاتے ہیں آپ کسی عالم دین سے بھی اس مسئلہ پر بات کرسکتے ہیں رہنمائی حاصل کرنے کے لیے 🙏🙏🙏🙏 آپ تمام معززین سے بھی گزارش ہے خصوصاً قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت کا شرف حاصل کرنے کے لیے آپ سب اس ادائیگی کا خصوصاً خیال رکھے شکریہ
پاکستان بہت ہی خوبصورت ملک ھے۔ کاش معیشت بھی خوبصورت ہو جائے۔ سب سے پہلے پاکستان ۔
بہت زبردست انفارمیشن دی آپ نے بھائی جان
Zabrdust kmallllllllllllll🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ بینک روڈ خوبصورت ہو گئی ہے بس ہمیں صفائی کا خیال رکھنا چاہیے 🎉🎉🎉
Masha Allah nice malik sb ❤❤
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
Many thanks for the tour.
Thanks for liking.
Pmln zindabad mulk ki taraqi ki pehchan
اس کی خوبصورتی میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ یہ بنی ہے کہ موجودہ حکومت نے بجلی کا سارا نظام زمین دروز یعنی انڈر گراؤنڈ کر دیا ہے جس سے سڑکیں کشادہ ہو گئی ہیں۔
SHEHBAZ SHARIF ZINDABAD
بہت وقت ہوا پنڈی کا چکر نہیں لگا لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر ایک خوشگوار حیرت ہو رہی ہے۔ ❤❤❤❤
بسم الله الرحمن الرحيم
وَعَلَيْكُمُ ٱلسَّلَامُ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
آمين يا رب العالمين
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
VRY VRY HAPPY TO SEE MY OLD CITY ALTHOUGH MY HOME WAS IN CITY ON LIAQUAT ROAD N NOW IN WAH CANTT BUT MY SCHOOLING N CHOLEGE LIFE WAS IN RAWALPIDI DEN WENT TO KARACHI FR FURTHER EDUCATION 👌👌👌👌👋👋👋💐💐💐🏵️🏵️🏵️💥💥💥🌹🌹🌹👍👍👍👍
Mashallah ap se hamesha achi sahi aur interesting informations milti hn...great job
@@shahinakhan4325 نوازش
Please write Allah A capital
Ma sha Allah
In sha Allah
Sub han Allah
Jazak Allah
Rasool Allah
Masha Allah buhat khoobsurat ho gia hai
Sbsy behtreen baat drod pak syshro kia hmesha sawab remtyn .sirf is lee like sbscribe krdia mn ny
بہت شکریہ جناب
What a beautiful view
Good work.
Thanks!
Mashallah 😊
good video
Thanks
Very nice 🎉🎉
Thanks 🤗
Nice brother
❤❤❤❤❤Nice
Chlan ab SB parking fee b dyea kran gan. Roads PR parking free the or rush b bot tha. Government ko chyea k hr jaga parkings ka system better kran or logun se parking fee lan lakin traffic flow km se km ho bze places PR
Sr g kia bat ha ap ke zbrdst
بنک روڈ شروع میں کافی اچھا نیا اور تبدیل سا لگ رہا تھا۔
آگے گکھکڑ پلازہ کیطرف تو وہی حال ہے میرا بچپن بھی راولپنڈی میں گزرا اور کیپٹل سینما وہ واحد تفریح گاہ تھی
جسکی وجہ سے ہم نے سکول سے پھٹنا اور آوارگی سیکھی
کیونکہ یہاں تقریبا ہر روز سپیشل شو ہوا کرتا تھا
اور ہم سکول جانے کے بجاے سینما کو ترجیح دیتے بہرحال زندگی گزر گیی
اؤر بہت ہی اچھی گزری ہم کسی قابل تو نہ تھے لیکن وہ جو اوپر بیٹھا ہے وہ بڑا ہی مہربان ہے
اسکا کروڑ کروڑ شکر ہے
ماشاءاللہ
Apki daily ki almost hr video dekhty hn hum...mgr LED p dekhty hn isliye like n comments reh jata he...
جی بہت شکریہ
Oxford 😃 bank road per banks k Siwa sub kuch nazar aya
❤
❤❤❤
Me prsu aya wa tha❤
امید ہے غریب لوگوں کی مارکیٹس بھی کبھی ایسے ہی صاف ستھری اور نیو ہونگی، جو لوگ صفائی کی بربادی کرتے ہیں ان کا بھی داخلہ بند کریں یعنی کچرہ پھینکنے والے
پنڈی میں پارکنگ پلازہ ہونا چاہیئے جہاں پر لوگ اپنی گاڑیاں اور بائیک پارک سکیں اور پھر پیدل شاپبنگ کریں۔ لیکن یہ پارکنگ یر تین سو میٹر کے فاصلے میں ہوں تاکہ بہت زیادہ نہ چلنا پڑے۔
جو روڈ تنگ ہیں انہیں ون وے کر دیں اور خلاف ورزی کرنے والے کا بائیک بند کر دیں اور بھاری جرمانے کے بعد چھوڑیں۔ تاکہ سزا کے ڈر سے لوگ الٹا چلنا چھوڑ دیں۔
Sir plz Also Make videos of Main cities of Pakistan
انشاء اللہ
isa full road ko same bnana chiya
Tax payers Money pay Mazay hain Elite class means Cantonment kay karta dhartaon kay
Nikamay Employees hain Cantonment Board kay Mostly Bribes laitay hain
بنک روڈ کا پہلا فاسٹ فُوڈ
“ برگر ایکسپریس “
Lakin janab
Tiles itni achi thi............
Lakin
Lagany waly ny
Thakydaaar ny
Bara ghark kar dea......... 😢
Bank road traffic band katnay say kafi Traffic Jam hoo gaeya hay
Saboor Bhai....AlAmin plaza The Mall ka bhi vlog banaen
آپ دعوت دیں ا جاؤں گا 03135222404 واٹس ایپ میسج کریں
Aoa bhot achi video ha ap sy request ha satellite town rawalpindi k A block ka v log bnain A block no 1 jhan dafry waly peer rhty hn onk sat hn ny zindgi k 40 sal guzary hn aj to os jga ka naqsha hi badl gya ha
آپ دعوت دیں بنا دیں گے 03135222404 واٹس ایپ میسج کریں
You can v log at DHA phase 7 Lahore, Raya Commercial market. This is very beautiful and iconic.
جی آپ دعوت دیں حاضر ہو جائیں گے
03135222404 واٹس ایپ میسج کریں
آپ شاید یورپ سے آئیں ھیں ھم تو صدیوں سے اس کو ایسا ھی دیکھ رھے ھیں
ا چھا جی
@@AliMurtaza-q8r Aj kal Maryam Nawaz ke wajh say yah sub development daikhnay ko mil rahi hay…. Pahaly kabhi itna acha view nahi daikha sadar ka…
Kirpa Ram building was there where now National Bank Building stand. The compound was called Kirpa Ram Compound.KRBwas gutted in 1959 or 1960. Bank road was Edward road Kashmir road was Delhousi road Haider road was Lawrence road Hospital road was Harding road.
Nice can you contact me plz 03135222404 Whatsapp message
Molvi sahab darhi b rakhy aap🙄🙄
Nice video ap ki birth year kon sa ha me ny b matric 93 me kia ha
Assalam walekum main aapki har video dekhta hun mujhe bahut pasand aati hai mujhe aapse ek baat puchni hai mujhe December ki pahli tarikh ko Azad Kashmir jana hai mulk ki halat ke hisab se mujhe Jana chahie ki Nahin
Bary bary Mafia ke plazy hain traffic tu band ho ge na
دیکھیں کیا ہوتا ہے
Working party only One Pmln zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
Bathing k kitties
Is Bank road in cantt Area, if yes then it is understandable it is not the government but it is the cantonment board who brought this change
Dust bin b rakhwain
Did the authority provide parking area?
Business khatum kar diya hay Cantonment Rawalpindi nay
Please take a round 100 meter away Babu mohalla
صفائی کا بهی انتظام کریں
سننے میں یہ آیا ہے کہ یہ روڈ فوجیوں نے لے لی ہے اور ہر دکاندار سے بھتہ 5000 وصول کرتے ہیں اور ریڑھی والے بھی انہں کے لوگ ہیں
و اللہ عالم
پتہ نہیں
Jabbar tailor's kahan gae
میرے والد ۱۹۴۰ کی دہائی میں مری روڈ پہ ایک مشہور اسلامیہ ہائی سکول میں انگریزی کے استاد رہے- تقسیم ہند کے بعد پھر حسن ابدال آگئے تو پنڈی سے پھر رابطہ ہوگیا جو آج تک قائم ہے- بہت شہروں میں رہا ہوں مگر پنڈی پنڈی ہے- لاجواب شہر ہے
بہت شکریہ
یورپ کے بازار اتنے کھلے نہی ہوتے
واقعی کافی تبدیل ہو گیا ہے۔ یورپ جیسا لگتا ہے😂 آپ ویڈیو بناتے ہوے انہیلر ساتھ رکھا کریں😂
ہم بھی دیسی نہیں رہے یورپین ہو گئے ہیں
Sab roads block ker diya giya ha koi plan nai ab saddar jany ky liya insaan das dafa sochta ha kyon k roads jam ki waja sy boht muskil pash a rhi logoo k.sirf bank road khali kerny sy kuch nai ho gy koi plan b hona chayhe
Hathi cho..... hathi chowk😂😂
میرے بھائی آپ کو کئی بار یاد دہانی کرائی ہے کہ آپ جو درود شریف پڑھتے ہیں اس کی ادائیگی میں تجوید کی واضح بڑی غلطیاں ہیں
گذارش ہے کہ آپ اس کی کسی بہترین استاد سے رہنمائی حاصل کریں
آپ سمجھتے ہیں کہ آپ ثواب حاصل کررہے ہیں
جبکہ یہ الٹ ہو رہا ہے
مطلب سیدھا سادہ
آپ جو پڑھتے ہیں اس کے معنیٰ ہی بدل جاتے ہیں
آپ کسی عالم دین سے بھی اس مسئلہ پر بات کرسکتے ہیں رہنمائی حاصل کرنے کے لیے
🙏🙏🙏🙏 آپ تمام معززین سے بھی گزارش ہے خصوصاً قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت کا شرف حاصل کرنے کے لیے آپ سب اس ادائیگی کا خصوصاً خیال رکھے
شکریہ
Pak land Hotel nhi dikhaya
Pindi kafi ganda hoo chuka hay
ill Planning hay
Please stop roadside selling stalls
97 mn mera colge cds tha idr .garia rush dhowan shor shraby dhok khba bna howa tha ye ab waikho zra
ماشاءاللہ
بہت زبردست انفارمیشن دی آپ نے بھائی جان
بہت شکریہ
❤❤❤