جناب عبدالقدیر عمری صاحب ۔ اپ جو معضوع چنا ہے کیا اس کا صحیح نتیجہ نکالا ہے ؟ سب سے پہلے چند ایات ہیش کرتا ہوں دیکھ لو ۔ کیا صحیح ہے یا غلط فیصلہ کیجئے ؟ Al-`Ankabut | 51 اَوَ لَمۡ یَکۡفِہِمۡ اَنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡکِتٰبَ یُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَرَحۡمَۃً وَّ ذِکۡرٰی لِقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۵۱﴾ ترجمہ مکہ کیا انھیں یہ کافی نہیں ؟ کہ ہم نے آپ پر کتاب نازل فرمائی جو ان پر پڑھی جا رہی ہے، اس میں رحمت (بھی) ہے اور نصیحت (بھی) ہے ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں۔ An-Nisa' | 82 اَفَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ ؕ وَ لَوۡ کَانَ مِنۡ عِنۡدِ غَیۡرِ اللّٰہِ لَوَجَدُوۡا فِیۡہِ اخۡتِلَافًا کَثِیۡرًا ﴿۸۲﴾ ترجمہ مکہ کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے ؟ اگر یہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو یقیناً اس میں بھی کچھ اختلاف پاتے - کیا یہ قران ہمیں کافی نہیں ہے ؟ اور اگر یہ قران کسئ اور کی طرف سے ہوتا تو بے حساب غلطیاں پاتے ۔۔ سورہ انعام ایت ۱۱۵ یہ کتاب (قران ) مکمل ہے ۔ پھر کیوں اس کتاب سے فیصلہ نہیں کرتے دوسرے کتابوں کا سہارا کیوں لیتے ؟ سورہ عراف ایت ۳ اور سورہ ذمر ایت ۵۵ دیکھئیے ۔ اور فیصلہ کیجئے ۔ کیا ہم اللہ کے فرمابردار ہے یا دوسروں کی اتباع کررہے ہیں ؟؟؟؟؟؟ دوسرا کامنٹ دیکھئیے ۔۔۔
الحمد اللہ ۔ اللہ نے صرف دو موت اور دو زندگی دی ہے ۔ پھر تیسری زندگی کہاں ہے ؟ برزق کے معنی آڑ کے ہیں ۔ یعنی رکاوٹ کے ہیں سورہ مومینون ایت ۱۰۰ ۔ اور سورہ فرقان ایت ۵۳ ۔ اور سورہ رحمان ایت ۲۰ قران میں لفظ برزخ تین مرتبہ آیا ہے ۔۔ اب بتائیے برزخ کے معنی کیا ہوتے ہیں ؟ اپنی مرضی یا پہلے والوں کی لکھی ہوئی جھوٹی روایت نہیں چل سکتی - اللہ سے بڑھ کر کوئی ھدایت دے سکتا ہے ؟ جب اللہ نے کسئ بات کو تفصیل سے نہیں بتایا تو دوسروں کی کیا مجھال کہ ہم کو نبی کا نام لیے کر ، کیا صحیح بتا سکتے ؟ لیحاظہ قران پر تدبر و غور و فکر کرو انشاء ھدایت ضرور ملے گی ۔ ورنہ دوسروں کی بات یا راویوں کو دلیل بناؤگے تو سوائے گمراھی کہ کچھ نہیں ملنے والا ---
قبر کا عزاب قران سے کیوں ثابت نہیں کرتے تمام عماء ؟ کیا اپ لوگوں کے پاس قران کا کیا درجہ ہے ؟ جبکہ قران میں ہر قسم کی مثال ہے اور قران مکمل ہے اور نہ آگے سے نہ پیچھے سے اس میں کچھ داخل ہوسکتا ہے نہ کم ہو سکتا ہے ۔۔ اس کے باوجود علماء کو قران کے علاؤ دوسرے روایات پیش کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟ دوسرا کامنٹ دیکھئیے ۔۔۔
ماشاء اللہ، بہت عمدہ بیان
Subhanallah subhanallah subhanallah
MashaAllah bohat omda biyan dia hay
Aap bhut behtareen andaze me samjhate hain
Jazak-Allahu khairan Sheikh
Masha Allah barak Allah
Allah jaza a khair diye shaik ko
🎉🎉🎉Jazakallahu khairan for all team members
❤❤❤❤
بارک اللہ فیکم شیخ 🎉🎉🎉
👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Shaik ko Allah subhanahu Ta’ala ilm me izafa kare Aameen
Please allah se dua Karen mere shohar ko nek hidayat ata farmaye ameeeen
Mashallah
Assalamu Alaikum .Ameen
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Assalamualaikum
Assalamu alikum shaik please wo dua send kare jis se qabar kay logo kay liye dua ki jaye
😢😢😢😢😢
Assalamu alaikum wa Rahmatullah wa barkathuhu Surha mulk rozana padnea sea qabar ke azab nahi hoga a sahi nahi hai moulana ?plz jawab de jiyea
جناب عبدالقدیر عمری صاحب ۔
اپ جو معضوع چنا ہے کیا اس کا صحیح نتیجہ نکالا ہے ؟
سب سے پہلے چند ایات ہیش کرتا ہوں دیکھ لو ۔ کیا صحیح ہے یا غلط فیصلہ کیجئے ؟
Al-`Ankabut | 51
اَوَ لَمۡ یَکۡفِہِمۡ اَنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡکِتٰبَ یُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَرَحۡمَۃً وَّ ذِکۡرٰی لِقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۵۱﴾
ترجمہ مکہ
کیا انھیں یہ کافی نہیں ؟ کہ ہم نے آپ پر کتاب نازل فرمائی جو ان پر پڑھی جا رہی ہے، اس میں رحمت (بھی) ہے اور نصیحت (بھی) ہے ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں۔
An-Nisa' | 82
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ ؕ وَ لَوۡ کَانَ مِنۡ عِنۡدِ غَیۡرِ اللّٰہِ لَوَجَدُوۡا فِیۡہِ اخۡتِلَافًا کَثِیۡرًا ﴿۸۲﴾
ترجمہ مکہ
کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے ؟ اگر یہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو یقیناً اس میں بھی کچھ اختلاف پاتے -
کیا یہ قران ہمیں کافی نہیں ہے ؟
اور اگر یہ قران کسئ اور کی طرف سے ہوتا تو بے حساب غلطیاں پاتے ۔۔
سورہ انعام ایت ۱۱۵
یہ کتاب (قران ) مکمل ہے ۔ پھر کیوں اس کتاب سے فیصلہ نہیں کرتے دوسرے کتابوں کا سہارا کیوں لیتے ؟
سورہ عراف ایت ۳ اور سورہ ذمر ایت ۵۵ دیکھئیے ۔ اور فیصلہ کیجئے ۔ کیا ہم اللہ کے فرمابردار ہے یا دوسروں کی اتباع کررہے ہیں ؟؟؟؟؟؟
دوسرا کامنٹ دیکھئیے ۔۔۔
Allah k nabi s.a.w ko jo azab bataya gaya wo sayad Jahannum ka azab hoga. Aap ne qabr ka bataya h.
الحمد اللہ ۔ اللہ نے صرف دو موت اور دو زندگی دی ہے ۔ پھر تیسری زندگی کہاں ہے ؟ برزق کے معنی آڑ کے ہیں ۔ یعنی رکاوٹ کے ہیں
سورہ مومینون ایت ۱۰۰ ۔ اور سورہ فرقان ایت ۵۳ ۔ اور سورہ رحمان ایت ۲۰ قران میں لفظ برزخ تین مرتبہ آیا ہے ۔۔ اب بتائیے برزخ کے معنی کیا ہوتے ہیں ؟ اپنی مرضی یا پہلے والوں کی لکھی ہوئی جھوٹی روایت نہیں چل سکتی - اللہ سے بڑھ کر کوئی ھدایت دے سکتا ہے ؟ جب اللہ نے کسئ بات کو تفصیل سے نہیں بتایا تو دوسروں کی کیا مجھال کہ ہم کو نبی کا نام لیے کر ، کیا صحیح بتا سکتے ؟ لیحاظہ قران پر تدبر و غور و فکر کرو انشاء ھدایت ضرور ملے گی ۔ ورنہ دوسروں کی بات یا راویوں کو دلیل بناؤگے تو سوائے گمراھی کہ کچھ نہیں ملنے والا ---
قبر کا عزاب قران سے کیوں ثابت نہیں کرتے تمام عماء ؟
کیا اپ لوگوں کے پاس قران کا کیا درجہ ہے ؟ جبکہ قران میں ہر قسم کی مثال ہے اور قران مکمل ہے اور نہ آگے سے نہ پیچھے سے اس میں کچھ داخل ہوسکتا ہے نہ کم ہو سکتا ہے ۔۔ اس کے باوجود علماء کو قران کے علاؤ دوسرے روایات پیش کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟
دوسرا کامنٹ دیکھئیے ۔۔۔
Mashallah