Don't Buy Electric Bike in Pakistan Before Watching this Review

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 23 янв 2025

Комментарии • 14

  • @husnainraza8061
    @husnainraza8061 19 дней назад

    Dear excellent review but i think u should also guide the customers regarding Bike Model, Manufacturing Company details, which are the best electric bikes available in market. However an excellent effort and wish u best of luck.

    • @creativebeing1526
      @creativebeing1526  19 дней назад

      Thank you! I will make sure to include that in my next video.

  • @alia.5499
    @alia.5499 15 дней назад

    میرے پیارے بھائی سب سے پہلے تو اپ کو سلیوٹ اپ نے واقعی وہ ویڈیو بنائی ہے جو اس ٹائم یوتوب پے بہت ہی کم موجود ہے یا شاید موجود ہی نہیں ہے۔ جو لوگ ان سوٹس کا ریویو کرنے لگے ہوئے ہیں میں نے ان سے ریکویسٹ بھی کی تھی کہ بھائی کوئی ایسا کسٹمر ڈھونڈو جس نے اس چیز کو ایک ڈیڑھ سال کم از کم چلایا ہو تاکہ اس کا ریویو معلوم ہو۔۔۔
    اپ نے بہت اچھا ریویو کیا اور بہت سچی باتیں بتائیں۔ پلیز یہ بھی کمنٹ میں بتا دیں کہ جب اپ نے خریدا تھا تب اس کی بیٹری مائیلیج جیتنی تھی اور 5000 چلانے کے بعد کیا اتنی ہی ہے یا کم ہوگئی ہے۔

    • @creativebeing1526
      @creativebeing1526  13 дней назад +1

      Thank you for the appreciation.
      جی اچھا پوائنٹ آپ نے اٹھایا، اسے ویڈیو میں بھی ڈسکس کرنا چاہیے تھا مجھے۔
      ابھی تک بیٹری پرفارمنس میں کوئی واضح فرق نہیں آیا۔
      کمپنی نے 1.5 سال یا 10,000 کلومیٹر مائلیج کی گارنٹی دی ہے۔

  • @alia.5499
    @alia.5499 15 дней назад

    ایک اور اہم بات یہ کہ کمپنی کا کلیم 100 کلومیٹر سے زیادہ کرے گی اور حقیقت میں 50 سے 60 ، بہت زیادہ فرق ہے۔
    یہ سراسر جھوٹ کے زمرے میں اتا ہے! میں حیران ہوں پاکستان میں ہر کمپنی یہاں پے اکر جھوٹ کیوں بولتی ہے؟
    یہ افسوس ناک اور حیران کن بات ہے.

    • @creativebeing1526
      @creativebeing1526  13 дней назад +1

      دراصل کمپنی نے بہت سی کنڈیشنز رکھی ہوتی ہیں جس پر وہ کلیم کرتے ہیں مائلیج۔ اب جیسا کہ ان کے مطابق ایک دن میں ریگولر استعمال کرنے پر 100 کلومیٹر ہو جانا چاہیے... لیکن اتنا فاصلہ اس پر کیا ہی نہیں جا سکتا، کیونکہ اس کی ٹاپ اسپیڈ ہی صرف 40 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اگر اس کی ٹاپ اسپیڈ پر ہم مسلسل 2.5 گھنٹے سفر کریں، پھر جا کے 100 کلومیٹر بنتے ہیں، جو کہ ایک غیر معمولی وقت ہے، ایسا ممکن نہیں کہ اتنا سفر ایک ہی دن میں کیا جائے۔

  • @dailyalerts9524
    @dailyalerts9524 11 дней назад

    Bhai mery pas b T9 hy or 12000 km chl chuki hy or 2 battery khrab ho chuki hain. Ye waste of money hai. Ap 8000 km ky bad apni battery sy tang aa jain gy

    • @creativebeing1526
      @creativebeing1526  11 дней назад

      This is really unfortunate!
      Ap ka battery replacement pe kitna kharcha aya?

    • @dailyalerts9524
      @dailyalerts9524 11 дней назад

      @creativebeing1526 warranty claim hui 1 bar ab dusri bar battery ka issue aya to claim nhi kia, ab wo hi damage or phuli hui battery sy bike chla rha hun 30km ki range mil rhi hai

    • @creativebeing1526
      @creativebeing1526  10 дней назад

      @@dailyalerts9524 that's terrible!
      Customer service waqaiy Metro Bikes walo ki theek nahi

    • @thebigshift
      @thebigshift 6 дней назад

      Lead acid battery ko full drain nae krty.

    • @creativebeing1526
      @creativebeing1526  6 дней назад

      @ is mein graphene battery hoti hai.