Bilkul sahee baat hay Allah anay walay waqton Kay leyay Train Kar Raha hota hay baysakk bayshakk Bismillah MashaAllah laquwata illahbillah barakAllah Alhumdullillah
Assalam walekum aaj to meri aunty mashallah mashallah mashallah ekadam Jannat ki hor lag rahi hai main jab bhi aapko dekhti hun aunty ji meri Aankhen thandi Ho jaati hai Allahabad najar se bachaya aapko❤❤❤❤ love you ❤❤❤
@nasreeniftikharislamicchan924 خوبصورت ہے وہ دل جس میں احساس ہو 🌸 خوبصورت ہیں وہ الفاظ جن میں دوسروں کے لئے ہمدردی ہو 🌸 خوبصورت ہیں وہ ہاتھ جو کسی کی مدد کر سکیں 🌸 خوبصورت ہیں وہ آنکھیں جو کسی کو غم میں دیکھ کر نم ہو جائیں 🌸 اور خوبصورت ہے وہ انسان جس میں خدمت خلق کا جذبہ ہو 🌸 ایسے انسان باکمال ہوتے ہیں اور اپنی انہی خداداد صلاحیتوں کی بنا پر پہچانے جاتے ہیں جو خود بھی ایک بے مثال شخصیت کے حامل ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی انسانیت کا درس دیتے ہیں یہی لوگ اصلاح کرنے والے ہوتے ہیں اور معاشرے میں اپنی خوبیوں کی وجہ سے عزت اور مقام حاصل کرتے ہیں اور اللّٰہ پاک کی خاص نگاہ ان پر ہوتی ہے 🌸 اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمیں بھی ایسی صلاحیتوں سے نوازے کہ ہم بھی لوگوں کے کام آ سکیں اور مشکل گھڑی میں ان کا ساتھ دے سکیں
﷽❣️ السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ❣️ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ بِأَنَّ لَكَ الْحَمْدَ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ❣️ اے اللّٰہ! بےشک میں تجھ سے (اس وسیلے سے) مانگتا/مانگتی ہوں کہ ساری حمد تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔ بہت زیادہ احسان کرنے والا آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا، (اے) جلال اور اکرام والے!❣️ (مسند احمد،ج:19،12205) آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
میڈم آج کا بیان سچائی پر مبنی ھےجیسا کہ سورہ احزاب آیت نمبر 70۔71۔ اللہ پاک نے ایمان والوں سے مخاطب ھو کے فرمایا قولوا قولا"سدیدا۔ ترجمہ ۔سچی اور سیدھی بات کرو۔ کی عکاسی کررھا ھے ۔ شکریہ۔ سلامت رہیں۔❤❤
Allah apko lambi zindagi sehat tandrusti atta fermaye Aameen
Bilkul sahee baat hay Allah anay walay waqton Kay leyay Train Kar Raha hota hay baysakk bayshakk Bismillah MashaAllah laquwata illahbillah barakAllah Alhumdullillah
Love you Meri Pyari Roohani Ma ji.❤
Khush raho always Mina.
I read Shukranlillah
Waaliakumassalam wa rehmatullahe wa barakatuhu
Assalamu alaikum Apa ❤ MashaAllah 🤗
Mashallah subahanallah jazakallah inshallah alhamdulillah ❤
Always love your positivity and positive vibes Allah Khush rakhay Aameen summa Aameen Allahhumma Aameen Ya Rabbalaalameen
Thank you so so much
Assalamu allikum khalajan
Assalamualaikum Jazakallah Khair
Walykumaslam Ameen jazkillah jazkillah jazkillah
Assalam walekum aaj to meri aunty mashallah mashallah mashallah ekadam Jannat ki hor lag rahi hai main jab bhi aapko dekhti hun aunty ji meri Aankhen thandi Ho jaati hai Allahabad najar se bachaya aapko❤❤❤❤ love you ❤❤❤
Thank u so much bayta. This is your ❤️ 😍 💖 love
🤲 اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الأَرْضِ، وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، رَبَّنَا وَرَبَّ كُلِّ شَيْءٍ، فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَى، وَمُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ، وَالْفُرْقَانِ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ شَيْءٍ أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهِ. اللَّهُمَّ أَنْتَ الأَوَّلُ فَلَيْسَ قَبْلَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الآخِرُ فَلَيسَ بَعْدَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَيْسَ فَوْقَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَيْسَ دُونَكَ شَيْءٌ، اقْضِ عَنَّا الدَّيْنَ وَأَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ
صباح الخير.
Jazakallah khayr
@nasreeniftikharislamicchan924
خوبصورت ہے وہ دل جس میں احساس ہو 🌸
خوبصورت ہیں وہ الفاظ جن میں دوسروں کے لئے ہمدردی ہو 🌸
خوبصورت ہیں وہ ہاتھ جو کسی کی مدد کر سکیں 🌸
خوبصورت ہیں وہ آنکھیں جو کسی کو غم میں دیکھ کر نم ہو جائیں 🌸
اور خوبصورت ہے وہ انسان جس میں خدمت خلق کا جذبہ ہو 🌸
ایسے انسان باکمال ہوتے ہیں اور اپنی انہی خداداد صلاحیتوں کی بنا پر پہچانے جاتے ہیں جو خود بھی ایک بے مثال شخصیت کے حامل ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی انسانیت کا درس دیتے ہیں یہی لوگ اصلاح کرنے والے ہوتے ہیں اور معاشرے میں اپنی خوبیوں کی وجہ سے عزت اور مقام حاصل کرتے ہیں اور اللّٰہ پاک کی خاص نگاہ ان پر ہوتی ہے 🌸
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمیں بھی ایسی صلاحیتوں سے نوازے کہ ہم بھی لوگوں کے کام آ سکیں اور مشکل گھڑی میں ان کا ساتھ دے سکیں
Appke sare btaye hue wazife, i am writing in my diary...
Aunty mere liye bhi dua karna mere bacchon ke liye❤
Insha Allah
خوشی رہو
﷽❣️
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ❣️
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ بِأَنَّ لَكَ الْحَمْدَ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ❣️
اے اللّٰہ! بےشک میں تجھ سے (اس وسیلے سے) مانگتا/مانگتی ہوں کہ ساری حمد تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔ بہت زیادہ احسان کرنے والا آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا، (اے) جلال اور اکرام والے!❣️
(مسند احمد،ج:19،12205)
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
Bayshak. Jazakallah
❤
🎉🎉
Salam Aappa❤❤❤❤❤❤❤
WAS
Nice vlog
Assalam alaikum aunty jazakallah khair
Anti ziker group pr kese jaskte hn
Whatsapp pay Add hon ge tu main zikar Group main add kar saktey hon
Bht shukriya
Anti please drood pak pr batty jo hum daily drood pak prry
Draood Ibrahemi is the best
میڈم آج کا بیان سچائی پر مبنی ھےجیسا کہ
سورہ احزاب آیت نمبر
70۔71۔
اللہ پاک نے ایمان والوں سے مخاطب ھو کے فرمایا
قولوا قولا"سدیدا۔
ترجمہ ۔سچی اور سیدھی بات کرو۔
کی عکاسی کررھا ھے ۔
شکریہ۔
سلامت رہیں۔❤❤
Jazakallah khayr
App muje beinteha pasand hai aunty, i am from India
Thank u so much