بچوں کو نماز جنازہ پڑھنا سکھایا گیا۔گورنمنٹ ایلمینٹری سکول 621 گ ب ، تاندلیانوالہ ، فیصل آباد ۔

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 окт 2024
  • جب ایک ڈاکٹر، انجینئر نوجوان اپنے باپ کی میت پر مغفرت کے دو الفاظ ’’اللهم اغفر لِحَيِّنَا ومَيِّتِنَا‘‘ یعنی نماز جنازہ پڑھنے/پڑھانے کی سعادت سے محروم رہ جاتا ہے تب اس محرومی اور بدنصیبی کے ذمہ دار والدین اور اولاد دنوں برابر ٹھہرتے ہیں اور یہ دوطرفہ محرومی ہمارے پورے معاشرے کی اجتماعی محرومی اور بد نصیبی ہے.
    مسلمان کا جنازہ پڑھنے والے کو ایک قیراط کے بقدر اجر ملتا ہے اور احادیثِ مبارکہ میں ہے کہ ایک قیراط ’’اُحد‘‘ پہاڑ کے بقدر ہوگا۔ نیز اگر جنازہ پڑھنے والے چالیس یا اس سے زائد افراد ہوں تو اللہ اس میت کے حق میں ان جنازہ پڑھنے والوں کی سفارش کو قبول فرما لیتے ہیں۔
    👈آئیں اس ویڈیو کو صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر کریں تاکہ ہم سب نماز جنازہ پڑھنا/پڑھانا سیکھ سکیں۔
    👈 مزید جڑے رہنے کے لیے فیس بک پیج فالو کیجیے۔جزاک اللہ۔
    www.facebook.c...
    #school #education #

Комментарии • 1