950 Saal Ka Sabar | Sheikh Atif Ahmed

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 янв 2025

Комментарии • 1

  • @safishirazi7959
    @safishirazi7959 3 месяца назад +1

    اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صبر کاپھل میٹھا ہے سے مراد یہ ہے کہ آپکی مشکلات حل ہو جائیں گی ۔
    بھیڑ میں ہاتھ چھڑا کر جانے والے لوٹ آئیں گے۔
    آسانیاں ہی آسانیاں مقدر میں لکھی دی جائیں گی ۔ محبت نامی نعمت آپکئ جھولی میں ڈال دی جائے گی ۔
    تو آپ غلط ہیں ۔ ۔۔
    " صبر کا پھل میٹھا " سے مراد ہے کہ ایک دن آپ کو مشکلات سے لڑنا آ جائے گا ۔ ۔۔۔
    جانے والوں کو الودہ کہنا سیکھ لیں گے ۔
    اور آپ جان لیں گے کہ ہر ملنے والا شخص اپنے بچھڑنے کی تاریخ لے کر آتا ہے ۔۔۔۔
    آپ جان لیں گے کہ محبت احسن ترتیب میں ۔۔
    آپکی پہلی محبت کے حقدار بھی آپ خود ہیں اور آخری بھی ۔۔!