یہ نایاب ہیرے اب ناممکن ہی ہو گئے میوزک کی دنیا میں کتنی پیاری خوبصورت دل سوز دل چھو لینے والی آواز سادہ الفاظوں کےساتھ۔ ویسے ایک اور بات بھی ہے کہ حساس نرم دل لوگ جب ایسی آوازیں سنتے ہیں تو پریشان ہوتےہیں ان آوازوں میں درد بہت ہوتاہے
Waw, Dill Khush huwa, so nice Wonderful Fantastic old melody, folk Mahyea, beautiful Mashaallah Kiya Khun awaz Allah Pak Almighty bless his Soul With peice in Jannat ul Firdose AMEEN SUMMA AMEN ❤️💕💕💖💖💖💖💖💖
ریڈیو پاکستان آواز خزانہ ۔۔۔ آپ کی اردو املاء پہ افسوس ہوا ۔۔۔ ان خاتون کا نام "نزیر بیگم " نہیں لکھا جاتا ۔۔۔ ان کا نام "نذیر بیگم" لکھا جاتا ہے ۔۔۔ کم از کم آپ ریڈیو پاکستان سے تو یہ توقع نہیں ہے ۔۔۔ گو کہ ٹیلی ویژن پہ تو اردو کا جنازہ نکل چکا ۔۔۔ شکریہ 🏵️
@@radiopakistanofficialawazkhaza سر ۔۔۔۔ آئندہ اپ لوڈ کرنے سے پہلے ایک یا دو ایڈٹ کروا لیا کریں ۔۔۔ ہزاروں لوگ دیکھتے ہیں ۔۔۔ اس لئے یہ ضروری ہے ۔۔۔ یوں کرنے سے ۔۔۔ ایسی غلطی پھر کبھی نہیں ہو گی ۔۔۔۔
یہ نایاب ہیرے اب ناممکن ہی ہو گئے میوزک کی دنیا میں کتنی پیاری خوبصورت دل سوز دل چھو لینے والی آواز سادہ الفاظوں کےساتھ۔ ویسے ایک اور بات بھی ہے کہ حساس نرم دل لوگ جب ایسی آوازیں سنتے ہیں تو پریشان ہوتےہیں ان آوازوں میں درد بہت ہوتاہے
زبردست، بہت ہی پیاری اور دل میں اتر جانے والی مسحور کن آواز میں دیسی شاعری کا شاہکار۔
Bahut khubsoorat awaz aur bol. Hum puraney logon ko iss tarah ki moseeqi pasand hy.
لیجنڈ سنگر ۔۔۔ آج یہ نایاب گیت میوزک لائبریری سے گم ھو چکا ھے ۔۔۔ ایسا شاھکار ھیرا قدر دانوں کو نذر کرنے پر تہہ دل سے شکریہ 🎉🎉🎉
پچاس سال پرانی یادیں تازہ ہو گءیں۔ اللہ کریم مغفرت فرمائے
زندہ باد ۔۔۔ زندہ باد
What a rarest number you have shared! Many thanks for posting this lovely song!
Kya Bat Hy Je
Wah ji wah beautiful
Ufffff fascinating melodies
Waa g kya baat hai zabar dast g maza aa gaya kush rahain wo bi kya zamana tha hub ye raideo se suna karate tay
Very nice.....
Clip pr picture Film Actress Meena Shoray ki hai. Nazeer Begum ki nhi
Nice
Nahid Akhtar ka folk song Juthi Kasuri upload kar den.
Beautiful voice
very niceeeeee
Thank you!
❤❤❤
Waw, Dill Khush huwa, so nice
Wonderful Fantastic old melody, folk Mahyea, beautiful
Mashaallah Kiya Khun awaz
Allah Pak Almighty bless his Soul With peice in Jannat ul Firdose AMEEN SUMMA AMEN ❤️💕💕💖💖💖💖💖💖
Hindko cassette uploads abdulrazzaq dukhi
❤
Hamara bachpan
ریڈیو پاکستان
آواز خزانہ ۔۔۔
آپ کی اردو املاء پہ افسوس ہوا ۔۔۔ ان خاتون کا نام "نزیر بیگم " نہیں لکھا جاتا ۔۔۔
ان کا نام "نذیر بیگم" لکھا جاتا ہے ۔۔۔ کم از کم آپ ریڈیو پاکستان سے تو یہ توقع نہیں ہے ۔۔۔ گو کہ ٹیلی ویژن پہ تو اردو کا جنازہ نکل چکا ۔۔۔
شکریہ 🏵️
آپ کی بات درست ہے محترم
Thumbnail
میں یہ سہو ہوا ہے،اس کی تلافی یا معافی کی کوئی صورت ؟
ماہیے کی بابت کچھ نہیں فرمایا کہ آپ کو کیسا لگا؟
شاید یہ بھی پسند نہیں آیا
@@radiopakistanofficialawazkhaza
سر ۔۔۔۔
آئندہ اپ لوڈ کرنے سے پہلے ایک یا دو ایڈٹ کروا لیا کریں ۔۔۔ ہزاروں لوگ دیکھتے ہیں ۔۔۔ اس لئے یہ ضروری ہے ۔۔۔ یوں کرنے سے ۔۔۔
ایسی غلطی پھر کبھی نہیں ہو گی ۔۔۔۔
@@radiopakistanofficialawazkhaza
ماہیا تو time and space کی قید سے آزاد ہے ۔۔۔ ہمیشہ یوں ہی ہردم تازہ دم رہے گا ۔۔۔۔ زبردست
❤❤ zabardast
Nice