پچھلا 2 سال سے پاکستان کی عوام بہت بڑے بڑے سانحہ سے گزرے ہیں۔ دعا ھے کہ انشاء اللّٰہ 2025✌️ہمارے ملک قوم کیلئے امن و امان اور خوشیوں کا پیغام لیکر آئے۔ آمین ثم آمین 🤲💖✌️ آپ دونو کو بھی نیا سال مبارک 😍✌️
السلام علیکم سر جی کیا حال ہیں خیریت ہے ٹھیک ہیں اللہ پاک اپ کو لمبی زندگی رہے اور اپ کو تندرستی دیںاپ کا بہت بہت شکریہ اپ سچ اور حق کی بات کرتے ہیں بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امين يارب العالمين وياك
مطیع اللہ ، آپ اب حق اور سچ کا ساتھ دیں۔ پلیز۔ بہت اچھا ولاگ۔ اللہ عمران خان کو اچھی صحت اور زندگی کے ساتھ پاکستان کی بہتری کیلئے حکومت عطا فرمائیں۔ آمین
We couldn't hear the last golden words of Mateh. May the Almighty Allah give a real courage to all journalists to choose the righteous path like Mateh has adopted which is straight forward, true, full of patriotism, sincerity and an impartial criticism on all even on IK as well.
May Allah SWT always be with you protecting and guiding, please always keep on doing a good constructive with bravery and honesty, honesty and truth always prevail, please convey my good wishes to Sahib Basheer Sahib, may Allah SWT give you more izzat. Aameen
آپ 2کو بھی سال نو مبارک ہو یااللّٰہ امت مسلمہ ہمارے ملک پاکستان قوم اور#مرشد_عمران_خان کیلئےبھی 2025اور آن والےتمام سالوں میں خاص رحمت اپنےحفظ وامان میں رکھناآمین🤲
Apki daleri ki Waja say Mai nay apki channel ko subscribe kia ,,,,Mai Kisi ka channel nai krtha waisay,,,u r very brave and honest to ur job in every era,,,,,,may u live long
Happy New Year..............warmest thoughts and best wishes.Super generous of you & big big Thanks.......We will not forget Islamabad -Massacre. Vibes from Florida.
❤very Very happy new year ji waheguru ji aap te aap ki family te mehar karan forever God bless you ji 🙏❤ waheguru ji aap ke mulak ki awam te mehar karan ji ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ se
ثاقب نثار صاب اگر وزیراعظم باھر نہ آئیں گے تو کیا ھو گا نینسن مندیلا ستائس سال جیل میں رھے لیکن جبین باھر آئے تو انھوں نے سب کو معاف کر دیا اور جو وہ چاہتے تھے وہ ھو گیا . اب دیکھنا یہ ھے کہ عمران خان کتنا برداشت کرتے ھیں اگر انکو کوئی پریشانی ھے تو پھر انکو سیاست میں آنے سے پہلے اپنے ملک کی سیاست کے متعلق سوچ کر قدم رکھنا چاہیے تھا مجھے امید ھے کہ عمران خان ایک ایماندار اور درد دل رکھنے والا بڑا لیڈر بن چکا ھے باقی تمام کام انسان کے بس کے نہیں ھیں اصل فیصلہ اللہ پاک کے ھاتھ ھی ھے جب وہ فیصلہ کرے گا اور مطیع اللہ صاب درست کہہ رھے ھیں عمران خان ضرور باھر آئے گا انشاءاللہ الہی آمین ثم
Imran khan ko azad karna hoga enko. ye dahmkyea ye log aqat war shkekh mujibe ur rahman ko bi deata ta lekin eska anjam keya howa ye taqat waro ko malom hain lekin ab waqat who nahi hain ab waqat badal ho geyaa hain aur ye log wahi porany sooch ke saath chall rahe hain lakin poran sooch ab nahi chalny wala hain
السلام علیکم بلاول زرداری یا اصف زرداری یا نواز شریف اپ نے کہا ان کو انصاف نہیں ملا انہوں نے تو کمپرومائز کرکے اپنے اوپر ناانصافی ہونے کی قیمت وصول کرتے رہے ہیں یہ انصاف لینے کے لئے کھڑے کب ہوئے قربانیاں کب دی
Both of the gentlemen, we are listening these words from 77 years but this musical chair deos nit change its Song that "might is Right,no Justice no Rule of Law and no voice can be raised against Cruelty like wise D - Chowk Model Town,Election theft we become habitual and ready at every time to listen a big news than these.34 year rigorous punishment to former GB CM either he was Kulboshan OR Gen Yahyah who comitted to fall Dhakka.Such punishments were liable to those people but whom you burried them with wrapping in National Flag.I think this treatment will also be given to Qazi Faiz esa CJ ,Skandir Raja C.E & othets sacred cows who defame the bright face of Pakistan.This is the thinking of each Patrioatic Pakistani.
Very well analysis about PTM
Thank u 🙏
You both are very close to our hearts.you are appreciated for your straightforwardness and truthful journalism.
اللہ کرے نیا سال عالم اسلام تمام انسانیت کی بھلائ خیر لے کر آئے
مطیع اللہ جان اور ثاقب بشیر آپ دونوں کو اللہ خوب ترقی دے اور عوام کی ترجمانی کرنے کی طاقت دے
اپنے پیشے سے ایمانداری کرونا آپکو سب صحافیوں سے ممتاز کرتا ہے.
خدا آپکو سلامت رکھے
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے .
یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، وزیراعظم #عمران_خان_صاحب کے ساتھ !✌️♥️🇧🇫
مطیع اللہ صاب اللہ آپکو سلامت رکھے اور آپکو سچ بولنے پر دڑھلے سے بولنے پر سلام ھے .
سوال جواب کا سلسلہ بھی زبردست ہے اس اپ جارہی رکھیں ❤
سال 2024 پاکستان آرمی کے لئے بدترین سال ثابت ہوئی. اور اب مجھے نہیں لگتا کہ آرمی اپنی ساک100 تک دوبارہ واپس لینے کامیاب ہو جائیں گے
Aur meri dua hai 2025 corrupt judiciary k liye burra saal sabit ho Aameen
Imran Khan Zindabad 🇧🇩🇵🇰🏏❤️🫶👍🇧🇩🇵🇰🏏❤️🫶👍🇧🇩🇵🇰🏏❤️🫶👍
Bohat achay Matiullah sahab
Bas ab Pakistanion ko Imran khan baher chahiye ❤
Insha Allah
Inshallah Imran Khan i❤u inshallah PM Imran Khan 2025 inshallah
great vlog by a brave journalist. I hope one day Imran Khan will openly acknowledge the integrity of these few and rare journalists left in Pakistan.
Matiullah jan zindabad and Saqib Bashir happy new year
Happy New year tamam PTI ki trf se aap sb ko
چس بورڈ بہت محنت اور لگن وآلا کام ہے۔ آپ کو سلام
چھبیسویں آئینی ترمیم بلکل ختم ہونا چاہئے۔ پی ٹی کی حکومت میں یہ تبدیل ہو جائیگا انشاء اللہ آمین 🤲💖✌️
❣❣ ....❣ نئے سال کی قرارداد حقیقی آزادی، 77 سال بعد .💪💪...💪
💪💪... 💪 اس سال کے آغاز میں ، ا پنے عظیم لیڈر کے ساتھ :۔۔ انشاءاللہ 🙏🙏...🙏
سچائی پر اس طرح ڈٹے رھو اپ دونوں کی سچائی ھمیں حوصلہ دیتی ھے اگر چہ میرا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں ھے
پچھلا 2 سال سے پاکستان کی عوام بہت بڑے بڑے سانحہ سے گزرے ہیں۔ دعا ھے کہ
انشاء اللّٰہ 2025✌️ہمارے ملک قوم کیلئے امن و امان اور خوشیوں کا پیغام لیکر آئے۔ آمین ثم آمین 🤲💖✌️ آپ دونو کو بھی نیا سال مبارک 😍✌️
RELEASE OUR BRAVE HEART HONEST LEADER IMRAN KHAN ❤️💖❤️💖
مطیع اللہ جان آپ ایک سچے اور نڈر صحافی کی حیثیت سے اپنے آپ کو ثابت کیا ہے اور ہمیشہ کلمہ حق ظالم کے خلاف بلند کیا ہے
سننے والے پی ٹی ائی سے ہوں یا کسی پارٹی سے سچ بولنے والے کی عزت کرنا چاہیئے۔ یہ صحافی چند سچے لوگوں میں سے ہیں۔
سب کو جلدی ہے لیکن جیل میں بیٹھا ہوا لیڈر عمران خان کو کوئی جلدی نہیں ہے. اور نہ 90٪عمران خان کی سپورٹر کو کوئی جلدی ہیں
Imran Khan zinda bad 804
عدلیہ کو آزاد کرنے کی اشد ضرورت ہے جب تک انصاف اور قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی یہ ملک کبھی بھی ترقی نہیں کر سکے گا ،،،
السلام علیکم سر جی کیا حال ہیں خیریت ہے ٹھیک ہیں اللہ پاک اپ کو لمبی زندگی رہے اور اپ کو تندرستی دیںاپ کا بہت بہت شکریہ اپ سچ اور حق کی بات کرتے ہیں بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امين يارب العالمين وياك
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
مطیع اللہ صاحب ۔ثاقب۔بشیر۔صاحب۔جیتے۔رھو۔مسکراتے۔رھو۔
حق۔و۔سچ۔کیساتھ۔
You r real journalist
مطیع اللہ ، آپ اب حق اور سچ کا ساتھ دیں۔ پلیز۔
بہت اچھا ولاگ۔
اللہ عمران خان کو اچھی صحت اور زندگی کے ساتھ پاکستان کی بہتری کیلئے حکومت عطا فرمائیں۔ آمین
اللہ آپ سمیت ہم سب پاکستانیوں پر 2025 میں رحم فرمائے۔
We couldn't hear the last golden words of Mateh. May the Almighty Allah give a real courage to all journalists to choose the righteous path like Mateh has adopted which is straight forward, true, full of patriotism, sincerity and an impartial criticism on all even on IK as well.
May Allah SWT always be with you protecting and guiding, please always keep on doing a good constructive with bravery and honesty, honesty and truth always prevail, please convey my good wishes to Sahib Basheer Sahib, may Allah SWT give you more izzat. Aameen
Imran khan is the best leader
واعلیکم اسلام ❤
سال 2025❤
❤آپ کو مبارک ہو ❤
آپ 2کو بھی سال نو مبارک ہو یااللّٰہ امت مسلمہ ہمارے ملک پاکستان قوم اور#مرشد_عمران_خان کیلئےبھی 2025اور آن والےتمام سالوں میں خاص رحمت اپنےحفظ وامان میں رکھناآمین🤲
Well dan mj bahi khush rahen
بیشک اب عوام ہر چیز کا زمہ دار اسٹبلشمنٹ کو ہی سمجھتی ہے چاہے دہشت گردی ہو ، بدامنی ہو یا معاشی ابتری کا صورتحال
وعلیکم السلام ✌️💖
Thank you 👍 Happy New Year
❤❤May Allah keep you both in his heart, Ameen, Summa Ameen.
Apki daleri ki Waja say Mai nay apki channel ko subscribe kia ,,,,Mai Kisi ka channel nai krtha waisay,,,u r very brave and honest to ur job in every era,,,,,,may u live long
U both r real journalist
🎉 very good Very nice good ❤🎉🎉🎉🎉
Happy new year 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Good and impartial point of view
Happy New Year..............warmest thoughts and best wishes.Super generous of you & big big Thanks.......We will not forget Islamabad -Massacre. Vibes from Florida.
پاکستان میں عوامی لٹرین کے سامنے کرسی پر بیٹھا ہوا شحص اور عدلیہ میں بیٹھا ہوا جج کی حیثیت برابر ہے.
Great m j TV
❤very Very happy new year ji waheguru ji aap te aap ki family te mehar karan forever God bless you ji 🙏❤ waheguru ji aap ke mulak ki awam te mehar karan ji ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ se
HAPPY NEW YEAR SIR 🕛🎈🎊🎈🎊🎈🎊🎈. MAY THIS YEAR BE ONE OF THE PEACEFUL CORRUPTION FREE & BENEFICIAL YEAR FOR PAKISTAN AND REST OF THE WORLD. AAMEEN.
Great vlog tonight
یہ بندر سےأسترا لینے والی بات خوب کی ہے آپ نے
🌹👍♥🌹👍♥🌹♥🌹👍
اللّه پاک آپ کو نیا سال مبارک ھو ۔
اگر مطیع اللہ صاب اللہ آپکو سلامت رکھے اور آپکو سچ بولنے پر دڑھلے سے بولنے پر سلام ھے . اگر آپ جیسے صحافی ھوں تو گورنمنٹ بھی حوش کے ناخن لے .
you are a gems both of you
ماشاءاللہ بہت اچھا زندہ
As'sa'lam Both Of You
Matiullah sb, brave man
NICE PROGRAM 👍
جناب آپ کے ویلاگ میں سو فیصد سچائی ہے۔۔ مگر ان کو سننے سے عوام میں اس ملک اداروں کے بارے میں اور مایوسی پھیلے گی۔۔
قابلِ داد وی لاگ
Nice work M
Very good ❤❤
Wa alaikum assalam sir
Khair.mubarak
Great job u r Great
May Allah SWT keep you in his blessing
Kher Mubarak .Allah kery 2025 sab ke liye khushia le Ker aye
INSHAALLAH 2025 will be better and establishment loosening the grip on Pakistan
I pray for pakistan
❤❤❤❤❤ w Salam ❤❤❤❤❤
Mati sb boht respect k sath dandi na marsoo.
Happy New Year. نوې کال مو مبارک شه. سال نو مبارک ہو۔
MashaAllah
جب تک یہ موجودہ اشرافیہ ملک پر قاببض ہونگے 2025 میں اندھیرہ دکھ رہا ہے۔
Happy New year both of you sir
Good
HAPPY NEW YEAR TOO, SIR
ثاقب نثار صاب اگر وزیراعظم باھر نہ آئیں گے تو کیا ھو گا نینسن مندیلا ستائس سال جیل میں رھے لیکن جبین باھر آئے تو انھوں نے سب کو معاف کر دیا اور جو وہ چاہتے تھے وہ ھو گیا . اب دیکھنا یہ ھے کہ عمران خان کتنا برداشت کرتے ھیں اگر انکو کوئی پریشانی ھے تو پھر انکو سیاست میں آنے سے پہلے اپنے ملک کی سیاست کے متعلق سوچ کر قدم رکھنا چاہیے تھا مجھے امید ھے کہ عمران خان ایک ایماندار اور درد دل رکھنے والا بڑا لیڈر بن چکا ھے باقی تمام کام انسان کے بس کے نہیں ھیں اصل فیصلہ اللہ پاک کے ھاتھ ھی ھے جب وہ فیصلہ کرے گا اور مطیع اللہ صاب درست کہہ رھے ھیں عمران خان ضرور باھر آئے گا انشاءاللہ الہی آمین ثم
Pakistani judges and rouge generals are crazy .
❤❤
Excellent for reminding us the bygone days of 1971 when we were waiting for Bahria Bera of the USA, being a usual hypocrate, the America.
Mujahed❤❤❤❤❤
Happy year 2025 ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
تعجب ہے اسٹیبلشمنٹ جیل میں رکھنا چاہتی ہے لیکن عدالتیں اتنی ایماندار ہیں کہ رلیف دیتی چلی جا رہی ہیں
❤
Aik papular hakomat hi mulak ho dehshatgardi and Afghan issue se nikal sekta hai
Bandar se ustra wapis ju ley sekta hai only Imran Khan
عمران خان کو یہ لوگ برداشت نہیں کر سکتے انہوں نے پھر چیلنج کریں گے
معزز ایکسپریس ، کیا ٹریبونل میں اتنی ہمت سکت ھے کہ وہ میرٹ پر فیصلہ صادر کریں گے۔؟
Ah,, why i missed live stream 😮
امریکہ نے ہمیشہ اپنی پسند کے لیڈر کو پاپولر ہی بنایا ہے جیسے ضیا کو یا مشرف کو، جس جس کو بھی استعمال کرنا ہو اسے پاپولر بنا کر دہی دیکھاتے ہیں
Sir please have another session I missed this one.
Imran khan ko azad karna hoga enko. ye dahmkyea ye log aqat war shkekh mujibe ur rahman ko bi deata ta lekin eska anjam keya howa ye taqat waro ko malom hain lekin ab waqat who nahi hain ab waqat badal ho geyaa hain aur ye log wahi porany sooch ke saath chall rahe hain lakin poran sooch ab nahi chalny wala hain
السلام علیکم بلاول زرداری یا اصف زرداری یا نواز شریف اپ نے کہا ان کو انصاف نہیں ملا انہوں نے تو کمپرومائز کرکے اپنے اوپر ناانصافی ہونے کی قیمت وصول کرتے رہے ہیں یہ انصاف لینے کے لئے کھڑے کب ہوئے قربانیاں کب دی
کے پی کے میں کسی پارٹی کے ورکرز اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہونگے. کے پی کے میں ایک لاوا پک رہا ہے. انشاءاللہ وہ جلد پھٹنے والا ہے
How beneficieries of 26th amendment can hear appeal agaist amendment.Full court before amendment can only decide.
Both of the gentlemen, we are listening these words from 77 years but this musical chair deos nit change its Song that "might is Right,no Justice no Rule of Law and no voice can be raised against Cruelty like wise D - Chowk Model Town,Election theft we become habitual and ready at every time to listen a big news than these.34 year rigorous punishment to former GB CM either he was Kulboshan OR Gen Yahyah who comitted to fall Dhakka.Such punishments were liable to those people but whom you burried them with wrapping in National Flag.I think this treatment will also be given to Qazi Faiz esa CJ ,Skandir Raja C.E & othets sacred cows who defame the bright face of Pakistan.This is the thinking of each Patrioatic Pakistani.
Better you make 15 to 18 mintues vedios , you can upload 2 to 3 vedios daily but donot go for lengthy ones