قومی ترانہ پیش کرنے کے لیے دعوت ایسے دینا چاہیے
HTML-код
- Опубликовано: 7 фев 2025
- مدرسہ فیض الاذان گاچھی کےیوٹیوب چینل پرآپ کاخوش آمدیدہے ناظرین یہ چینل مدرسہ ہٰذاکے زیراہتمام چل تاہے جس میں دینی تقاریر نعت ونظم اور تلاوت کلام پاک پیش کئے جاتے ہیں آپ حضرات خود بھی دیکھیں اور تبلیغ دین سمجھ کر اورلوگوں تک پہونچا ئیں اور چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ ہماری ویڈیو آپ تک آسانی سے پہونچ سکے
مدرسہ فیض الاذان گاچھی سندانی پوسٹ بیلہاڑی ضلع گیا بہار الہند جو ہندوستان کاایک مشہور ومعروف ادارہ ہے جن میں سیکڑوں تشنگان علوم نبوت اپنی تشنگی بجہاتے ہیں مدرسہ فیض الاذان گاچھی زیراہتمام بی بی نورجہاں ایجوکیشنل ٹرسٹ رجسٹرڈ کے ذریعے چلتا ہے رجسٹرڈ نمبر
/246/4/4/430/444
Cd,dt 17/10/2020
موضع سندانی پوسٹ بیلہاری تھانہ بیلاگنج ضلع گیابہارپن کوڈ804403
مدرسہ فیض الاذان گاچھی کی تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لئے آپ اپنے زکواۃ صدقہ اوردیگر عطیات سے تعاون فرماکر عنداللہ ماجورہوں ہماری دعاء ہے کہ اللہ پاک آپ حضرات کو تمام آفت وبلیات اورتمام مصائب سے محفوظ رکھے آمین
مدرسہ کے اکاؤنٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں
Late Bibi
Noorjahan Educational Trust A/C. N. 72192100004191. IFSC. Code PUNB0MBGB06 Dakshin Bihar Gramin Bank Sindani Belhari Belaganj
موبائل نمبر7547099055 قاری محمد سعید حسانی ناظم مدرسہ ہذا