Total galvanized structure for big project of solar system

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024

Комментарии • 45

  • @jamHaleem7137
    @jamHaleem7137 23 дня назад +1

    sir ye kon si Gaje ka ha kitny MM ka ha

  • @islamicurdu9383
    @islamicurdu9383 Месяц назад +1

    Masha alla tabark ala nise

  • @waqasahmad1506
    @waqasahmad1506 3 месяца назад +1

    اسلام علیکم بھائی آپ کی تمام وڈیوز بہت فایدہ مند ہوتی ے شکریہ
    یہ سولر سٹیکچر بنانے والے بھائی WhatsApp پر کوئی جواب نہیں دے رہے ان سے یہ والا سولر سٹیکچر خریدنا تھا ملک آصف بھائی فون کال ہی نہیں اٹھا رہے

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  3 месяца назад

      السلام علیکم بھائی اپ ان کے ساتھ واٹس ایپ پہ رابطہ کیم کر سکتے ہیں تو اپ کا جواب دیں گے کیونکہ ان کو بہت سی کالیں دن میں اتے ہیں اور دوسرے نمبر پہ ان کی فیکٹری میں بہت شور ہوتا ہے تو اواز کی سمجھ بھی نہیں اتی یعنی کہ موبائل کی

  • @abdulmanan-n7j
    @abdulmanan-n7j Месяц назад +1

    کویٹہ میں یہ سولر اسٹینڈ کہاں سے ملتی ھے ایڈریس بھجوا دے مہربانی مجھے بہت پسند آ یا ھے بہت مظبوط اور سسٹمیٹک اسٹینڈ لگ رھا ھے۔

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  Месяц назад

      السلام علیکم بھائی اپ ایک کام کریں یہ میں نے اپ کو ایک کوٹہ کے ایک بندے کا فون نمبر دیا ہے اپ اس سے رابطہ قائم کر کے اس کو سٹینڈ کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں کہ یہ کہاں سے لیتے ہیں 03337800812

  • @TariqMehmood-ch5md
    @TariqMehmood-ch5md 7 месяцев назад +1

    Excellent,Good job done.

  • @UsmanUsman-kp7qt
    @UsmanUsman-kp7qt 7 месяцев назад +1

    Good information

  • @decentrecipeswithrubab7972
    @decentrecipeswithrubab7972 8 месяцев назад

    Mashallah keep it up doing great work

  • @onlinefind8242
    @onlinefind8242 8 месяцев назад

    MASHALLAH G SUBHAN Allah zindaabad zindaabad zindaabad

  • @imranprince2506
    @imranprince2506 6 месяцев назад +1

    AOA Bhai
    kindly inform me that a customized structure can also be erracted on a roof top, made by girder, t. iron and tiles?

  • @khanbalouch8155
    @khanbalouch8155 5 месяцев назад +1

    bahi andhi tofan se b save karta hai?

  • @nazarmuhammad6852
    @nazarmuhammad6852 7 месяцев назад +1

    السلام وعلیکم بھائی بڑی اچھی کاوش ھے میں آپ کی ویڈیو دیکھتا رہتا ھوں بہت معلوماتی ھوتی ھیں میں چھ پینلز لگانے کے یہ والا سٹینڈ لینا چاہتا ہوں تین تین پینلز لگانے ھیں کتنی قیمت بن جائے گی میں لاھور میں ھوں کیا یہ مجھے سپلائی مل جائے گی یا فیکٹری جانا پڑے گا

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 месяцев назад +1

      السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے مجھے لگتا ہے میری اپ کے ساتھ پہلے موبائل پہ بات ہو چکی ہے تو پھر بھی میں اپ کو ان کا نمبر میں بھیج دیتا ہوں ان کا نمبر ہے فیکٹری کا جہاں سے اپ کو سٹرکچر ملے گا 03018490305

  • @hajiashfaq7534
    @hajiashfaq7534 5 месяцев назад +1

    اسلام وعلیکم
    بھائی جان میں نے 36 پینلز کے لئے 3 سٹینڈ بنوانے ہیں جو زمین پر ہیں لگانے ہیں ٹیوب ویل کے لئے تو برائے مہربانی مجھے سیف سولر سٹینڈ بنوانے ہیں آپ ان کا خرچہ بتا دیں کتنا آئے گا شکریہ

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  5 месяцев назад

      السلام علیکم بھائی میں انسٹالر ہوں جس کو اپ نے کال کیا ہے میں میں نے وہ سٹینڈ لگائے تھے شروع میں فرسٹ ٹائم پہ یعنی فرسٹ ٹائم پہ اپنی سٹی میں تو اپ ان کی فیکٹری میں کال کریں ان کا میں نمبر اپ کو دے دیتا ہوں 03018490305

  • @ziaahmadawan92
    @ziaahmadawan92 8 месяцев назад

    Good job ❤❤❤❤

  • @cheerasif
    @cheerasif 8 месяцев назад +1

    السلام علیکم سر یہ بتائیے گا یہ جو اسٹینڈ کھڑا کیا ہے یہ کتنے پینل کے لئے ہے اور یہ لینڈسکیپ ہے یا پورٹریٹ پینلز کے لیے ؟؟

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 месяцев назад +1

      السلام علیکم یہ جو سٹینڈ اپ دیکھ رہے ہیں یہ اپ کی مرضی کے مطابق بن سکتا ہے تو اس کی پرائس ہے ایک پینل کا جو بنے گا وہ 10 ہزار روپے میں ایک سولر پینل کے لیے بنے گا اپ نے جتنے سولر پینل لگانے ہیں اتنے 10 ہزار لگا لیں وہ جیسے بھی اپ کو یہ سٹینڈ چاہیے ویسے بن جائے گا

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 месяцев назад

      This is a factory in Gujranwala from there
      Mr Malik Asif
      Mobile 03018490305

    • @Tvzia777
      @Tvzia777 6 месяцев назад

      😂ایک پینل کے لیے دس ہزار .چھٹ پہ اینٹ لگا کر سیمنٹ کے ساتھ لگا دو سب

  • @amjadnawaz7792
    @amjadnawaz7792 5 месяцев назад +1

    L6 stand ki price kia h?

  • @shakeelshafi8656
    @shakeelshafi8656 8 месяцев назад

    Aoa. Hamry Madressa ki chat 29 fit chorri ur 15 fit lambi ha. Ktny panal lg sakty han. Ur Sturecture ktny ka lgy ga

    • @shakeelshafi8656
      @shakeelshafi8656 8 месяцев назад

      20 fit chorri ur 15 fit lambi

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  8 месяцев назад +1

      السلام علیکم بھائی جان یہ جو ویڈیو میں اپ نے یہ دیکھا ہے سٹینڈ ان کا میں نے سٹارٹنگ میں نمبر دیا تھا وزٹنگ کارڈ کے اوپر اپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں میں صرف سولر انسٹالیشن کا کام کرتا ہوں

  • @Malikasadmehtab
    @Malikasadmehtab 4 месяца назад +1

    2 pannels stand rate

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  4 месяца назад

      السلام علیکم بھائی میں یہ سیل نہیں کرتا یہ گجرانوالے کی ایک فیکٹری ہے وہاں ایک محمد اصف ہے وہ سیل کرتے ہیں اور وہ بناتے ہیں میں تو سولر انسٹال کرتا ہوں

  • @A.Z.A.N
    @A.Z.A.N 8 месяцев назад +1

    16 ja 8 8 ka do katna mein bana ka do gay

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  8 месяцев назад

      اسلام علیکم اپ فون کرے تو اپ کو پوری تفصیل سے تب پتہ چلے گا 03269899186

  • @ShoukatZeshan
    @ShoukatZeshan 8 месяцев назад +1

    Zabardast, how much cost per sqt ?

  • @wanhargoldprospecting2036
    @wanhargoldprospecting2036 8 месяцев назад

    L 5 stand ki price please ?

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  8 месяцев назад

      السلام علیکم بھائی ایل ف5 تو ویسے بھی اپ ایل 2 کا بنا سکتے ہیں میں نے بھی ایل فائو بنا کے لگائے ہیں میری ویڈیو میں اپ دیکھیں گے تو اگر اپ کو اس کی پرائس چاہیے تو اپ اس ویڈیو میں جو وزٹنگ کارڈ کا سٹارٹنگ میں میں دیا ہے اس کے اوپر ان کا نمبر ہے کیونکہ یہ میں تو لگاتا ہوں تو ہم ان سے سامان لیتے ہیں تو اپ ان سے رابطہ قائم کر لیں اور وہ اپ کو بتا دیں گے