I'm from jaunpur,Up,india Please cover the Wamik jaunpuri. He is the most famous Poet of Shirz e hind jaunpur. Jaunpur,Bhadohi aur Azamgad me itne bade bade shayar aur Adeeb hur h ki aap gin nhi sakte. Shayri yha ki hawa me h.
لہجہ بھائی! آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری رائے کو اہمیت دی اور دو ایسے کلاسیک شعرا کا کلام پیش کیا جن کا گھرانہ زبان کے معاملے میں بہت حساس ہے۔ جس نے اردو ادب کی بہت خدمت کی ہے۔ میر حسن اور میر انیس، جو کہ باہم دگر دادا اور پوتے کے رشتے سے بندھے ہیں۔ ان کلام ایک خاص اسلوب میں پیش کر کے آپ نے مجھے شاد کر دیا۔
@@nawabnaqvi5337 اسلام علیکم سر! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے، محترم قمبر علی صاحب گزشتہ کل یا شائد پرسوں کی پیشکش بارے اظہارِ تشکر کر رہے ہیں، جس کی انہوں نے کچھ دن پہلے فرمائش کی تھی
میر حسن کی ایک غزل کچھ دن پہلے پڑھنے کا اعزاز حاصل ہوا اور ابھی تک اس کے سحر میں مبتلا ہوں، فرماتے ہیں شاید نہا کے آج نچوڑی ہے تو نے زلف گھر کی تمام تیرے معنبر زمین ہے اول یہی ہے باعثِ خوں ریزئ جہاں زیور ہے زن ہے زور ہے یا پھر زمین ہے گیتی نے زیرِ چرخ رکھا ہے سبھوں کو تھام اس کشتئ جہان کی لنگر زمین ہے۔۔ مضامین کی فراوانی ملاحظہ ہو
وااااااااااااااااااااہ وااااااااااااااااااااہ
بہت خوب
باعث ِ طولِ سخن کم سخنی ہوتی ہے۔۔ ارے واہ
Bohot khoob
I'm from jaunpur,Up,india
Please cover the Wamik jaunpuri. He is the most famous Poet of Shirz e hind jaunpur.
Jaunpur,Bhadohi aur Azamgad me itne bade bade shayar aur Adeeb hur h ki aap gin nhi sakte.
Shayri yha ki hawa me h.
بہت خوب واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ سر
لہجہ بھائی! آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری رائے کو اہمیت دی اور دو ایسے کلاسیک شعرا کا کلام پیش کیا جن کا گھرانہ زبان کے معاملے میں بہت حساس ہے۔ جس نے اردو ادب کی بہت خدمت کی ہے۔
میر حسن اور میر انیس، جو کہ باہم دگر دادا اور پوتے کے رشتے سے بندھے ہیں۔ ان کلام ایک خاص اسلوب میں پیش کر کے آپ نے مجھے شاد کر دیا۔
Mohtaram Qambar sahab.! Is ghazal ka ta'alluq Meer Hasan ya un k khaanwadai sai nahi hai. Ye Hafeez Jaunpuri k shair hain
@@nawabnaqvi5337 اسلام علیکم سر! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے، محترم قمبر علی صاحب گزشتہ کل یا شائد پرسوں کی پیشکش بارے اظہارِ تشکر کر رہے ہیں، جس کی انہوں نے کچھ دن پہلے فرمائش کی تھی
@@GhazalSaraPoetry ji bilkul sahi. Choon k commets in shairon k zail main diay gaye thai is liai ishtebaah hua Nawazish Ghazal sara sahab
راحیل فاروق صاحب کیا کہنے حضرت واہ ، کہاں جواب ہے اندازِ دلبری کا ترے ، زمانہ مدحَ سرا طرزِ ریختگی کا ترے۔
مرزا ندیم سوزؔ
واہ جناب بہت عمدہ
Bahut khoob ✌️✌️✌️
Lajawab
Pilo do ghoont Hafeez baat rahe saaqi ki... Waaah waah
MashaAllah Barakallah aala kaawish
Kamal
Bahut khub hi
🌹
Mind-blowing fantastic.
Lovely poetry
Khob
میر حسن کی ایک غزل کچھ دن پہلے پڑھنے کا اعزاز حاصل ہوا اور ابھی تک اس کے سحر میں مبتلا ہوں، فرماتے ہیں
شاید نہا کے آج نچوڑی ہے تو نے زلف
گھر کی تمام تیرے معنبر زمین ہے
اول یہی ہے باعثِ خوں ریزئ جہاں
زیور ہے زن ہے زور ہے یا پھر زمین ہے
گیتی نے زیرِ چرخ رکھا ہے سبھوں کو تھام
اس کشتئ جہان کی لنگر زمین ہے۔۔
مضامین کی فراوانی ملاحظہ ہو
WAH WAH WAH
Can you share the poem " Noor Jhan Ka Darbar ' please
خاطر شکنی ۔۔ بس یہی بات لے ڈوبتی ھے۔ صاف انکار کی عادت ڈالو۔۔۔