وعلیکم اسلام ماشاءاللہ زبردست بٹ صاحب استاد تنویر اعوان صاحب استاد کامران چوہدری صاحب استاد بابر شاہ صاحب باسط بٹ اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش و سلامت رکھے آمین
اسلام و علیکم بھای ماشااللہ بہت اعلی پرندہ بس ذرا کریز میں ہے باقی یہ پرندہ اسو کا لگتا نہی شدید گرم موسموں کا لگتا ہے لیکن تنویر صاحب نے چھوڑا ہے تو وہی بہتر بتا سکتے ہیں ۔باقی ہمارے حساب سے اگر اس پرندے کو پھڑکیں پوری مل جایں تو کم ہی کوی اور پرندہ اسے جیت کر بیٹھے گا ۔ماشااللہ مزہ آ گیا اللہ مبارک کرے آپ لوگوں کو ۔ اور بہت شکریہ بھای آپ نے وعدہ پورا کر دیا شوق کروا کے لیکن نام آپ نے پھر نہی بتایا ۔ اور ماشأاﷲ سارے ہی پرندے بہت آچھے ہیں ۔ ویسے یہ پرندہ پہلے بازیوں میں اڑا ہوا ہے اگر ہاں تو کیسا اڑا ہے ۔آپ کے بتانے سے مجھ طالب علم کے علم میں بھی اضافا ہو جاے گا ۔ اب آپ یو ٹیوب پہ ویڈیوز بنایں گے تو ہم جیسے کبوتروں کے دیوانے سوال کر کر کے آپ کو تنگ تو کرہں گے نا تیار رہں 😄😊
@@l3utt جزاک اللہ کل ذرا اس پرندے کا پوری ہسٹری پوچھیں تنویر صاحب سے اور اگر کوی نام نہی رکھا تو ہمیں بتایں ہم نام رکھ دیں گے 😊 اگر تنویر صاحب کو کوی عتراض نہ ہو تو ورنہ تنویر صاحب ہی کوی نام رکھ دیں ۔
وعلیکم اسلام ماشاءاللہ زبردست بٹ صاحب استاد تنویر اعوان صاحب استاد کامران چوہدری صاحب استاد بابر شاہ صاحب باسط بٹ اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش و سلامت رکھے آمین
جزاک اللہ توصیف صاحب
MashaAllah
Nice work Butt sab
Ustad G
Great Man ❤
Jazzak Allah Faisal Bhai
Asslam o alikum basit bhai thanks usthad ji ko be slam (jamshaid Ali chwenda )
Walaikum.Assalam bhai
Bahot shukia basit bahii
Jazzak Allah Bhai
good working and best of luck ustad g ❤
Jazzak Allah Adeel Bhai
❤❤❤❤❤best of luck 👍
Thank you
Nic butt sub.usmam Ali shalmar sa
Jazzak Allah Usman Bhai
Thanks bhai❤
Jazzak Allah Bhai
W Salam je Irfan from Dubai
Jazzak Allah Bhai
Butt sub Aoa .usman Ali shalmar sa
Walaikum Assalam
ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ بہت پیارے کبوتر ہیں جی تنویر صاحب کے پاس پتا نہیں تنویر ملک ہے یا کیا ہے بتانا ذرا یار بٹ صاحب
ملک تنویر اعوان ہیں بٹ صاحب
بٹ صاحب کبھی لائیو بھی بیٹھا کرے پھر اپ سے لائیو بات کرے
بٹ صاحب اُستاد تنویر والی چھت پر سگنل کا بھی ایشو ہے اور آجکل ہمارے ایریا میں بہت زیادہ سگنل پرابلم ہے
جی السلام علیکم واتساپ کیا حال چال ہے ٹھیک ہو کی ہو ریا ہے سرکار
وعلیکم اسلام بٹ صاحب اللہ کا شکر ہے آپ سُناؤ
Butt sab AOA
Walaikum Assalam Bhai jan
Butt ab yh kaly bachy apny kaly teddy sy bnaye hn
ruclips.net/video/eE1iHMAGUx8/видео.htmlsi=uazrgrBl_QvJXUU2
Kala cheena jo tha wo is pair ka hai
Basit bahi name
Basit bahi name nahi lia 😢
Upcoming video mein hoga aapka name
اسلام و علیکم بھای ماشااللہ بہت اعلی پرندہ بس ذرا کریز میں ہے باقی یہ پرندہ اسو کا لگتا نہی شدید گرم موسموں کا لگتا ہے لیکن تنویر صاحب نے چھوڑا ہے تو وہی بہتر بتا سکتے ہیں ۔باقی ہمارے حساب سے اگر اس پرندے کو پھڑکیں پوری مل جایں تو کم ہی کوی اور پرندہ اسے جیت کر بیٹھے گا ۔ماشااللہ مزہ آ گیا اللہ مبارک کرے آپ لوگوں کو ۔
اور بہت شکریہ بھای آپ نے وعدہ پورا کر دیا شوق کروا کے لیکن نام آپ نے پھر نہی بتایا ۔
اور ماشأاﷲ سارے ہی پرندے بہت آچھے ہیں ۔
ویسے یہ پرندہ پہلے بازیوں میں اڑا ہوا ہے اگر ہاں تو کیسا اڑا ہے ۔آپ کے بتانے سے مجھ طالب علم کے علم میں بھی اضافا ہو جاے گا ۔
اب آپ یو ٹیوب پہ ویڈیوز بنایں گے تو ہم جیسے کبوتروں کے دیوانے سوال کر کر کے آپ کو تنگ تو کرہں گے نا تیار رہں 😄😊
جی جی کل والی ویڈیو میں پوچھ لیں گے سب اور سوال آپ کریں کوئی ٹینشن نہیں
@@l3utt جزاک اللہ کل ذرا اس پرندے کا پوری ہسٹری پوچھیں تنویر صاحب سے اور اگر کوی نام نہی رکھا تو ہمیں بتایں ہم نام رکھ دیں گے 😊 اگر تنویر صاحب کو کوی عتراض نہ ہو تو ورنہ تنویر صاحب ہی کوی نام رکھ دیں ۔
Yes
بٹ صاحب تنویر بھائی سے کہنا گئے ساجد سے بازی اب اپ کے گھر سے سردار کی لگوا دیں 10 سال کی کنٹیکٹ کروائیں ان کے ساتھ شاہ نہیں ہے اب کیا کہہ رہے ہو
بٹ صاحب آپ ٹینشن نہ لو انشااللہ اگر سردار کو کہا ہے کہ ہر طرح کا تعاون ہو گا تو ہو گا
Asssalam o alaikum basit bhai ustad kamran ch ka number send kry
Walaikum Assalam
03214321342
Ok thanks