ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
واہ جی واہ زبردست!! کتنا اچھا محسوس ہوتا ہے جب تعریف کی جائے ہماری!! مزہ تو تب ہے جب تنقید برائے اصلاح پر بیداری ہو جائے!! تعلقات ہم کس لئے بناتے ہیں ہمیں فائدہ میسر آسکے اس کو کہتے ہیں مفادپرستانہ تعلقات!! خلاصہ؛ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا خوشی کیلئے بندہ دوستی بھی کرے اور دشمنی بھی!! معذرت خواہ ہوں ہوں اللہ پاک سے!!
ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
بعض امیر لوگ بھی بہت اچھے ھوتے ھیں بلکہ اکثر اور بعض غریب لوگ بھی انتہائی گھٹیا بڑے پن یا اچھائی کا تعلق امیری یا غریبی سے ھر گز نہیں یہ اللہ کی طرف سے دی گئی نعمت اور سمجھ بوجھ ، تعلیم ، خاندانی تربیت کا نتیجہ ھوتا ھے 🥇🥇🥇
یہ سب کتابی باتیں ہیں اور ہر ایک کا اپنا ہی پرسپشن ہوتا ہے اصل بات یہ ہے کہ یہ دنیا مفادات کی ہے جب مفادات مشترک ہو جاتے ہیں تو پرسنل ریلیشن خود بخود بن جاتا ہے بلاوجہ کے پرسنل ریلیشن بنانا وبال جان ہے
Jo jesa Hy us ko ye dunya wesi hi dikhti hy. Hm ye theak bath Hy KY kh. Ye sab kitabi batiy Hy but hum is py amal krty Hain ? Me ye samajta hon apni sari preshani Allah ko payan karin Aur Allah ki raza KY Lia sab ki help karin hasby toofeeq
واہ سر جی کمال کر دیا آپ نے ماشاللہ ماشاللہ بہت ہی زبردست ٹپس شیئر کی آپ نے اللہ تعالی آپ کو سلامت اور شاد باد رکھے اور مزید کامیابی و ترقی عطا فرمائے 💞
ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
(Summary of this video) 5 Ways to grow your personal relations: 1. Food (Jin say tauluqat banana chahtay hain unhain khanay ki chezain gift kia karain 2. Takleef k waqt logon ka sath dain 3. Be relevant (Dosron k liay mufaid banain) 4. Gifts (Successful logon ky bachon ko gift dena start kar dain) 5. Don't complain (Shikayat krna bnd kr dain)
ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
اسلام و علیکم جناب بات بہت اہم ہے کہ گزارش یہ ہے کہ آپ ملکی اور غیر ملکی سیر و تفریح کا شوق رکھنے والے پاکستانی غریبوں اور اُن لوگوں کی سہولیات و آسانیوں کے لیے جو اس کا خرچ برداشت نہیں کرسکتے، کے لیے بھی معلوماتی ویڈو بناٸیں۔ شکریہ۔
سب سے بڑا تعلق اللہ پاک کی ذات سے ہونا چاہیئے کتنا رحیم رب ہے وہ انسان جتنا بھی نافرمان ہو جائے وہ رب رزق نہیں بند کرتا بلکہ سجدہ کی توفیق چھین لیتا ہے ۔۔اللہ پاک ہر مسلمان کو اپنے قرب کے ساتھ جوڑے رکھے ۔آمین
1) کھانے کی چیزیں گفٹ کریں 2) لوگوں کے دکھ میں شریک ہوں 3) خود کو لوگوں کے لیے مفید بنائیں 4) لوگوں کے بچوں کے لیے گفٹ دیں 5) اپنے مسائل لوگوں کو نہ سنائیں
But we should keep one thing in mind too that our all such efforts should be for allah .not for getting or.and most wanted pr is the following of rasul allah.that we need.
ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
Syed Yasir Ali Thank you for your feedback. Also please dont forget to like our video and subscribe to our channel for new videos and updates, bit.ly/JavedChaudhryOfficial
Sabir Khan Thank you for your feedback. Also please dont forget to like our video and subscribe to our channel for new videos and updates, bit.ly/JavedChaudhryOfficial
Its been preceived as negative and persuasive tactics for so long but now and this time of age where individuals need PR and specially a mutual benefited PR to enjoy lifestyles, this video and five ideas are worth beholding and must to adopt as a habit.
@@prof.saeedullah2230 everyone looks for shortcuts. Take an example of steve jobs. ohh but if you are in a mindset "mein naa maanu" then no one can help you

بڑے لوگوں سے تعلق بنانے کے بجاۓ اللّه سے تعلق بنائیں
Super
Bilkul haq a Sach a
@@rajaarham7208 khud is na bara admi ki tasweer lagaye hoye ha aur is milna aur taluq banana ki khoosish ma bhi hongha ya
You r right
بھائی صاحب
الله سے تعلق بنانےکےلیےبھی بڑےلوگوں سےتعلق بناناپڑےگامگرسنبھل کےیہاں صرف ادب چاہئیے ۔
بڑے لوگ آپکو مبارک ہوں۔۔۔جن سے آپ جیسے صحافی مال بٹورتے کام نکلواتے ہیں۔۔ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے
ماﺷَﺎﺀ َ ﺍﻟﻠَّﻪ
یہ ساری باتیں ہمارا دین سکھاتا ہے اور ان سب پر آقا علیہ السلام کی احادیث موجود ہیں۔
ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
ماشاءاللہ، زبردست سر، اس ویڈیو کو میں نے 3 مرتبہ سنا، دیکھا اور سمجھا ہے ، ایک ایک بات قیمتی ہے
Same bro
We must learn the method to creat the relationship with Almighty Allah.
Which is very easy and helpful.
Excellent and realistic
Bilku tek.....
V good I liked it 👍👍
بے شک
No doubt.sure
واہ جی واہ زبردست!!
کتنا اچھا محسوس ہوتا ہے جب تعریف کی جائے ہماری!!
مزہ تو تب ہے جب تنقید برائے اصلاح پر بیداری ہو جائے!! تعلقات ہم کس لئے بناتے ہیں ہمیں فائدہ میسر آسکے اس کو کہتے ہیں مفادپرستانہ تعلقات!!
خلاصہ؛ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا خوشی کیلئے بندہ دوستی بھی کرے اور دشمنی بھی!!
معذرت خواہ ہوں ہوں اللہ پاک سے!!
ماشاءاللّٰه جزاك اللّٰه خيرًا بہت بہت شکریہ اللّه پاک ہمیشہ سلامت رکھے ✔💯👆
ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
بڑے لوگ نہیں جاوید چودھری صاحب یوں کہے امیر لوگ۔ کیونکہ بڑے لوگوں میں اور امیر لوگوں میں اور ان کے کردار میں فرق ہوتا ہے۔
امیر نہیں
طاقتور لوگ
بعض امیر لوگ بھی بہت اچھے ھوتے ھیں بلکہ اکثر اور بعض غریب لوگ بھی انتہائی گھٹیا
بڑے پن یا اچھائی کا تعلق امیری یا غریبی سے ھر گز نہیں
یہ اللہ کی طرف سے دی گئی نعمت اور سمجھ بوجھ ، تعلیم ، خاندانی تربیت کا نتیجہ ھوتا ھے
🥇🥇🥇
بہت ہی عمدہ ویڈیو ہے بہت کچھ اس سے سیکھنے کو ملا...
ویری گڈ میسج اچھے لوگوں اور کامیاب لوگوں سے تعلقات ضرور بنانے چاھیے 🌷🌷
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالٰی آپ کو ہدایت عطا فرمائے اور ہم سب کو بھی موت سب سے قریب ھے اللّٰہ تعالٰی سے تعلق کی زیادہ ضرورت ہے
Excellent.........
خوبصورت گفتگو زبردست مشورے
یہ سب کتابی باتیں ہیں اور ہر ایک کا اپنا ہی پرسپشن ہوتا ہے اصل بات یہ ہے کہ یہ دنیا مفادات کی ہے جب مفادات مشترک ہو جاتے ہیں تو پرسنل ریلیشن خود بخود بن جاتا ہے بلاوجہ کے پرسنل ریلیشن بنانا وبال جان ہے
Great Saying
Good yar
Jo jesa Hy us ko ye dunya wesi hi dikhti hy. Hm ye theak bath Hy KY kh. Ye sab kitabi batiy Hy but hum is py amal krty Hain ? Me ye samajta hon apni sari preshani Allah ko payan karin
Aur Allah ki raza KY Lia sab ki help karin hasby toofeeq
Sar kya Ham bhi aapke sath Ja sake
Good reality
ماشاءالله بہت اچھی بات کی آپ نے
واہ سر جی کمال کر دیا آپ نے ماشاللہ ماشاللہ بہت ہی زبردست ٹپس شیئر کی آپ نے اللہ تعالی آپ کو سلامت اور شاد باد رکھے اور مزید کامیابی و ترقی عطا فرمائے 💞
ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
بلکل درست فرمایا ہے اوپر والے نیچے والوں سے تعلق نہیں چاہتا ہے
آپ کے مشورے بہت مفید ہوتے ہیں۔
شکریہ
شاد و آباد رہیں 🌹
جزاک اللہ خیراً کثیرا
(Summary of this video)
5 Ways to grow your personal relations:
1. Food (Jin say tauluqat banana chahtay hain unhain khanay ki chezain gift kia karain
2. Takleef k waqt logon ka sath dain
3. Be relevant (Dosron k liay mufaid banain)
4. Gifts (Successful logon ky bachon ko gift dena start kar dain)
5. Don't complain (Shikayat krna bnd kr dain)
Thanks for time saving
Thanks👍
What 😂 bro pori summary Hy bayan krdi ..
❤
ایک دم بھی لگوا لیں جو آپ کے حساب سے بڑے آدمی کے دکھنے پر خود بخود ہلنے لگے ۔ auto start فنگشن کے ساتھ۔
Allah almighty give you a lot of blessing especially health, wealth
ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
This is the best video ever on public relations. I have watched 2 times to understand the formula.
ایک دم بھی لگوا لیں جو آپ کے حساب سے بڑے آدمی کے دکھنے پر خود بخود ہلنے لگے ۔ auto start فنگشن کے ساتھ۔
ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
جزاکم اللہ خیرا
بہت ہی بہترین ویڈیو پیغام۔
Ch sahib me me bhi aisa hee krta hun OR ALHAMDULILAH KAMYAB BHI hua hun ap ney 100%sahi kaha thanks
RIGHT
APNY JO POINTS BTAE YEH POINTS 100% WORKING HEN AUR BOHT SARE MASLY MASAIL KA HAL BI HEN NICE GOOD JOB
JazakAllah JazakAllah khair
اسلام و علیکم جناب بات بہت اہم ہے کہ گزارش یہ ہے کہ آپ ملکی اور غیر ملکی سیر و تفریح کا شوق رکھنے والے پاکستانی غریبوں اور اُن لوگوں کی سہولیات و آسانیوں کے لیے جو اس کا خرچ برداشت نہیں کرسکتے، کے لیے بھی معلوماتی ویڈو بناٸیں۔ شکریہ۔
بہترین ویڈیو اور بہترین بات ہے
سب سے بڑا تعلق اللہ پاک کی ذات سے ہونا چاہیئے کتنا رحیم رب ہے وہ انسان جتنا بھی نافرمان ہو جائے وہ رب رزق نہیں بند کرتا بلکہ سجدہ کی توفیق چھین لیتا ہے ۔۔اللہ پاک ہر مسلمان کو اپنے قرب کے ساتھ جوڑے رکھے ۔آمین
ماشااللہ اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ مہکے تیرے لفظوں سے جہاں اور زیادہ عشرت علی علمی مظفر نگری از ہندوستان
اسلام وعلیکم
بہت خوبصورت
دعاؤں کا طالب علی اصغر تاج رانا ٹاؤن شاہدرہ لاھور
Jazak Allah Sir
جزاک الله ،
بہترین ۔۔۔۔۔۔
Shukrya
شکریہ
ربنا اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين يوم يقوم الحساب.♥️
Thank you for giving information about personal relationship
اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق بنائیں
دنیا والے خود آپ کے قدموں میں گرجاءیں گے
سر جی کمال است کمال است
اللہ آپکو سلامت رکھے !
سبحان اللہ
ماشاءاللہ جاوید صاحب
1) کھانے کی چیزیں گفٹ کریں
2) لوگوں کے دکھ میں شریک ہوں
3) خود کو لوگوں کے لیے مفید بنائیں
4) لوگوں کے بچوں کے لیے گفٹ دیں
5) اپنے مسائل لوگوں کو نہ سنائیں
But we should keep one thing in mind too that our all such efforts should be for allah .not for getting or.and most wanted pr is the following of rasul allah.that we need.
الحمدللہ لا الہ الا اللہ
Amal ho ga inshallah is bat pe.
Ma Sha Allah Sir g you are genius Excellent and fabulous Video May Allah gives you long and healthy life Ameen
AsSalam Aliekum Sir! Masha Allah excellent and fabulous video. Allah always blessing you 🤲🤲🤲👍🏼🌹❤️
You are real motivation Sir. Allah Kareem apko sehat wali lambi zendge dy. Amen
Ameen!
@@JavedChaudhryOfficial thanks for sharing nice video
ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
بہت زبردست سر جی
zaberdast kamyabi ki baat btai hy sir
Jawad bhai you are absolutely right ap ko dil sa salam from karachi
Syed Yasir Ali Thank you for your feedback. Also please dont forget to like our video and subscribe to our channel for new videos and updates, bit.ly/JavedChaudhryOfficial
ماشاءاللہ.....❤️
Excellent to the point video 👍
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
so much relevant n informative...
عمدہ ھے
دوستی حالات سے ہوتی ہے یا خیالات سے۔۔۔۔
اور
حالات بدلنے سے خیالات بدل جاتے ہیں۔۔۔
Jawed sahib hum zror kbi ksi mor py mly g muhcy ap ky lectures ny again khara kya hy in life . . . ur best motivater. . . . . . god bless u
ماشاءاللہ بہت پیاری بات کی ہے،♥️
لا الہ الا اللہ
You doing the great.
جاوید چوہدری صاحب میرے وطن کا عظیم سرمایہ ہیں
Allah Hum sab Ko Hadayet Naseeb Kara Ameen
Javaid bhai ap jasy loge kome ka qeemti sarmaya hoty hn allah apko is Korean khidmat karny ki aur toffee dy ameen
Love from India 🇮🇳
The Formoula of Gifts and Food is So Effective i had try it in many Occasions
Really it is most practicable on which I too tried in most occasions
صرف دین سے محبت کرنے والے اور دین دار لوگوں سے تعلق بنائیں دنیا آپ کے قدموں میں خود آ جائے گی،
VERY USEFUL ADVICE.
THANKS.
ماشاءاللہ
بہت خوب
Masha Allah
Very Relevant video.
Really appreciated.
Allah Pak say taluq banayae to sary Kam teak hojay gee INSHA ALLAH
چوھدری صاحب سلام ویری راہیٹ
Great Tips
Excellent sir.thanks for the sharing
Amazing points .. well done 👍👍👍
No doubt I am fully agree 👍
Bht pasnd aya apki vdo sir i am u r fan
sir thank you public relation ki share krne k lia or bhi trik pr video bane👍
be sincere with others all people will be attracted towords u this is my life motto n its successful tool mention it in ur lecture
Your comment is related to islam, nice.
Very valuable ideas
Very good Ustad Choudhary ji
Bohat Achi Video hai
Great thing of you
Buhut ache ap ki video dekh kr buhut acha laga thank you very much
Sabir Khan Thank you for your feedback. Also please dont forget to like our video and subscribe to our channel for new videos and updates, bit.ly/JavedChaudhryOfficial
Bohat khoob
MASHA ALLAH ye video b pehle videos ki tara achi thi
Behtareen
Ap bhot ache insan hai Javeed sb
👍
Behtreen video
Thanks
Its been preceived as negative and persuasive tactics for so long but now and this time of age where individuals need PR and specially a mutual benefited PR to enjoy lifestyles, this video and five ideas are worth beholding and must to adopt as a habit.
He belongs to a nation who always want short cuts to be successful..he is clever enough to use his tricks to make them happy by his tricks
@@prof.saeedullah2230 everyone looks for shortcuts. Take an example of steve jobs. ohh but if you are in a mindset "mein naa maanu" then no one can help you
ج چ ! کیا بڑے لوگوں میں وہ جرمن یہودی صحافی بھی شامل ہے جس نے تم کو تعلیم دی کہ مسلمان اور یہودی برابر تعداد میں ایک دوسرے کو قتل کرچکے ہیں اِسلئے پاکستان کو انصاف کر کے اسرائیل کو فوری تسلیم لرنا چاھئے تا کہ پاکستان نقصان سے بچ سکے۔
Good suggestions- Jazakallah khair
Zabardast
So Sooper Sir ...
really GREAT
Very fruitful
جی ماشاللہ جی بحت پیاری