سر میں ابھی 19 سال کا ھوں اور میں آپ سے اور آپ جیسے تمام بائیکرز سے بھت زیادہ انسپائر ھوں اور میں ان شاءاللہ تعالیٰ اپنا پہلا بائک ٹوور کروں گے اور میرا خواب ھے کہ میں بھی بائک پر پوری دنیا گھوموں
شپونکی بھائی میں نے ٹیوب ٹرائی کیا ھوا ہے بہت ہی اچھا ایکسپیرینس ہے ۔اور آپکی آخری بات سے مکمل اتفاق ہے ھمیں اپنے ملک کو ایکسپلین اور پروموٹ کرنا چاہیے ۔God bless you
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔ جی ہم نے جتنے بھی سوال پوچھے تھے۔ آپ نے ان سارے سوالوں کے جواب دیں۔ ہم آپ کے بہت شکرگزار ہیں بس ابھی آپ کی نیکسٹ ویڈیوز کی بے صبری سے انتظار ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹے۔۔💚💙
عید مبارک یحی بھائی زبردست انسان ھو اور پاکستان کے ایک ھیرو بھی کہ آپ اپنے ملک کی خوبصورتی دنیا کو دکھا کر سیاحت کو فروغ دے رھے ھو جس سے سیاح پاکستان آئیں گے اور پاکستان کے زرمبادلہ میں خاطر خواہ اضافہ ھوگا۔ یحی بھائی اگر اس ویڈیو کا ٹائٹل انگلش زبان میں ھو اور لینگیویج سب ٹائٹل انگلش کا نظر آئے آپ کے باتوں کے ساتھ تو باھر دنیا کو آپ کی بات سمجھنے میں بہت آسانی ھوگی۔
VERY NICE VIDEO 👏👏HELLO SIR ❤️ I'M FROM INDIA 🇮🇳SIR I LIKE YOUR SIMPLICITY, YOU ARE A NICE PERSON. THIS VIDEO IS VERY USEFUL 👌 LOVE FROM INDIA ❤️ 🇮🇳 🇵🇰 🇮🇳 🇵🇰
Yahya Khan i really like your videos , i use to watch almost videos of all riders but how you talk and how you explain is different. Allah bless you always .
شکریہ بھائ بہت زبردست پروگرام ہے آپکا! ویسے کم قد کے افراد سائیکل کا ٹیوب استعمال کرسکتے ہیں بلکہ ایک تکیہ غلاف میں درزی سے سلوا بھی سکتے ہیں اور پھر سیٹ پر بھی بٹن یا سوئ دھاگے سے لگا سکتے ہیں تو ٹیوب ادھر اُدھر بھی نہیں پھسلیگا۔ دوسرے لمبے صفر کے لوگ اپنا وزن کم کریں اور روزانہ دو کلومیٹر واک کریں تو صفر اچھا گزریگا اور تھکن نہیں ہوگی پھر پہاڑ وغیرہ پہ چلنا پھرنا بچونکا کام لگیگا!
Al Forcon: Wazan kam karne ka sab se achha elaj FASTING hai. Warzish 20% aur Fasting 80% helpful hoti hai, weight reduce karne mein! Look for more info on Fasting on youtube.
Yahya khan bohot shandaar achi maloomat dete ho main ny subscribe bhi ker dia like bhi or share bhi ker dia baki tube to main ye video dekhny se pehly he le aya tha abhi tak istemal nahi kia magar ab yaqeen ho gaya k tube se meri butt ka pain kam hojaega jab main lamby safar per bike per jaonga In Sha Allah :)
Yahya bro .. I used to ride bike two hours daily ... And my back started to pain due to hard seat .. Then i started using Soft foam for seat for extra use but this tube idea is another good though appreciated
اچھے مشوروں کے لیے شکریہ خان بھاٸی رات کے دس بج رہے میں نے کل صبع فورٹ منرو کے لیے نکلنا تھا لیکن باۓ چانس آپ کی یہ وڈیو سامنے آتے ہی کلک کیا تو بہت کچھ سیکھنے کو ملا اب 10دن اور ویٹ کر لیتا ہوں ابھی تازہ تازہ عید گزری ہے اور باٸیک کا کام بھی کروا لیتا ہوں بے حد شکریہ استاد جی 😊
شکرہہ جناب آپ کی اس ویڈیو سے مجھے 230 کلومیٹر لگاتار سفر کرنے سے کوئی تھکاوٹ نہیں ہوئی ۔۔۔میں نے دری فولڈ کرکے سیٹ پر رکھی جس نے ٹیوب والا کام دیا جزاک اللہ
Peace Joy You are a mom of a 5 year old but you can give these precious tips to any of your relative,friends or love ones. May God bless you . Respect from pakistan ,quetta
Khan sahb ap ki ye baat mere dill ko choo gai ha . K aise log jo k aford kr skty han unko room lena chahiye q k whaan k loog ghareeb han or sirf 3 month mein poray saal ka kmana ha
عید مبارک آپ کو بھی اور آپ کے پیاروں کو بھی میری طرف سے۔ ایک مشورہ ہے اگر آپ کو قبول ہو اور وہ یہ ہے کہ آپ اپنی Bike پر دونوں سائیڈ پر دو box بنوا لیں جیسے دودھ والے دونوں سائیڈ پر کنٹینر رکھ لیتے ہیں اس میں آ پکا بہت سارا سامان آ جائے گا یہ آپ کو آرڈر پر بنوانا پڑے گا یعنی چوڑائی کم اور اونچائی زیادہ، ورنہ ہوا کے resistance کی وجہ سے اسپیڈ میں کمی آئے گی، میرا خیال ہے کہ آپ سمجھ گئے ہوں گے آپ نے فارنرز بائیکرز کو بھی دیکھا جو گا۔ انشاللہ بہت آسانی ہو جائے گی۔
Bohot Qeemati aur practical mahlumaat deeney ka shoukria, Tube wala mashwara bohot funny hai bohot hansa ise se zahir hota hai app ka tajurba mufeed hai ise formuley se app eik bari musibaat se bach sakety hain khas kar jab lanmbha root ho road kharab ho!!!
یحی بھائ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ لوگوں کو معلومات فراہم کرتے میری آپ سے گزارش ھے کہ آپ اپنے بیوی بچوں کو بھی ساتھ لے کر جایا کریں میں اپنی فیملی کے بغیر سیر کرنے نہیں جاتا آپ کی فیملی آپ کی سب سے بہترین دوست ھے میری بات بری لگے تو معزرت خواہ ھوں
Follow Me On Instagram | instagram.com/yahyakhan25 :)
ok
واہ Yahya بھائی کمال کے مشورے ہیں آپ کے انسان دوست ! خدا آپ کو سلامت رکھے
Bro sabsacribe my channel
سر میں ابھی 19 سال کا ھوں اور میں آپ سے اور آپ جیسے تمام بائیکرز سے بھت زیادہ انسپائر ھوں اور میں ان شاءاللہ تعالیٰ اپنا پہلا بائک ٹوور کروں گے اور میرا خواب ھے کہ میں بھی بائک پر پوری دنیا گھوموں
یحییٰ خان بہت اچھا بندہ ہے ہر بات سیدھی سیدھی کر دیتا ہے مجھے ٹوورز سے زیادہ اس بندے کی باتیں مزہ دیتی ہیں اور بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ❤
شپونکی بھائی میں نے ٹیوب ٹرائی کیا ھوا ہے بہت ہی اچھا ایکسپیرینس ہے ۔اور آپکی آخری بات سے مکمل اتفاق ہے ھمیں اپنے ملک کو ایکسپلین اور پروموٹ کرنا چاہیے ۔God bless you
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔ جی ہم نے جتنے بھی سوال پوچھے تھے۔ آپ نے ان سارے سوالوں کے جواب دیں۔ ہم آپ کے بہت شکرگزار ہیں بس ابھی آپ کی نیکسٹ ویڈیوز کی بے صبری سے انتظار ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹے۔۔💚💙
عید مبارک یحی بھائی زبردست انسان ھو اور پاکستان کے ایک ھیرو بھی کہ آپ اپنے ملک کی خوبصورتی دنیا کو دکھا کر سیاحت کو فروغ دے رھے ھو جس سے سیاح پاکستان آئیں گے اور پاکستان کے زرمبادلہ میں خاطر خواہ اضافہ ھوگا۔
یحی بھائی اگر اس ویڈیو کا ٹائٹل انگلش زبان میں ھو اور لینگیویج سب ٹائٹل انگلش کا نظر آئے آپ کے باتوں کے ساتھ تو باھر دنیا کو آپ کی بات سمجھنے میں بہت آسانی ھوگی۔
Bro sabsacribe my channel
Eid Mubarak yahya khan bhai i love your vedios thanks for exploring pakistan love you bhai
exactly
zabardast bhai
Very soft spoken honest person. Keep it up with your mission.
Bohot hi informative video hi ye apki..
bohot maza aya, aur bohot kuch sekhny ko mila..
Allah pak apko slamat rakhy.. Amin
VERY NICE VIDEO 👏👏HELLO SIR ❤️ I'M FROM INDIA 🇮🇳SIR I LIKE YOUR SIMPLICITY, YOU ARE A NICE PERSON. THIS VIDEO IS VERY USEFUL 👌 LOVE FROM INDIA ❤️ 🇮🇳 🇵🇰 🇮🇳 🇵🇰
love u to
@@yahyaakhanofficial THANKS FOR A LOVELY REPLY 🙏🙏👍🌹
Love you too 🌹🌹🌹
Yahya. Bahi aap ki video bohat achi hoti hen
Love from🇮🇳🇮🇳🇮🇳
جزاک اللہ بھائی.. آپ ایک سچے محب وطن ہیں
Yahya Khan i really like your videos , i use to watch almost videos of all riders but how you talk and how you explain is different. Allah bless you always .
بھائی جان بہت شکریہ ایسی اچھی ویڈیو بنانے کا ، کافی چیزیں آپ نے بتائیں ۔ کچھ دنوں تک اپنی موٹر سائیکل پر دور نکل جانے کا ارادہ ہے میرا 😍
شکریہ بھائ بہت زبردست پروگرام ہے آپکا!
ویسے کم قد کے افراد سائیکل کا ٹیوب استعمال کرسکتے ہیں بلکہ ایک تکیہ غلاف میں درزی سے سلوا بھی سکتے ہیں اور پھر سیٹ پر بھی بٹن یا سوئ دھاگے سے لگا سکتے ہیں تو ٹیوب ادھر اُدھر بھی نہیں پھسلیگا۔ دوسرے لمبے صفر کے لوگ اپنا وزن کم کریں اور روزانہ دو کلومیٹر واک کریں تو صفر اچھا گزریگا اور تھکن نہیں ہوگی پھر پہاڑ وغیرہ پہ چلنا پھرنا بچونکا کام لگیگا!
Yahya bhicbhi petrol k kia krty h0
Yahya bhi g petrol k krty ho kitna lagta he
Al Forcon: Wazan kam karne ka sab se achha elaj FASTING hai. Warzish 20% aur Fasting 80% helpful hoti hai, weight reduce karne mein! Look for more info on Fasting on youtube.
Very nice grate video good information brother we like you B Hussain Khan from Dubai UAE
Yahya khaan Bhai ,
Ap bohat Achaa Kaam kr rhay ho ,
ALLAH ap ko salamatt Rakhy
Love From Okara, Punjab
Eid Mubarak yayha bhai bht achy insan ho ap Allah khush rakhy.
Jazak Allah
Wow you are a genius person and your concept is awesome may Allah give you big success Inshallah
عید مبارک یحییٰ صاحب۔ آپ بائیکرز کا پاکستان ٹور بنائیں اور لیڈ کریں۔ میرا خیال ہے ہے سینکڑوں لوگ آپ کو فالو کریں گے۔
Brother me khod bht sary adventures kar chuka hon abi kal inshaALLAH phir program ha GB ka...agar koi dost wahan join karna chahy to 03135921189
@@rurvlogger5398 next tour kb ha apka?
Very informative video Ma'Sha'Allah.
Yahya khan bohot shandaar achi maloomat dete ho main ny subscribe bhi ker dia like bhi or share bhi ker dia baki tube to main ye video dekhny se pehly he le aya tha abhi tak istemal nahi kia magar ab yaqeen ho gaya k tube se meri butt ka pain kam hojaega jab main lamby safar per bike per jaonga In Sha Allah :)
Yahya bro .. I used to ride bike two hours daily ... And my back started to pain due to hard seat .. Then i started using Soft foam for seat for extra use but this tube idea is another good though appreciated
Allah bless you ..so honest straightforward and so logical advice. Hope everyone will listen carefully and remember it. Thank young
جی واہ بھائی جی اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
Masha'Allah generous, good hearted person. May God bless you!
Maa Sha ALLAH ❤️ brother keep it up.Jazak ALLAH ...love from Multan
خان صاحب کو اور آپ کے پریوار کو ہماری طرف سے عید کی بہت بہت مبارکباد ۔
125 cc bike ko ek bar me salang kitna km chala skte he taki vo garam na ho
good bhai thanks love from lahore
Yahaya bhai app ko aur app ki family ko bohat bohat Eid Mubarak
اچھے مشوروں کے لیے شکریہ خان بھاٸی رات کے دس بج رہے میں نے کل صبع فورٹ منرو کے لیے نکلنا تھا لیکن باۓ چانس آپ کی یہ وڈیو سامنے آتے ہی کلک کیا تو بہت کچھ سیکھنے کو ملا اب 10دن اور ویٹ کر لیتا ہوں ابھی تازہ تازہ عید گزری ہے اور باٸیک کا کام بھی کروا لیتا ہوں بے حد شکریہ استاد جی 😊
آپ کی یہ پہلی ویڈیو دیکھی اور سبسکرائب کرنے پہ مبجور ہو گیا
بہت ہی شاندار اور کمال ویڈیو تھی اور آپ کی شخصیت بھی بہت بھلی لگی
خوش رہیں پیارے بھائی
sir welcome to the family
Great and very useful video which I was waiting for so long. Many thanks Yahya bhai. Mujeeb Sheikh from Karachi
Tube bike ki use krni ha kia?
@Yahyakhan_ please answers
شکرہہ جناب آپ کی اس ویڈیو سے مجھے 230 کلومیٹر لگاتار سفر کرنے سے کوئی تھکاوٹ نہیں ہوئی ۔۔۔میں نے دری فولڈ کرکے سیٹ پر رکھی جس نے ٹیوب والا کام دیا جزاک اللہ
جناب ، آپ کی ہر ویڈیو بہت آسان اور بہت طاقت ور ہے۔ میں ہندوستان سے ہوں لیکن میں آپ کا ہر ویڈیو دیکھتا ہوں میں آپ کی ویڈیو کا انتظار کرتا ہوں
Chaiy ky baray may suggestion lajawab hy apki , stay blessed .
بہت ہی نایاب اور مفید ویڈیو ہے۔۔۔۔شکریہ جناب
I am a Mom of five years old..I dont know how to relate to this video :) I dont even drive..but still watched your video till end..thank you bro..♥♥♥
hahah . iam very lucky. welcome to the family
@@yahyaakhanofficial thanks bro
Peace Joy
You are a mom of a 5 year old but you can give these precious tips to any of your relative,friends or love ones.
May God bless you .
Respect from pakistan ,quetta
@@waheeddurrani5559 yes indeed you r right brother..may Allah be with you always..best wishes from Cairo.
Yahya khan bhai Allah pak apko sehat tandrosti Ata kare bohat aalaa videos hain ap ki
Bohat khubsoorat hai hamara pakistan
MA SHAH ALLAH
Thanks fr eXploring GB
InshaALLAH....Kal 8june 2019 ko mera tour ha aik bar phir gilgit baltastaan...swaat naraan gaghaan
Wallaikum assalam khair mubarik apko bi ...? From Karachi
السلام علیکم ۔خیر مبارک اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔آمین
Ma Sha Allah zaber10 thanks
Yahya Khan bhai Aap great ho...
Keep it up try try and try, and be positive always, find out the purpose of your life, .. thanks for promoting Pakistan.
Pakistan Zinda Abad.
Khan shb is video ki wja se jo ap ne umat ki madad ki a mene is wja se subscribe kia a apko ALLAH UMAT E MUHAMMADI KO HAR KAMYABIYAN DE AMEEN
Bohat achi batain batai ap ne janab.Eid ul Azha py ham log bikes py kalaash waadi side py jane waly hain Inshallah.
شاندار معلومات بہترین مشوروں کیساتھ ایک چیز یہ بھی کہ بائیک پر ہیلمنٹ لازمی استعمال کریں...شکریہ
Very Good Tips / instructions Yahya Khan.
Great social work
خیر مبارک بھائی آپ کو بھی دلی عید مبارک آپ صدا شاد رھیں آباد رھیں اور غموں سے آزاد رھیں
great information thanks alot brother
bohat bohat shukria
JazakkAllah
کیا یہ ٹیوب موٹر سائیکل کی ہے ؟
Eid e saeed mubarak ❤May ALLAH Accept our all ebadah and bring you joy , happiness & prosperity on this blessed occasion Regards
S zulfiqar warsi
اسلام علیکم بھائی جان بہت اچھی باتیں کیں اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین
بھائی جان اب ہمیشہ خوش رہیں ماشاء اللہ بہت اچھے ہیں
Love you bro from Quetta
Great info brother, i love ur videos..
Sir Please ye bta dain k tube k seat py kasy rakhna hai
Nice guidelines. Thanks my dear.
insaan dost ho bhai aap .... waqi apna mulk bhut khobsort hy.. aap ny dekhaya ...allah aap ko sahaat day.. ameen
بائیک ٹور کے لیے یہ چیزیں رکھ لو
چین لاک
ٹیوب
پنچر کا سامان
برساتی
بڑے شاپر فل سائز
ہیلمیٹ
دستانے
واٹر پروف کوٹ
کلچ اور ریس کی تار
پلگ
Please, don't forget to pack a small kit of First Aid, just in case!
Yes aid kit lazmi he me b aik dafa barbari me pans gya tha agar fogi loog na aatty to mere Kam ho gya ths
Wah. Excellent advices. Best I’ve seen in some time. Well done Khan Bhai
Bhy jan Allah ap ko bahot bahot izat da hum ap sa bhot payar karta hn ap bahot atcha hy
eid mubarak yahya bhai thanks nice info
Khan sahb ap ki ye baat mere dill ko choo gai ha . K aise log jo k aford kr skty han unko room lena chahiye q k whaan k loog ghareeb han or sirf 3 month mein poray saal ka kmana ha
Well done brother Allah bless you and give you health and long life
Boht Shokria
بہت ہی زبردست معلوماتی ویڈیو هے ۔
Wow amazing , Acha G
عید مبارک آپ کو بھی اور آپ کے پیاروں کو بھی میری طرف سے۔ ایک مشورہ ہے اگر آپ کو قبول ہو اور وہ یہ ہے کہ آپ اپنی Bike پر دونوں سائیڈ پر دو box بنوا لیں جیسے دودھ والے دونوں سائیڈ پر کنٹینر رکھ لیتے ہیں اس میں آ پکا بہت سارا سامان آ جائے گا یہ آپ کو آرڈر پر بنوانا پڑے گا یعنی چوڑائی کم اور اونچائی زیادہ، ورنہ ہوا کے resistance کی وجہ سے اسپیڈ میں کمی آئے گی، میرا خیال ہے کہ آپ سمجھ گئے ہوں گے آپ نے فارنرز بائیکرز کو بھی دیکھا جو گا۔ انشاللہ بہت آسانی ہو جائے گی۔
isa he karni wala ho
خان بھائی آج تک ایسی ویڈیو نہیں دیکھی اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین
8:53 hahahahha Yahya bhai buhat hasee aaye 😁😁😁😂😂😂😂🤣🤣
Great bro. Thanks 😍 i have noted your points
*Yahya bhai maza aagya bhai bhot awesome content bnaya ap ne*
yahya khan der kha information de ra karo za hm hunza ta pa bike talal erada laram der sa me pa k sta na ezda karal
masha Allah aap bahut acha kaam kr rahe hein Allah aap ko salamat rakhe.Ameen
Asalamualaikum sanaga e yara ahter de umbarak sha .
Yara da jamau rang de zama pa shan day .
From malaysia
Happy Eid
❤️❤️❤️🌹
many prayers for you and your family
Great ideas for bike journey specific tube idea.
Very good advice. Thanks.
A1 bhai Jaan ap bahot ache hy ak din ap ki taraqi ho gi inshaAllah
Thanks for the video ❤
Aur hotel booking ka idea bahut zabardast insaniyat k liyay
You deserve million subscribers
Kher Mubarak ho, ALLAH khush rakhe
Wah bhai kamal ki detail dety hen kamal k andaz men hahaha good
He's so humble
Bhai bike pe tube ko kaise bandhein
Behtreen Kawish in respect of the Tourism..
Thanks a lot..
From.
Lahore.
Pakistan Pa e Ndabad.
Bohot Qeemati aur practical mahlumaat deeney ka shoukria, Tube wala mashwara bohot funny hai bohot hansa ise se zahir hota hai app ka tajurba mufeed hai ise formuley se app eik bari musibaat se bach sakety hain khas kar jab lanmbha root ho road kharab ho!!!
Yahya bhai mjy ap k videos bhot pyary hn bcz ap simple or sada bnaty or reality bhi btay...
Dera dera manana rora
Allah de khoshala lara
New video ba kala razi
یحی بھائ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ لوگوں کو معلومات فراہم کرتے
میری آپ سے گزارش ھے کہ آپ اپنے بیوی بچوں کو بھی ساتھ لے کر جایا کریں
میں اپنی فیملی کے بغیر سیر کرنے نہیں جاتا آپ کی فیملی آپ کی سب سے بہترین دوست ھے میری بات بری لگے تو معزرت خواہ ھوں
بہت خوب۔
ماشاءاللہ
Kia kamal ki advices hain.
JazakAllah very knowledgeable
MashAllah bahot beautiful video hy
Yahya khaan bahi Good Mashallah G Allah Pak apko sahat dey
JizzakAllah yahya bhai. Love you from islamabad
Yahya bhia nice video apki bato par amal zaroor kary gay
Ap ke video mujhy bohat achiylagti hay aesal mahsois hota hay jessy ao se mery bohat purani dosti hay
Allah ap khush rakhy
Ameen