پریشانی یہ ھےکہ جب ھم روحانی بستیوں کی باتیں سنتےھےتوبہت دل میں گداز و احساس پیداھوتاھے مگر تھوڑی دیر بعد ھمارا دھیان دنیاوی مصروفیات میں لگ جاتاھےاور زندگی اسی طرح گزرتی اور آخر ضائع ھو جاتی ھے اللہ ھم پر رحم فرمائے طاھر صاب کا علم حقیقی علم ھے روحانی اور روح کی تشنگی دور کرنےکاعلم ھے اللہ ھماری مدد فرمائے کہ دنیا میں وہ کچھ کرکے جائےکہ خوشی خوشی اللہ کےدربار میں حاضر ھوں آمین
بیشک