ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپکی عمر برکت عطاء فرمائے، آپکا جو بھی کلام سنا بار بار ہی سنتا رہے گیا، سنتے سنتے رات بیت گئی مگر جذبہ اور ذہن میں تازگی بڑھتی گئی،
پروانہ انوار رسالت ہے علی ہے سر چشمہ عرفان و ولایت ہے علی ہے خورشید فراست کی تمازت ہے علی ہے جرات کی شجاعت کی علامت ہے علی ہے سرکار کی آغوش میں بچپن ہے علی کا بھائی کی طرح جس کی رفاقت ہے علی ہے جو آنکھ مسلسل اسے دیکھے وہ ابوبکر جس چہرے کا دیدار عبادت ہے علی ہے بستر کی طرف کوئی نہ پھٹکا شب ہجرت آقا کی طرح رنگ جلالت ہے علی ہے انکھیں ہیں تو پھر دیکھ سر ممبر کوفہ للکار سلونی کی کرامت ہے علی ہے جو رافضی سینوں پہ غضب ہے وہ عمر ہے جو ناصبی ذہنوں پہ قیامت ہے علی ہے ایک دھاڑ ہے حیدر کی سر سینہ باطل تا حشر جو برہان شجاعت ہے علی ہے اصحاب محمد ﷺ سے ہے ایمان سلامت جس بات سے ایمان میں حرارت ہے علی ہے سو باتوں کی ایک بات علی مولا ہے تحسین اس بات کی جتنی بھی وضاحت ہے علی ہے
جو رافضی سینوں پے غضب ہے وہ عمرؓ ہے
جو ناصبی ذہنوں پے قیامت ہے علیؓ ہے
❤❤❤
Haq Char Yaar Zindbaad😍🙌🏻
Yhi soch Wale asal me Muslim hai❤❤❤❤
ما شاء اللہ ما شاءاللہ ۔
❤❤❤❤❤
حق چار یار ❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ اکبر جزاک اللہ خیرا کٹیرا بہت خوب جناب یونس تحسین صاحب
سبحان اللہ کیا کہنے❤ سلام سلام❤
Geo sada❤
علی علی علی میری جان علی رضی الله عنہ ہیں
امیر المومنین خلیفہ چہارم حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عظمت کو سیاست کو شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤
Wa wa ❤
بہترین شاعر جناب یونس تحسین صاحب اللہ سلامت رکھے ❤
اعلیٰ
حیاتی ہوے ♥
زندہ باد
علیؓ حق کے ولی ہیں
کیا کہنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ رب العزت کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
حیدر کرار فاتح خیبر داماد نبی سسر عمر فاروق امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک آپ کو اور زیادہ کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤
ALLAH ❤❤❤❤
MashaAllah
Mashallah. Brother ... Well saying
یہ کسی کی زلفِ شب گوں کا تصرف ہے نصیر،
جب کبھی محفل میں جاتا ہوں تو چھا جاتا ہوں میں۔۔
تحسین بھائی دی گریٹ
سلامتی ہو
سلامتیاں❤
Qurbaan❤
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپکی عمر برکت عطاء فرمائے،
آپکا جو بھی کلام سنا بار بار ہی سنتا رہے گیا،
سنتے سنتے رات بیت گئی مگر جذبہ اور ذہن میں تازگی بڑھتی گئی،
بہت جئیں آپ
Ma Sha Allah ❤
یونس بھائی التماس ہے آپ ہمیں ربط نمبر دیں
❤❤❤❤
سلامتی ہو بھائی
پروانہ انوار رسالت ہے علی ہے
سر چشمہ عرفان و ولایت ہے علی ہے
خورشید فراست کی تمازت ہے علی ہے
جرات کی شجاعت کی علامت ہے علی ہے
سرکار کی آغوش میں بچپن ہے علی کا
بھائی کی طرح جس کی رفاقت ہے علی ہے
جو آنکھ مسلسل اسے دیکھے وہ ابوبکر
جس چہرے کا دیدار عبادت ہے علی ہے
بستر کی طرف کوئی نہ پھٹکا شب ہجرت
آقا کی طرح رنگ جلالت ہے علی ہے
انکھیں ہیں تو پھر دیکھ سر ممبر کوفہ
للکار سلونی کی کرامت ہے علی ہے
جو رافضی سینوں پہ غضب ہے وہ عمر ہے
جو ناصبی ذہنوں پہ قیامت ہے علی ہے
ایک دھاڑ ہے حیدر کی سر سینہ باطل
تا حشر جو برہان شجاعت ہے علی ہے
اصحاب محمد ﷺ سے ہے ایمان سلامت
جس بات سے ایمان میں حرارت ہے علی ہے
سو باتوں کی ایک بات علی مولا ہے تحسین
اس بات کی جتنی بھی وضاحت ہے علی ہے
Bojt Aala bhai...
Qasam se Maza aagya .. ❤
Sallllllooout bhai
بھائی اپ کا تو چہرہ دیکھ کر لائک کر دیتا ہوں
آپ سراپا محبت ہیں جناب
Bahi. ❤ Hum to aj sa ap ko be murshid ❤khty hn manty hn
آپ کا پیار
❤❤❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤
❤