میر صاحب اللہ پاک آپ کو صحت اور لمبی زندگی دے اور اس۔طرح حق اور سچ کا ساتھ دیتے رہے میں آپ کو اس واقعہ سے جب کٹومنٹ میں جیو نیوز پر کیبل سے ختم کیا گیا تھا پھر آپ پر قاتلانہ حملہ ھوا م آپ کی حوصلے اور جرات کو سلام پیش کرتا ہوں
ایاز صادق صاحب 26 ترمیم کو جن اپوزیشن لوگوں نے اپنی پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ کیا ان کو بھی چھٹی کرائیں ۔کچھ انصاف ست کام لے لیں۔ رازق خدا ہے نواز شریف نہیں۔
سپیکر صاحب جب پی ٹی آئی 26 ویں ترمیم ہی کے خلاف تھی تو پھر انھوں نے اور کیا کہنا تھا وہی درست تھا جو انھوں نے کیا۔ گند تو مولانا نے کیا۔ فارم 47 کی اسمبلی کو اتنا بڑا جرم نہیں کرنا چاہئے تھا۔
Finger prints of MNA on the paper Should be investigated by the ECP and Speaker/government so they can provide evidence that the affidavit was genuine. If, at the end of the day, it was fake then someone should be prosecuted.
پارٹ سوم مگر پھر پاکستان کے قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے آخر 9 میی کو ملک کے سب سے بڑے ادارے کی طرف لشکر کشیی کی مجموعی تفصیلات سے آگاہ ہیں مگر پھر بھی اس ملک کے اندر کیسے ممکن ہے کہ آج بھی دہشت گردوں کے ٹولے کا بوجھ ملکی سلامتی پر قبضہ اور مختلف چینلز کی نشریات کا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قانون ملکی سلامتی پاکستان آرمی کے خلاف لشکر کشیی کے بعد تجزیہ نگاروں کی فہرست کافی طویل اور مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے کوئی بھی سیسٹم کو بہتر نہیں کرتے بلکہ مزید بدکردار دندناتے پھرتے ہیں
میر صاحب دیاڑی والے سے بھی پوچھ لیں پلیز۔ تنخواہ لڑائی کی لینی ہے یا عوامی مسائل کے حل کی۔ عوام کے مسائل۔کی سال میں ایک بار بھی بات نہیں ہوتی۔ عوام رل گئی ان کی تنخواہ کم ہے اور مسائل کی جڑ یہ ہمارے عظیم لیڈرز ہیں
Mr speaker sb please also think over when last time you visited your halqa from where you won the election. At least lisson to your voters. They might have some problems. Thanks
قابل احترام سپیکر صاحب پلیز پبلک پارکس، ریلوے اسٹیشن، ائیر پورٹس پہ ریٹ چیک کروا لیں۔ عام مارکیٹ سے 100 فیصد ریٹ زیادہ ہیں۔ برائے کرم کبھی غریب لوگوں کی اٹھمے بیٹھمے اور سفر کرنے والی جگہ اور پواینٹس کو بھی چیک کروا لیں کبھی۔ شکریہ
فارم ۴۷ سے آیا ہوا اسپیکر، کسی حقدار کا مینڈیٹ چورا کے آیا ہوا اسپیکر، جب احلاقیات کی بات کرے، جمہوریت کی بات کرے، تو سمجھ نہیں آتی اس ملک میں روئیں يا ہنسیں۔ ہمارا واحد ملک ہے جہاں چوری کرنا جائز ہے لیکن چور کو چور کہنا بد احلاقی ہے۔ ہم انسان نہیں جانور ہیں، انسانوں کے معاشروں میں تو بے ایمانوں کی جگہ صرف جیل میں ہوتی ہے 😢
جناب حامد میر صاحب میرے پسندیدہ ترین تجزیہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں جن وقتوں میں مولانا مودودی کی تفسیر کی کتب پڑھنے کے بارے میں بات کی مگر پھر بھی آپ کی رائے سے وابستہ ملکی نظام کو ڈریک کرنے کی کوشش مگر اس کے نتیجے میں نقصان پہنچا اور پلیز مہربانی ہوگی میری رائے سپیکر صاحب کے ساتھ شیر کریں اور ان دہشت گرد جماعتوں کی پابندی عائد کردی جائے نصیر انصاری آزاد کشمیر
ایاز صادق صاحب آپ راجہ پرویز اشرف کی طرح کریں ۔اس نے پہلے پی ٹی آئی کے استعفی روکے رکھے لیکن جب پی ٹی آئی نے واپس اسمبلی میں آنے کا اعلان کیا تو پرویز اشرف نے ان کے استعفی قبول کر کے سب کی چھٹی کرا دی۔
اسمبلی میں آ نے پہلے یہ لوگ کیا بھیک مانگتے ہیں یہ کروڑوں لوگ تیس ھزار روپے میں سارا مہینہ کام کرتے ہیں ان کا ماھانہ بجٹ ذرا بنا کر دکھائیں سپیکر صاحب اس موضوع پر بات کرتے ھوئے آ پ کا ضمیر کچھ معمولی سی بھی حرکت کرتا ھے؟
Check out his facial expressions and eyes movement, clearly proving his lies. After all he is a politician and representing PMLN , how can we trust his words?
جناب سپیکر قومی اسمبلی اسلام علیکم آپ سے گزارش ہے ملکی سلامتی اور سیکورٹی فورسز پاکستان آرمی نظام حکومت 2014 سے ایسے لوگوں کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی حقیقت کو واضح طور پر اپنے دہشت گردوں کو فیس کیا اور پھر اپنی حکومت کو اس ملک کی ترقی کو روکنے کی کوشش میں مصروف عمل دہشت گردوں کے ٹولے کی خدمات حاصل کر لی گئی
Awam ke liye parliament hoti kab hai ? 76 saalon me parliament ne awam ke kaunse masail hal kiye hain. Awam to ghurbat ki lakeer se neeche ja rahi hai. Aur Parliamenterian ameer se ameer tar hoti ja rahi hai.😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🎉
Come to the point Mr Speaker. Tell us who abducted MNAs from the Parliament. Tell every one it was dirty Hafiz who did this dirty act. Are you not ashamed Mr Speaker.
کیا لوگ ہیں یہ ۔۔ حق سچ کی بات کرتے ہوے بھی ان کی جان نکلتی ہے ۔ انہوں نے خاک ملک کیلیے کچھ کر نا ہے ۔ افسوس ہوتا ہے ان کی بے بسی پر ۔۔ ن لیگ کا ہر بندہ اپنے ذاتی تعلق قائم رکھنے کیلیے اپنی اور اپنے لیڈروں کی عزت ان بے غیرت اینکروں کو گُِروی رکھ دیتے ہیں ۔
Speaker sahb KO apni canteen ki fikr h,or wahan k rate Ka pta h. Afsos iz nizam pr k Pakistan ko to ap baday logon ne nichor dia h,lakin jis Jis ne WATAN AZEEZ KO loota or awaam ka Kuch khiyal ni rakkha Insha ALLAH unki naslain b rulaingee
ایاز صادق صاحب جو پارلیمنٹ فارم 47 کے ذریعے وجود میں ایا ہو تو اس میں اگر غیر پارلیمانی بات کی جائے تو یہ کوئی غیر اخلاقی بات نہیں ہے۔کیوں کہ یہ پارلیمنٹ غیر اخلاقی غیر قانونی غیر ائینی مینڈیٹ چوری کرنے کے ذریعے وجود میں ایا ہے تو ایسے پارلیمنٹ کے کون عزت کرے گا۔,,معذرت کے ساتھ،،
Liar No speaker has the authority to reject judiciary ruling & now talking of himself a sufferer He is not talking of mob attacking Supreme Court Hamid Saheb how can you & sit listen to this rubbish story
میر صاحب اللہ پاک آپ کو صحت اور لمبی زندگی دے اور اس۔طرح حق اور سچ کا ساتھ دیتے رہے میں آپ کو اس واقعہ سے جب کٹومنٹ میں جیو نیوز پر کیبل سے ختم کیا گیا تھا پھر آپ پر قاتلانہ حملہ ھوا م آپ کی حوصلے اور جرات کو سلام پیش کرتا ہوں
So proud of Imran Khan
So much respect for this courageous leader 🇵🇰
❤Mashallah Hamid Meer Saib Salaam Karta Houn Mai Aap ko , Aap Hamary Qoum Ke Asal Tarjumani krty ho Zenda raho
اس حد تک ہی انگی مہربانی ہے ہے
Allah her kisi ko hadayet dy
ایاز صادق صاحب 26 ترمیم کو جن اپوزیشن لوگوں نے اپنی پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ کیا ان کو بھی چھٹی کرائیں ۔کچھ انصاف ست کام لے لیں۔
رازق خدا ہے نواز شریف نہیں۔
میر صاحب آپ کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤ عمران خان ذینداباد
👍🏻👍🏻
Telling truth...v.good record in politics.
Only Imran Khan PTI zindabad
فام 47 والوں کے ساتھ اسا ھی ھونا چاہیے
سپیکر صاحب جب پی ٹی آئی 26 ویں ترمیم ہی کے خلاف تھی تو پھر انھوں نے اور کیا کہنا تھا وہی درست تھا جو انھوں نے کیا۔
گند تو مولانا نے کیا۔
فارم 47 کی اسمبلی کو اتنا بڑا جرم نہیں کرنا چاہئے تھا۔
Finger prints of MNA on the paper
Should be investigated by the ECP
and Speaker/government so they can provide evidence that the affidavit was genuine. If, at the end of the day, it was fake then someone should be prosecuted.
Hamid Mir Sahib, it would be kind of you to invite a minister and question them about the conditions of FUUAST University Islamabad as well.
ayaz sahib say request ha apnay area par bhi thora khayal karain jalo town ki sevrage ki halat bohat buri ha
Very nice 👍👍👍
🤲👆🏼786👆🏼Imran Khan 🤲👆🏼786👆🏼Zindadabad 🤲👆🏼✊❤️✌️🤲👆🏼✊❤️✌️🤲👆🏼✊❤️✌️🤲👆🏼✊❤️✌️🤲👆🏼786👆🏼🇵🇰Pakistan 🤲👆🏼🇵🇰❤️✌️🇵🇰❤️✌️🤲👆🏼786🤲👆🏼🇵🇰❤️✌️🤲👆🏼Zindadabad 🤲👆🏼🇵🇰❤️✌️
MNA salary discuss kartay hain. labour wage basic salary of pakistani citizen salary nahi kartay
پارٹ سوم مگر پھر پاکستان کے قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے آخر 9 میی کو ملک کے سب سے بڑے ادارے کی طرف لشکر کشیی کی مجموعی تفصیلات سے آگاہ ہیں مگر پھر بھی اس ملک کے اندر کیسے ممکن ہے کہ آج بھی دہشت گردوں کے ٹولے کا بوجھ ملکی سلامتی پر قبضہ اور مختلف چینلز کی نشریات کا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قانون ملکی سلامتی پاکستان آرمی کے خلاف لشکر کشیی کے بعد تجزیہ نگاروں کی فہرست کافی طویل اور مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے کوئی بھی سیسٹم کو بہتر نہیں کرتے بلکہ مزید بدکردار دندناتے پھرتے ہیں
میر صاحب دیاڑی والے سے بھی پوچھ لیں پلیز۔ تنخواہ لڑائی کی لینی ہے یا عوامی مسائل کے حل کی۔ عوام کے مسائل۔کی سال میں ایک بار بھی بات نہیں ہوتی۔ عوام رل گئی ان کی تنخواہ کم ہے اور مسائل کی جڑ یہ ہمارے عظیم لیڈرز ہیں
عمران خان زندہ باد
آ پ حکومت سے کیوں نہیں کہتے کہ عوام کے مسائل پر قانون سازی کریں آ پ کی پارٹی کی حکومت ھے آ پ کی حکومت کو بوٹ چاٹنے سے فرصت نہیں
What about 26th tarmim?
Mr speaker sb please also think over when last time you visited your halqa from where you won the election.
At least lisson to your voters.
They might have some problems.
Thanks
Plz hamid meer sahb govt employees ki pensions aur lpr aur commutation ki deductions pr bhi program karein.
What is wrong coming in buses.!!!
You ruled for 40 years and PTI just three and a half years how come you compare your brutality against PTI but every one knows who was behind this
They think people are dumb
اور مری تو جاکر پتہ چلتا ہے یہاں دنیا کا کوئی قانون نہیں
قابل احترام سپیکر صاحب پلیز پبلک پارکس، ریلوے اسٹیشن، ائیر پورٹس پہ ریٹ چیک کروا لیں۔ عام مارکیٹ سے 100 فیصد ریٹ زیادہ ہیں۔ برائے کرم کبھی غریب لوگوں کی اٹھمے بیٹھمے اور سفر کرنے والی جگہ اور پواینٹس کو بھی چیک کروا لیں کبھی۔ شکریہ
فارم ۴۷ سے آیا ہوا اسپیکر، کسی حقدار کا مینڈیٹ چورا کے آیا ہوا اسپیکر، جب احلاقیات کی بات کرے، جمہوریت کی بات کرے، تو سمجھ نہیں آتی اس ملک میں روئیں يا ہنسیں۔ ہمارا واحد ملک ہے جہاں چوری کرنا جائز ہے لیکن چور کو چور کہنا بد احلاقی ہے۔ ہم انسان نہیں جانور ہیں، انسانوں کے معاشروں میں تو بے ایمانوں کی جگہ صرف جیل میں ہوتی ہے 😢
TRUE. ... MUNAFIQ. ..JHOOTA. FORM. 47. WALA. MANDATE. CHOORE
Ok
R they living on salary only. Salary + influential position
جناب حامد میر صاحب میرے پسندیدہ ترین تجزیہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں جن وقتوں میں مولانا مودودی کی تفسیر کی کتب پڑھنے کے بارے میں بات کی مگر پھر بھی آپ کی رائے سے وابستہ ملکی نظام کو ڈریک کرنے کی کوشش مگر اس کے نتیجے میں نقصان پہنچا اور پلیز مہربانی ہوگی میری رائے سپیکر صاحب کے ساتھ شیر کریں اور ان دہشت گرد جماعتوں کی پابندی عائد کردی جائے نصیر انصاری آزاد کشمیر
ایاز صادق صاحب آپ راجہ پرویز اشرف کی طرح کریں ۔اس نے پہلے پی ٹی آئی کے استعفی روکے رکھے لیکن جب پی ٹی آئی نے واپس اسمبلی میں آنے کا اعلان کیا تو پرویز اشرف نے ان کے استعفی قبول کر کے سب کی چھٹی کرا دی۔
پی ٹی آئ والے ٹھیک رکھتے ہیں ان اینکروں کو
Yani hamesha zulme khaleel zad
اسمبلی میں آ نے پہلے یہ لوگ کیا بھیک مانگتے ہیں یہ کروڑوں لوگ تیس ھزار روپے میں سارا مہینہ کام کرتے ہیں ان کا ماھانہ بجٹ ذرا بنا کر دکھائیں سپیکر صاحب اس موضوع پر بات کرتے ھوئے آ پ کا ضمیر کچھ معمولی سی بھی حرکت کرتا ھے؟
YEH. SUB. BEYEEMANS. HAIN. ... .
Hum ne be itni nainsafi nahin dekhi jitni ab ho rahi hy
Check out his facial expressions and eyes movement, clearly proving his lies. After all he is a politician and representing PMLN , how can we trust his words?
47 پر نہیں آہیں گے
جناب سپیکر قومی اسمبلی اسلام علیکم آپ سے گزارش ہے ملکی سلامتی اور سیکورٹی فورسز پاکستان آرمی نظام حکومت 2014 سے ایسے لوگوں کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی حقیقت کو واضح طور پر اپنے دہشت گردوں کو فیس کیا اور پھر اپنی حکومت کو اس ملک کی ترقی کو روکنے کی کوشش میں مصروف عمل دہشت گردوں کے ٹولے کی خدمات حاصل کر لی گئی
26ویں ترمیم کے بعد تو الٹے کام ہوئے ۔
Goli keoun chalai? is the question. Talk about it.
Awam ke liye parliament hoti kab hai ? 76 saalon me parliament ne awam ke kaunse masail hal kiye hain. Awam to ghurbat ki lakeer se neeche ja rahi hai. Aur Parliamenterian ameer se ameer tar hoti ja rahi hai.😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🎉
Ayaz sadiq sahib is very humble guy also Hamid Mir sahib.
We have also not witnessed such speaker bahaviour & passing unconstitutional decision hypocrite no integrity
Sir, Aap ko Imandari say corum control karyn.😊
Program
Sadiq, , 47 form member is talking Ikhlaq. Shame on U Sadiq
Come to the point Mr Speaker. Tell us who abducted MNAs from the Parliament. Tell every one it was dirty Hafiz who did this dirty act. Are you not ashamed Mr Speaker.
How they used luxury vehicles ????
kya wo insan nahi
in ka haq nahi k in ke salary ka discuss ho.
Hamesha wala tanu tandurusti de sange sange kam karna piya
wrong distribution of wealth
ڈکیتی سے حکومت حاصل کرکے جمہوریت کی بات 😅جمہوریت تو اسے کہتے ہیں جو مینڈیٹ لے کر آئے
Speaker sahib k hat mai koch nh beihtyr hai .form 47 ka government
کیا لوگ ہیں یہ ۔۔ حق سچ کی بات کرتے ہوے بھی ان کی جان نکلتی ہے ۔ انہوں نے خاک ملک کیلیے کچھ کر نا ہے ۔ افسوس ہوتا ہے ان کی بے بسی پر ۔۔ ن لیگ کا ہر بندہ اپنے ذاتی تعلق قائم رکھنے کیلیے اپنی اور اپنے لیڈروں کی عزت ان بے غیرت اینکروں کو گُِروی رکھ دیتے ہیں ۔
AYAZ SADEEK BE GAYRAT 26 NOVEMBER KA BATA GOLEE KEES NE CHALAIE
Internship of what.!! Teaching corruption.!!!
May be U R talking sons n daughters of present MP'S
15000
Release imran Khan
بہت شرم کی بات ہے جیو کے لیےجب ملک ریاض کا نام آتا ھے تو آواز بند کر دی جاتی ہے.
Form 47 ki waji se😅
Ye speaker army KA pakhana hye
میر جفر اور میر صادق دونوں جھوٹ بول ریے ہیں پی ٹی آہی تو کھل کر بتاتی ہے اس نے گرفتار کیا کس کے کہنے پر کیا
Speaker sahb KO apni canteen ki fikr h,or wahan k rate Ka pta h. Afsos iz nizam pr k Pakistan ko to ap baday logon ne nichor dia h,lakin jis Jis ne WATAN AZEEZ KO loota or awaam ka Kuch khiyal ni rakkha Insha ALLAH unki naslain b rulaingee
ایاز صادق صاحب جو پارلیمنٹ فارم 47 کے ذریعے وجود میں ایا ہو تو اس میں اگر غیر پارلیمانی بات کی جائے تو یہ کوئی غیر اخلاقی بات نہیں ہے۔کیوں کہ یہ پارلیمنٹ غیر اخلاقی غیر قانونی غیر ائینی مینڈیٹ چوری کرنے کے ذریعے وجود میں ایا ہے تو ایسے پارلیمنٹ کے کون عزت کرے گا۔,,معذرت کے ساتھ،،
TRUE. ..MANDATE. CHOORE.
Please asked this shameless man he is turkey elected man by the public
Just see his face and I am wonder why you not asked this question under OATH
میر جعفر اور حامد میر میں کیاخبرہے
اياز صادق بي بس لگ رہا ہے۔۔۔
Tumare parliament ki aise ki tesi
Chor dako No. 47 ko jailloun main hona chahiye na ki parliament main
Liar No speaker has the authority to reject judiciary ruling & now talking of himself a sufferer He is not talking of mob attacking Supreme Court Hamid Saheb how can you & sit listen to this rubbish story
🤣🤣🤣👢👢💯
Come to the point and give back people's mandate to those who won election on Form 45. And for God's sake stop this rubbish talk.
😂😂😂😂
Is he a fair speaker?
No
No
MANDATE. CHOORE. ...ZAMEERFROOSH
Fake talk
Ye be GAYYRAT speaker Punjabi hye
Jhotha hai ye
کیا جراٸم کو معاف کردیاجاۓ
Lahore sy PMLN ka aik he bnda jeeta hai wo ayaz sadiq hai. Bqe ye total seats haary hoy hn
Astagfirullah Ayaaz sab apko........?
REALY. YEH. SHAITAN. HAI
PDM Alle. 🐲🦀🦂🦞🪱🐲🦀🦂🦞🪱🐲🦂🦞🪱⁉️⁉️⁉️⁉️
سپیکر صاحب بھاشن دینا اچھا ہے عمل کرنا کرانا مشکل عمل کرا کے دکھاؤ تب پتا چلے تیری جرآت کا
Ye be GAYYRAT speaker Punjabi HYE