Please sing like your grandfather because we lost the biggest singer in Pakistan nobody can never take his place or his name again in history you guys are the only one who can take his name
اینکر پرسن کو چاہیئے کہ اپنے کام (communication) کو اور زیادہ improve کریں۔ ہر چیز کا خیال رکھیں۔ اپنا Home work کر کے گھر سے کام پہ نکلیں۔ پہلے سے سوالات تیار کیا کریں۔ الفاظ کا چناؤ بہتر کریں۔ اپنی لغت (dictionary) کو بڑھائیں اور مضبوط کریں۔
میں نے انکے بارے میں اپنے بڑے بھیا سے سنا تھا اور آج دیکھ بھی لیا یہ بلکل مختلف ہیں مہدی حسن صاحب سے باقی بچوں کے نقوش مہدی حسن جیسے ہیں لیکن یہ صاحب بلکل مختلف ہیں
جی بھیا ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں. میں مہدی حسن مرحوم کا بہت فین ہوں مجھے بے حد پسند ہیں مہدی حسن کو اردو اور پنجابی خاص طور پر سیڈ سانگ. اپنوں نے غم دیئے تو مجھے یاد آگیا... دلا چل دور چلئیے بندے بندیاں نوں جین نہ دیندے. کنڈ مکھڑے توں لاؤ یار آکے گھر گھر سن لے دکھڑے مکدی گل مکاؤ یار جیہڑے اندروں باروں کھوٹے نال تییاں دے منگدے کوٹھے کون ایناں نوں ربا روکے بیتے ہوۓ کچھ دن ایسے ہیں .... بہت یاد آئیں گے وہ دن..... کیسے جئیں گے درد کے مارے تیرے بغیر.... ترک الفت کا صلہ پا ہی لیا ھے میں نے..... کھلی جو آنکھ نہ وہ تھا نہ وہ فسانہ تھا... میرے دل سے زندگی بھر تیرا پیار کم نہ ہوگا... زندگی جا چھوڑ دے پیچھا میرا... میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ محبت نہ کرو... اور بھی بے تحاشا یادگار گیت کیا کیا لکھوں.. ہماری خوش قسمتی ھے کہ مہدی حسن صاحب نے ہمارے ملک کے لئے اتنی خدمات انجام دیں
@@SultanKhan-yn1mn bohot yaad aayein gaye woh din Samet sab geet beimisal hein better huwe kuch din aise hein bohot bade gayak thhey, doosra unn jaisa koi nahi ho sakta,
جی جی بلکل مہدی حسن صاحب کی تعریف کے لئے الفاظ نہیں ہیں میرے پاس بس وہ اپنے کام میں یکتا تھے نہ کوئی ملکہ ترنم جیسا اور نہ کوئی شہنشاہ غزل مہدی حسن جیسا
Mehdi Hassan sahib was an absolute legend.
*ہوا پر نہ ہوا میر کا انداز نصیب...
*ذوق نے یاروں نے بہت زور و غزل میں مارا..
Please sing like your grandfather because we lost the biggest singer in Pakistan nobody can never take his place or his name again in history you guys are the only one who can take his name
Mehndy Hassan Ko Many Karachy Pakistan Kay TV Station Mein Dekha Tha
فن کسی کی میراث نہیں ہوتا. مہدی حسن جیسا کوئی ہزاروں سال بعد بھی نہیں ہو سکے گا.
Very nice sharing
Zaniab of kasur city only on sadaat tele media as meryam Kay qatil must watch movie thanks for
Mehdi Hassan belong 111 7 r chichawatni
اینکر پرسن کو چاہیئے کہ اپنے کام (communication) کو اور زیادہ improve کریں۔ ہر چیز کا خیال رکھیں۔ اپنا Home work کر کے گھر سے کام پہ نکلیں۔ پہلے سے سوالات تیار کیا کریں۔ الفاظ کا چناؤ بہتر کریں۔ اپنی لغت (dictionary) کو بڑھائیں اور مضبوط کریں۔
میں نے انکے بارے میں اپنے بڑے بھیا سے سنا تھا اور آج دیکھ بھی لیا یہ بلکل مختلف ہیں مہدی حسن صاحب سے باقی بچوں کے نقوش مہدی حسن جیسے ہیں لیکن یہ صاحب بلکل مختلف ہیں
Hello chote bhai kaise hein Aap
Mehdi ji k bete dekh k humein b bohot khushi hui hai
جی بھیا ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں. میں مہدی حسن مرحوم کا بہت فین ہوں مجھے بے حد پسند ہیں مہدی حسن کو اردو اور پنجابی خاص طور پر سیڈ سانگ.
اپنوں نے غم دیئے تو مجھے یاد آگیا...
دلا چل دور چلئیے بندے بندیاں نوں جین نہ دیندے.
کنڈ مکھڑے توں لاؤ یار
آکے گھر گھر سن لے دکھڑے
مکدی گل مکاؤ یار
جیہڑے اندروں باروں کھوٹے نال تییاں دے منگدے کوٹھے
کون ایناں نوں ربا روکے
بیتے ہوۓ کچھ دن ایسے ہیں ....
بہت یاد آئیں گے وہ دن.....
کیسے جئیں گے درد کے مارے تیرے بغیر....
ترک الفت کا صلہ پا ہی لیا ھے میں نے.....
کھلی جو آنکھ نہ وہ تھا نہ وہ فسانہ تھا...
میرے دل سے زندگی بھر تیرا پیار کم نہ ہوگا...
زندگی جا چھوڑ دے پیچھا میرا...
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ محبت نہ کرو...
اور بھی بے تحاشا یادگار گیت کیا کیا لکھوں.. ہماری خوش قسمتی ھے کہ مہدی حسن صاحب نے ہمارے ملک کے لئے اتنی خدمات انجام دیں
@@SultanKhan-yn1mn bohot yaad aayein gaye woh din
Samet sab geet beimisal hein better huwe kuch din aise hein bohot bade gayak thhey, doosra unn jaisa koi nahi ho sakta,
جی جی بلکل مہدی حسن صاحب کی تعریف کے لئے الفاظ نہیں ہیں میرے پاس بس وہ اپنے کام میں یکتا تھے نہ کوئی ملکہ ترنم جیسا اور نہ کوئی شہنشاہ غزل مہدی حسن جیسا
اور طافو جیسے بے ادب بے مراد مراثی ہر جگہ موجود ہیں
Mehdi Hassan to sadiyun mein peda huwa karte hein apni field k woh Badsha thhey, yeh tafo shafo to aate jaate rehte hein 😂
طافو بے ادب بے مراد مراثی ھے
They do'nt look like Mehdi Hasan family.