ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔بہت ہی اہم اور احسن انداز میں عصر حاضر کے عنوان پر تواریخ اور حوصلہ افزائی سے لبریز بیان ۔۔۔۔۔اللہ سبحانہ وتعالیٰ حضرت کو درازگیٔے عمر عطا فرماۓ آمین ۔۔۔۔۔
حضرت ! علماء کرام دامت برکاتہم کی تنگ نظری پر اوروں سے زیادہ اپنی صفوں میں پاءی جانے والی تنگ نظری پر بالتفصیل بیان کی گزارش ہے۔ الا ماشاءاللہ جو اس سے دور ہیں میں سمجھتا ہوں مبارک باد کے مستحق ہیں ۔
کلکتہ اورمضافات کے علماء اور ائمہ انتہائی قابل مبارکباد ہیں کہ انہوں نے تحفظ شریعت الہند کی نہیف وضعیف آوازپر لبیک کہا اور اپنی نوعیت کے منفرد اجلاس کو بہت ہی کامیابی سے ہمکنار فرمایا ہم اپنی تنظیم اور جبل رحمت کیطرف سے آپ سبھوں کا صمیم قلب سے تہنیت پیش کرتے ہیں محمد نصیر الدین عارفی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ گجرات میں کچھ ادارے ایسے ہیں الحمدللہ ان کا ذاتی کاروبار ہے مدرسے کی ملکیت سے امدنی ہوتی ہے اس سے ادارے چلائے جاتے ہیں چندہ 20% ہوتا ہے مدرسے والے ہم کب تک زندہ کرتے رہیں گے چھوٹے موٹے کاروبار شروع کریں
ماشاءاللہ ٬ حضرت مفتی صاحب دامت برکاتھم العالیہ نے حالاتِ حاضرہ سے متعلق بہت ھی شاندار مدلل بیان فرمایا ھے ۔
ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔بہت ہی اہم اور احسن انداز میں عصر حاضر کے عنوان پر تواریخ اور حوصلہ افزائی سے لبریز بیان ۔۔۔۔۔اللہ سبحانہ وتعالیٰ حضرت کو درازگیٔے عمر عطا فرماۓ آمین ۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ بہت اچھا بیان ہے ہر عالم کو سننا چاہئے
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل تقوی میں برکت عطا فرمائں
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائیں آمین ثم آمین
حضرت اللہ آپکی عمر میں برکت عطا کرے جزاک اللہ
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
ماشاء اللہ .اللہ حضرت کے عمر میں برکت عطافرمائیے
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ
بہت عمدہ بہت اچھا اللہ حضرت کو جزائے خیر عطا فرما ئے
Masha Allah
حضرت ! علماء کرام دامت برکاتہم کی تنگ نظری پر اوروں سے زیادہ اپنی صفوں میں پاءی جانے والی تنگ نظری پر بالتفصیل بیان کی گزارش ہے۔ الا ماشاءاللہ جو اس سے دور ہیں میں سمجھتا ہوں مبارک باد کے مستحق ہیں ۔
بیان کرنے والے حضرت کا نام تعریف کیا ہے
Pdos me baithe Abu Talib bhut mayoosi failate h isliy dekho kaise munh aithe huy h
😮
Bàyañ ek aam Musalman ki SAMAJ se baher hai.Masàiàl par Bayan jo aaj k halat hain
کلکتہ اورمضافات کے علماء اور ائمہ انتہائی قابل مبارکباد ہیں کہ انہوں نے تحفظ شریعت الہند کی نہیف وضعیف آوازپر لبیک کہا اور اپنی نوعیت کے منفرد اجلاس کو بہت ہی کامیابی سے ہمکنار فرمایا
ہم اپنی تنظیم اور جبل رحمت کیطرف سے آپ سبھوں کا صمیم قلب سے تہنیت پیش کرتے ہیں
محمد نصیر الدین عارفی
حضرت شاہ مسیح اللہ صاحب کا ملفوظ ہے کہ سب آسان۔کام منہ سے تھوک اڑانا ہے یعنی بیان کرنا ہے
یھ سھی ھے کے مایوسی اچھی چیز۔ نھیں ھے لیکن آج ھم مسلمان کیا اللاھ پاک کی رسی کو مزبوتی پکڑے ھوءے ھیں یا نھیں
18:50 اسامہ بن زید
سبقت لسانی۔۔۔۔۔۔۔اور ہر بات کمینٹ میں لکھنے کی ضرورت نہیں۔کچھ باتیں خود ہی سمجھ لینا چاہیے۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
گجرات میں کچھ ادارے ایسے ہیں الحمدللہ ان کا ذاتی کاروبار ہے مدرسے کی ملکیت سے امدنی ہوتی ہے اس سے ادارے چلائے جاتے ہیں چندہ 20% ہوتا ہے
مدرسے والے ہم کب تک زندہ کرتے رہیں گے
چھوٹے موٹے کاروبار شروع کریں
Ground reality sey bayan kafi door hey
Western up mein musalmanoon mein intishaar ulema key apney apney madarsoon ki wajah sey hey
آپ حافظ نہیں ہیں حافظ سے کم بھی نہیں ہیں