😭 Kya Hazrat ESA علیہ السلام Ko SOOLI Par Lattka Dia Tha Ya Nahi ??? ❤ Engineer Muhammad Ali Mirza

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 янв 2025

Комментарии • 139

  • @HameedChohan-jv6ll
    @HameedChohan-jv6ll 22 дня назад +27

    حضرت عیسی علیہ السلام کے مطلق آج صحیح معلومات ملی ہیں ۔شکریہ علی بھائی ❤

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 22 дня назад +11

    My best teacher Ali bahi ❤❤❤

  • @imranahmed8915
    @imranahmed8915 21 день назад +4

    اللہ کا شکر اور احسان ھے ❤❤

  • @alfikhan34
    @alfikhan34 22 дня назад +5

    The way uh explain❤🙌🏻

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 22 дня назад +9

    I love Quran.💗💗💗
    I love Ahle Bait.💗💗💗
    I love Ali bhai.💕💕💕
    I love sohail bhai.💕💕💕

  • @abdullahhasan9586
    @abdullahhasan9586 16 дней назад +1

    بہت سی باتیں واضع ہو گئی ہیں۔ اور ابہام دور ہوئے۔۔ شکریہ مرزا صاحب

  • @khairulazam4449
    @khairulazam4449 22 дня назад +1

    ❤❤❤
    Allah u mm a sally alla Muhammad inn wa alla Alli Muhammad
    ❤❤❤

  • @HafizMoiz-n3v
    @HafizMoiz-n3v 21 день назад +1

    Mashallah ❤❤❤❤❤❤ 👍

  • @liaqathayat5564
    @liaqathayat5564 21 день назад +2

    Very good Ali bhie

  • @amirnayab5729
    @amirnayab5729 22 дня назад +2

    mashallah great

  • @حضرتعیسیابنمریم
    @حضرتعیسیابنمریم 22 дня назад +1

    Mashallah ❤

  • @zafarhussain125
    @zafarhussain125 17 дней назад

    Masha Allah, Ustade Mohammad Ali Mirza 💯

  • @ShiKumar-wm3bo
    @ShiKumar-wm3bo 21 день назад +2

    Wonderful✨😍✨😍

  • @tajwarsultana7003
    @tajwarsultana7003 21 день назад +1

    SubhanALLAH what a sound knowledge...Hats off to Ali bhai

  • @asifmahmood1484
    @asifmahmood1484 18 дней назад +1

    Jazakallah.Ali betay...Iam 67years old.bht many thingsfrom your Durs.your student.

  • @alamalam4323
    @alamalam4323 18 дней назад +3

    قرآن میں حضرت عیسیٰ کی واپسی کا ذکر ہے

    • @kabirchughtai5725
      @kabirchughtai5725 10 дней назад

      محترم کہیں نہیں ہے۔

    • @umarsandhu37
      @umarsandhu37 4 дня назад

      jee bilkul hai

    • @kabirchughtai5725
      @kabirchughtai5725 4 дня назад

      @@umarsandhu37 تو آپ ہمارے علم میں اضافہ کر دیں اور سورت اور آیت کا نمبر بتا دیں ۔ بہت مہربانی ہو گی۔ شکریہ

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 13 дней назад +3

    عیسٰی ابن مریم علیہ السلام کے بارے میں یہ پانچ عقیدے قرآن پاک سے ثابت نہیں۔ سورہ آل عمران آیت نمبر ایک سو چارتلیس کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے قبل جتنے بھی رسول صلوۃ سلام تھے سب کی وفات ہو چکی۔ سورہ انبیاء آیت نمبر آٹھ کے مطابق تمام انبیاء کرام صلوۃ سلام ان کے جسم ایسے نہیں تھے جو کھانا نہ کھاتے ہوں اور نہ وہ ہمیشہ رہنے والے تھے۔ سورہ الرعد آیت نمبر اٹھتیس کے مطابق تمام رسول صلوۃ سلام کی شادیاں ہوئ اور بچے بھی ہوئے۔ سورہ الاعراف آیت نمبر ایک سو ستاسی اور سورہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم آیت نمبر اٹھارہ کے مطابق قیامت اچانک یکدم اس اگلے لمحے میں بھی آسکتی ہے۔ لہذا نزول عیسٰی علیہ السلام کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ہم مسلمانوں کا ایمان اللہ تعالٰی کی کتاب ہے نہ کہ غیر معتبر روایات۔ کہانیاں کرانا چھوڑ دیں اور مسلمانوں پر رحم کریں۔ ان کہانیوں نے مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا۔ آپ کو سب پتہ ہے کہ قرآن پاک میں کیا لکھا ہے۔ پھر بھی باز نہیں آتے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔

  • @brownboy4821
    @brownboy4821 11 дней назад +3

    توفی کے معنی موت کے ہیں علی بھائی
    جب یہی لفظ محمد صلعم کے لیے آئے تو موت اور جب عیسی علیہ السلام کے لیے آئے تو آسمان پر ۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔کینوں گولی کرا رے او

    • @rajaamir3256
      @rajaamir3256 День назад

      hosla peda kia karen mere pyary bhai abhi tak Quran ma jo bhi ilam dia gya hai us par har roz ek new cheez samny aa rahi hai kis nay bataya k Hazrat esa ko bagair baap k Allah ne peda kia ?

  • @zdansari9832
    @zdansari9832 18 дней назад

    Right and good speech. Subhan Allah

  • @sheheryarzulqurnain892
    @sheheryarzulqurnain892 18 дней назад

    Fantastic speech for the all understanding

  • @WasimButt-kp9oh
    @WasimButt-kp9oh 11 дней назад

    Adeeb Bashir ❤❤🎉

  • @RizwanGill-sh3gy
    @RizwanGill-sh3gy 17 дней назад

    jzakallah

  • @amjadtariq8720
    @amjadtariq8720 20 дней назад +1

    well done buhat achy

  • @faisalroni4163
    @faisalroni4163 18 дней назад

    Ajj harzat esa kay topic ka sahi pata chala hy thank you Ali bhai ❤

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 13 дней назад +2

    رفعہ کا مطلب ہے اس کو بلند کیا نہ کہ اٹھا لیا درجات میں بلند کیا سورہ البقرہ آیت نمبر دو سو ترپن۔ الیہ کا مطلب ہے اپنی طرف اس کا مطلب ہے کہ وہ مقربین میں سے ہیں سورہ آل عمران آیت نمبر پنجتالیس۔ سورہ المائدہ آیت نمبر ایک سو سترہ میں عیسٰی علیہ السلام قیامت کے روز اپنی وفات کی خود تصدیق کرتے ہیں اور ایک ہی زندگی کا ذکر کرتے ہیں۔ حضرت عیسٰی علیہ السلام بڑی عمر سلامتی میں وفات ہوئ سورہ مریم آیت نمبر تتیس اور انہوں نے شادی کی اور بچے بھی ہوئے سورہ الرعد آیت نمبر اٹھتیس۔ سورہ آل عمران آیت نمبر ایک سو چارتلیس کے مطابق تمام رسول علیھم سلام بشمول عیسٰی علیہ السلام کی وفات ہو چکی۔ سورہ انبیاء آیت نمبر آٹھ کے مطابق انبیاء کرام علیہم السلام کے جسم ایسے نہیں تھے جو کھانا نہ کھاتے ہوں اور نہ وہ ہمیشہ رہنے والے تھے۔ لہٰذا ان آیتوں سے یہی نتیجہ نکلتا ہے عیسٰی علیہ السلام کی وفات بڑی عمر سلامتی میں ہوئ اور نے شادی کی اور بچے بھی ہوے۔

    • @Davidjames-oy9bj
      @Davidjames-oy9bj 9 дней назад

      Bhai Jan abu jahil ko Kon samja Allah hifayat de is para likha jahil ko

  • @HafizMoiz-n3v
    @HafizMoiz-n3v 21 день назад +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @brownboy4821
    @brownboy4821 11 дней назад +1

    غیرت کی جا ہے کہ عیسی ذندہ ہو آسمان پر
    اور زمین میں مدفون ہو شاہ جہاں(صلعم)ہمارا

  • @RedRose-y7s
    @RedRose-y7s 18 дней назад

    Ali bhai Love you from kp

  • @dreamcalculations574
    @dreamcalculations574 18 дней назад +1

    Bhai ❤isa as k chehra thumbnail pe lagana durust nhi h

  • @murtuzashaikh0076
    @murtuzashaikh0076 16 дней назад

    21:49

  • @GhulamMustafa-st6nb
    @GhulamMustafa-st6nb 21 день назад +1

  • @BajiRakhi-e4r
    @BajiRakhi-e4r 22 дня назад +1

    Good

  • @murtuzashaikh0076
    @murtuzashaikh0076 16 дней назад

    8:45

  • @mohammedshafiq7202
    @mohammedshafiq7202 21 день назад +2

    السلام عليكم علي بهاي جزاكم
    ألله خيرا کثيرا قال تعالیٰ
    يا عيسى اني متوفيك ورافعك إلي
    مطلب ألله تعالیٰ نے مردہ حالت میں عيسى عليه السلام كواسمان
    پر اٹہالیا

    • @shabilasian9330
      @shabilasian9330 19 дней назад

      Essa aleheslaam tu zinda thy .qur'an main hai ky Essa aleheslaam ko na soli per charhaya na qatal kiya

    • @manzoormazher5254
      @manzoormazher5254 18 дней назад

      ​@@shabilasian9330first death and then رفع. According to this aaya...

  • @mirzaluqman2063
    @mirzaluqman2063 18 дней назад +1

    You said that Rasool brings Sharia. Did hazrat Isa bring Shaia?

  • @azeemali9037
    @azeemali9037 17 дней назад

    Mishkat 5737 Zaeef hai........ 8:26

  • @sayedabdulmalik2595
    @sayedabdulmalik2595 5 дней назад

    کیا خدا آسمان پر بیٹھا ہے۔ براۓ مہربانی اس کا جواب دیں۔

  • @ITSBRAINMODE
    @ITSBRAINMODE 14 дней назад

    Background sound name?

  • @junaid7355
    @junaid7355 10 дней назад

    Kahani Shareef. Esa k hawari sary hi manty thy k Esa sooli charh gaye. Agr Esa ne apne desciples ko bataya hota to koe aik to aesa aqeeda rakhta. Paul , peter k letter available hain.

  • @muzaffarbabar
    @muzaffarbabar 16 дней назад

    Kya aap 315 rasoolon k naam bata sakte hain please

  • @sayedabdulmalik2595
    @sayedabdulmalik2595 22 дня назад +3

    کہاں لکھا ہے کہ میری قبر کے ساتھ دفن ہونگے ؟

  • @manzoormazher5254
    @manzoormazher5254 18 дней назад

    کیا حضرت عیسٰی نبی تھے یا رسول؟؟

  • @rahimyarkhan5548
    @rahimyarkhan5548 15 дней назад

    بد بختی دیکھئیے کہ تھمب نِل پر حضرت عیسی علیہ السلام کا فرضی تصویر لگائی گئی ہے۔ باقی عیسی علیہ السلام کے بارے عقائد اسی طرح ہیں جیسے بیان کیا گیا ہے۔

    • @072victor
      @072victor 15 дней назад

      Editor ki glti hy or ya channel engineer sab k apna ni hy

  • @muhammadshahzad-je8yf
    @muhammadshahzad-je8yf 14 дней назад

    کیا کسی بھی پیغمبر علیہ السلام کی تصوراتی تصویر بنانا اور اپنی ویڈیو کے تم نیل پر لگانا جائز ہے ؟
    جیسا کہ محمد علی مرزا صاحب نے اپنی ویڈیو پر ایک تصویر لگا رکھی ہے

  • @MiyanSpeeches
    @MiyanSpeeches 15 дней назад

    Accha Mirza Bhai, " Mahdi ahs ground banayeingay Isa ahs kay liye" , Phir "Mahdi ahs Kay liye Kaun Ground banayeingay" ?. Dr israr ahmed ney tou 3 aadmiyon ka zikr Kiya Hai.......

  • @brownboy4821
    @brownboy4821 11 дней назад

    God is everywhere kider utha Liya
    Asman ka to zikar he nai 🙄

  • @shaikhirfan7534
    @shaikhirfan7534 18 дней назад +2

    40 saal ki rivayat kamzor hia.

  • @mfvohra101
    @mfvohra101 18 дней назад +2

    Quran is ijma of copying. The ijma engineer is talking about is ijma of understanding!
    He’s confusing two different things!
    There’s no such thing as ijma of understanding in Islam!

  • @theking2915
    @theking2915 17 дней назад

    Quran me ya hadees me hai esa ibn maryam ka wapas and please provide me the reference

  • @MuhammadAzhar-rj5ju
    @MuhammadAzhar-rj5ju 18 дней назад

    Sir ap engineer hain told me asman kahan hai jis par Eisa chalay gaiy hain.

  • @zahidanwarkamal3055
    @zahidanwarkamal3055 18 дней назад

    Javed Ahmed Ghamdi explained best this topic.

  • @kabirchughtai5725
    @kabirchughtai5725 8 дней назад +1

    محترم آپ بھی بابے والے ہی نکلے۔ آپ کا بابا تو جسم سمیت آسمان پر ہی چڑھ گیا۔ باوجود اس کے کہ قرآن میں نہ تو سماء کا لفظ ہے نہ ہی رفع کے لیے جسم کا لفظ آیا ہے۔ 😂😂😂😂

  • @kabirchughtai5725
    @kabirchughtai5725 10 дней назад +1

    اپ جیسے عالم سے اس قسم کی باتیں عجیب لگتی ہے۔
    کہاں کا اجماع ؟ اجماع تو رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی وفات پر ہو گیا تھا کہ تمام پچھلے انبیاء فوت ہو چکے ہیں ورنہ حضرت عمر تلوار لے کر صحیح کھڑے ہوے تھے۔
    باقی تو تفصیل طلب بحثیں ہیں، صرف یہ بتا دیں کہ اسمان کی طرف جانا قران کریم میں کہاں لکھا ہے - ہمیں تو نہیں ملا ؟

  • @Amarirshad7
    @Amarirshad7 17 дней назад

    Hum canada rehtay hain or idher
    Qadayani Hazrat Esa pe baat kertay hain or Ahmad Qadayani ko validate kerwatey hain. Aap kindly koi number dey sktey hain? Jis pe apse rehnumai li ja sakey?

  • @rehanatufail4096
    @rehanatufail4096 18 дней назад

    Quran mai kahan hai

  • @waseemanwar6260
    @waseemanwar6260 17 дней назад +3

    قرآن یا حدیث میں کہیں نہیں لکھا کہ سید نا عیسیٰ آسمان پر زندہ اٹھاے گئے ،اس لئے میں ان پانچوں خود ساختہ عقائد کو نہیں مانتا

    • @hafeezshahpk
      @hafeezshahpk 16 дней назад +3

      وَّ قَوۡلِہِمۡ اِنَّا قَتَلۡنَا الۡمَسِیۡحَ عِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ رَسُوۡلَ اللّٰہِ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ وَ مَا صَلَبُوۡہُ وَ لٰکِنۡ شُبِّہَ لَہُمۡ ؕ وَ اِنَّ الَّذِیۡنَ اخۡتَلَفُوۡا فِیۡہِ لَفِیۡ شَکٍّ مِّنۡہُ ؕ مَا لَہُمۡ بِہٖ مِنۡ عِلۡمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ یَقِیۡنًۢا ﴿۱۵۷﴾ۙ بَلۡ رَّفَعَہُ اللّٰہُ اِلَیۡہِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَزِیۡزًا حَکِیۡمًا ﴿۱۵۸﴾ النساء
      اور ان سے کہو کہ ہم نے مسیح ابن مریم کو خدا کے رسول کو قتل کیا اور نہ ہی انہیں سولی پر چڑھایا۔ لیکن یہ ان کے ساتھ ایک مشابہت ہے اور جن لوگوں نے اس میں اختلاف کیا وہ اس میں شک میں تھے سوائے اس کے اور کوئی علم نہیں۔ اور انہوں نے تمہیں یقین کے ساتھ قتل نہیں کیا بلکہ خدا نے تمہیں خدا کی طرف اٹھایا ہے اور خدا غالب ہے۔ عقلمند ﴿158﴾ النساء

    • @hafeezshahpk
      @hafeezshahpk 16 дней назад

      اور جو قرآن کی آیتوں کو نہ مانیں وہ مسلمان ہی نہیں 💯

    • @muhammadadil901
      @muhammadadil901 15 дней назад

      تو کون سا مسلمان ہے جو نہیں مانتا ایسی بکواس کرنے سے تو جہنم میں ہی جائے گا لہٰذا توبہ کرلے بد بخت

    • @PeterJohn-hk6xq
      @PeterJohn-hk6xq 15 дней назад

      قرآن اور حدیث دونوں میں لکھا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام زندہ اٹھاۓ گے۔۔
      اور وہ دوبارہ آئیں گے

    • @manzoormazher5254
      @manzoormazher5254 14 дней назад

      ​اان آیات میں اموات کی دونوں ممکنات کا زکر ھے جو اس وقت ھو سکتی تھیں. تیسری موت فطری ھے سادہ سی بات ھے..... آسمان پر اڑ جانے والی بات غیر فطری ھے اور اللہ تعالیٰ قانون قدرت. میں کبھی تبدیلی نہیں کعتا​@@hafeezshahpk

  • @buildingstips7220
    @buildingstips7220 16 дней назад

    Ye topic islam ki khidmat ha

  • @MuhammadAzhar-rj5ju
    @MuhammadAzhar-rj5ju 18 дней назад

    Sir Nabi na hon gay.jo great Allah ka anam hai.alquran

  • @mfvohra101
    @mfvohra101 18 дней назад +2

    There’s no ijma on anything he mentioned! lol
    Please listen to Ghamidi!

  • @SulemanAyub-ch8cn
    @SulemanAyub-ch8cn 16 дней назад

    Tu bhai jisko saleb de gai oski qabar kahan hai ye bhi bata do😊

  • @burhanshafqat182
    @burhanshafqat182 18 дней назад +2

    😊😊kerty jao wait , Esaa ni any waly, kion k wo wafaat paa chuky...maathy ghiss jain gy pr wo ni ay gy...qayamat ki sb nishaniyan poori ho chuki hain, dajjaal ka fitna b zor or hy..pr Esa ni ain gy😊😊

    • @AsifaTariq-mu5pl
      @AsifaTariq-mu5pl 18 дней назад +2

      Wo zarur aen ge IN SHA ALLAH

    • @IrfanSieben5
      @IrfanSieben5 18 дней назад

      Jamaat ahmadiyya zindabad

    • @burhanshafqat182
      @burhanshafqat182 18 дней назад

      @@AsifaTariq-mu5pl sb nishaniya poori hogi sir g, dajjaal ny b wo sb kr k dikhaa dya jo Ahadees me hy..per Esa nazil ni hoye...na hongy....bs lagy raho truck ki battii k peechy..

    • @burhanshafqat182
      @burhanshafqat182 18 дней назад

      @@AsifaTariq-mu5pl qatamat m qareeb , os waqat k ulama sb se burry log hongy jesy bandar or sooar, un me se e sb fitna nikly ga, or onhi me loat jy ga....ye b poori hogi Hadees

    • @burhanshafqat182
      @burhanshafqat182 18 дней назад

      @@AsifaTariq-mu5pl muslman es waqat poori dunia me sb se zada zaleel hory hain, or qatal kiye jaa ry hain...per Esa ni ay....Laggy rho munna bhai.....😏

  • @manzoormazher5254
    @manzoormazher5254 18 дней назад

    کہانیاں... سرف اپنے موقف کی تائید کےلیے

    • @Smurfy0755
      @Smurfy0755 18 дней назад

      Kya kahani hai is ma????

    • @manzoormazher5254
      @manzoormazher5254 18 дней назад

      From birth till death and afterward ​@@Smurfy0755

  • @manzoormazher5254
    @manzoormazher5254 18 дней назад

    غیرت کی جا ھے عیسی زندہ ھو آسماں پر
    مدفون ھو زمیں میں شاہ جہاں ھمارا

    • @atherhashmi1535
      @atherhashmi1535 17 дней назад

      Chal be Qadiani
      Aese to Eesa bagher baap k paida hue
      Jabke Aqa e Do jahan normal bache ki trah do insano k relation se wujood mai aye
      To is baat per kya Huzoor ka rutba kam hogya? Gulam Ahmaq Qadiani ka Ahmaq follower

    • @ammadsohailkhokhar8063
      @ammadsohailkhokhar8063 15 дней назад

      اپ یا پھر یہ شاعر کہنا کیا چاہ رہا ہے؟

  • @mubarakahmed4163
    @mubarakahmed4163 18 дней назад +1

    مرزا صاحب آپ تو سائنس سے اچھی طرح واقف ہیں یہ تو بتائیں کہ آسمان زمین کے کس طرف ہے جس کی طرف حضرت عیسی کو اٹھایا گیا یا نیچے کی طرف لے جائےگئے کیونکہ آسمان تو زمین کے ہر طرف گلوب کی طرح ہے۔کچھ پتہ نہیں آپ اٹھائے گئے یا نیچے کی طرف لے جائے گئے ۔ کیا یحی علیہ اسلام کو کیا قتل نہیں کیا گیا تھا ؟

    • @Hubdarhussain-z7c
      @Hubdarhussain-z7c 18 дней назад +4

      AP Zameen Kisi bhi konay main chulay Jaen asman AP Kay sar Kay oper hi ho ga ub AP is jesa jahilana sawal kabi Mut karna

    • @mubarakahmed4163
      @mubarakahmed4163 17 дней назад

      @@Hubdarhussain-z7c
      آپ کے دائیں طرف بھی آسمان ہوتا ہے اور بائیں طرف بھی اور آپ کے پاؤں کے نیچے کی طرف زمین میں سوراخ کر کے دوسری طرف جا کر دیکھ لیں آسمان ادھر بھی ہو گا۔ویسے بھی آسمان کیا ہے کسی کو کوئی پتہ نہیں کہ یہ کس چیز کا نام ہے اور نہ ہی قرآن پاک میں کہا گیا ہے کہ عیسی علیہ اسلام کو آسمان پر لے جایا گیا ہے آسمان کا لفظ تک استعمال نہیں آیا۔اللہ تو زمین پر بھی موجود ہے آسمان پر لے جانے کی کیا ضرورت تھی ہا اگر قرآن مجید میں لفظ ہوتا تو پھر ماننا پڑتا کہ عیسی علیہ اسلام واقعی آسمان پر اٹھا کر لے جائے گئے ہیں۔ورنہ ایسا ماننے کو دل نہیں چاہتا۔

    • @ammadsohailkhokhar8063
      @ammadsohailkhokhar8063 15 дней назад

      اپ کی اس بات یا شک کا جواب بھی اسی ویڈیو کلپ میں موجود ہے پلیز ایک بار پھر دیکھیں اور غور سے سنیں۔ پلیز

    • @Cyrus_309
      @Cyrus_309 7 дней назад

      Ap ko asman neechey nazar ata ha ya uper? Main USA main hun is waqt din ke 3pm hain agr ap Pakistan main hain to wahan rat ke 2am hain..Matlab ap aur main globe ke opposite sides pe hain.. Muje asman uper nazar a raha ha ap be bahir nikal ke dekh len!

  • @arhaan96
    @arhaan96 19 дней назад +1

    Javed ahmed ghamedi ka mouquf clearer than EMAM😮

  • @aijazhaider6179
    @aijazhaider6179 18 дней назад

    Shows believe Imam Mahdi will rule for seventy years.

  • @ytubeahmed77
    @ytubeahmed77 17 дней назад

    Mirza saab, explore more into Islam and its litreture rather you are confined with the doctrines of Maudoodi saab, Ishaq saab and Dr Israar Ahmed saab.

  • @baslam2012
    @baslam2012 7 дней назад

    جب جھوٹی کہانیاں کوئی بناتا تو دماغ چھوڑ دیتا۔ اب اللہ تعالی نے عیسی ابن مریم کو اپنی طرف اٹھا لیا اے آپ مراد لے رہے، آسمان پر۔ نعوزبللہ۔ اللہ کی طرف کونسی ہے؟ کبھی سوچا۔ اللہ نے رفع دیا، رفع کا مطلب رتبہ اونچا کرنا ہے۔ ہم دعا مانگتے کہ اے اللہ ہمارہ رفع فرما تو کیا آپ کہتے آپ کو آسمان پر اٹھا لے؟ اب یہ پرانی کہانیاں نہیں چلنی۔ عقل والے لوگ غور کریں۔ اندھے چاہے ان جیسے علما کے پیچھے لگے رہیں۔ کہانیوں کی وجہ سے عیسایت بھی مر گئی ہے، آپ انکے ساتھ عیسی ع کو خدا نہ بنائیں۔ انسان تھے فوت ہو گیے۔ غور کریں، اللہ کیوں پرانہ نبی بھجے اور اسکو وحی تک کا انعام چھین لے اور صرف نام کا نبی بنائے۔ پرانی کہانیاں آپ کو اسلام سے عیسایت کی طرف لے جا رہی۔

  • @adssar9067
    @adssar9067 18 дней назад

    Engineer Sahab Apne aqal sey bat kartey Hain, kash key inka koe talug Allah se hota, quran ke samaj or miyar Allah ata karta hai ye he Allah Ney quran Mai Likha hai, baqi log Jo quran ke tafeer ya biyan detey Hain WO Apne aqal sey boltey Hain or aqal e insane galat or jhutee BHI hosaktee hai.

  • @MuhammadAzhar-rj5ju
    @MuhammadAzhar-rj5ju 18 дней назад

    Ap ki aksar battain right hain yah ap kay baas ka roog nai.ap jan gaiy hon gay. Why

  • @akhtarjaved6844
    @akhtarjaved6844 9 дней назад

    Kissay kahanian

  • @ytubeahmed77
    @ytubeahmed77 17 дней назад

    Aaj ke log Khud parhte nahi aur sirf kisi ek social media personality ko apna Imam bana lete hai.
    Engineer Mirza ke followers waise hi andhi taqleed kar rahe hai Mirza ki jaise AhleHadees, Shia, barelvi, deobandi ki awaam apne ulama ki andhi taqleed karte hai. Afsoos !!!!!
    Agar Mirza kuch aqeeda bayan kare to followers samjte hai ke ye final decision hai Islam me.
    AhleHadees Shia Barelvi Deobandi awaam ka bhi yahi haal hai.

    • @MuahammadFaisal-j4v
      @MuahammadFaisal-j4v 14 дней назад

      knsa sa student hai easa bhia mirza hujjat ni quran and hadees hujat hai

  • @ytubeahmed77
    @ytubeahmed77 17 дней назад

    Innocent followers of Engineer Mirza Plz read Ahadees books by yourself Jaise aaplog impress hai Mirza se waise
    hi dusre firqe ke log apne ulama se impress hai.
    Mirza ki Andhi taqleed mat karo jaise AhleHadees, Shia, barelvi aur deobandi karte hai unke ulama ki.
    Dont rely completely on Mirza and his videos. Read by yourselfs also plz
    Mirza discuss only those Ahadees which he reads and which he likes and which suits his mindset, there are many more Ahadees in our AhleSunnat books which talks about Imam Mahdi AS.
    Ye bechara Mirza, sirf Maudoodi saab, Molana Ishaq saab aur Dr Israa Ahmed Saab ke nazriyat tak hi mahdood hai.
    Aaplog bhi read kariye aaplog ko pata chale ga Mirza is skipping lots of other Ahadees.

  • @marqasmasih5526
    @marqasmasih5526 3 дня назад

    Zinda uthaia hai iss ka matlab hai k Quran jhoot bol raha

  • @BLUE.BELLS.EVENTS
    @BLUE.BELLS.EVENTS 5 дней назад

    One sided....

  • @baslam2012
    @baslam2012 7 дней назад

    دوسرا ایک اور جھوٹ۔ قران مجید تو کہتا کہ عیسی کو ہم نے وفات دی۔ آپ کہتے قران میں نہیں لکھا۔ وہی پرانے جھوٹ پرانی کہانیاں

  • @baslam2012
    @baslam2012 7 дней назад

    2073 Saal, apki Logic ke mutabiq. Aur jhut ke ijmah hai, ab Pakistan main hai. Quran to kehta woh four ho Gaye. umat ko Quran ke uper rakhna hi kuffar hai. Aik saboot de do ke Hazrat Isa as jisam smait uthaye gaye. Aik bhi nahi hai.

  • @ytubeahmed77
    @ytubeahmed77 17 дней назад

    Mirza, You are (so-called) lover of Ahlebayt
    TIRMIZI SHAREEF 3786,3788 dono me alfaz hai TAMASSUK ke. Quran aur Ahlebayt dono se Tamassuk karna hai.
    Aaj bhi Ahlebayt ki Nasal paak chal rahi hai aur Qayamat tak chalegi. Imam Mahdi (AS) Banu Fatima se honge.
    Allah se maang, Aye Allah mujhe aajke Ahlebayt se jorde, har masle ka hal aur sahi raasta Ahlebayt bataenge. Deen ko Nabi ke ghar walo se samaj Khud ke dimag se nahi...
    To Mirza Followers: andhi taqleed chordo jaise AhleHadees, Shia, Barelvi, Deobandi
    Sirf apne ulema hi ki andhi taeed mat karo
    Khud se bhi Ahadees parho plz

  • @shazoo2
    @shazoo2 9 дней назад

    Topiyan krwa rhay hain Engineer sahb....
    1.Surah e Maryam ki ayat :33 Mai unki wafat ka zikr mojood hai.
    2.Gospel of John ka hawala dia.... Jesus ko garden se arrest kia gya.. Na k kisi room se.
    3.yahooda nay kiss n hug jo us waqt ka culture tha usi ko nishan k tor py Roman soldiers ko dia tha...
    4.Ap k qarib tareen hawari even Hazrat Maryam bhi us waqt salib k pas mojood thein...
    5.arrrest k baat Sharia Court aur phir Roman Court of Penitus Pelitus Mai case chala hai.... Full details mojood hain in the Gospel.
    ..... Aik kamray Mai gye... Light on ki.... Banda ghaib ho gya yeah aisay nhi hai.

  • @MuhammadAzhar-rj5ju
    @MuhammadAzhar-rj5ju 18 дней назад

    Sir sara tamsiliy klam hai.akal kro.logoon say nai Allah say daroo.

  • @JuliasCaesar
    @JuliasCaesar 16 дней назад

    یہ کہانیاں سنا رہا ہے بابوں کی یہودا اسکریوتی کی موت کا واقعہ تمام انجیلوں میں درج ہے کہ کس طرح وہ مرا۔یہ چول کہ رہا ہے کہ اسے عیسی کی شکل دے کے مارا گیا۔کچھ پڑھ تو لیا کرو۔تم اپنے بابوں کا دھیان کرو اور اپنے لوگوں کو اپنے جھوٹے بابوں کی کہانیاں سنایا کرو

  • @Sherishah-m4p
    @Sherishah-m4p 18 дней назад

    اتنا تو مان گے ھو گے نبی ﷺ شہید ھوئے ھیں ۔جب شعیہ کہتے ھیں کے نبی شہید ھو تو صرف شعیہ کی باری پر نبی شہید نہیں ھوتے ویسے ھو حاتے ھیں کچھ غور کرو علی بھائے

    • @Sherishah-m4p
      @Sherishah-m4p 18 дней назад

      آپ کی خود کی حدیث قرآن سے ٹکرا رہی ہے ۔ شچ تو یہ ہے کے حدیث نہیں ٹکرا رہی آپ کا عقیدہ ہی سہی نہیں ہے

  • @KORAKAGIZ
    @KORAKAGIZ 17 дней назад

    مرزا صاحب افسوس آپ غلط انفارمیشن بیان کررہے ہیں ۔

    • @Col.balooch
      @Col.balooch 16 дней назад

      Can you please explain or share a link for truth?

  • @hqhqaiyum31
    @hqhqaiyum31 22 дня назад +1

    Search true' islam ..... ISa is death' 😢

  • @tahirmehmood7650
    @tahirmehmood7650 18 дней назад +1

    Mirza sahib jhoot bol rahe Quran mai kahin na zinda ka koi lafaaz hai na asmaan ka zikar hai. Agar hai tu mirza sahib ko bolain dekhain

  • @syedzaidi3123
    @syedzaidi3123 18 дней назад

    Ok it is useless decision he was gone thousands tears ago

  • @umarshafiq5259
    @umarshafiq5259 21 день назад

    ruclips.net/video/p8txLyDIPK4/видео.html.
    For EMAM students

  • @Fanofemam2812
    @Fanofemam2812 21 день назад

    ❤❤❤❤❤❤

  • @ITSBRAINMODE
    @ITSBRAINMODE 14 дней назад

    Background sound name?