Siddique Jaan exclusive Interview || Khan is coming
HTML-код
- Опубликовано: 7 сен 2024
- Join this channel to get access to perks:
/ @feezanashraf
Siddique Jaan exclusive Interview
#imrankhanlatestnews #imrankhan #siddiquejaan
~Lets Be Social~
Twitter: / feezanashraf
Facebook: / feezanashraf
Instagram: / feezanashraf
پاکستانیوں اللہ کی عدالت میں عمران خان کافیصلہ رکھو اللہ کے حضور خان کے لئے دعائیں کرو اور نوافل ادا کرو انشاءاللہ خان بہت جلد عوام کے ساتھ ہوگا
CHOTA IMRAN KHAN
9 مئی کے قصور وار وہی ہیں جنہوں نے اس سے فائدہ اٹھایا نقصان اٹھانے والی پارٹی کبھی بھی اس کی قصور وار نہیں ہو سکتی
جب تک آ رمی کی مداخلت بند نہیں ھو گی تب تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا یہ اک کڑوا سچ ھے 76 سال کا
بیٹا جی آپ بڑی محنت اور جانفشانی سے ہم تک خبریں پہنچاتے ہیں۔ اللّہ تعالیٰ آپ کو کامیابیاں اور اجر عطا فرمائے ۔
اپنے آرام کا بھی کچھ خیال رکھا کریں
Mujhay apny Mulk sy boht shadeed Muhabbat hai, is liye me Imran Khan❤ ko chahta hoon.😢😢😢😢😢😢😢
❤❤❤❤❤❤Imran Khan zinda bad free Imran Khan
Siddique Jaan good work in court reporting and whole reporting also. Allah bless you with your family
Dear Siddique Jan, kindly ask PTI and civil society to initiate legal proceedings for the recovery of Jinnah House. The preservation of this civil historic building is necessary for the future generations.
یا اللہ ہمارے پیارے پاکستان ،بہادر کپتان اور حقیقی آزادی کے مجاہدوں کی حفاظت فرما آمین
یا اللہ ہمیں اسلام ، پاکستان اور غریب عوام سے محبت رکھنے والی صالح، صادق اور امین قیادت نصیب فرما آمین
Great job 👍 Sadiq sb
Imran Khan must return home and be next PM soon.
❤ ماشااللہ زبردست❤
قاضی پر بھی بلا چھیننے پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے اور الیکشن کمیشن پر ھی۔ حسبناللہ ونعمل وکیل غریب عوام سے ظلم کرنے کروانے کے پیچھے ان کے ہاتھ بھی تھے۔ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ بھول جانے والوں نے پاکستان کو پاکستانی عوام کو لوٹا ہے۔
یا اللہ سب کی حفاظت فرما کیونکہ تو ہی ہے بڑی حفاظت فرما نے والا اورجو کوئی بھی ظالم حکمران اور ظالم افسران ان کو اپنے منصب سے دور کر دے اور ان کو ہدایت دے
Haroon. Rasheed. Zindabad❤❤❤❤Amran. Khan. Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤sideeq. Jan❤❤❤❤❤
جناح ہاوس کی پوری کہانی قوم کے سامنے رکھیں بھائ جان تاکے سب کو پتہ چلے کہ یہ جناح ہاوس کب بنا اور کیا کیا کہانیاں گھڑی گئی ہیں
❤ saddiQ Jan Hare Jan ❤ha zadabad 🎉🎉🎉🎉❤ amran Khan zadabad ❤ Khan zadabad ❤❤❤❤ putwary gayooo Geo 🎉
صدیق جان جیسے بہادر صافی بہت کم آپ کے ملک میں موجود ہے جو ہمیشہ سے سچائی کے ساتھ تمام تر صختی جیل ٹارچر وغیرہ برداش کرکیا۔اس کے علاوہ رانا عظیم صاحب، مخدوم شہاب الدین، تارڑ،اور رانا عزار وغیرہ وغیرہ شامل ہے۔اللہ آپ سب بھی سوشل میڈیا والو کو سلامت رکھے آمین۔ہم انڑین کشمیر سے آپ سب کے ویلاگ سنتے ہیں۔
آگر اس نظام کو ٹھیک کرنا ہے تو سکندر راجہ پر آرٹیکل 6 اپلائی کرنا ہوگا ۔
صدیق جان صاحب
یہ بات دو سو فیصد درست ھے کہ جب تک سزا و جزاء کا مضبوط نظام نہیں ہوگا۔یہ ملک ٹھیک ہو نہیں سکتا۔
Siddiq Jaan Sb sirf PMLN hee nahi PPP ko bhi ta hayat out of politics hona chahiya. Iss party mn bhi aik sa barh k aik kann tutta shamil ha.
Imran Khan ❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عمران خان زنده باد عمران خان زنده باد عمران خان زنده باد عمران خان زنده باد عمران خان زنده باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Siddique Bhai jaan zindabaad ⭐⭐⭐⭐⭐
Imran Khan zinda bad ❤❤❤
زبردست ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
ساری زندگی نہیں پتہ چلا کہ کور کمانڈر ہاؤس باباۓ قوم محترم محمد علی جناح کی رہائش گاہ تھی یہ جگہ کسی وقت قائداعظم نے خریدنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن بعد میں انہیں نہیں دیا گیا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو بھی ساری زندگی نہ دیا گیا بلکہ اس پر قبضہ طاقتور یذیدوں نے جماۓ رکھا الٹا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو غدار کہا اور بعد میں ان یذیدوں نے انہیں تشدد کرکے شہید کردیا اور پاکستان توڑنے کی سازش مکمل کی
صدیق جان ایک زبردست کورٹ رپورٹرہے۔
releas imran khan sadieq jan zinda bad❤
Very logical n very true what Suddique Jan is telling.
Release Imran Khan.
Imran khan Zindabad 👍💪🌹
ماشاء اللہ سلامت رہیں خان صاحب
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت میں ثابت قدم رہو۔
Walaikum Assalam
دعا ہے کہ حضرت عیسی اور امام مہدی کا اب نزول ہو جائے۔۔۔
Absolutely right 9 May preplanning propoganda against PTI only one
دوسری بات یہ کہ نو مئی کا واقعہ صرف ایک ویڈیو اٹھا لے جو پہلے دن کی ویڈیو ہے جو بندہ وہ اسکاٹ پین کے گیٹ کے اوپر کھڑا ہو کے لوگوں کو بلا رہا تھا اندر وہ بندہ اج تک کدھر ہے وہ قوم کے سامنے لایا جائے سب سب سچ سامنے اجائے جب اندر سے کور کمانڈر صاحب سول کپڑوں میں ائے تھے گیٹ کے اوپر ان کی بات چیت ہوئی تھی اپس میں اور وہ ان کو گالی دے رہا تھا وہ ویڈیو وہ ویڈیو سب سے بڑا ثبوت ہے اور وہ اج بھی سوشل میڈیا پر پڑی ہوگی
صدیق جان صاحب زنداباد
Free Imran Khan ✊
ایک مضبوط ملک وہ ہوتا ہے جو سیاسی، معاشی، روزگار، صحت، اور دیگر بنیادی ضروریات کے لحاظ سے اپنے شہریوں کو بہترین خدمات فراہم کرتا ہے۔ اس ملک کی حکومت شفاف، جمہوری، اور عدلیہ خود مختار ہوتی ہے۔ معیشت مستحکم اور روزگار کے مواقع وسیع ہوتے ہیں۔ صحت کی سہولیات ہر شہری کو فراہم کی جاتی ہیں اور بنیادی ضروریات جیسے تعلیم، پانی، صفائی، بجلی، اور انفراسٹرکچر کی فراہمی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔ سماجی انصاف کو فروغ دیا جاتا ہے اور غربت کے خاتمے کے لیے جامع پالیسیاں بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح ایک مضبوط ملک اپنے شہریوں کے لیے ایک محفوظ، خوشحال، اور مستحکم زندگی فراہم کرتا ہے۔
فائز عیسیٰ عامر فاروق اور سکندر راجہ کو ٹائلٹ پیپر کی طرح استعمال کیا گیا
عمران خان زندۃباد سچا لیڈر ھے اللہ تعالیٰ انکولمبی عمرعطاکرے❤❤❤❤❤
Pakistan zindabad
I’m Imran khan 💪💪💪💪💕💕💕💕💤💤💤♥️♥️❤️❤️❤️♥️♥️🙏🏻💜💜💜💜💜💪💪💪💪💪💪
آپ کا نظام انصاف کدھر ہے ملک میں صرف غریب کیلیے کالا قانون ھے اس ملک میں 😊
Release Imran Khan ❤
Supreme court jane ki batt bhi sikander raja ki badniyati hai aour kuch nahi
Article 6 must be implemented against election commission to set the example for pakistan moving forward
پاکستان اب بینک رپٹ ہو چکا ہے حالات اس قدر خراب ہیں pti ہو یا کوئی اور حکومت کو اس دلدل سے نکالا انتہائی مشکل ہے
Ap ke awaz such or Haq ke awaz ha
عمران خان زندہ باد صدیق جان زندہ باد
Agreed 👍💯 percent with siddique jan😊
Khush raho hamhesha
Siddiq bhai thek kaha ap ne
Jazakallahu khaira for updating
God bless you
Zinda bad sadeeq jan AP ko Khuda ke qasam sahafat ma noble enam Dana chahea es k Lia ma PTI ke hkumat ana sa ya un sa darkhawast keron ga k AP ko nobal enam dia ji Allah AP ko hush raka Ameen
Wow jan wow ja n
70 sal se Pakistan ka berra gharq kia hai in sab ko saza honi chahye
سر می عمر ان کو پسند نھی کر تا ۔۔ظا ھر ھے ھر ادمی کی اپنی راے ھو تی ھے ۔۔مگر جج صا حب کا یہ سو ال ک تیر ہ ما ہ بعد یا د ایا ہے تفشیس کا ۔۔سر
Hirangi aur sochne wali bat to hai Ki Hukumat opposition ya koi bhi adara Koi bhe Mulk ke liye Nahin Soch raha sab Apne Apne mufaat per Hain
Great
تحریک انصاف ji سے مختاط رہیں یہ بھی Bap .mqm کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم ہے
عمران خان زندہ باد
Wardi walo nay apna. B ka zor lga kar bhi dekh liya...awaam jeet gyi..inki extention ki lalich nay mulk tabah kar diya
Great man
Inly that happens, which Allah wish to.
یا اللہ پا ک فوج سے ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما آمین
یااللہ پاک فوج سے نہتے مظلوم محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرما آمین
Ik zinda baad
میں 20 سال لاہور میں رہا 50 سال سے اوپر کی ایج ہے میں نے اپنی زندگی میں نہیں سنا کہ وہ جناح ہاؤس ہے اگر وہ جناح ہاؤس تھا تو وہ پاکستانی قوم کی پراپرٹی تھی وہ پاکستانی قوم کے لئے کیوں نہیں کھولا گیا کہ لوگ اس کو پہلے بھی بوسے دے سکیں
Jinnah house Tha Lakin wahan security nahi thi😅
بھائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے اپ کے فوجی افیسرز جہاں بھی ٹھہریں جناح ہاؤس ہو یا کوئی اور وہ مقدس جگہ ہوتی ہے اپ لوگوں نے اس ادارے کو سر پر بٹھایا ہوا ہے
میں نے بھی کبھی جناح گے بارے میں نہیں سنا تھا میں نے بھی ساری زندگی لاہور میں گزاری ہے اور لاہور کے ایک ایک کونے سے وقف ہوں
زیارت میں بھی لوگوں نے جناح ہاوس کو جلا دیا تھا حالانکہ اس وقت کی ملکی صورتحال کا جناح صاحب سے کیا تعلق لوگ جناح صاحب پہ اس لئے غصے ہیں یہ پاکستان بنایابہی کیوں اگر ایسے ہی چلانا تھا
پاکستانی پولیس کو ہاتھی کو پکڑنے کا کہا گیا وہ جنگل میں ہاتھی پکڑنے گئ وہاں سے ایک ہرن پکڑ لائے کسی نے کہا یہ تو تم ہرن پکڑ لائے ھو تو پولیس نے ہرن کو ایک ڈنڈا لگایا ہرن نے بولنا شروع کر دیا میں ہاتھی ھو پچاس سال میں آ پ نے جو نہیں دیکھا پاکستان میں اب اپنی بچی کچی زندگی میں وہ سب دیکھیں گے کیونکہ پچھتر سال سے پاکستان میں جو کچھ ہوتا رہا وہ لوگوں کو اب پتہ چلا کہ بس یار افسوس پاکستان کے لوگوں نے پاکستان میں سب کچھ ہوتے ھوے کسمپرسی کی زندگی گزاری اس وقت اگر پاکستان میں رہنا ھے تو یہاں دن کو کہیں ھے کہ رات ھے تو آ پ کو بھی یہی کہنا پڑے گا نہیں تو پاسپورٹ بنوا لیں
Not only election commission but all karta dharta the politicians, militarily people and bureaucracy including police who are involved sabko jab tak nae punishment miligi sakht se sakht we can't move forward.
Very good morning Pakistan ☕🇵🇰 😍
ZABERDEST ANALYSIS 😷😜
About Allection Commotion KI FULL BAY-GHARTIAH 😭💔🥺.
Dear Sidique Jan your breaking News are very encouraging for the last few days 🙂 But so far these don't seem to be bearing fruit, pray All these prove correct! 😊 Ameen 🙏
❤pti❤
keep it up
فاروق قیصر عرف انکل سرگم کی دل کو چھوتی ہوئی ایک مشہور نظم "اللہ میاں " جسے ان کے ٹی وی پروگرام میں ان کا مشہور کردار “رولا “ سنایا کرتا تھا ۔
میرے پیارے اللہ میاں
دل میرا حیران ہے ،
میرے گھر میں فاقہ ہے ،
اس کے گھر میں نان ہے ،
میں بھی پاکستان ہوں ،
اور وہ بھی پاکستان ہے ،
میرے پیارے اللہ میاں ،
لیڈر کتنے نیک ہیں ،
ہم کو دیں وہ صبر کا پھل ،
خود وہ کھاتے کیک ہیں ،
میرے پیارے اللہ میاں ،
یہ کیسا نظام ہے ؟
فلموں میں آزادی ہے ،
ٹی وی پر اسلام ہے ،
میرے پیارے اللہ میاں ،
سوچ کے دل گھبراتا ہے ،
بند ڈبوں میں خالص کھانا ،
ان کا کتا کھاتا ہے ،
میرا بچہ روتے روتے ،
بھوکا ہی سوجاتا ہے ،
میرے پیارے اللہ میاں ،
دو طبقوں میں بٹتی جائے ،
ایسی اپنی سیرت ہے ،
ان کی چھت پر ڈش انٹینا ،
میرے گھر میں بصیرت ہے ،
میرے پیارے اللہ میاں ،
میری آنکھ کیوں چھوٹی ہے ؟
اس کی آنکھ میں کوٹھی ہے ،
میری آنکھ میں روٹی ہے ،
میرے پیارے اللہ میاں ،
تیرے راز بھی گہرے ہیں ،
ان کے روزے سحری والے ،
میرے آٹھ پہرے ہیں ،
میرے پیارے اللہ میاں ،
روزہ کھولوانے کی ان کو ،
دعوت ملے سرکاری ہے ،
میرا بچہ روزہ رکھ کر ،
ڈھونڈتا پھرے افطاری ہے ،
میرے پیارے اللہ میاں ،
یہ کیسا وٹہ سٹہ ہے ؟
این ٹی ایم کا سر ہے ننگا ،
پی ٹی وی پہ ڈوپٹہ ہے ،
( این ٹی ایم پہلا پرائیویٹ
چینل تھا )
میرے پیارے اللہ میاں ،
بادل مینہ برسائے گا ،
اس کا گھر دھل جائے گا ،
میرا گھر بہہ جائے گا ،
میرے پیارے اللہ میاں ،
*چاند* کی ویڈیو فلمیں دیکھ
کر اس کا بچہ سوتا ہے ،
میرا بچہ روٹی سمجھ کر
چاند کو دیکھ کے روتا ہے ،
میرے پیارے اللہ میاں
یہ کیسی ترقی ہے ؟
ان کی قبریں تک ہیں پکی
میری بستی کچی ہے
❤🎉
❤❤❤🎉❤❤❤
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے صحافت کی دنیا کا ایک بہت بڑا نام صدیق جان۔۔
Pmnl government is a weak government.
Allah Pak apko istaqamat ataa farmaye or apki hifazat farmaye ameen ya Rabbulalimeen 🙏
آپ اس وقت حکومت کرنے والوں کو حکومت کیوں کہتے ہیں یہ گھس بیٹھئے ہیں
آج کل لونڈےلپاڑے کی طرف سے ڈیل کا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کسی دو نمبر کی باتوں میں نہ آئیں انفارمیشن کے لیے سچے صحافیوں کی تجزیے سنیں اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
Lahore mein jis ko Jinnah house declair kiya jaa raha hay, wo Qaid e Azam r.a nay khareeda thaa, Lakin in Loagon nay us ka Qabza Qaid e Azam ko nahi diya, aur khud Qabiz ho gaey.
Feezan Ashraf Sb aap bhi apna darshan kara dn.
siddique Jan you are concentrating on perticular case what happend to ex governer Mr Cheema PTI lawhyers are sleeping why are like this why \PTI not following his cases shame and shame on you also
Vomiting Thum Nail but sorry all cheat& reality free.
Be real,& maintain truth in thum Nail and in Vlog too
EXCEPT IMRAN KHAN ALL OTHER POLITICIANS WANT TO ENJOY KLEPTOCRACY.
IMRAN KHAN IN K ABU US WAQT JAIL MEIN THY 9 MAY KO TO JOUTH KION ?
Asalam o alaikum wa Rehmatullahi wa baraktuhu
Can this case settled by Qazi Essa be opened up again
عمران کی جذباتی جنگی سوچ کی وجہ سے اسکا دوبارہ اقتدار میں آنا مشکل ہے اگرچہ ناممکن نہیں۔۔۔۔اگر اقتدار میں آ بھی گیا تو اچانک اقتدار چھن جائے گا ۔۔۔۔۔آخر کار پاکستان ایک ایٹمی ریاست ہے
Not agreed
Saddique Bhai apka hairfall tezzi se ho Raha hai.... First app PRP session krwa lo Winter season mei hair transplant krwa lein
Booth mushkil ha
9 May ISI aur N League ney mil ker khud karwaya tha !
Sadeq bahi yea jo ap se swal poch raha hy is se zara yea poch k btayen k jo awaam k sath idaron ne kiya us ka hisab kon dy ga idary na huwe muqadas gaye ho gayi
Eurturghul Ghazi Ka ferman Hy, Zalim KO muaaf kerna Mazloom k sath ghadari kerna Hy,
Why you call maryam as sahiba , just call her name as she didn’t deserve for this